پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

مفتی سلطان محمد ثاقب

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟
Share on FacebookShare on Twitter

تاریخ امتوں کے ضمیر کی زندہ کتاب ہے۔ دنیا میں وہ ہر قوم، جسے وقت کے سچے، باعمل اور حق پر قائم علماء کی رہنمائی حاصل رہی، کبھی غلامی کی زنجیروں میں جکڑی نہیں گئی؛ بلکہ ہمیشہ آزادی کی نعمت سے بہرہ مند رہی ہے۔ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ امتوں کے درمیان سب سے بلند اور معزز مقام علماء کا ہے، کیونکہ وہ دین کے وارث ہوتے ہیں اور حق و باطل میں امتیاز قائم کرنا انہی کی عظیم ذمہ داری ہے۔ یہی وہ لوگ ہیں جو قوموں کو فکری اور جسمانی غلامی سے نجات دلاتے ہیں اور انہیں آزاد فکر اور وقار کی راہ پر گامزن کرتے ہیں۔

امتِ مسلمہ اسی وقت عزت، وقار اور روشنی پاتی ہے جب علم زندہ ہو اور علماء کو حق کہنے کا حوصلہ حاصل ہو۔ لیکن تاریخ یہ بھی بتاتی ہے کہ جب علم خاموش ہو جائے اور حق کی زبان بند کر دی جائے تو باطل نہ صرف سر اٹھاتا ہے بلکہ حق کا لبادہ اوڑھ کر سامنے آتا ہے۔ یہ سب سے خطرناک صورتِ حال ہے: جب باطل، علم کے سائے میں پروان چڑھے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

تشویش کی بات یہ ہے کہ آج اسلام کو کمزور کرنے کے لیے مختلف فکری اور سیاسی طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ ان میں سے چند یہ ہیں:
۱- اسلامی سیاست کے نام پر انحرافات۔
۲- مصلحت کے عنوان سے حق کی تحریف۔

اس سے بھی زیادہ حیرت انگیز امر یہ ہے کہ یہ دونوں پروگرام بعض علماء کے ذریعے امت میں نافذ کیے جا رہے ہیں، اور آپ (اے پاکستان کے علماء) نادانستہ طور پر اسی عمل کا شکار ہو چکے ہیں۔ اسلامی سیاست یہ نہیں کہ ہم اسے صرف کتابوں میں پڑھیں یا اس پر ضخیم جلدیں لکھ کر خود کو سیاسی مفکر ثابت کریں؛ بلکہ اسلامی سیاست وہ ہے جو عالمی سازشوں کے مقابل عملی میدان میں ڈٹ جائے اور امت کو کفار کی سیاسی چالوں سے محفوظ رکھے۔

اگر ہم اپنے اسلاف کی زندگیوں پر نظر ڈالیں تو یہ حقیقت سامنے آتی ہے کہ انہوں نے دین کی حفاظت کے لیے عظیم قربانیاں پیش کیں۔ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں، مصائب جھیلے اور حتیٰ کہ جامِ شہادت نوش کیا، مگر حق کہنے سے کبھی دستبردار نہ ہوئے۔ انہوں نے کبھی مصلحت کے نام پر حق کا سودا نہیں کیا، بلکہ شریعت کی بقا کے لیے ہر چیز قربان کر دی۔ یہی وہ راستہ تھا جس نے انہیں تاریخ کے صفحات میں عزت و وقار کے ساتھ ثبت کیا اور اسلامی سیاسی مفکرین کے طور پر متعارف کرایا۔

تو پھر آج کیوں آپ مصلحت اور سیاست کے نام پر جمہوریت کے جھولے میں جھول رہے ہیں؟ اب وقت آ گیا ہے کہ اپنے اسلاف کے نقشِ قدم پر چلیں، مصلحت کے نام پر حق گوئی سے دستبردار نہ ہوں، اور امت کی رہنمائی کی ذمہ داری کو جرات کے ساتھ ادا کریں۔
تاریخ آپ کی خاموشی کو بھی محفوظ کرے گی اور آپ کے موقف کو بھی؛ اس لیے بہتر یہی ہے کہ آپ حق کے ساتھ کھڑے ہوں، تاکہ آنے والی نسلیں آپ کو عزت سے یاد کریں، نہ کہ ملامت کے ساتھ۔ کیونکہ اصولاً کہا جاتا ہے: ”درء المفاسد مقدم علی جلب المصالح“یعنی ضرر کو دور کرنا منفعت کے حصول پر مقدم ہے۔ لہٰذا اگر کوئی مصلحت حق کو چھپانے کا سبب بنے تو وہ مصلحت نہیں بلکہ نقصان ہے۔

حق کے نام پر باطل کی ترویج:
پاکستان کی سرزمین اور اس کے مسلمان عوام قابلِ احترام ہیں، اور ان کی تحسین بجا ہے۔ اسی طرح یہاں کے علماء کی دینی خدمات بھی قابلِ قدر ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ آپ پاکستان کی تعریف کے عنوان کے تحت مجرمانہ عناصر کی حمایت کس شرعی دلیل پر کرتے ہیں؟ ان کی تعریف کس بنیاد پر کی جاتی ہے؟ ان کی کن کامیابیوں کے باعث پاکستان کو درخشندگی نصیب ہوئی؟

کیا پاکستان کے نظام میں وہ مخصوص حلقہ، جس کی قیادت آج کل عاصم منیر کے ہاتھ میں ہے، کن اعمال کی بنا پر تعریف کے لائق ہے؟ انہوں نے کن کارناموں کے ذریعے پاکستان کو روشن کیا؟ یہ تمام وہ سوالات ہیں جن کے جوابات تاریخ نے خود محفوظ کر لیے ہیں:
۱۔ انہوں نے اسرائیل کے ساتھ غزہ کے خلاف عسکری تعاون قبول کیا۔
۲۔ کیا اسی مخصوص حلقے نے افغانستان میں قائم اسلامی نظام کے خاتمے کے لیے نیٹو کو اپنی زمین اور فضائی حدود فراہم نہیں کیں، اور موجودہ اسلامی نظام کو گرانے میں کردار ادا نہیں کیا؟
۳۔ کیا اسی حلقے نے ہمارے درجنوں ایسے رہنماؤں کو، جو اسلامی علوم میں نمایاں مقام رکھتے تھے، عالمی کفری اتحاد کی مخالفت کے الزام میں جبراً لاپتہ نہیں کیا؟
۴۔ اگر آپ کے نزدیک ہماری جانوں کی کوئی قدر نہیں، تو کم از کم لال مسجد کے بے گناہ طلبہ کے خون اور ان پر ہونے والے ظلم کو ہی یاد کر لیں! اپنی بہن عافیہ صدیقی کو یاد کریں، جنہیں پچاس ہزار ڈالر کے عوض امریکہ کے حوالے کیا گیا۔ شہید شیخ نصیب خان (تقبله الله) کے چھلنی سینے کو یاد کریں!
کیا آپ کو جامعہ حقانیہ کے مہتمم مولانا سمیع الحق کی مظلومانہ شہادت پر حیا نہیں آتی؟ اور ان کے فرزند مولانا حامد الحق کے ٹکڑے ٹکڑے جسم پر بھی کوئی احساس نہیں ہوتا؟
۵۔ اگر ماضی کی یہ سب باتیں بھلا دی گئی ہیں، تو کم از کم آنکھوں دیکھی حقیقت سے کیوں انکار کرتے ہیں؟ افغانوں نے دوسری مرتبہ اپنا سابقہ اسلامی نظام کس طرح قائم کیا؛ آپ اس کے بہترین گواہ ہیں!
مگر اسی حاکم مخصوص حلقے نے ایک بار پھر امریکہ کے مفادات کے لیے اسلامی نظام کے خلاف جنگ چھیڑی، افغانستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی، مختلف صوبوں میں بے گناہ بچوں اور بڑوں کا خون بہایا، اور ”امید“ کیمپ پر حملے میں چار سو سے زائد نشے کے عادی مریضوں کو شہید کیا؛ ایسا ظلم دنیا کی تاریخ میں شاذ و نادر ہی ملتا ہے۔

اے پاکستان کے مقتدا علماء کرام!
میں آپ سے مخاطب ہوں کہ مذکورہ جرائم کے باوجود، عاصم منیر کی قیادت میں اس مخصوص حلقے نے پاکستان کو بدنام کیا، تاریخ کے صفحات پر قوم کے لیے بے شمار طعنے چھوڑے، اپنے اسلاف کے خوابوں کو خاک میں ملا دیا، علماء کو قید کیا، انہیں شہید اور زخمی کیا؛ لہٰذا بیدار ہو جائیے! اس مارشل نے پاکستان کے نام کو روشن نہیں کیا، بلکہ اسے غلامی کے میدان میں اس طرح نمایاں کیا کہ خود غلامی بھی اس پر شرمندہ ہو۔

اے پاکستان کے علماء کرام! غور کیجیے!
ہر زمانے میں علماء کے لیے ایک امتحان ہوتا ہے۔ کبھی یہ آزمائش فقر کی صورت میں ہوتی ہے، کبھی ظلم کی شکل میں، اور کبھی اقتدار اور قربت کی صورت میں۔ مگر سب سے سخت آزمائش وہ ہے جب ایک عالم، حق کہنے کے بجائے خاموشی یا مصلحت کا راستہ اختیار کر لے۔ قرآنِ کریم علماء کی خاموشی کے بارے میں ایک نہایت گہرا اور دردناک سوال اٹھاتا ہے:
﴿لَوْلَا يَنْهَاهُمُ الرَّبَّانِيُّونَ وَالْأَحْبَارُ عَن قَوْلِهِمُ الْإِثْمَ وَأَكْلِهِمُ السُّحْتَ﴾
ترجمہ: ربانی علماء اور احبار انہیں گناہ کی باتیں کرنے اور حرام کھانے سے کیوں نہیں روکتے؟

یہ محض ایک سوال نہیں، بلکہ ایک الٰہی تنبیہ ہے جو علماء کی خاموشی کا محاسبہ کرتی ہے؛ کیونکہ علماء کا سکوت غیر جانب داری نہیں ہوتا، بلکہ: یہ باطل کے لیے فضا ہموار کرنا ہے، ظالم کو تقویت دینا ہے، امت کی گمراہی کی ابتدا ہے اور ظالم کی تائید کے مترادف ہے۔

محترم علماء حضرات! اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:
﴿وَلَا تَرْكَنُوا إِلَى الَّذِينَ ظَلَمُوا فَتَمَسَّكُمُ النَّارُ﴾
رکون صرف یہ نہیں کہ انسان ظالم کے ساتھ کھڑا ہو جائے؛ بلکہ یہ بھی رکون ہے کہ:
ظالم کی تعریف کی جائے، اس کے ظلم کو جواز دیا جائے، اس کے ظلم پر خاموشی اختیار کی جائے یا باطل کو دین کا لبادہ پہنا دیا جائے۔
یہ وہ نازک مرحلہ ہے جہاں ایک عالم صفِ حق سے نکل کر غیر محسوس انداز میں صفِ باطل میں شامل ہو جاتا ہے۔

ربّانی علماء وہ ہوتے ہیں جن کا علم عمل سے جڑا ہوا ہو، جن کے لیے دنیا دین کے تابع ہو، اور جن کے نزدیک حق ہر چیز پر مقدم ہو۔ وہ زمانے کے دباؤ کے آگے نہیں جھکتے۔ وہ جانتے ہیں کہ ”أفضل الجهاد كلمة حق عند سلطان جائر“
یعنی سب سے افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے کلمۂ حق کہنا ہے۔ ربّانی عالم کی پہچان صرف اس کا زیادہ علم نہیں، بلکہ یہ ہے کہ وہ سخت ترین حالات میں بھی حق گوئی سے پیچھے نہیں ہٹتا۔

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟
اپنی الٰہی ذمہ داری کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے اللہ تعالیٰ کے شدید عذاب سے ڈریے، اور غلامی کی گود میں پرورش پانے والے فوجی رجیم کے اعمال کو قوم کے سامنے واضح کیجیے۔ مصلحت اور خوف کی وجہ سے بند زبانوں کو حق کے لیے کھولیے۔ اگر آپ نے یہ فریضہ ادا نہ کیا تو تاریخ کبھی خاموش نہیں رہے گی؛ ہر عمل، ہر فیصلہ، ہر کردار اور ہر خاموشی اس کے انصاف کے کٹہرے میں پیش ہوگی۔
یہ انتہائی باعثِ ندامت ہوگا کہ تاریخ آپ کو آئندہ نسلوں کے سامنے ایک کرائے کی فوج کے حامی اور شریک کے طور پر پیش کرے۔ یاد رکھیے، تاریخ صرف اعمال ہی نہیں بلکہ خاموشیوں کو بھی محفوظ رکھتی ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعشی خلافت؛ وحشت پسندوں کی داستان!  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

ستمبر 15, 2025
داعش؛ ایک بےخلیفہ خلافت!  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ ایک بےخلیفہ خلافت! پہلی قسط

جولائی 2, 2025
یہ محاذ آرائی کس کو مضبوط اور کس کو کمزور کرے گی؟
تبصرے و تحریرات

یہ محاذ آرائی کس کو مضبوط اور کس کو کمزور کرے گی؟

اپریل 18, 2026
اسلامی جغرافیے کے تجزیے میں نام نہاد اسلامی گروہوں کا کردار!
تبصرے و تحریرات

اسلامی جغرافیے کے تجزیے میں نام نہاد اسلامی گروہوں کا کردار!

جنوری 26, 2026
پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! نویں قسط
تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! نویں قسط

مئی 21, 2026
اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر خوارج کی خوشی
خوارج العصر

اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر خوارج کی خوشی

اگست 1, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version