جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! بائیسویں قسط

احسان عرب

داعشی خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار!  بائیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

قابضین کے جرائم کو جواز فراہم کرنا

داعشی خوارج اپنے مکروہ اور منحوس ظہور کے ساتھ، اسلامی نعروں جیسے "قیامِ خلافت” اور "کفار کے خلاف جہاد” کے ساتھ سامنے آئے، لیکن جلد ہی واضح ہو گیا کہ ان کی تیز تلوار وقت کے ظالموں اور جابروں کی گردن پر نہیں، بلکہ نہتے عوام کے سینوں پر چلتی ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

جو چیز داعشی خوارج کو دنیا کے دیگر ظالموں اور جابروں سے ممتاز کرتی تھی، وہ ان کا اپنے ظلم کو عیاں کرنے کا طریقہ تھا۔ انہوں نے اپنے جرائم کو چھپانے کے بجائے، پیشہ ورانہ کیمروں سے غیر مسلموں اور بعض اوقات مسلمانوں کے قتل اور سر قلم کرنے کے مناظر ریکارڈ کیے اور عالمی نیٹ ورکس پر پھیلائے۔

یہ تصاویر، جو اسلامی اقدار اور مقدس ہدایات سے متصادم تھیں، بالکل وہی تھیں جن کی مغربی میڈیا اور قابضین کو ضرورت تھی۔

داعش کی ویڈیوز اعلیٰ معیار، درستگی اور تیزی کے ساتھ پوری دنیا میں پھیلائی گئیں۔ جن لوگوں نے پہلے عراق، افغانستان اور شام میں قابض افواج کے جرائم کے بارے میں سنا تھا، انہوں نے اب ایک "عظیم خطرے” کی نئی تصاویر دیکھیں، جن کے سامنے گھروں پر بمباری کے جرائم بھی چھوٹے نظر آتے تھے۔

یہ جرائم، جو اس بار اسلام کے نام پر کیے جا رہے تھے، ایک ایسے گروہ کی طرف سے جو ناحق خود کو اسلام کا نمائندہ کہتا تھا اور مغرب میں اس دین کی غیر حقیقی تصویر پیش کر رہا تھا، ہر جرم، جیسے مغربی صحافیوں کے سر قلم کرنا یا یرغمالیوں کو جلان، نے دنیا کے ذہنوں میں داعش کا خوف کئی گنا بڑھا دیا۔ اسی خوف کی آڑ میں قابضین ہر حملے اور بمباری کو "دہشت گردی کے خلاف جنگ” کا نام دینے میں کامیاب ہو گئے۔

اس عرصے میں اگر شہری مارے گئے، اگر دیہات تباہ ہوئے، اگر رات کے وقت گھر مسمار کیے گئے، تو یہ سب داعش کے خونریز رویے کے مقابلے میں چھوٹے اور حتیٰ کہ ضروری نظر آئے۔ داعش عملاً قابضین کے میڈیا کا ایک ہتھیار بن گئی، جس نے ان کے جرائم کو اسلامی ممالک میں معمولی بنا دیا۔

انہوں نے جو کیا اس کی وجہ سے مغرب میں بہت سے لوگوں نے قابضین کے جرائم کو نظر انداز کر دیا اور یہ مان لیا کہ "داعش کی وحشت سے نجات پانے کے لیے” بے گناہ لوگوں کو بھی قربان کرنا پڑے گا۔ لیکن حقیقت میں، وہی قوتیں جو آج داعش کے خلاف لڑ رہی ہیں، کل اس گروہ کے عروج اور ظہور کی راہ ہموار کر رہی تھیں۔

آخر میں، داعشی خوارج نے اپنے سخت گیر اور ظالمانہ چہرے، جھوٹے جہادی نعروں اور قتل کی خوفناک ویڈیوز کی مدد سے مغرب کے لیے عظیم خدمت انجام دی۔ انہوں نے یہ ممکن بنایا کہ بمباری اور قبضہ دنیا کی نظروں میں قابضین کا "فطری حق” لگے، اور مسلمانوں کا ہر خون داعش کے تصویری جرائم کے سائے تلے بے اہمیت اور نظر انداز ہوتا رہے۔

حقیقت میں یہ کڑوا سچ داعشی خوارج کی اصلیت کو واضح کرتا ہے: ایک کٹھ پتلی جو قابضین کے ہاتھوں میں ان کے خونریز اور سیاہ جرائم کو سفید کرنے کا ذریعہ بن گئی، تاکہ وہ اپنے مظالم کو اسلامی ممالک کی سرزمین پر چھپا سکیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!   تئیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

اگست 3, 2025
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے‌ | پہلی قسط
علمی تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے‌ | پہلی قسط

فروری 3, 2025
محمد بن تومرت اور خوارج کے دعوے
خوارج العصر

محمد بن تومرت اور خوارج کے دعوے

نومبر 30, 2024
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  اٹھائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! اٹھائیسویں قسط

دسمبر 1, 2025
عبدالله بن زبیر رضی اللہ عنہ سے خوارج کی علیحدگی
خوارج العصر

عبدالله بن زبیر رضی اللہ عنہ سے خوارج کی علیحدگی

دسمبر 7, 2024
امارت اسلامیہ کے بیس سالہ جہاد کے مقاصد
جہادی تحریرات

امارت اسلامیہ کے بیس سالہ جہاد کے مقاصد

ستمبر 26, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version