اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! انتیسویں قسط

احسان عرب

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! انتیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

معدنیات اور قدرتی وسائل کی لوٹ مار اور تباہی:
داعشی خوارج، دشمنانِ اسلام کی جانب سے بنائی گئی سب سے خطرناک سازشوں میں سے ایک شمار کیا جا سکتا ہے؛ یہ وہ گروہ تھا جو بظاہر دینی نعروں کے ساتھ اُٹھا اور شریعت کے نفاذ کا دعویٰ کرتا تھا، مگر حقیقت میں مغرب کے ہاتھ میں ایک مؤثر ہتھیار بن گیا تاکہ اُمتِ مسلمہ پر کاری ضرب لگائی جائے اور ان کے قدرتی وسائل لوٹے جائیں۔

اس مبغوض گروہ کے جرائم کا ایک ایسا پہلو جس پر بہت کم بات ہوئی ہے لیکن حقیقت میں جو نہایت اہم ہے، وہ اسلامی ممالک کے معدنی وسائل اور زیرِ زمین خزانے کو تباہ و برباد کرنا تھا؛ وہ ذخائر جو اگر صحیح طریقے سے منظم کیے جاتے تو اُمتِ مسلمہ کی اقتصادی اور سیاسی خودمختاری کی بنیاد بن سکتے تھے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

عراق اور شام میں داعش کے ظہور کے ابتدائی دنوں سے یہ بات بالکل واضح تھی کہ یہ گروہ نہ تو خوشحالی اور ترقی کے لیے کوئی منصوبہ رکھتا تھا، بلکہ اصل میں اسلامی ممالک میں ہر طرح کی ترقی اور خود انحصاری کو روکنے کے لیے ہی ڈیزائن کیا گیا تھا۔

بہت سے شواہد اس بات کو ظاہر کرتے ہیں کہ تیل کی تنصیبات کو دھماکوں سے اُڑانا، گیس کی وسیع پیمانے پر اسمگلنگ، سونے اور قیمتی پتھروں کی غیر قانونی فروخت اور معدنی وسائل کی تباہی، اس گروہ کی عملی پالیسیوں کا اہم حصہ تھے؛ ایسے اقدامات جن کے دو خطرناک نتائج نکلے: اسلامی ممالک کی اقتصادی صلاحیتوں کا خاتمہ اور غیر ملکی کمپنیوں کے تسلط کے لیے راہ ہموار کرنا۔

داعش نے بار بار بے بنیاد اور جھوٹی وجوہات کے تحت تیل کے کنویں جلائے اور ریفائنریاں اُڑائیں۔ بظاہر یہ ایک عسکری کارروائی لگتی تھی، لیکن درحقیقت اس کا مقصد بہت زیادہ گہرا تھا؛ اُمت کے حیاتیاتی ڈھانچوں کو ختم کرنا اور ان وسائل کے جائز اور درست استعمال کو روکناتھا۔

دوسرے لفظوں میں، داعش نے وہ کام کر دکھایا جو قابض افواج براہِ راست یلغار کے باوجود بھی نہ کر سکیں: اسلامی معیشت کو ختم کرنا اور مسلمانوں کو خدا داد وسائل سے محروم کرنا۔
زیرِ زمین ذخائر کی منظم اسمگلنگ بھی داعشی خوارج کی ایک اور حکمتِ عملی تھی۔ وہ تیل، گیس اور معدنیات کو سستے داموں کالے بازار میں فروخت کرتے اور اس سے حاصل ہونے والا نفع اپنے جنگی مشین اور بے گناہ مسلمانوں کے قتلِ عام پر صرف کرتے۔

یہ سلسلہ اس بات کا باعث بنا کہ وہ اسلامی ممالک جہاں داعش کا وجود تھا، نہ صرف اپنے ہی وسائل سے محروم ہوئے بلکہ بڑی مغربی کمپنیوں نے اپنے فائدے کے لیے عالمی منڈی میں قیمتیں بھی تبدیل کیں۔

درحقیقت، داعش ایک دلال اور کرائے کے کارندے کے طور پر کام کر رہی تھی جس کا کام تھا ملت کی دولت کو ارزاں داموں بیچنا اور حیاتی سرمائے کو باہر منتقل کرنا۔ ایک اور اہم نکتہ یہ ہے کہ داعش نے کبھی بھی کان کنی کے شعبے میں مناسب استخراج یا سرمایہ کاری کا سوچا تک نہیں۔ ان کا طریقۂ کار محض تیز اور بے رحمانہ لوٹ مار پر مبنی تھا۔

انہوں نے سونے اور قیمتی پتھروں کی کانوں کو اس طرح تباہ کیا کہ اسلامی ریاستوں کے لیے ان سے طویل مدتی فائدہ اٹھانے کا امکان تقریباً ختم ہو گیا۔ یہ حکمتِ عملی بعینہٖ وہی تھی جو مغربی طاقتیں چاہتی تھیں؛ یعنی مستقبل کے مواقع کا خاتمہ اور اسلامی ممالک کو بیرونی امداد کا محتاج بنانا۔

داعشی خوارج نے ’’جہاد‘‘ کے نعرے تلے دراصل اُمتِ مسلمہ کی معیشت کے خلاف جنگ چھیڑ دی۔ جبکہ حقیقی اسلام مسلمانوں کو زمین کی آبادکاری، وسائل کے درست استعمال اور اسراف و بربادی سے بچنے کا حکم دیتا ہے، یہ گروہ اپنی تباہ کن حرکتوں کے باعث بربادی اور فساد کا اصل منبع بن گیا۔

انہوں نے معدنی وسائل کو مسلمانوں کی خوشحالی کے لیے استعمال کرنے کے بجائے انہیں اس حد تک برباد کیا کہ اسلام دشمن قوتیں ان تباہیوں سے فائدہ اٹھا سکیں۔

حقیقت یہ ہے کہ داعش کو مغرب کی جانب سے دینِ اسلام کے مقابلے کے لیے تیار کیے گیے ایک ہتھیار کے طور پر سمجھنا چاہیے۔ مغربی قوتیں اچھی طرح جانتی تھیں کہ اگر اُمتِ مسلمہ نے اپنے وسیع زمینی وسائل کو درست طریقے سے استعمال کیا تو وہ نہ صرف معاشی اجارہ داری سے آزاد ہو جائے گی بلکہ سیاسی اور عسکری میدانوں میں بھی خودمختار اور طاقتور بن کر اُبھرے گی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

یہود کون ہیں؟ | نویں قسط
تبصرے و تحریرات

یہود کون ہیں؟ | نویں قسط

جنوری 27, 2026
فوجی رجیم کی سکیورٹی پالیسی؛ قلیل مدتی فوائد اور طویل مدتی نتائج!
تبصرے و تحریرات

فوجی رجیم کی سکیورٹی پالیسی؛ قلیل مدتی فوائد اور طویل مدتی نتائج!

اگست 6, 2026
داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! ساتویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! ساتویں قسط

جون 29, 2026
خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! سڑسٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! سڑسٹھویں قسط

جولائی 9, 2026
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  چھیالیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! چھیالیسویں قسط

اگست 20, 2025
شر و فساد کے پرانے ٹولے؛ خطے اور دنیا کے لیے خطرے کی نئی گھنٹی!
تبصرے و تحریرات

شر و فساد کے پرانے ٹولے؛ خطے اور دنیا کے لیے خطرے کی نئی گھنٹی!

اگست 8, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist