جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش؛ افغانستان میں مفسدین کے لیے کوئی گنجائش نہیں!

احمدالله مہاجر

داعش؛ افغانستان میں مفسدین کے لیے کوئی گنجائش نہیں!
Share on FacebookShare on Twitter

ایسے حالات میں جب افغانستان کئی سالہ امریکی قبضے اور بحرانوں کے بعد آزادی، امن و امان اور اسلامی حاکمیت کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، داعش جیسی انتہاپسند تنظیمیں یہ کوشش کر رہی ہیں کہ افغانستان کے مجاہد اور مؤمن عوام کو گمراہ کریں، ملک میں بدامنی، اختلافات اور تشدد کو جنم دیں اور ان شکست خوردہ بیرونی منصوبوں کو دوبارہ سے عملی جامہ پہنائیں۔

داعش، جس کی بنیاد سخت گیر اور تکفیری نظریات پر رکھی گئی ہے، ہمیشہ استکباری اور خفیہ عالمی طاقتوں کا آلۂ کار رہی ہے۔ نہ صرف یہ کہ اس گروہ کو افغانستان میں کوئی سماجی پذیرائی حاصل نہیں، بلکہ یہ تنظیم افغان عوام کے دینی، فقہی اور ثقافتی اقدار و عقائد سے مکمل طور پر متصادم ہے۔ اس وقت افغانستان کا نظام اسلامی شریعت پر مبنی ہے، اور اس کی قیادت معروف علماء، دینی رہنماؤں اور حفاظِ قرآن کے ہاتھ میں ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

داعش اندھے قتل و غارت، بے بنیاد انتہاپسندی اور مسلمانوں کی تکفیر کے ذریعے اسلام کا ایک ایسا مسخ شدہ چہرہ پیش کرتی ہے، جو امت مسلمہ کو بدنام کرنے کے سوا کچھ نہیں۔

اسلامی فقہ کے نقطۂ نظر سے بھی، ہر ایسی مسلح جدوجہد جو کسی ایسے نظام کے خلاف ہو جو شریعت الٰہی پر مبنی ہو اور اس کے حکمران دین کے احکامات پر عمل پیرا ہوں، بغاوت شمار ہوتی ہے۔ فقہاء اسلام نے اس قسم کی کارروائیوں کو نہ صرف ناجائز قراردیا ہے بلکہ ایسے افراد کو سخت اور شرعی مؤاخذے کا مستحق سمجھا ہے۔

افغانستان کی عوام، جنہوں نے برسوں تک قابض قوتوں کے خلاف مزاحمت کی اور ہزاروں شہداء کی قربانیاں دیں، بخوبی سمجھتے ہیں کہ داعش جیسی تنظیمیں درحقیقت انہی بیرونی سازشوں کا تسلسل ہیں — وہ سازشیں جو دین کے نام پر لیکن امت کے اتحاد کو ختم کرنے، ایمان کو کمزور کرنے اور ملک کو عدم استحکام کی طرف دھکیلنے جیسے مقاصد کے لیے میدان میں اتاری گئی تھیں۔

آج افغانستان کی منزل ایک آزاد اور خودمختار اسلامی ریاست ہے، جہاں نہ کوئی بیرونی افواج موجود ہیں، نہ کوئی استعماری ثقافت کا تسلط؛ ایسی سرزمین پر داعش اور اس جیسی دیگر انتہاپسند، پُرتشدد اور فساد پھیلانے والی تنظیموں کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ افغانستان کی مسلمان قوم ہمیشہ اپنے دین، وطن اور اقدار کے دفاع میں بیدار اور ثابت قدم رہے گی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

امن؛ تمام خوش بختیوں کا سرچشمہ | پہلی قسط
تجزیاتی تحریرات

امن؛ تمام خوش بختیوں کا سرچشمہ | پہلی قسط

فروری 1, 2025
عصر حاضر میں اسلام کی بقاء | پہلی قسط
علمی تحریرات

عصر حاضر میں اسلام کی بقاء | پہلی قسط

ستمبر 11, 2024
داعشی خوارج کا مذموم ظہور! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کا مذموم ظہور! پہلی قسط

جون 28, 2025
القدس؛ اُمت کا زخمی دل | چھٹی قسط
علمی تحریرات

القدس؛ اُمت کا زخمی دل | چھٹی قسط

جنوری 17, 2025
داعش نامی وبا | سولہویں قسط
خوارج العصر

داعش نامی وبا | سولہویں قسط

فروری 19, 2025
ابدالی اور غزنوی کے فرزند اپنا انتقام لے کر رہتے ہیں!
جہادی تحریرات

ابدالی اور غزنوی کے فرزند اپنا انتقام لے کر رہتے ہیں!

دسمبر 29, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version