جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

بھیک اور نت نئے نخرے

سلامت علی خان

بھیک اور نت نئے نخرے
Share on FacebookShare on Twitter

بستی میں کوئی ایک کمینہ پڑوسی ہوتا ہےـ بدبخت غریب بھی آخری درجہ کا ہوتا ہےـ لیکن اکڑ میں بلاوجہ اتراتا رہتا ہےـ ادھار بھی لیتا ہے اور آنکھیں بھی اپنے محسنوں کو دکھاتا ہےـ جدھر دیکھو اس کے لڑائی جھگڑے چل رہے ہوتے ہیں مگر وہ کبھی بھی اپنی غلطی کو تسلیم نہیں کرتا ـ کبھی اگر کوئی بڑا گاؤں محلے کا اس کے پاس جا کر، پیار سے محبت سے گال پر تھپکی دے کر، ایک ایک کرکے غلطیاں سمجھائے اور سلجھانے کی نصیحت کر ڈالے تو وہ اپنے آپ کو معصوم ثابت کرنے میں ابن ابی کے پیروکاروں کا وہ تاریخی جملہ دہراتا ہے کہ جی ہم تو بڑے مصلح واقع ہوئے ہیں ـ خود ہی دیوار شریک پڑوسی کو تنگ کرکے اسے بائیکاٹ پر مجبور کرتا ہے اور جب اپنے ہی بچے پڑوسی کے ہاں جانے اور اس سے کچھ مانگنے پر اصرار کریں اور اپنی حالت زار دکھا کر اس کے احمقانہ کارناموں کا نتیجہ دکھلائیں تو اب کے وہ جناب مسجد میں سب کے سامنے کہتا جائے کہ ہم بڑے انسان دوست لوگ ہیںـ ہمیں پتہ ہے کہ پڑوسی سے ہم نے تعلقات بند کر رکھے ہیں مگر ان کی اولاد کی خاطر پھر سے بحال کرتے ہیںـ گویا محتاج پھر بھی یہ کمینہ نہیں، پڑوسی ہےـ مگر حقیقت تو وہی ہے کہ یہ کمینہ نت نئے ناز نخرے دکھا کر اصل کام بھیک اور دست درازی کے لئے ہاتھ پاؤں مار رہا ہےـ

دیکھا جائے تو اس وقت روئے زمین پر عالمِ کفر میں اسرائیل اور دوسرے نمبر پر اسلامی دنیا میں پاکستان وہی کمینے پڑوسی کا کردار ادا کررہا ہےـ چار ہمسایوں سے واسطہ ہےـ جس میں بھارت سے تو شروع سے ہاتھا پائی ہےـ اور اپنی ناقص پالیسی کی بدولت اپنے جسم کا سب سے بڑا آبادیاتی حصہ بنگلہ دیش بھارت کے پنجہ میں ڈال کر آیا ہےـ ساتھ میں اپنے ایک لاکھ فوجی بھی زندہ سلامت حوالے کئے ہیں ـ دوسرا پڑوسی ایران ہےـ ستر سال سے زائد عرصہ میں اپنے لئے نہ سہی اپنے عوام کے لئے کبھی اس سے استفادہ کیا ہے اور نہ ہی اسے کوئی فائدہ پہنچایا ہےـ شر ہی اس سے کھینچا ہے اور شر ہی پہنچایا ہےـ تیسرے نمبر پر اس کا پڑوسی چین ہےـ جس کی کمزوری یہ ہے کہ وہ مغرب تک رسائی کا راستہ نہیں رکھتاـ اس کو لے کر بھائی لوگوں نے خوب لوٹ مار کیـ بیس سال سے اس کی.مجبوری کا فائدہ اٹھا کر اس سے سب کچھ وصول کرتا رہا ہے مگر کام آج تک کوئی ایک اس کے لئے نہیں کیاـ اسی لئے وہ پڑوسی بھی کبھی یہ کوشش کرتا ہے کہ اس کے شر سے بچنے کے لئے اور اس کے دھوکہ سے جان چھڑانے کے لئے سیدھا سادہ یا تو افغانستان اور ایران کو ہی چن لے اور یا پھر کوئی روٹ اختیار کرلےـ چوتھے نمبر افغانستان ہےـ یہ سچ ہے کہ افغانستان کے مہاجرین کے نام پر اس نے دنیا بھر سے جی بھر کر رقوم بٹوری ہیں مگر ان مہاجرین کو بسایا بھی ہےـ البتہ یہ بھی سچ ہے کہ ان مہاجرین کو ان کھٹن مراحل سے گزارا ہے کہ وہ آخرت تک قبر میں بھی ان مراحل کو بھولیں گے نہیں ـ جن کیمپوں میں انہیں ٹھہرایا گیا تھا وہاں وہ تمام انسانی حقوق سے محروم تھےـ بجلی اور گیس کی سہولت تو درکنار، پانی اور صحت جیسی بنیادی ضروریات بھی میسر نہیں تھیںـ بہرحال مہاجرین کو تو چھوڑئیے خود داخل افغانستان میں جہاں تک ان کا بس چلا ہے ہر طرح کی دراندازی کی ہےـ انہیں مہاجرین کو آڑ بنا کر افغانستان کے خلاف دباؤ کا ایک ذریعہ بنایا اور شریف پڑوسی کی عزتِ نفس کا استحصال کرکے ہر طرح کے مطالبات منواتے رہےـ

اس جیسی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

پھر جب اللہ تعالی نے افغانستان کو چالیس سالہ صبر آزما جد وجہد کے بعد اس کے حقیقی بیٹوں اور لائق فرزندوں کی صورت میں حقیقی وارث عطا کئے اور انہوں نے ماں جیسے وطن سے اسلام کے جذبہ سے سرشار ہوکر اسے آزادی عطا کی اور شرعی اصولوں اور محکم دینی بنیادوں پر استوار امارتِ اسلامیہ قائم کرلی تو کمینغ کے پیٹ میں مروٌ اٹھنے لگے اور اس جستجو میں لگ گیا کہ کسی طرح سے اسے زچ کیا جائےـ بالآخر یہ سمجھ کر کہ یہ ابھی نیا ہے اور کمزور ہے موقع پرست بن کر حملہ کرلیا اور جنگ چھیڑ دیـ جنگ میں اس کی توقعات کے برخلاف شریف پڑوسی نے سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا کہ اب کی بار اس کی کمینگی کا جواب دینا ہی پڑے گاـ چنانچہ جنگ بھی لڑی اور بھرپور سبق بھی سکھایا جس سے اس کمینے کو علاقائی سطح پر کئی بڑے اور طاقتور محلے داروں کو دہائی دینی پڑیـ انہوں نے سخت حالات میں دیکھ کر شریف پڑوسی سے درخواست کی کہ چلئیے ہم یہ گتھی سلجھا دیں گےـ مگر کمینہ کمینہ جو ٹھہراـ بات باہر نکلی، ناز نخرے دکھائے کہ جی ہم تو روکنے والے نہیں تھے مگر فلاں نے اور فلاں نے کہا تو ان کے کہنے پر ہم آمادہ ہوئےـ

ترکی اور قطر کی کوششوں سے اس قدر ہوا اور بات بن پڑی کہ افغانستان کے غیور اور دلپذیر حکمرانوں نے جنگ سے ہاتھ کھینچ لیاـ اب انسانیت کا تقاضہ یہ تھا کہ جب افغانستان نے تجاوز سمیت ہر قسم کی کمینگی برداشت کر ہی لی تو کچھ اعتماد سازی کے لئے اپنی طرف سے بھی خیر خواہی کے اقدامات اٹھالئے جاتےـ مگر اپنی اصل فطرت کے مطابق اسے شرارت سوجھی کہ چونکہ اس وقت افغانستان کے انگور اور انار کا موسم ہے اور وہ تازہ پھل ہیں ـ جلد ہی خراب ہونگےـ اس لئے اس پر دروازہ بند کرکے تجارت بندش کی آڑ میں پڑوس کی مجبوری سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے سیاست چمکائی جائےـ چنانچہ دروازہ بدستور بند رکھاـ نہ خدا سے شرم آئی نہ تاجر اور زمیندار برادری کی سال بھر محنت اسے نظر آئی اور نہ ہی انسانی حقوق کا اسے خیال آیاـ مگر اس دفعہ افغانستان کے باشرف اور باوقار لوگوں نے اس عقیدہ پر کہ روزی رساں ذات خدا کی ہے اور اس طرح کمینگی سے یہ ہمیں دق کرنا چاہتا ہے تو اعلان کیا کہ دروازہ اب بند ہے اور ہماری طرف سے کچھ زیادہ ہی بند سمجھ لےـ اور اب کے جب کھلے گا تو شرائط ہماری ہونگی ـ یہ اعلان کیا تھا؟ اعلان نہیں ایٹم بم تھا جو مجبوری کا فائدہ اٹھانے والوں کی قلمرو میں رو برو پھٹنے لگاـ افغانستان نے صبر کے ساتھ متبادل راستوں کی تلاش شروع کردی ـ ظاہری نقصانات بھی بڑے ہوئے مگر انحصار کی جو سوچ تھی اسے واقعی معنوں میں مات دے دی ـ لیکن اگلی جانب چونکہ فیصلہ ساز قوتیں عوام کو بقول وہاں کے ایک وزیر اعلی کے کتوں جیسے سلوک کے مستحق سمجھتی ہیں تو انہیں ان کے نقصان سے کیا سروکار؟ اس لئے کوئی متبادل روٹ تلاش کیا ہے اور کم سے کم نہ ہی کوئی اطمینان بخش جواب دیا ہےـ جس پر عوام دن بدن نقصانات دیکھ کر مشتعل ہوتے گئےـ رفتہ رفتہ فیصلہ ساز قوتوں نے دیکھ لیا کہ اب کے اگر عوام نے ہمارا پیچھا کیا تو بات اس حد تک بگڑے گی کہ ہر کوئی اسے سنبھالنے سے عاجز رہے گاـ اس لئے پھر سے دنیا کے سامنے جھولی پھیلائی ـ گھر گھر جا کر ایک ایک بڑے کے پاؤں پکڑ بیٹھاـ کبھی روس تو کبھی ایران، کبھی سعودی عرب اور قطر تو کبھی ترکی، اور یہاں تک کہ اقوامِ متحدہ سے بھی رجوع کیاـ لیکن فولادی عزم سے آراستہ امارتِ اسلامیہ نے کسی کی کسی بات کا کوئی جواب نہ دیا تو یار لوگوں نے اپنے گھرانہ کے ایک معزز بندے اسحاق ڈار کو ایک کاغذ تھمایا اور اسے پڑھنے کا کہاـ اسحاق ڈار بڑے معزز آدمی ہیں مگر بیچارے فوج کے ہاتھوں یرغمال ہیںـ لطیفہ سنارہے تھے کہ اقوامِ متحدہ نے ہم سے درخواست کی ہے کہ ہم انسانی حقوق کی بنیاد پر دروازے کھول دیں ـ ظاہر ہے یہ لطیفہ تو اسے تھمایا گیا ہےـ اور اس کے معزز ہونے کی حیثیت سے جب وہ اسے پڑھ رہا تھا تو میرے اندازے کے مطابق وہ شرم کے پسینہ سے شرابور ہوگا اور اپنی فیصلہ ساز قوتوں کے بارے میں کسی سیاسی آدمی کے کہنے کے مطابق یہ سوچ رہا ہوگا کہ خیرات بھی مانگتی ہیں اور بدمعاشی سے مانگتی ہیں ـ یا بہ الفاظ دیگر خیرات بھی مانگتی ہیں اور دہشت گردی سے مانگتی ہیں ـ ملامت بھی یہ ہیں اور انسانی حقوق کا بھاشن بھی دیتی ہیں ـ انسانیت کا تو اس نے قتل کر ڈالا ہے مگر خود کو انسانی حقوق کا علمبردار بھی کہتی ہیںـ وہ سوچ رہا ہوگا کہ کس ماڈرن دور میں جی رہے ہیں ـ بھیک کے کیا نت نئے نخرے ایجاد ہورہے ہیںـ

اور میں یہ اندازہ کیوں لگارہا ہوں؟ اس لئے کہ انسانی حقوق تو تب تھے جب یہ فیصلہ ساز قوت تجارت کو سیاست سے بالائے طاق رکھتے ہوئے انار اور انگور کو حسب معمول اجازت دیتی ـ لیکن وہ تازہ پھل ان کی آنکھوں کے سامنے گل رہے تھے اور سڑ رہے تھے اور یہ لوگ ٹس سے مس نہیں ہورہے تھےـ مگر اب جب ان پر اپنی عوام کی طرف سے پریشر بڑھا اور مالٹوں کا سیزن سر آیاـ آلو کی بوریاں نالیوں میں ڈھیر بنتی جارہی ہیں تو انسانیت یاد آگئی ـ واہ رے کیا جذبہ ہےـ یہ انسانیت ہے کہ دوسروں کا جینا جہنم بنادو اور اپنی باری آئے تو اس سے سینہ تان کر اپنی دوا مانگ لیا کروـ پھر کس ڈھٹائی سے اقوام متحدہ کا حوالہ دے کر احسان جتایا جارہا ہےـ مجھے تو اس پر بالکل وہ کمینہ پڑوسی یاد آتا ہےـ لیکن ایک چیز ان لوگوں نے اپنی نظروں سے اوجھل بنادی ہےـ وہ یہ کہ ٹھیک ہے کہ ان کی کمینگی سر چڑھ کر بولتی ہے لیکن حوصلہ مند لوگ بھی جب اپنی شریفانہ چلن سے باہر آتے ہیں تو کمینوں کی کمینگی پر ٹھپہ لگائے بغیر اپنا شریفانہ لباس زیب تن نہیں کرتےـ اس لئے یہ ناز ونخرے اور بھیک کے نت نئے نقشوں کا دنیا تماشہ دیکھ رہی ہے اور کچھ ان سے بن نہیں پارہا کہ اب کی بار شریف پڑوسی کچھ کر آیا ہےـ

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! دسویں قسط
تبصرے و تحریرات

مئی 25, 2026
نسل‌ کشی، خیانت اور ظلم: پاکستانی فوجی رجیم کے گھناؤنے باب کا جائزہ!
تبصرے و تحریرات

نسل‌ کشی، خیانت اور ظلم: پاکستانی فوجی رجیم کے گھناؤنے باب کا جائزہ!

نومبر 27, 2025
خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک!  گیارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! گیارہویں قسط

دسمبر 18, 2025
ظلمتوں کا سایہ! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

ظلمتوں کا سایہ! پہلی قسط

ستمبر 3, 2025
داعشی خوارج کے باطل دعوے اور معصوم شہریوں کی شہادت!
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے باطل دعوے اور معصوم شہریوں کی شہادت!

جنوری 20, 2026
انہیں افغانستان میں نہیں، ڈیرہ اسماعیل خان میں تلاش کریں
سیاسی تحریرات

انہیں افغانستان میں نہیں، ڈیرہ اسماعیل خان میں تلاش کریں

ستمبر 1, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist