اتوار, نومبر 1, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    دنیا اور خطے کے ممالک کے خلاف تخریبی سرگرمیوں کا بنیادی مرکز!

    اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ چھٹی قسط

    پاکستان کے زیرِ تسلط علاقے میں گرفتار ہونے والا داعشی اوغور بہادر کون ہے؟

    بلی تھیلے سے باہر آگئی!

    بلی تھیلے سے باہر آگئی!

    احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں خوارج کی نشانیاں تیسری قسط

    پاکستانی فوج اور انٹیلی جنس افغانستان کے اسلامی نظام کے خلاف دہشت گردوں کی دوبارہ سہولت کاری کر رہی ہے

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید مطیع اللہ بلوچ تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستان کے زیرِ تسلط علاقے میں گرفتار ہونے والا داعشی اوغور بہادر کون ہے؟

پاکستان کے زیرِ تسلط علاقے میں گرفتار ہونے والا داعشی اوغور بہادر کون ہے؟
Share on FacebookShare on Twitter

ترک میڈیا نے 30 اکتوبر کو خبر دی کہ ترکی کے انٹیلی جنس ادارے نے اوغور بہادر نامی ترک شہری اور داعشی کو ’’افغانستان-پاکستان کے علاقے‘‘ میں گرفتار کرکے اپنے ملک منتقل کر دیا ہے۔

ترک میڈیا، متعلقہ حکام کی ہدایت پر، انٹیلی جنس اور سیاسی ملاحظات کے پیشِ نظر عموماً ’’افغانستان-پاکستان کے علاقے‘‘ کی اصطلاح ان کارروائیوں کی خبروں میں استعمال کرتا ہے جن میں داعشیوں کو پاکستان کے زیرِ تسلط علاقوں میں گرفتار کیا گیا ہو۔

اس جیسی دیگر تحاریر

دنیا اور خطے کے ممالک کے خلاف تخریبی سرگرمیوں کا بنیادی مرکز!

اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ چھٹی قسط

بلی تھیلے سے باہر آگئی!

ترک میڈیا نے انٹیلی جنس حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ بہادر عرف: عبداللہ 2024ء میں اوزگور التون نامی ایک دوسرے ترک داعشی کی ہدایت پر ترکی سے ’’افغانستان-پاکستان کے علاقے‘‘ منتقل ہوا تھا اور اس نے داعش کے مختلف تربیتی کیمپوں میں ذمہ داریاں انجام دی تھیں۔

المرصاد نے اپنے ذرائع سے اوغور بہادر کے بارے میں درست اور مستند معلومات حاصل کی ہیں۔ ذرائع کی فراہم کردہ معلومات سے معلوم ہوتا ہے کہ اوغور بہادر کو رواں سال مارچ میں گرفتار کیا گیا تھا، تاہم اس کی خبر اب میڈیا میں سامنے لائی گئی ہے۔

المرصاد کے ذرائع کی معلومات کے مطابق، اوغور بہادر ولد کاظم 2024ء میں ترکی سے اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر پہنچا اور بعد ازاں بلوچستان کے علاقے مستونگ چلا گیا۔

اس نے مستونگ کے تربیتی کیمپوں کے چھٹے سیشن میں تربیت حاصل کی اور وہاں داعشیوں کے درمیان عبدالرحمن کے نام سے مشہور تھا۔ تربیت مکمل کرنے کے بعد وہ معاویہ نامی تربیتی مرکز میں سفر کے انتظار میں وقت گزارتا رہا اور اس کے پاس کوئی خاص ذمہ داری نہیں تھی۔

ذرائع مزید بتاتے ہیں کہ فروری 2025ء کے اواخر میں جب مستونگ کے مراکز ختم کر دیے گئے تو اوغور بہادر، خوارج کی قیادت کی ہدایت کے مطابق، دیگر داعشیوں کے ساتھ خیبر پختونخوا کے علاقے اورکزئی منتقل ہوگیا اور وہاں عبداللہ کے فرضی نام سے مشہور ہوا۔

اوغور بہادر اورکزئی میں ابتدا میں حمزہ نامی داعشیوں کے ایک مقامی کمانڈر کے ساتھ تھا۔ گزشتہ سال 20 فروری کو اورکزئی کے علاقے تورسمت میں اس کمانڈر کے مارے جانے کے بعد وہ حاجی رحمان (ابو ناصر) کے گروہ میں شامل ہوگیا۔ جب رواں سال 28 فروری کو اورکزئی کے علاقے غلجو میں ایک کارروائی کے دوران حاجی رحمان مارا گیا تو اوغور بہادر اور اس کے ایک دوسرے ساتھی (یونس ولد محمد، جو یاسر کے نام سے مشہور تھا) نے پشاور جانے کا ارادہ کیا، لیکن راستے میں مقامی پولیس کی ایک چیک پوسٹ پر گرفتار ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق، پولیس نے ابتدا میں انہیں منشیات کے اسمگلروں کے طور پر مشتبہ سمجھا تھا، لیکن بعد میں ان کی اصل شناخت سے آگاہ ہوئی۔ ان دونوں کی تصاویر بھی اسی وقت میڈیا میں سامنے آئی تھیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس اتفاقی گرفتاری کو ایک منظم کارروائی کا رنگ دینے کا مقصد یہ ہے کہ پاکستانی فوجی رجیم اس سے فوائد حاصل کرسکے۔

اس سے پہلے بھی ترکوں سمیت متع دد غیر ملکی داعشیوں کو پاکستان کے زیرِ تسلط علاقوں میں گرفتاری کے بعد اوغور بہادر ہی کی طرح ایک جعلی کہانی اور منظرنامے کے ذریعے فوائد حاصل کرنے کے لیے ان کے اپنے ممالک کے حوالے کیا گیا ہے، جن کے بارے میں المرصاد نے بروقت معلومات شائع کی ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

افغان بچوں کا خون: پاکستانی رجیم کی بدنامی کی ایک اور علامت
تبصرے و تحریرات

جون 11, 2026
طالبان کی کامیاب پالیسی اور پاکستان کی پریشانی
سیاسی تحریرات

طالبان کی کامیاب پالیسی اور پاکستان کی پریشانی

اپریل 2, 2024
طاقت کے توازن کا نیا مرحلہ: فوجی رجیم کے جارحانہ حملوں کا منہ توڑ جواب
تبصرے و تحریرات

طاقت کے توازن کا نیا مرحلہ: فوجی رجیم کے جارحانہ حملوں کا منہ توڑ جواب

جون 20, 2026
پاکستان تو ثالث تھا ہی نہیں!
تبصرے و تحریرات

پاکستان تو ثالث تھا ہی نہیں!

اپریل 14, 2026
داعش کی سوشل میڈیا پر بھی آخری سانسیں
خوارج العصر

داعش کی سوشل میڈیا پر بھی آخری سانسیں

جولائی 29, 2024
شہادتیں نظام کے بقاء کے لیے اساس ہیں
جہادی تحریرات

شہادتیں نظام کے بقاء کے لیے اساس ہیں

دسمبر 12, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    دنیا اور خطے کے ممالک کے خلاف تخریبی سرگرمیوں کا بنیادی مرکز!

    دنیا اور خطے کے ممالک کے خلاف تخریبی سرگرمیوں کا بنیادی مرکز!

    نومبر 1, 2026
    اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ چھٹی قسط

    اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ چھٹی قسط

    نومبر 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ تسلط علاقے میں گرفتار ہونے والا داعشی اوغور بہادر کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ تسلط علاقے میں گرفتار ہونے والا داعشی اوغور بہادر کون ہے؟

    اکتوبر 31, 2026
    بلی تھیلے سے باہر آگئی!

    بلی تھیلے سے باہر آگئی!

    اکتوبر 31, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist