اتوار, مئی 10, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    علماء کے قتل کے پیچھے خفیہ سیاسی کھیل!

    علماء کے قتل کے پیچھے خفیہ سیاسی کھیل!

    علماء کا جرم کیا ہے؟ پہلی قسط

    علماء کا جرم کیا ہے؟ پہلی قسط

    داعش اور فوج ایک ہی سکے کے دو رخ!

    داعش اور فوج ایک ہی سکے کے دو رخ!

    داعش یا آئی ایس آئی کا مہرہ؟

    شیخ ادریس کی شہادت، داعش تو پاکستان میں ہی موجود ہے

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

    عمرِ ثالث؛ عظمتِ مسلم کی احیا کا استعارہ!

    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستان مشرقِ وسطیٰ کی جنگ سے بچنے کی جستجو میں!

اجمل غزنوی

پاکستان مشرقِ وسطیٰ کی جنگ سے بچنے کی جستجو میں!
Share on FacebookShare on Twitter

مشرقِ وسطیٰ کے حالیہ واقعات نے خطے کے سیاسی توازن کو ایک ایسے نازک مرحلے تک پہنچا دیا ہے جہاں ہر ملک کو اپنی وابستگیوں، اتحادوں اور قومی مفادات کے درمیان نہایت محتاط توازن قائم کرنا پڑ رہا ہے۔ اسی پس منظر میں پاکستان ایک ایسے ملک کے طور پر سامنے آیا ہے جو بیک وقت کئی متضاد دباؤ کا سامنا کر رہا ہے۔ ایک طرف اسے سعودی عرب کے ساتھ اپنی اسٹریٹیجک وابستگیوں اور سلامتی سے متعلق وعدوں کا بوجھ اٹھانا ہے، دوسری طرف ایران کے علاقائی اثر و رسوخ اور جغرافیائی حقیقت سے بھی آنکھ نہیں چرا سکتا، جبکہ اسی کے ساتھ امریکہ کے ساتھ اپنی دیرینہ سیاسی اور اقتصادی روابط کو بھی نظر انداز کرنا اس کے لیے ممکن نہیں۔ یہی تین رخی دباؤ نے اسلام آباد کو ایک نہایت مشکل انتخاب کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔

ایسے ماحول میں پاکستان کی حکمتِ عملی بظاہر یہی دکھائی دیتی ہے کہ وہ خود کو مشرقِ وسطیٰ کی کسی ممکنہ جنگ سے دور رکھے۔ کیونکہ اگر وہ کھل کر کسی ایک فریق کی حمایت کرتا ہے تو خطے کی دوسری قوت کا ردِعمل ناگزیر ہوگا۔ اسی لیے بعض سیاسی تجزیوں میں یہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اسلام آباد دباؤ کو کم کرنے کے لیے بحران کے رخ کو کسی اور سمت منتقل کرنے کی حکمتِ عملی اختیار کر سکتا ہے، تاکہ علاقائی دباؤ کی شدت کم ہو اور اسے کچھ وقت حاصل ہو جائے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

علماء کے قتل کے پیچھے خفیہ سیاسی کھیل!

علماء کا جرم کیا ہے؟ پہلی قسط

داعش اور فوج ایک ہی سکے کے دو رخ!

اسی تناظر میں افغانستان وہ جغرافیہ ہے جو ہمیشہ سے پاکستان کی اسٹریٹیجک سوچ کا حصہ رہا ہے۔ سرحدی کشیدگی میں اضافہ یا سلامتی کے دباؤ کو بڑھانا اسلام آباد کے لیے ایک انحرافی حکمتِ عملی کی صورت اختیار کر سکتا ہے؛ ایسی حکمتِ عملی جس کے ذریعے عالمی اور علاقائی توجہ کو کسی دوسری سمت موڑا جائے اور پاکستان کو وقتی طور پر سانس لینے کا موقع مل جائے۔ تاہم اس نوع کی پالیسی اگرچہ قلیل مدت میں سیاسی تدبیر دکھائی دیتی ہے، مگر اسٹریٹیجک نقطۂ نظر سے یہ سنگین خطرات سے خالی بھی نہیں۔

افغانستان اب وہ خالی جغرافیہ نہیں رہا جہاں علاقائی طاقتیں اپنی سیاسی مشکلات کو چھپانے کے لیے جنگ کا میدان بنا سکیں۔ گزشتہ کئی دہائیوں کے تجربات نے واضح کر دیا ہے کہ جب بھی اس سرزمین کا امن بیرونی رقابتوں کی نذر ہوا، اس کے اثرات صرف افغانستان کی سرحدوں تک محدود نہیں رہے۔ جنگ کی آگ بہت جلد پورے خطے کے سلامتی کے توازن کو متاثر کرتی رہی ہے۔

دوسری طرف پاکستان خود بھی گہرے داخلی بحرانوں سے دوچار ہے۔ معاشی کمزوری، سیاسی عدم استحکام اور سلامتی کے خطرات میں اضافہ وہ عوامل ہیں جو اس ملک کی اسٹریٹیجک صلاحیت کو محدود کرتے ہیں۔ ایسے حالات میں کسی نئی محاذ آرائی کو جنم دینا نہ صرف مسائل کا حل نہیں ہو سکتا بلکہ بعید نہیں کہ اسلام آباد کے کندھوں پر مزید بھاری بوجھ ڈال دے۔
وسیع تر جیوپولیٹیکل تناظر میں خطے کا موجودہ بحران اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ عالمی اور علاقائی اتحاد تیزی سے تبدیلی کے مرحلے سے گزر رہے ہیں۔ ایسے بدلتے ہوئے ماحول میں وہی ممالک کامیاب ہو سکتے ہیں جو اپنی پالیسیوں کو وقتی حکمتِ عملی کے بجائے طویل المدتی اسٹریٹیجک مفادات کی بنیاد پر ترتیب دیں۔ کیونکہ بحران کو دوسری سمت منتقل کرنے کی سیاست عموماً قلیل مدتی فائدے کے لیے اختیار کی جاتی ہے، مگر جلد ہی خود ایک نئے بحران کی بنیاد بن جاتی ہے۔

اگر پاکستان خطے کی سیاسی مساوات میں ایک مستحکم کردار ادا کرنا چاہتا ہے تو سب سے زیادہ معقول راستہ یہی ہے کہ وہ کشیدگی کو بڑھانے کے بجائے بحران کے دانشمندانہ انتظام کی پالیسی اختیار کرے۔ تاریخ کا تجربہ یہی بتاتا ہے کہ وہ آگ جو سیاسی حساب کتاب کے تحت بھڑکائی جاتی ہے، اکثر اوقات انہی لوگوں کے قابو سے باہر ہو جاتی ہے جنہوں نے اسے بھڑکایا ہوتا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

جولائی 26, 2025
خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین!  گیارہوں اور اخری قسط
تبصرے و تحریرات

خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین! گیارہوں اور اخری قسط

جون 4, 2025
اسلامی امارت کو باضابطہ تسلیم کرنا: ماسکو کے لیے فوائد اور نتائج کا تجزیہ!
تبصرے و تحریرات

اسلامی امارت کو باضابطہ تسلیم کرنا: ماسکو کے لیے فوائد اور نتائج کا تجزیہ!

جولائی 5, 2025
پاکستان کی ناراض قومیں اور فوجی رجیم کی مداخلتیں!
تبصرے و تحریرات

پاکستان کی ناراض قومیں اور فوجی رجیم کی مداخلتیں!

اکتوبر 26, 2025
جو افغانستان اور خطے کو آگ میں جھونک رہا ہے، اس کا آشیانہ کہیں اور ہے!
تبصرے و تحریرات

جو افغانستان اور خطے کو آگ میں جھونک رہا ہے، اس کا آشیانہ کہیں اور ہے!

اکتوبر 5, 2025
عورتوں اور بچوں پر بمباری، انسانیت سوز عمل
تبصرے و تحریرات

عورتوں اور بچوں پر بمباری، انسانیت سوز عمل

اپریل 15, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    علماء کے قتل کے پیچھے خفیہ سیاسی کھیل!

    علماء کے قتل کے پیچھے خفیہ سیاسی کھیل!

    مئی 10, 2026
    علماء کا جرم کیا ہے؟ پہلی قسط

    علماء کا جرم کیا ہے؟ پہلی قسط

    مئی 10, 2026
    داعش اور فوج ایک ہی سکے کے دو رخ!

    داعش اور فوج ایک ہی سکے کے دو رخ!

    مئی 9, 2026
    داعش یا آئی ایس آئی کا مہرہ؟

    داعش یا آئی ایس آئی کا مہرہ؟

    مئی 9, 2026

    تازہ خبریں

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version