اتوار, اگست 30, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    سکیورٹی اور نظام سازی: عصرِ حاضر کی حکمرانی کا بنیادی معیار

    شرعی حاکم اور نظام کے خلاف بغاوت کس طرح کا فتنہ ہے؟

    امن و استحکام؛ تاریخِ افغانستان کا ایک نیا باب

    دفاعی حالت سے جارحانہ موقف تک!

    دفاعی حالت سے جارحانہ موقف تک!

    افغان انٹیلی جنس اور سکیورٹی فورسز کی اقدامی صلاحیت

    دفاع سے اقدام تک: افغان سکیورٹی کا نیا باب!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

شرعی حاکم اور نظام کے خلاف بغاوت کس طرح کا فتنہ ہے؟

عبید اللہ

شرعی حاکم اور نظام کے خلاف بغاوت کس طرح کا فتنہ ہے؟
Share on FacebookShare on Twitter

شریعتِ اسلامیہ نے مسلمانوں کی انفرادی اور اجتماعی زندگی کے انتظام کے لیے ایک جامع نظام پیش کیا ہے۔ اس نظام میں حاکم کی اطاعت اور اس کی حدود کا مسئلہ اسلامی سیاسی فقہ کے سب سے حساس اور اہم مباحث میں سے ہے۔ ایسے وقت میں جب بعض گروہ مختلف ناموں اور دینی نعروں کی آڑ میں افغانستان کے اسلامی نظام کے خلاف بغاوت کر رہے ہیں، قرآن کریم اور نبوی سنت کی روشنی میں اس مسئلے کے دقیق، گہرے اور ہمہ گیر جائزے کی اشد ضرورت ہے۔

سوال یہ ہے کہ کیا اس نوعیت کی کارروائیوں کو جہاد فی سبیل اللہ قرار دیا جائے گا، یا یہ ایسا فتنہ جو مسلمانوں کا خون بہاتا ہے اور معاشرے کے امن و استحکام کو خطرے سے دوچار کرتا ہے؟

اس جیسی دیگر تحاریر

سکیورٹی اور نظام سازی: عصرِ حاضر کی حکمرانی کا بنیادی معیار

امن و استحکام؛ تاریخِ افغانستان کا ایک نیا باب

دفاعی حالت سے جارحانہ موقف تک!

قرآنِ عظیم الشان اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کے ساتھ ساتھ حاکم کی اطاعت کے بنیادی اصول کو بھی بیان کرتا ہے اور فرماتا ہے:
«أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنكُمْ»
یعنی اللہ، رسول اور اپنے مسلمان حکمرانوں کی اطاعت کرو۔ البتہ یہ اطاعت مطلق اور قید و بند سے آزاد نہیں ہے۔ اہل سنت کے جلیل القدر فقہاء کا مؤقف ہے کہ جب تک حاکم ’’کفرِ بواح‘‘، یعنی کھلے کفر میں مبتلا نہ ہو جائے اور اسلام کے بنیادی اصولوں کو ختم نہ کر دے، اس کے خلاف مسلح اقدام اور بغاوت جائز نہیں۔

اس بارے میں معتبر نبوی احادیث میں سخت اور عبرت آموز تنبیہات وارد ہوئی ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
«مَنْ خَرَجَ مِنَ السُّلْطَانِ شِبْرًا مَاتَ مِیتَةً جَاهِلِیَّةً»؛
جو شخص اپنے حاکم کی اطاعت سے ایک بالشت کے برابر بھی نکل جائے، وہ جاہلیت کی موت مرتا ہے۔

ایک دوسری روایت میں، جو صحیح مسلم میں وارد ہوئی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:
«مَنْ خَرَجَ مِنَ الطَّاعَةِ وَفَارَقَ الْجَمَاعَةَ فَمَاتَ مَاتَ مِیتَةً جَاهِلِیَّةً»
جو شخص مسلمان حاکم کی اطاعت سے نکل جائے اور مسلمانوں کی جماعت سے الگ ہو جائے، وہ جاہلیت کی موت مرتا ہے۔

اتحاد برقرار رکھنے اور بغاوت و مسلح خروج سے اجتناب پر اس قدر زور دینے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ حاکم کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا اکثر اوقات اس ظلم سے بھی بڑے فساد کا سبب بن جاتا ہے جو حاکم کی جانب سے کیا جاتا ہے۔ امام نووی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگرچہ حاکم ظالم ہو، لیکن مسلح بغاوت بہت سے مواقع پر اس سے بھی بڑے فساد کا سبب بنتی ہے، اسی لیے مسلمانوں کے خون کی حفاظت، بغاوت پر مقدم ہے۔ ابن تیمیہ رحمہ اللہ بھی اس اصول پر زور دیتے ہیں کہ ایسا ہر اقدام جس کا فساد اس کی اصلاح سے زیادہ ہو، شریعت کی رو سے ممنوع ہے، کیونکہ خانہ جنگی کے بہت سے مواقع پر اس کے نتائج حاکم کے ظلم سے بھی زیادہ برے اور نقصان دہ ہوتے ہیں۔

البتہ اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ ظلم کے خلاف خاموشی اختیار کی جائے۔ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر مسلمانوں کے دائمی فرائض میں سے ہیں اور حاکم کو اصلاح و درستگی کی دعوت قانونی، مشروع اور پُرامن طریقوں سے دی جا سکتی ہے۔ اہل سنت کے فقہاء نے اس حوالے سے اس بات پر زور دیا ہے کہ مسلح بغاوت نہ صرف مسائل کے حل کا راستہ نہیں بلکہ اس سے بھی بڑے فتنے کا دروازہ کھول دیتی ہے، جو بے گناہ لوگوں کا خون بہاتا ہے اور ملک کے استحکام کو تباہ کر دیتا ہے۔

جیسا کہ قرآن عظیم الشان سورۂ حجرات کی نویں آیت میں فرماتا ہے:
«وَإِن طَائِفَتَانِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ اقْتَتَلُوا فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا»
اور اگر اہل ایمان کے دو گروہ آپس میں لڑ پڑیں تو ان کے درمیان صلح کرا دو۔

موجودہ افغانستان میں قائم اسلامی نظام، جو افغان عوام کی بے شمار قربانیوں کے نتیجے میں وجود میں آیا ہے، ایسا نظام ہے جس کے لیے احکامِ الٰہی کا نفاذ ہر چیز پر مقدم ہے۔ ایسے نظام کے خلاف مسلح بغاوت ’’بغی‘‘ اور شرعی حاکم کی اطاعت سے خروج کی واضح مثالوں میں شمار ہوتی ہے، ایسا عمل جس کے بارے میں نبوی روایات میں جاہلیت کی موت کی سخت تنبیہ وارد ہوئی ہے۔

باغیوں کو ہر قسم کے اقدام سے پہلے حق، امن اور صلح و مفاہمت کی طرف بلایا جانا چاہیے اور اگر وہ اپنے مؤقف سے دست بردار نہ ہوں تو اسلامی حکومت کو ان کے فتنے کے سامنے ڈٹ جانا چاہیے، تاہم توبہ، واپسی اور اصلاح کا دروازہ ان کے لیے ہمیشہ کھلا رہنا چاہیے۔

لہٰذا، شرعی حاکم کے خلاف بغاوت جہاد نہیں، بلکہ ایسا فتنہ ہے جو مسلمانوں کا خون بہاتا ہے، معاشرے کے امن و استحکام کو تباہ کرتا ہے اور بیرونی دشمنوں کی مداخلت کے لیے زمین ہموار کرتا ہے۔ ماضی سے لے کر آج تک کے تاریخی تجربات نے واضح طور پر دکھایا ہے کہ مسلمانوں کے اتحاد کی حفاظت اور شرعی حاکم کی اطاعت، جب تک وہ اسلام کے دائرے میں عمل کرتا ہے، ایک قوم کی بقا، عزت اور استحکام کی اہم بنیادوں میں سے ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش: مسلمانوں کے مابین اختلافات پیدا کرنے کے لیے کوشاں
خوارج العصر

داعش: مسلمانوں کے مابین اختلافات پیدا کرنے کے لیے کوشاں

اکتوبر 13, 2024
سلطنتوں کا قبرستان اور تاریخ کا پلٹتا ہوا پہیہ چوتھی اور آخری قسط
تبصرے و تحریرات

اگست 24, 2026
داعشی خلافت؛ وحشت پسندوں کی داستان | چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خلافت؛ وحشت پسندوں کی داستان | چھٹی قسط

دسمبر 9, 2025
خیالی خلافت سے حقیقی زوال تک! دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

خیالی خلافت سے حقیقی زوال تک! دوسری قسط

جنوری 29, 2026
امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ!   اٹھائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ! اٹھائیسویں قسط

جون 30, 2025
بلوچ مزاحمت: پاکستانی رجیم کے جبر و زیادتی کا نتیجہ!
تبصرے و تحریرات

بلوچ مزاحمت: پاکستانی رجیم کے جبر و زیادتی کا نتیجہ!

فروری 3, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • ابطالِ امت
  • اداریہ
  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • تبصرے اور تحریرات
  • خبریں
  • صفحہ اول
  • علماء
  • لائبریری
المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist