اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش: تحریک بچی نہ ہی ریاست!

جنید زاہد

داعش: تحریک بچی نہ ہی ریاست!
Share on FacebookShare on Twitter

اگر ہم داعش کے اقدامات کا سرسری جائزہ ہی لیں تو بھی یہ واضح ہو جاتا ہے کہ یہ تحریک یا خود ساختہ حکومت کامیابی کی روح اور جوہر سے کوسوں دور ہے اور اپنے بیان کردہ مقاصد سے بھی بہت پیچھے رہ گئی ہے۔ اگر ہم داعش کو ایک تحریک کے طور پر دیکھیں تو یہ واضح ہوتا ہے کہ یہ تحریک اپنی بنیادی محرک قوت، یعنی پیروکاروں اور نظریاتی حامیوں سے خالی ہو چکی ہے، اور ایسے ویران ہو گئی ہے جیسے کوئی شہر اپنے باشندوں کے چلے جانے سے ویران ہو جاتا ہے۔

لیکن اگر ہم داعش کو ایک دولت (ریاست) کے طور پر دیکھیں، جیسا کہ انہوں نے خود کو "الدولة الاسلامیة فی العراق والشام” کا نام دیا، تو یہ بھی واضح ہے کہ وہ سلطہ رکھنے کے کسی بھی بنیادی معیار پر پورا نہیں اترتے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

دولت (ریاست) کی تعریف کیا ہے؟

اگر ہم سیاسی علوم کے نقطہ نظر سے اس موضوع کا جائزہ لیں اور ان کتابوں کو دیکھیں جو ریاست کے بارے میں لکھی گئی ہیں، تو یہ واضح ہوتا ہے کہ ریاست ایک ایسا سیاسی ڈھانچہ ہے جو حاکمیت رکھتا ہو، ایک مخصوص جغرافیائی علاقے پر اختیار رکھتا ہو، اور قانون، نظم و ضبط، سیکیورٹی، اور عوامی خدمات کی فراہمی کے ذریعے اپنی سرگرمیاں انجام دیتا ہو۔

ایک پرانی تعریف کے مطابق، ریاست ایک قانونی-سیاسی ڈھانچہ ہے جو مستقل وجود رکھتا ہو، جائز اختیار رکھتا ہو، اور اپنے اندرونی و بیرونی تعلقات کو منظم کرتا ہو۔ اس مختصر تعریف سے بھی یہ واضح ہوتا ہے کہ داعش دولت (ریاست) کی تعریف سے بہت دور جا چکی ہے۔

جو تعریف ہم نے اوپر بیان کی، اس کے مطابق داعش سلطہ سے بہت دور ہے، کیونکہ نہ تو اس کے پاس کوئی جغرافیائی علاقہ ہے اور نہ ہی اسے کسی ملک یا علاقے کے کسی حصے پر مکمل طور پر سلطہ حاصل ہے کہ اپنے قوانین کو وسیع پیمانے پر نافذ کر سکے۔

دولت (ریاست) کے بنیادی اجزاء:

ایک نظام یا دولت یا ریاست کے قیام کے لیے درج ذیل بنیادی عناصر یا اجزاء کا موجود ہونا ضروری ہے، جن کی بنیاد پر وہ اپنے ڈھانچے اور حکومت کی تشکیل کر سکتا ہے:

مخصوص جغرافیائی علاقہ:

ہر تحریک یا نظام جو حکومت بنانے کے لیے اٹھتا ہے، اسے سب سے پہلے ایک مخصوص علاقہ پرسلطہ حاصل کرنا ہوتا ہے تاکہ وہ اس جغرافیائی حدود کے اندر اپنے قوانین اور منصوبے نافذ کر سکے۔ علاقہ ریاست کی بنیادی ضروریات میں سے ایک ہے، جسے ایک مخصوص علاقے پر اختیار حاصل ہونا چاہیے تاکہ وہ اس کی حدود کے اندر قانون نافذ کر سکے، قوانین بنائے، اور انہیں عملی جامہ پہنائے۔

آبادی:

ایک ریاست کے پاس انسانی آبادی ہونی چاہیے، یعنی ایسے باشندے جو ریاست کے قوانین کے تابع ہوں اور اس کی حمایت کریں، نہ کہ زور، خوف، یا فوجی تسلط کے ذریعے ان پر حکومت کی جائے۔

حکومت:

ایک منظم ڈھانچہ کا ہونا جو ریاست کے سیاسی، معاشی، سیکیورٹی، اور سماجی امور کو سنبھالے، لازمی اور ضروری ہے۔ وہ ریاست جو حکومت نہ رکھتی ہو، کبھی بھی اپنی آبادی اور علاقے پر اپنی حاکمیت قائم نہیں کر سکتی۔

حاکمیت:

اندرونی اور بیرونی امور میں مکمل خود مختار فیصلے کرنے کی صلاحیت، بغیر کسی دوسری طاقت کے تابع یا انحصار کے۔ اگر ہم اس اصول پر غور کریں تو یہ واضح ہوتا ہے کہ داعش کبھی بھی ایک خود مختار ڈھانچہ نہیں تھی، بلکہ دوسری طاقتوں کے تابع تھی اور ان کے ذریعے چلائی جا رہی تھی، جو کہ ایک واضح حقیقت ہے۔

مذکورہ بالا مواد سے یہ واضح ہوتا ہے کہ اگر ہم داعش کو ایک تحریک کہیں تو یہ ایک بے روح اور بے اثر تحریک ہے، اور اگر اسے ایک ریاست سمجھیں تو یہ ان تمام شرائط سے عاری ہے جو ایک ریاست کے قیام کے لیے ضروری ہیں۔ آخر میں ہم کہہ سکتے ہیں کہ داعش کی فکری اور عملی بنیادوں کو دیکھتے ہوئے، یہ گروہ صرف ایک خوف پھیلانے والی، وحشی، اور کھلی دہشت گرد تنظیم ہے، اور بس۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعشی منصوبہ ISI نے اپنے ذمے کیوں لیا؟
سیاسی تحریرات

داعشی منصوبہ ISI نے اپنے ذمے کیوں لیا؟

اکتوبر 15, 2024
پرانے خوارج؛ معاصر داعشی!
خوارج العصر

پرانے خوارج؛ معاصر داعشی!

دسمبر 17, 2024
داعش؛ اسلام کے نام پر مغرب کا تخلیق کردہ گروہ| پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

مئی 19, 2025
غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | چوتھی قسط
علمی تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | چوتھی قسط

فروری 12, 2025
داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! | پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! | پانچویں قسط

جولائی 23, 2025
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! | ستائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! | ستائیسویں قسط

نومبر 19, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist