اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

فلسفۂ ابراہیمی اور اسوۂ اسماعیلی: عید الاضحیٰ کی فکری اور عمرانی حقیقت

اکبر جمال

فلسفۂ ابراہیمی اور اسوۂ اسماعیلی: عید الاضحیٰ کی فکری اور عمرانی حقیقت
Share on FacebookShare on Twitter

تاریخِ انسانی کا گہرا مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ قربانی کا تصوّر ہر دور، ہر تہذیب اور ہر مذہب میں کسی نہ کسی شکل میں موجود رہا ہے۔
انسان نے ہمیشہ اپنے سے برتر اور بالاتر ہستی کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے اپنی عزیز ترین چیزوں کا نذرانہ پیش کیا ہے، لیکن اسلام نے قربانی کے اس آفاقی تصوّر کو محض ایک رسم یا بے روح روایت بننے سے روکا ہے۔
اسلام میں قربانی صرف ایک مخصوص جانور کی گردن پر چھری پھیرنے کا نام نہیں ہے، بلکہ یہ روح کی پاکیزگی، اللہ تعالیٰ کی حاکمیتِ مطلق کے اعتراف اور انسان کے اندر چُھپی ‘انا’ اور خود غرضی کو ذبح کرنے کا ایک بلند پایہ عمل ہے۔
یہ ایک ایسا سالانہ عہد ہے، جس کے ذریعے ایک مومن اپنے پورے وجود کو رضائے الٰہی کے سانچے میں ڈھالنے کا عزم کرتا ہے۔
جب ہم اسلامی قربانی کی جڑوں کو تلاش کرتے ہیں تو ہمارا ذہن تاریخ کے اُس عظیم موڑ کی طرف چل پڑتا ہے… جہاں سیدنا ابراہیم علیہ السلام اطاعت و بندگی کے ایک ایسے بلند مقام پر کھڑے نظر آتے ہیں، جس کی نظیر پوری کائنات میں نہیں ملتی۔

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی پوری زندگی امتحانات اور آزمائشوں کا ایک طویل تسلسل تھی۔ انہوں نے حق کی خاطر وقت کے جابر نمرود کے سامنے کلمۂ حق بلند کیا اور دہکتی ہوئی آگ میں کودنے سے بھی دریغ نہ کیا۔
انہوں نے حکمِ الٰہی کے تحت اپنی شریکِ حیات حضرت ہاجرہ اور ننھے شیر خوار بیٹے اسماعیل کو مَکّے کے بے آب و گیاہ اور ویران پہاڑوں کے درمیان اکیلا چھوڑ دیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

یہ تمام امتحانات دراصل اُس آخری اور سب سے بڑی آزمائش کا پیش خیمہ تھے، جسے تاریخِ انسانی ‘ذبحِ اسماعیل’ کے نام سے جانتی ہے۔
جب اُنہیں خواب میں اپنے اکلوتے اور لاڈلے بیٹے کو ذبح کرنے کا حکم ملا تو وہاں عقل اور عشق کا ایک انوکھا معرکہ برپا تھا۔
انسانی عقل شاید یہاں مصلحتوں اور سوالات کے جال بُنتی، لیکن ابراہیمی عشق نے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے سرِ تسلیم خم کر دیا۔

یہ واقعہ ثابت کرتا ہے کہ ایمان کا اصل کمال عقل کے مروَّجہ پیمانوں سے بالاتر ہو کر محبوبِ حقیقی کے حکم کے سامنے خود کو مٹا دینا ہے۔
اس عظیم واقعے کا دوسرا رخ حضرت اسماعیل علیہ السلام کی شخصیت ہے… جو تسلیم و رضا کا ایک ایسا شاہکار ہے، جس نے تاریخ کا رخ موڑ دیا۔
عام طور پر جب اس واقعے کا تذکرہ ہوتا ہے تو سارا دھیان والد کی قربانی پر مرکوز ہو جاتا ہے، لیکن اگر غور کیا جائے تو یہ نوجوان نسل کے لیے اطاعت اور اخلاق کا سب سے بڑا رول ماڈل ہے۔
جب ایک باپ اپنے جوان بیٹے کے سامنے اپنا خواب رکھتا ہے اور مشورہ مانگتا ہے تو وہ بیٹا… جس کی ابھی زندگی کی بہاریں دیکھنا باقی تھیں، انتہائی سکون اور اطمینان سے جواب دیتا ہے کہ:
"اے ابا جان! آپ کو جو حکم دیا جا رہا ہے، اسے کر گزریے، آپ ان شاء اللہ مجھے صبر کرنے والوں میں پائیں گے۔”

یہ جملہ صرف ایک بیٹے کا اپنے باپ پر اعتماد نہیں تھا، بلکہ یہ مزاج میں رَچی بسی کمالِ تربیت اور رضائے الٰہی کے اُس گہرے فہم کا مظہر تھا، جو اُنہیں ورثے میں ملا تھا۔
حضرت اسماعیل علیہ السلام نے یہ ثابت کر دیا کہ خدا کی بندگی اور اس کی راہ میں جان کا نذرانہ پیش کرنا صرف ضعیف یا عمر رسیدہ لوگوں کا کام نہیں، بلکہ یہ اصلاً کام ہی نوجوانوں کا ہے۔ لہذا اگر نوجوان نسل اپنے دلوں میں ایمان کی شمع روشن کر لے تو وہ ایثار اور قربانی کا سب سے بڑا استعارہ بن سکتی ہے۔
غریب و سادہ و رنگین ہے داستانِ حرم
نہایت اس کی حُسَین، ابتدا ہے اسماعیل
جہاں یہ واقعہ ایمان و یقین کی ایک لازوال داستان ہے، وہاں قربانی کی اس عبادت میں بے شمار معاشی اور عمرانی (Sociological) حکمتیں بھی پنہاں ہیں۔
اگر ہم جدید دور کے سماجی اور معاشی تناظر میں دیکھیں تو عید الاضحیٰ کے ایام میں مسلم معاشرے کے اندر سرمائے کی ایک حیرت انگیز گردش دیکھنے کو ملتی ہے۔

جو دولت سال بھر شہروں کے بینکوں اور چند ہاتھوں میں منجمد رہتی ہے، وہ قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کے ذریعے دیہی علاقوں کے غریب کسانوں، چرواہوں اور محنت کشوں تک پہنچتی ہے۔

معیشت کا یہ پہیہ لاکھوں خاندانوں کے لیے سال بھر کا روزگار فراہم کرتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، گوشت کی تقسیم کا جو طریقہ کار اسلام نے مقرر کیا ہے… جس میں ایک حصہ اپنے لیے، ایک رشتے داروں کے لیے اور ایک غریبوں اور مساکین کے لیے رکھا گیا ہے… وہ معاشرے میں مساوات اور ہَم دردی کی فضا قائم کرتا ہے۔

یہ نظام اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ معاشرے کا جو سفید پوش اور پسماندہ طبقہ سال بھر اس بنیادی غذائی نعمت سے محروم رہتا ہے، وہ بھی اس تہوار کی خوشیوں میں برابر کا شریک ہو سکے۔
قربانی کے اس پورے عمل کا ایک گہرا علامتی پہلو بھی ہے، جسے سمجھنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے۔
ظاہری طور پر تو ہم ایک چوپائے کی قربانی دیتے ہیں، لیکن اس کے پسِ پردہ حقیقت یہ ہے کہ جانور کی گردن پر چھری پھیرتے وقت انسان دراصل اپنے اندر موجود حیوانی صفات جیسے کہ لالچ، حسد، تکبر، کینہ اور خود غرضی پر چھری چلاتا ہے۔

قربانی کا یہ عمل انسان کو یاد دلاتا ہے کہ جس طرح یہ جانور اللہ کے حکم کے سامنے بے بس اور تابع ہے، اسی طرح انسان کو بھی اپنے پورے وجود کو اپنے رب کے احکامات کے تابع کر دینا چاہیے۔
یہی وجہ ہے کہ قرآن مجید نے صاف لفظوں میں واشگاف فرما دیا کہ ‘اللہ تعالیٰ کو نہ تو تمہارے جانوروں کا گوشت پہنچتا ہے اور نہ ان کا خون… بلکہ اُس بے نیاز کے دربار میں جو چیز شرفِ قبولیت پاتی ہے، وہ تمہارے دلوں کا تقویٰ اور نیت کی پاکیزگی ہے۔’

لہذا اگر دل میں تقویٰ نہ ہو تو یہ عمل محض ایک بے روح تفریح اور گوشت خوری کا میلہ بن کر رہ جاتا ہے۔
آج کے موجودہ دور میں جہاں انسان انفرادیت پسندی، مادیت پرستی اور شدید خود غرضی کا شکار ہو چکا ہے، ابراہیمی اُسوہ کی معنویت اَور بھی زیادہ بڑھ گئی ہے۔
جدید دنیا نے انسان کو سکھایا ہے کہ صرف اپنی ذات، اپنی خواہشات اور اپنے فائدے کے بارے میں سوچو…!
اس کے برعکس عید الاضحیٰ کا پیغام یہ ہے کہ جب تک انسان بڑے اور اعلیٰ مقاصد کے لیے اپنی پسندیدہ ترین چیزوں، اپنے وقت، اپنے مال اور اپنی خواہشات کی قربانی دینے کے لیے تیار نہیں ہوتا، تب تک وہ کسی بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ نہیں بن سکتا۔

مزید برآں یہ واقعہ ہمیں خاندانی نظام کے استحکام کا درس بھی دیتا ہے۔ ایک ایسا مثالی خاندان… جہاں باپ کا حکمِ الٰہی پر پختہ یقین ہو، بیٹے کا سرِ تسلیم خم ہو اور پسِ پردہ ماں کی رضا مندی شامل ہو، وہ ایک ایسے مضبوط معاشرے کی بنیاد رکھتا ہے… جسے دنیا کا کوئی طوفان ہلا نہیں سکتا۔
آج کلچر اور تہذیب کی جس جنگ کا ہمیں سامنا ہے، اس میں ابراہیمی خاندانی نظام کی اقدار کو زندہ کرنا وقت کی اَہم ترین ضرورت ہے۔

چناں چہ عید الاضحیٰ محض ایک سالانہ تہوار، چھٹیوں کا دن یا روایتی پکوانوں سے لطف اندوز ہونے کا نام نہیں ہے۔
یہ دراصل ہر سال ایک مومن کے ایمان کی بیٹری کو ری چارج کرنے کا ایک غیبی ذریعہ ہے۔
یہ دن ہمیں پکار پکار کر یاد دلاتا ہے کہ زندگی کا اصل حسن اور بندگی کی معراج اپنے ‘اسماعیل’ کو… یعنی اپنی کسی بھی ایسی پیاری چیز کو… جو اللہ کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہو، قربان کرنے کے لیے تیار رہنے میں ہے۔
جب انسان اپنے رب کی خاطر سب کچھ داؤ پر لگانے کے لیے تیار ہو جاتا ہے تو پھر اللہ تعالیٰ کی رحمت بھی جوش میں آتی ہے اور وہ اس مشکل ترین آزمائش کو بھی انسان کے لیے کامیابی، برکت اور ایک لازوال ‘ذبحِ عظیم’ میں تبدیل کر دیتا ہے۔
تاریخِ حرم کا یہ پیغام کل بھی زندہ تھا، آج بھی زندہ ہے اور اَبَد تک انسانیت کی رہنمائی کرتا رہے گا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

افغانستان؛ حملہ آور سلطنتوں کا قبرستان
تبصرے و تحریرات

افغانستان؛ حملہ آور سلطنتوں کا قبرستان

اگست 19, 2026
غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!  بتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! بتیسویں قسط

نومبر 12, 2025
دنیا افغانستان میں اسلامی نظام کو برداشت کیوں نہیں کررہی؟
سیاسی تحریرات

دنیا افغانستان میں اسلامی نظام کو برداشت کیوں نہیں کررہی؟

ستمبر 5, 2024
داعش: خلافت اسلامی یا مغرب دوستی؟
خوارج العصر

داعش: خلافت اسلامی یا مغرب دوستی؟

ستمبر 10, 2024
پاکستان؛ داعش کے نئے جنم کی آماج گاہ!
تبصرے و تحریرات

پاکستان؛ داعش کے نئے جنم کی آماج گاہ!

فروری 5, 2026
اسلاموفوبیا کا رجحان اور داعش کا کردار  | پہلی قسط
خوارج العصر

اسلاموفوبیا کا رجحان اور داعش کا کردار | پہلی قسط

فروری 1, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist