منگل, جون 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    صبر، تحمل اور بردباری کی پالیسی سے پاکستانی رجیم کا ناجائز فائدہ اٹھانا

    امارت اسلامیہ افغانستان اپنے تابناک ماضی کو دہرا رہی ہے!

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! چودھویں (آخری) قسط

    امارت اسلامیہ کا نیا جنگی نظریہ اور ڈیورنڈ لائن کے پار نیا معرکہ

    پاکستانی فوجی رجیم کے خلاف اسٹریٹیجک تحمل کا خاتمہ

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

امارت اسلامیہ افغانستان اپنے تابناک ماضی کو دہرا رہی ہے!

عابد مجاہد

امارت اسلامیہ افغانستان اپنے تابناک ماضی کو دہرا رہی ہے!
Share on FacebookShare on Twitter

افغانوں کی دور و نزدیک کی تاریخ میں کوئی یہ ثابت نہیں کر سکتا کہ انہوں نے کبھی کسی پر جارحیت کی ہو، لیکن یہ بھی کوئی ثابت نہیں کر سکتا کہ جارحیتوں نے کبھی افغانوں کو مغلوب کیا ہو۔ سکندر مقدونی سے لے کر مغلوں تک، مغلوں سے گورگانیوں تک، اور گورگانیوں سے انگریزوں، روسیوں اور امریکیوں تک، افغانوں نے اللہ جل جلالہ کی نصرت سے ہر حملہ آور کو اس طرح پسپا کیا کہ وہ دوبارہ سنبھلنے کی طاقت نہ پا سکا۔

پاکستانی فوجی رجیم، جو معاشی اور سیاسی اعتبار سے شدید بحرانوں سے دوچار ہے اور جس نے اپنے ہی ملک کے مسلمان عوام کو ناراض کر رکھا ہے، کسی بھی ہمسایہ ملک کے ساتھ اس کے تعمیری تعلقات نہیں ہیں اور جو ایک مقبوضہ خطے میں دہشت گردی کی سرپرستی کے لیے قائم کیا گیا ہے، کوشش کر رہا ہے کہ اپنی بدنامی کا بوجھ افغانستان پر ڈال دے اور خود کو افغانستان کے مقابلے میں پاکیزہ اور نہایت شریف ظاہر کرے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

صبر، تحمل اور بردباری کی پالیسی سے پاکستانی رجیم کا ناجائز فائدہ اٹھانا

پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! چودھویں (آخری) قسط

امارت اسلامیہ کا نیا جنگی نظریہ اور ڈیورنڈ لائن کے پار نیا معرکہ

اپنے سپرد کردہ کردار کے مطابق، جس میں خطے میں بدامنی پھیلانا، دہشت گردوں اور داعشی خوارج کی حفاظت اور سرپرستی کرنا، بڑی اقتصادی راہداریوں اور منصوبوں کی راہ میں رکاوٹیں اور تاخیر پیدا کرنا، اور ان سب سے بڑھ کر اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنا شامل ہے، اس نے ایک بار پھر کوشش کی کہ امارت اسلامیہ افغانستان کو دینی، معاشی اور سیاسی لحاظ سے دباؤ میں لایا جائے۔

اسی مقصد کے لیے اس نے علمائے کرام کو شہید کیا، اہم اقتصادی راستے بند کیے، عالمی سطح پر امارت اسلامیہ کو بدنام کرنے کی مہم چلائی، داعشی خوارج کی تربیت کی، سقوطِ جمہوریہ کے بعد کے اربکیوں اور ناکام حکام کو پراپیگنڈہ اور عسکری وسائل فراہم کیے، اور اپنی دہشت گرد فوج کے ذریعے افغان عوام کے گھروں اور انفراسٹرکچر پر بمباری کی۔

امارت اسلامیہ افغانستان نے اسلامی اقدار، انسانی حقوق اور سیاسی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ہر معاملے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہا، لیکن اس کا نتیجہ صرف کرائے کے پاکستانی فوجی ادارے کی مزید جسارت اور بے باکی کی صورت میں نکلا۔ بالآخر افغان حکومت نے بھی اسی نوعیت کا اقدام کیا، کیونکہ افغانوں کی تاریخ ظالموں، جابروں، جارحوں، دہشت گردوں اور حملہ آوروں کے خاتمے کے حوالے سے ایک قابلِ فخر اور حقیقی تاریخ رہی ہے۔

امارت اسلامیہ افغانستان کے حالیہ تیز رفتار آپریشنز، جو بلوچستان اور مقبوضہ پشتونخوا میں انجام دیے گئے اور جن کے نتیجے میں متعدد داعشی، اربکی اور افغانستان کے امن کے دشمن عناصر ہلاک ہوئے، نیز امارت اسلامیہ کے ذمہ داران کے بیانات، دفاعی اداروں کی کارروائیوں اور ذرائع ابلاغ کی نشریات سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ حالیہ کارروائیاں دراصل پاکستانی فوجی رجیم کے خلاف اعلانِ جنگ کے مترادف ہیں، اور آئندہ دھمکیوں اور دفاعی یا جوابی کارروائیوں تک محدود رہنے کے بجائے، جارحانہ کارروائیاں کی جائیں گی اور ان تمام خطرات کو ان کے آغاز ہی میں ختم کر دیا جائے گا جو امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف بدامنی اور خطرات پیدا کرنے کے لیے وجود میں آ رہے ہوں۔

ان جارحانہ کارروائیوں کے مقابلے میں بین الاقوامی اداروں، علاقائی ممالک، قبائلی جرگوں اور مذاکراتی حلقوں کے ہاتھ اور زبانیں اس لیے بند ہیں کہ امارت اسلامیہ افغانستان نے اس نوعیت کے مذاکرات کے لیے طویل عرصہ انتظار کیا، مگر اس سے کوئی نتیجہ برآمد نہ ہوا۔ لہٰذا موجودہ صورت حال کے کسی بھی منفی انجام کی ذمہ داری پاکستانی فوجی رجیم پر عائد ہوتی ہے اور اسی کو اس کا جواب دہ ہونا چاہیے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

نمک حرام فوج؛ جس نے احسان کے بدلے ہمیں قتل کیا!
تبصرے و تحریرات

مارچ 2, 2026
داعش اور ان کے رازہائے پنہاں
خوارج العصر

داعش اور ان کے رازہائے پنہاں

اکتوبر 2, 2024
طالبان کی کامیاب پالیسی اور پاکستان کی پریشانی
سیاسی تحریرات

طالبان کی کامیاب پالیسی اور پاکستان کی پریشانی

اپریل 2, 2024
فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!
تبصرے و تحریرات

فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

اپریل 22, 2026
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  چھپنویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! چھپنویں قسط

نومبر 13, 2025
ذبیح اللہ مجاہد نے آج کی پریس کانفرنس میں کہا:
تبصرے و تحریرات

ذبیح اللہ مجاہد نے آج کی پریس کانفرنس میں کہا:

اکتوبر 12, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • ابطالِ امت
  • اداریہ
  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • تبصرے اور تحریرات
  • خبریں
  • صفحہ اول
  • علماء
  • لائبریری
المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist