منگل, مئی 19, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    فلسطین: استقامت، قربانی اور آزادی کی نوید

    عزالدین حداد کے لہو کا قرض اور امتِ مسلمہ کی ذمہ داری

    فلسطینی مزاحمت ایک عظیم مجاہد، کمانڈر اور ولولہ انگیز رہنما سے محروم ہو گئی!

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! آٹھویں قسط

    فلسطین اور تلوار!

    فلسطین اور تلوار!

    جبر کے دو نقشے: دنیا میں دہشت گردی اور فساد کے مراکز

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

    عمرِ ثالث؛ عظمتِ مسلم کی احیا کا استعارہ!

    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

فلسطین: استقامت، قربانی اور آزادی کی نوید

اکبر جمال

فلسطین: استقامت، قربانی اور آزادی کی نوید
Share on FacebookShare on Twitter

فلسطین کی سرزمین دہائیوں سے ظلم و ستم کی آماج گاہ بنا دی گئی ہے، لیکن حالیہ برسوں میں غزہ پر ہونے والے وحشیانہ اسرائیلی حملوں نے سربریت کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔
یہ صرف ایک خطے کی جنگ نہیں ہے، بلکہ یہ انسانیت کے وقار اور عالمی ضمیر کا امتحان ہے۔
غزہ کی گلیوں میں ہونے والی جس بمباری میں معصوم بچوں، بے گناہ عورتوں اور نہتے شہریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، دنیا کے سامنے ایک ایسا بدنما داغ ہے، جسے تاریخ کبھی فراموش نہیں کر سکے گی۔

تاہم اس تمام تر ہولناکی کے باوجود فلسطینی عوام کے آہنی عزم نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ مادی طاقت کبھی بھی ایمانی قوت اور جذبہِ حریت کو شکست نہیں دے سکتی۔
اس تحریکِ آزادی میں حماس کی قیادت اور عسکری ونگ کا کردار تاریخِ مقاومت کا ایک روشن باب ہے۔ ‘عزالدین حداد’ جیسے کمانڈروں نے جس طرح نامساعد حالات میں دفاعی حکمتِ عملی تشکیل دی اور قابض فوج کے جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس نظام کو چیلنج کیا، وہ فوجی ماہرین کے لیے بھی حیران کن ہے۔
حماس جیسی مزاحمتی تحریک نے شدید محاصرے اور مسلسل فضائی حملوں کی ‘نمرودی آگ’ میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت پر چلتے ہوئے جس پامردی کا مظاہرہ کیا، وہ تاریخِ عالم کا ایک سنہرا باب ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

عزالدین حداد کے لہو کا قرض اور امتِ مسلمہ کی ذمہ داری

فلسطینی مزاحمت ایک عظیم مجاہد، کمانڈر اور ولولہ انگیز رہنما سے محروم ہو گئی!

پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! آٹھویں قسط

اس جدوجہد کے دوران ‘عزالدین حداد’ جیسے بہادر کمانڈروں کی شہادتیں امتِ مسلمہ کے لیے بظاہر ایک بڑا صدمہ ہیں، لیکن حقیقت میں یہ قربانیاں تحریکِ مقاومت کے لیے ایندھن کا کام کرتی ہیں۔
لیکن یہ خون تحریک کو وہ توانائی فراہم کرتا ہے، جو کسی بھی مادی اسلحے سے زیادہ طاقت وَر ہے۔ شہداء کی قربانیاں فلسطینی نوجوانوں کے لیے مشعلِ راہ بنتی ہیں، جو ملبے تلے سے بھی ‘تکبیر’ اور ‘اَحد اَحد’ کی صدا بلند کر کے دنیا کو بتاتے ہیں کہ حق کو کبھی شکست نہیں دی جا سکتی۔

یہ خون مظلوموں کے ارادوں کو مزید جِلا بخشتا اور آنے والی نسلوں کے لیے استقامت کا نشان بن جاتا ہے۔
غزہ کی موجودہ صورتِ حال عالمی طاقتوں کی بے حسی اور بین الاقوامی قوانین کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ایک طرف جدید ترین اسلحہ اور عالمی پشت پناہی ہے تو دوسری طرف وہ نہتے مجاہدین ہیں، جن کا کل سرمایہ ان کا ایمان، قبلۂ اوّل کا تحفظ اور اپنی مٹی سے وفاداری ہے۔

شدید ترین انسانی بحران اور خوراک، ادویات اور پانی جیسی بنیادی ضرورتوں کی قلت اور اسرائیل کے غزہ کو خالی کر دینے کے مسلسل دباؤ کے باوجود فلسطینیوں نے اپنی زمین پر مر مٹنے کو ترجیح دی ہے۔
ان کا پیغام واضح ہے کہ "حق کی آواز کو بارود کی آگ میں نہیں جلایا جا سکتا۔”
فلسطینیوں کی یہ جدوجہد صرف زمین کے ایک جغرافیائی ٹکڑے کے لیے نہیں… بلکہ قبلہ اول، مسجدِ اقصیٰ کے دفاع اور اسلامی غیرت کے تحفظ کی جنگ ہے۔

یہ مقام پوری امتِ مسلمہ کے عقیدے کا مرکز ہے، اسی لیے غزہ کی پکار دراصل پورے عالمِ اسلام کے ضمیر پر دستک ہے۔

عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی اور بین الاقوامی اداروں کی بے بسی نے یہ واضح کر دیا ہے کہ انصاف کے ترازو طاقت وَر کے ہاتھ میں ہیں، تاہم فلسطینیوں نے اپنی ثابت قدمی سے واضح کیا ہے کہ اخلاقی برتری ہمیشہ مظلوم کے پاس ہوتی ہے۔
غزہ کے ملبے سے اٹھنے والی پکار دراصل پوری امتِ مسلمہ کے لیے ایک پیغامِ بیداری ہے۔ یہ ہمیں یاد دلاتی ہے کہ عزت کی زندگی ہمیشہ قربانی کی طلب گار ہوتی ہے۔

فلسطین کے شہداء نے اپنے لہو سے یہ حقیقت لکھ دی ہے کہ ظلم کی رات کتنی ہی طویل کیوں نہ ہو، حق کا سورج طلوع ہو کر رہتا ہے۔آج ضرورت اس امر کی ہے کہ عالمی برادری، خصوصاً مسلم امت اپنی خاموشی توڑے اور انسانی حقوق کے علم بردار محض بیانات سے آگے بڑھ کر عملی اقدامات کریں۔
فلسطینی عوام کی یہ عظیم قربانیاں ضائع نہیں ہوں گی۔ کیوں کہ تاریخ گواہ ہے کہ جب کوئی قوم موت کو زندگی پر ترجیح دینے لگے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے غلام نہیں رکھ سکتی۔

جب مستقبل کا مورخ فلسطین کی تاریخ لکھے گا تو وہ ایک طرف جدید دور کے فرعونوں کی درندگی کا ذکر کرے گا اور دوسری طرف ان جری مقتدر شخصیات اور عوام کا ذکر کرے گا، جنہوں نے اپنے لہو سے آزادی کی شمع روشن رکھی۔
یہ محض ایک جنگ نہیں… بلکہ باطل کے خلاف حق کی وہ پکار ہے، جو تب تک خاموش نہیں ہوگی، جب تک فلسطین کے افق پر آزادی کا سورج طلوع نہیں ہو جاتا۔

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ فلسطین کے شہداء کے درجات بلند فرمائے، ان کی قربانیاں قبول فرمائے، زخمیوں کو شفائے کاملہ کے ساتھ ساتھ ان کی غیبی مدد فرمائے اور اس مظلوم قوم کو وہ صبحِ آزادی نصیب کرے، جس کا خواب انہوں نے آٹھ دہائیوں سے اپنی آنکھوں میں سجا رکھا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

حوصلے، صبر اور تحمل کا نمونہ
جہادی تحریرات

حوصلے، صبر اور تحمل کا نمونہ

اگست 3, 2024
نئی تبدیلیاں اور مشرقِ وسطیٰ کا مستقبل!
تبصرے و تحریرات

نئی تبدیلیاں اور مشرقِ وسطیٰ کا مستقبل!

اکتوبر 7, 2025
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا قانون
سیاسی تحریرات

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا قانون

اگست 28, 2024
داعش: پراسرار ظہور سے بتدریج تباہی تک!
خوارج العصر

داعش: پراسرار ظہور سے بتدریج تباہی تک!

اگست 1, 2024
غزہ کے مظلوموں کی فریاد کیوں نہیں سنی جاتی؟
جہادی تحریرات

غزہ کے مظلوموں کی فریاد کیوں نہیں سنی جاتی؟

اگست 12, 2024
فتنۂ داعش: غفلت اور ناانصافی کا نتیجہ
تبصرے و تحریرات

فتنۂ داعش: غفلت اور ناانصافی کا نتیجہ

اکتوبر 23, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    فلسطین: استقامت، قربانی اور آزادی کی نوید

    فلسطین: استقامت، قربانی اور آزادی کی نوید

    مئی 18, 2026
    عزالدین حداد کے لہو کا قرض اور امتِ مسلمہ کی ذمہ داری

    عزالدین حداد کے لہو کا قرض اور امتِ مسلمہ کی ذمہ داری

    مئی 18, 2026
    فلسطینی مزاحمت ایک عظیم مجاہد، کمانڈر اور ولولہ انگیز رہنما سے محروم ہو گئی!

    فلسطینی مزاحمت ایک عظیم مجاہد، کمانڈر اور ولولہ انگیز رہنما سے محروم ہو گئی!

    مئی 17, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! آٹھویں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! آٹھویں قسط

    مئی 17, 2026

    تازہ خبریں

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version