جمعہ, اکتوبر 16, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! پندرہویں قسط

    اسلامی تمدن: انسانیت کے لیے میراث اور روحانیت و ترقی کے درمیان ایک مثال! تیسری قسط

    داعشی خوارج کی جانب سے امارتِ اسلامیہ کے بارے میں پھیلائے جانے والے شبہات کا شرعی جائزہ! چوتھی قسط

    امارت اسلامیہ کو ‘طالبان رجیم’ کہنے والا پاکستان ‘ملٹری رجیم’ کا برحق نام سُن کر برداشت کا حوصلہ کیوں کھو بیٹھا…؟

    خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کیوں؟

    خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کیوں؟

    اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ تیسری قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! پندرہویں قسط

خیبر جلال

اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! پندرہویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

۱۵۔ اختیار اور ذمہ داری کے استعمال میں اعتدال

اختیار، صلاحیت اور ذمہ داری ان عظیم نعمتوں میں سے ہیں جو اللہ تعالیٰ اپنے بعض بندوں کو عطا فرماتا ہے، لیکن اسلام کی نظر میں اختیار امتیاز سے پہلے ایک امانت اور ذمہ داری ہے۔ معاشرے کے کسی بھی درجے میں صلاحیت اور اختیار رکھنے والا ہر شخص اللہ تعالیٰ اور اس کے بندوں کے سامنے ذمہ دار ہے اور قیامت کے دن اس سے پوچھا جائے گا کہ اس نے اپنے اختیار کو کس طرح استعمال کیا۔ اسلام نے اپنے ظہور ہی سے اختیار کے تصور کو آمرانہ اور خودمحورانہ نقطۂ نظر سے نکال کر اسے عدل، خدمت اور ذمہ داری کے دائرے میں متعین کیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلامی تمدن: انسانیت کے لیے میراث اور روحانیت و ترقی کے درمیان ایک مثال! تیسری قسط

داعشی خوارج کی جانب سے امارتِ اسلامیہ کے بارے میں پھیلائے جانے والے شبہات کا شرعی جائزہ! چوتھی قسط

امارت اسلامیہ کو ‘طالبان رجیم’ کہنے والا پاکستان ‘ملٹری رجیم’ کا برحق نام سُن کر برداشت کا حوصلہ کیوں کھو بیٹھا…؟

اسی لیے حاکم، قاضی، عالم، صدر، سربراہ، منتظم، معلم، خاندان کا سربراہ اور ہر وہ شخص جس پر کوئی ذمہ داری عائد ہو، اس بات کا پابند ہے کہ اپنے اختیار کو لوگوں کے مفادات کی تکمیل اور عدل کے نفاذ کے لیے استعمال کرے۔ اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے:

إِنَّ اللهَ يَأْمُرُكُمْ أَنْ تُؤَدُّوا الْأَمَانَاتِ إِلَىٰ أَهْلِهَا وَإِذَا حَكَمْتُمْ بَيْنَ النَّاسِ أَنْ تَحْكُمُوا بِالْعَدْلِ. النساء: ۵۸
ترجمہ: بے شک اللہ تعالیٰ تمہیں حکم دیتا ہے کہ امانتیں ان کے اہل لوگوں کے سپرد کرو اور جب لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو انصاف کے ساتھ فیصلہ کرو۔

یہ آیتِ مبارکہ ذمہ داری اور انتظام و انصرام کے حوالے سے اسلام کے اہم اصولوں میں سے ایک اصول بیان کرتی ہے، کیونکہ اختیار اسی وقت جائز اور قابلِ قدر ہوتا ہے جب اس کے ساتھ عدل اور امانت داری بھی ہو۔

دوسری طرف اسلام نے اختیار کے ہر قسم کے ناجائز استعمال، ظلم، امتیازی سلوک، قوم پرستی، آمریت اور من مانی کی سخت مخالفت کی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ معاشرہ اس وقت بحران، بے اطمینانی اور تباہی سے دوچار ہوا ہے جب اس کے حکمران عدل کی راہ سے ہٹ گئے اور اختیار کو اپنی برتری جتانے اور ذاتی مفادات پورے کرنے کا ذریعہ بنا لیا۔

اسلام کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

كُلُّكُمْ رَاعٍ وَكُلُّكُمْ مَسْئُولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ. بخاري او مسلم
ترجمہ: تم میں سے ہر شخص نگہبان ہے اور تم میں سے ہر شخص اپنے ماتحت افراد کے بارے میں ذمہ دار اور جواب دہ ہوگا۔

مذکورہ حدیث واضح کرتی ہے کہ ذمہ داری صرف حکمرانوں اور صاحبانِ اختیار تک محدود نہیں، بلکہ ہر انسان سے اس کی ذمہ داری کے دائرے میں پوچھ گچھ ہوگی۔

دوسری طرف اسلام ذمہ داریوں کی ادائیگی میں کمزوری، بے پروائی اور غفلت کو بھی درست نہیں سمجھتا۔ افسوس کہ آج بعض لوگ نرم مزاجی اور رواداری کے بہانے عدل کے نفاذ اور اپنے فرائض کی ادائیگی سے گریز کرتے ہیں، جو اعتدال سے ایک قسم کا انحراف ہے۔ جس طرح سخت گیری اور آمریت برے اعمال ہیں، اسی طرح کمزوری اور نااہلی بھی نقصان دہ ہیں۔

مختصر یہ کہ اسلامی اعتدال کا تقاضا ہے کہ ذمہ داران اپنے فرائض کی ادائیگی میں پُرعزم اور فیصلہ کن ہوں، لیکن ان کا یہ عزم و فیصلہ عدل، رحمت، حکمت اور لوگوں کے حقوق کی رعایت کے ساتھ ہو۔ نہ وہ اس قدر سخت گیر ہوں کہ ظلم اور نفرت کا سبب بن جائیں اور نہ اس قدر بے پروا کہ لوگوں کے حقوق پامال ہوں اور معاشرے کا نظم و ضبط متاثر ہو۔

اسی طرح اختیار کے استعمال میں اعتدال کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ اہلِ علم، تجربہ کار افراد اور اہلِ رائے سے مشورہ کیا جائے۔ اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں اہلِ ایمان کی صفات بیان کرتے ہوئے فرماتا ہے:

وَأَمْرُهُمْ شُورَىٰ بَيْنَهُمْ. الشوریٰ: ۳۸
ترجمہ: اور ان کے معاملات باہمی مشورے سے طے ہوتے ہیں۔

مشورہ خود رائی اور آمریت کی راہ روکتا ہے اور زیادہ درست اور منصفانہ فیصلوں کے لیے راہ ہموار کرتا ہے۔ اسی لیے اسلام اختیار کو غلبے اور برتری جتانے کا ذریعہ نہیں، بلکہ ایک الٰہی امانت قرار دیتا ہے، جسے لوگوں کی خدمت، عدل کے قیام، افراد کے حقوق کے تحفظ اور معاشرے کے مفادات کی تکمیل کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے۔ جب بھی ذمہ داران اس اصول کی رعایت کریں گے تو معاشرہ امن، استحکام اور ترقی کی جانب گامزن ہوگا، اور جب اس اصول سے دوری اختیار کی جائے گی تو ظلم، فساد اور ناانصافی کے لیے راہ ہموار ہوگی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

دعووں سے عمل تک؛ خوارج العصر کے شرمناک افعال پر ایک نظر!  تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

جون 21, 2025
داعشی خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار!  تئیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! تئیسویں قسط

جولائی 13, 2025
پاکستانی فوجی رجیم اور خطے میں عدمِ استحکام کی حکمتِ عملی
تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم اور خطے میں عدمِ استحکام کی حکمتِ عملی

اپریل 17, 2026
۱۰ حوت: معاصر افغانستان کا تابناک دن!
جہادی تحریرات

۱۰ حوت: معاصر افغانستان کا تابناک دن!

مارچ 2, 2025
خفیہ جنگ: فوجی رجیم کے عسکری ڈھانچے میں داعش کا کردار
تبصرے و تحریرات

خفیہ جنگ: فوجی رجیم کے عسکری ڈھانچے میں داعش کا کردار

مئی 11, 2026
پاکستان تباہی کے دہانے پر!  تیرہویں قسط
تبصرے و تحریرات

پاکستان تباہی کے دہانے پر! تیرہویں قسط

مارچ 24, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! پندرہویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! پندرہویں قسط

    اکتوبر 15, 2026
    اسلامی تمدن: انسانیت کے لیے میراث اور روحانیت و ترقی کے درمیان ایک مثال! تیسری قسط

    اسلامی تمدن: انسانیت کے لیے میراث اور روحانیت و ترقی کے درمیان ایک مثال! تیسری قسط

    اکتوبر 15, 2026
    داعشی خوارج کی جانب سے امارتِ اسلامیہ کے بارے میں پھیلائے جانے والے شبہات کا شرعی جائزہ! چوتھی قسط

    داعشی خوارج کی جانب سے امارتِ اسلامیہ کے بارے میں پھیلائے جانے والے شبہات کا شرعی جائزہ! چوتھی قسط

    اکتوبر 14, 2026
    امارت اسلامیہ کو ‘طالبان رجیم’ کہنے والا پاکستان ‘ملٹری رجیم’ کا برحق نام سُن کر برداشت کا حوصلہ کیوں کھو بیٹھا…؟

    امارت اسلامیہ کو ‘طالبان رجیم’ کہنے والا پاکستان ‘ملٹری رجیم’ کا برحق نام سُن کر برداشت کا حوصلہ کیوں کھو بیٹھا…؟

    اکتوبر 13, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist