جمعرات, اکتوبر 22, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا: پاکستانی نااہلی کے سائے میں داعش کی خفیہ جنت!

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے پوشیدہ اور ظاہری پہلو

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات خوارج العصر

خوارج کی پہچان | چوتھی قسط

راشد شفيق

خوارج کی پہچان | چوتھی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

نہروان میں خوارج کے ساتھ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی بات چیت:

نہروان میں کئی بار حضرت علی رضی اللہ عنہ اور خوارج کے درمیان بات چیت ہوئی، لیکن جب حضرت علی رضی اللہ عنہ نے خوارج سے کہا کہ وہ اپنی فتنے کی وجوہات بیان کریں، تو انہوں نے جوابات دیے اور درج ذیل باتوں کا ذکر کیا:

۱۔ جنگِ جمل میں خواتین اور بچوں کو غنیمت کے طور پر کیوں تقسیم نہ کیا گیا، جیسا کہ پیسے تقسیم کیے گئے تھے؟

اس جیسی دیگر تحاریر

پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

داعشی خوارج کی جانب سے امارتِ اسلامیہ کے بارے میں پھیلائے جانے والے شبہات کا شرعی جائزہ — تیسری قسط

داعشی خوارج کی جانب سے امارتِ اسلامیہ کے بارے میں پھیلائے جانے والے شبہات کا شرعی جائزہ — دوسری قسط

۲۔ معاویہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ صفین میں ہونے والے حکمیت کے معاہدے میں "امیر المؤمنین” کا لفظ کیوں حذف کیا گیا اور ان کی اطاعت کیوں قبول کی گئی؟

۳۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی جانب سے حَکَمین کو یہ کہنا کہ: "اگر میں خلافت کے قابل ہوں تو میرا حق ثابت کریں”، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں خلافت کے حق پر شک تھا۔

۴۔ حق پر ہونے کے باوجود آخر کیوں تحکیم کو قبول کیا گیا؟

ان اعتراضات کے جوابات حضرت علی رضی اللہ عنہ نے دیے اور ان کے ہر شُبہے کو رد کیا:

پہلے اعتراض کے جواب میں فرمایا کہ: طلحہ اور زبیر رضی اللہ عنہما نے بصرہ کے بیت المال سے پیسے لیے تھے نہ کہ مال غنیمت سے، اور وہ بھی ضرورت کے تحت لیے گئے تھے، مسلمان خواتین اور بچے مالِ غنیمت ہیں نہ ہی انہیں غلام و باندی بنایا جاسکتاہے۔

دوسرے اعتراض کے جواب میں حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کہا کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیبیہ کے معاہدے کی طرح تھا، اور انہوں نے فرمایا:

"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے کہا تھا کہ ایک دن میں ان کے ساتھ ایسا کچھ کروں گا۔”

تیسرے اعتراض کے جواب میں حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حکَمین کے انتخاب کے بارے میں کہا کہ انہوں نے صرف انصاف کے لیے ایسا کیا، اور نجران کے وفد کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مباہلہ کے واقعے کا ذکر کیا۔

چوتھے اعتراض کے جواب میں حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سعد بن معاذ کو بنی قریظہ قبیلے کا حَکم مقرر کیا تھا، حالانکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یقینی طور پر حق پر تھے۔

خوارج کی بغاوت اور مسلمانوں سے الگ ہونے کی وجوہات:

خوارج کی بغاوت کی وجوہات کو مختصر طور پر یوں بیان کیا جا سکتا ہے:

۱۔ خلافت پر اختلاف؛

یہ خوارج کے خروج کا سب سے بڑا سبب سمجھا جاتا ہے، خوارج کا حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں سخت نظریہ تھا، ان کے مطابق موجودہ حکمران خلافت کے اہل نہیں تھے، کیونکہ ان میں خوارج کی سخت شرائط پوری نہیں ہوتی تھیں۔

مزید یہ کہ انہوں نے حضرت علی اور معاویہ رضی اللہ عنہما کے درمیان خلافت کے مسئلے پر اختلاف کو خلافت کی جنگ قرار دیا تھا، اسی سبب سے انہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ اور بعد میں معاویہ رضی اللہ عنہ کے خلاف خروج کا حوصلہ ملا۔

۲۔ تحکیم کا مسئلہ:

خوارج نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو مجبور کیا کہ وہ تحکیم کے فیصلے کو قبول کریں۔ جب یہ فیصلہ ہوگیا، تو انہوں نے دوبارہ مطالبہ کیا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اس فیصلے سے رجوع کریں اور نئے سرے سے تجدید ایمان بجا لائیں۔ اس پر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان کو سخت جواب دیا۔

۳۔ مسلمان امراء پر ظلم اور منکرات کا الزام لگانا:

خوارج اپنے خطبوں اور بیانات میں کہتے تھے کہ حکام ظلم کر رہے ہیں اور منکرات پھیل رہے ہیں، لیکن حقیقت میں جب وہ خود مسلمانوں سے الگ ہوئے تو انہوں نے اس سے بدرجہا زیادہ مظالم اور منکرات سرانجام دیے۔

۴۔ اقتصادی عوامل:

جیسا کہ ذوالخویصرة کا واقعہ، جس میں اس نے تقسیم غنائم کی بابت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر عدم عدل کا الزام لگایا، اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے خلاف ان کی دشمنی، انہوں نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے قتل کے بعد بیت المال کی لوٹ مار جاری رکھی اور میدانِ جنگ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے خلاف بغاوت کرڈالی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

جون 16, 2026
ترکی میں ابتدائی مذاکرات؛ پاکستانی وفد کی ناتجربہ کاری اور غیرسفارتی رویّہ ناکامی کا باعث بنا!
تبصرے و تحریرات

ترکی میں ابتدائی مذاکرات؛ پاکستانی وفد کی ناتجربہ کاری اور غیرسفارتی رویّہ ناکامی کا باعث بنا!

اکتوبر 29, 2025
داعش نامی وبا | بارہویں قسط
خوارج العصر

داعش نامی وبا | بارہویں قسط

اکتوبر 21, 2024
داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار | آٹھویں قسط
خوارج العصر

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار | آٹھویں قسط

مارچ 18, 2025
خلافت کے دعوے سے غلامی کے شیطانی دائروں تک
خوارج العصر

خلافت کے دعوے سے غلامی کے شیطانی دائروں تک

اکتوبر 2, 2024
داعشی خلافت میں بچوں کو استعمال کرنے کی وجوہات | پہلی قسط
خوارج العصر

داعشی خلافت میں بچوں کو استعمال کرنے کی وجوہات | پہلی قسط

اکتوبر 30, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    اکتوبر 21, 2026
    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    اکتوبر 21, 2026
    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    اکتوبر 20, 2026
    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    اکتوبر 20, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist