جمعرات, اپریل 30, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! تیسری قسط

    ہمارے استحکام کے دشمن کون ہیں؟

    ہمارے استحکام کے دشمن کون ہیں؟

    مذہبی تجارت اور سیاسی بقا!

    مذہبی تجارت اور سیاسی بقا!

    جہالت اور تکبر کا اتحاد: تہران سے کنڑ تک "علم کشی” کی مشترکہ حکمتِ عملی

    ۸ ثور، داستانِ شجاعت کی یاد اور عبرت آموز پہلو!

    ۸ ثور، قبضے کے خلاف افغان قوم کی مزاحمت اور فتح کا دن!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

    عمرِ ثالث؛ عظمتِ مسلم کی احیا کا استعارہ!

    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! تیسری قسط

ابو عمیر الافغانی

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! تیسری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

بیسویں صدی میں مستشرقین کے طریقِ کار میں تبدیلی لائی گئی، ان کا نام بدلا گیا اور انہیں "اسلامک ایجوکیشن” کے عنوان سے مغربی یونیورسٹیز کا حصہ بنا دیا گیا۔ اس کے بعد مستشرقین کا پرانا منصوبہ اس لیے زیادہ مؤثر نہ رہا کہ خود مسلمانوں میں ایسے افراد کی بڑی تعداد پیدا ہو گئی جو مغرب کے مفادات کے لیے وقف تھے اور مستشرقین سے بڑھ کر اسلام کے خلاف کردار ادا کرنے لگے۔

مستشرقین نے اسلام کو جو نقصانات پہنچائے، ان میں سے چند یہ ہیں:

اس جیسی دیگر تحاریر

ہمارے استحکام کے دشمن کون ہیں؟

مذہبی تجارت اور سیاسی بقا!

جہالت اور تکبر کا اتحاد: تہران سے کنڑ تک "علم کشی” کی مشترکہ حکمتِ عملی

۱۔ مسلمانوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنا، اسلامی سلطنت کو قومیت کے نام پر تقسیم کرنا اور مسلمانوں میں قومی تعصب کو ہوا دینا۔

۲۔ مسلمانوں کے باہمی مذہبی اختلافات کو بڑھکانا اور انہیں مسلکی بنیادوں پر ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کرنا۔

۳۔ اقتدار کے نام پر مسلمانوں کو آپس میں لڑانا اور خلافت کو توڑنا، یہاں تک کہ 756ء میں مستشرقین کے فریب اور سازش کے ذریعے اندلس (موجودہ سپین) کو خلافت سے جدا کر دیا گیا، پھر اسے چھوٹی چھوٹی ریاستوں میں بانٹ کر صلیبیوں کے قبضے میں دے دیا گیا۔ اسی طرح اسی صدی کے دوران مراکش اور الجزائر کو بھی الگ کیا گیا۔ ان شیطانی چالوں کے تسلسل میں مسلمانوں کے درمیان اختلاف کے بیج بوئے جاتے رہے اور خلافت دن بدن کمزور ہوتی چلی گئی۔

۴۔ صلیبی قوتوں کے لیے مسلمانوں کی جاسوسی کرنا اور ان کی معلومات فراہم کرنا۔

۵۔ مسلمانوں کے عقیدے کو کمزور کرنے کے لیے مسلمان کے بھیس میں اسلامی فقہ اور حدیث پر شبہات پیدا کرنا اور ان پر اعتراضات اٹھانا۔

۶۔ ان سب کے ساتھ سب سے خطرناک کام یہ تھا کہ مسلمانوں کے اندر غلط عقائد اور افکار رکھنے والے افراد تیار کیے گئے، جو بعد میں مستشرقین سے بھی زیادہ نقصان دہ ثابت ہوئے۔

۷۔ ایک اور خطرناک کام یہ تھا کہ مستشرقین نے مسلمانوں کے لبادے میں یہ نظریہ پھیلایا کہ اسلام اور سیاست ایک دوسرے سے جدا ہونے چاہئیں۔ اسلامی تاریخ میں کسی معتبر عالم نے یہ نہیں کہا کہ اسلام اور سیاست جدا ہیں، مگر مستشرقین نے یہی فکر مسلمانوں میں رائج کی۔

مسلمان نوجوانوں کو سمجھنا چاہیے کہ دین اور سیاست کو جدا کرنا خالصتاً کفار کا نظریہ اور سازش ہے، جو امت مسلمہ کے لیے زہر کے سوا کچھ نہیں۔ اسلام سیاست کے بغیر ادھورا ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے اسلام کے نزول کی ایک حکمت زمین پر عدل قائم کرنا ہے، اور عدل کا قیام حکومت کے بغیر ممکن نہیں۔ اسلام کے ظہور سے قبل یہاں حکمران ظلم کرتے تھے اور زمین پر ظلم کی تاریکی چھائی ہوئی تھی، پھر اللہ تعالیٰ نے اسلام کو غالب کیا، ایک مضبوط حکومت قائم ہوئی اور عدل نافذ ہوا۔

اگر واقعی دین اور حکومت الگ ہوتے تو سرورِ کائنات ﷺ اپنی نبوت کے دوران حکومتی معاملات کسی اور بادشاہ کے سپرد کر دیتے، مگر حقیقت یہ ہے کہ حضرت محمد ﷺ نے تمام امور خود انجام دیے۔ جب عالمِ اسلام میں دین اور سیاست کی جدائی کا نظریہ آیا تو امتِ مسلمہ زوال کا شکار ہو گئی اور آہستہ آہستہ اپنی عظمت کھو بیٹھی۔ ایک مسلمان نوجوان کو کامل مومن بننے کے لیے یہ فکر ضروری ہے کہ وہ دین، سیاست اور حکومت کو ایک دوسرے سے مربوط سمجھے۔

۸۔ مسلمانوں میں یہ تصور پھیلانا کہ اسلامی قوانین فرسودہ ہو چکے ہیں، خلافت ایک پرانا نظام ہے اور اس کا وقت گزر چکا ہے، اس لیے ترقی کے لیے مغربی قوانین اور سیکولر ازم کے اصولوں کے تحت اب انسانی قوانین کو تشکیل دیا جائے۔
۹۔ مستشرقین کا منصوبہ مکمل ہو گیا، اب انہیں اس بات کی ضرورت نہ رہی کہ مغربی لوگ مسلمانوں کے بھیس میں آئیں، بلکہ انہوں نے مسلمانوں میں لاکھوں شاگرد تیار کر لیے تھے جو ان کے افکار کو پھیلا سکتے تھے۔ 3 مارچ 1924ء کو مغرب نے اپنے تربیت یافتہ شاگرد کمال اتاترک کے ذریعے خلافت کا خاتمہ کر دیا اور خلافت کا نام و نشان تک مٹا دیا گیا اور اس ان کی وہ دیرینہ خواہش پوری ہوئی جس کے لیے وہ صدیوں سے محنت کر رہے تھے۔ اور ان کا یہ فارمولہ کامیاب ہو گیا کہ مسلمانوں کو شکست دینے کا راستہ اسلحہ کے ذریعے نہیں بلکہ ان کے عقیدے اور فکر کو کمزور کرنے میں ہے۔

۱۰۔ بیسویں صدی مسلمانوں کے زوال اور ناکامی کا دور تھا مغرب نے مسلمانوں کو کمزور تقسیم کیا اور براہِ راست حکمرانی کے بجائے ایسے نام نہاد مسلمان حکمران مسلط کیے جو مغربی فکر سے تربیت یافتہ، سیکولرازم کے نفاذ اور مغربی مفادات کے تحفظ کے لیے وقف تھے۔ اس پسِ پردہ مغرب ہی حکمرانی کرتا رہا، اور آج ایک صدی گزرنے کے باوجود مغرب اسی طرح مسلمانوں پر حکومت کرتا چلا آ رہا ہےاور مسلم ممالک کی معدنیات، معیشت، فکر اور مفادات کو اپنے پیروں تلے روندتا چلا آ رہا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

القدس؛ اُمت کا زخمی دل | آٹھویں قسط
علمی تحریرات

القدس؛ اُمت کا زخمی دل | آٹھویں قسط

جنوری 22, 2025
پاکستانی عوام پر مسلط کیا گیا سیاسی اور عسکری ہپناٹزم!
تبصرے و تحریرات

جنوری 28, 2026
پاکستان میں حالیہ بد امنی فوج کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ
سیاسی تحریرات

نومبر 26, 2024
پاکستان پائندہ باد
سیاسی تحریرات

پاکستان پائندہ باد

اپریل 28, 2024
داعشی خوارج: باطل گروہوں کے سرغنہ
خوارج العصر

داعشی خوارج: باطل گروہوں کے سرغنہ

اکتوبر 2, 2024
داعش نامی وبا! بتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش نامی وبا! بتیسویں قسط

فروری 21, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! تیسری قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! تیسری قسط

    اپریل 30, 2026
    ہمارے استحکام کے دشمن کون ہیں؟

    ہمارے استحکام کے دشمن کون ہیں؟

    اپریل 30, 2026
    مذہبی تجارت اور سیاسی بقا!

    مذہبی تجارت اور سیاسی بقا!

    اپریل 29, 2026
    جہالت اور تکبر کا اتحاد: تہران سے کنڑ تک "علم کشی” کی مشترکہ حکمتِ عملی

    جہالت اور تکبر کا اتحاد: تہران سے کنڑ تک "علم کشی” کی مشترکہ حکمتِ عملی

    اپریل 29, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version