منگل, جولائی 14, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! دسویں قسط

    وقت آ گیا ہے کہ امتِ مسلمہ بیدار ہو جائے!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! آٹھویں قسط

    اسلامی روح سے عاری خلافت! دسویں اور آخری قسط

    داعش اور تصورِ جہاد کا ناجائز استعمال

    داعش اور تصورِ جہاد کا ناجائز استعمال

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! آٹھویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

علماء کے قتل کے پیچھے کون ہے؟

عباس

علماء کے قتل کے پیچھے کون ہے؟
Share on FacebookShare on Twitter

تاریخ میں ایسے بہت سے لشکر گزرے ہیں جن کے قیام کا مقصد تو وطن کا دفاع تھا، مگر رفتہ رفتہ اقتدار، دولت اور بیرونی ایجنڈوں کے چنگل میں اس طرح پھنس گئے کہ اپنی ہی سرزمین، اپنے ہی عوام اور اپنی ہی اقدار کے خلاف کھڑے ہوگئے۔ پاکستانی فوجی رجیم اسی المیے کی ایک نمایاں مثال ہے، ایک ایسا نظام جس نے استعمار کے فکری ورثے سے جنم لیا، انگریز کے سکیورٹی فلسفے سے پروان چڑھا اور مغرب کے اسٹریٹجک مفادات کے تحفظ کے لیے تربیت حاصل کی۔

برطانوی استعمار کا سب سے خطرناک کام صرف جغرافیائی تقسیم نہیں تھا بلکہ ذہنوں پر قبضہ کرنا تھا۔ استعمار یہ بات سمجھ چکا تھا کہ اگر مسلمان قوم کی فکر، عسکری ادارے اور سیکیورٹی ڈھانچے کو ان کے عقیدے، غیرت اور اسلامی شناخت سے جدا کر دیا جائے تو پھر مسلمان اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوں کچلے جائیں گے۔ اسی لیے ایسے عسکری نصاب ترتیب دیے گئے جن میں وطن، دین، ملت اور اقدار کو “ریاستی مفاد” کے نام پر قربان کرنا جائز ٹھہرایا گیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! دسویں قسط

وقت آ گیا ہے کہ امتِ مسلمہ بیدار ہو جائے!

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! آٹھویں قسط

پاکستانی جرنیل اسی فلسفے کے زیرِ سایہ تربیت پاتے ہیں۔ انہیں یہ سکھایا گیا ہے کہ اقتدار ہر چیز سے بالاتر ہے اور اس کے تحفظ کے لیے ہر چیز جائز ہے، چاہے اپنے عوام کا خون ہو، مساجد کی حرمت ہو، علمائے دین کا احترام ہو یا اسلام کا نام ہی کیوں نہ ہو۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جب بھی ڈالر کی خوشبو آئی، فوج کا رویہ بدل گیا۔ جب بھی مغرب کے مفادات سامنے آئے، اسلام اور مسلمانوں کا سودا کیا گیا۔

کبھی مدارس کے طلبہ کو “اسٹریٹجک گہرائی” کے لیے استعمال کیا گیا اور کبھی انہی افراد کو دنیا کے سامنے دہشت گردی کے منصوبوں کی بھینٹ چڑھا دیا۔ یہ دوغلی پالیسی محض سیاسی منافقت نہیں بلکہ ایک ایسے فکری نصاب کا نتیجہ ہے جو ضمیر، عقیدہ اور اخلاقی حدود سے عاری ہے۔

لال مسجد کا واقعہ اس دوغلے پن کا سب سے خونریز باب تھا۔ اس دن صرف ایک مدرسہ ہی مسمار نہیں ہوا بلکہ پاکستانی فوج کے اصل چہرے سے نقاب بھی اتار ڈالا گیا۔ وہ فوج جو خود کو اسلام کا محافظ کہتی ہے، اسی نے اسلام آباد کے قلب میں مسجد پر ٹینک چڑھا دیے، قرآنِ کریم جلائے گئے، مدرسے کی طالبات بچیاں شہید ہوئیں اور امت کے دل چیر دیے گئے، مگر فوج کے لیے یہ سب کچھ صرف ڈالر، عالمی رضامندی اور امریکی حمایت کی قیمت تھا۔

اس کے بعد علمائے دین کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا۔ شہید شیخ حسن جانؒ سے لے کر مولانا سمیع الحقؒ، شیخ نصیب خانؒ اور دیگر نامور علماء تک ایک عجیب یکساں نقشہ نظر آتا ہے: پہلے علماء کو بدنام کیا جاتا ہے، ان پر دباؤ ڈالا جاتا ہے، انہیں تنہا کیا جاتا ہے اور پھر نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں قتل کر دیا جاتا ہے۔

اصل سوال یہ ہے کہ ہمیشہ نشانہ علمائے دین ہی کیوں بنتے ہیں؟ کیوں کبھی اقتدار کے اصل مراکز کو ہدف نہیں بنایا جاتا؟ کیوں ان حملوں کا انداز، وقت اور نتائج ایک جیسے ہوتے ہیں؟

یہیں پر “داعشی منصوبہ” بطور سوال سامنے آتا ہے۔ داعش محض ایک مسلح گروہ نہیں بلکہ خطے میں فکری اور سکیورٹی انتشار کا ایک آلہ بن چکی ہے۔ جب بھی اسلام، جہاد، خلافت یا دینی تحریکوں کو بدنام کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے تو اچانک داعش کا نام سامنے آ جاتا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ان حملوں کا نشانہ زیادہ تر علمائے دین، محبین جہاد اور دیگر دینی شخصیات ہی بنتی ہیں، نہ کہ وہ قوتیں جو مسلمانوں پر بمباری کرتی ہیں یا مغرب کی براہِ راست اتحادی ہیں۔

شیخ ادریسؒ کا حالیہ واقعہ بھی اسی طویل سلسلے کی ایک کڑی محسوس ہوتا ہے۔ شہادت سے قبل جاری ہونے والے ان کے صوتی پیغامات میں دباؤ، خوف اور انٹیلی جنس اداروں کی نگرانی کے آثار نمایاں تھے۔ ایسا لگتا ہے کہ وہ شدید دباؤ میں تھے، اور یہی بات اس احتمال کو تقویت دیتا ہے کہ ان کو خاموش کرنا دراصل کسی بڑے راز کو چھپانے کی کوشش تھی۔ کیونکہ جب کوئی عالم حق بات کہے، سرکاری بیانیے سے اختلاف کرے یا عوام کے شعور کو بیدار کرے تو اس کا وجود استبدادی نظام کے لیے خطرہ بن جاتا ہے۔

آج پاکستانی فوجی رجیم داخلی بحران کا شکار ہے۔ عوام عدم استحکام، معاشی زوال، ظلم اور دوغلی پالیسیوں سے تنگ آ چکے ہیں۔ جب فوج افغانستان کی سرزمین پر حملے کرتی ہے اور مدارس، مساجد، ہسپتالوں اور اسکولوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے تو عام لوگ سوال اٹھاتے ہیں: اگر یہ “دہشت گردی کے خلاف جنگ” ہے تو اس کے شکار ہمیشہ عام شہری اور دینی مراکز ہی کیوں ہوتے ہیں؟ قرآن کیوں جلتا ہے؟ مساجد کیوں مسمار ہوتی ہیں؟ ہسپتال کیوں بمباری کا نشانہ بنتے ہیں؟

یہ سب کچھ فوج کا اصل چہرہ بے نقاب کرتا ہے۔ جو نظام اپنے اقتدار کی بقا کے لیے ہر حد پار کر جائے، وہ انسانیت، اسلام اور اخلاقیات کا دعویدار نہیں ہو سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ آج پاکستان کے عوام کے ذہن میں فوج کے تقدس کا بت ٹوٹ چکا ہے۔ لوگ سمجھ چکے ہیں کہ “سکیورٹی” کے نام پر کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے اور کون مسلمانوں کے خون سے تجارت کر رہا ہے۔

تاریخ گواہ ہے کہ وہ افواج جو اپنے عوام کے بجائے بیرونی طاقتوں کی خدمت گزار بن جائیں، بالآخر اپنے ہی لوگوں کے غضب کا سامنا کرتی ہیں۔ طاقت، پروپیگنڈا اور خفیہ ادارے وقتی طور پر حقائق کو چھپا سکتے ہیں، مگر قوم کی اجتماعی یادداشت آخرکار سب کچھ محفوظ رکھتی ہے۔ مدارس میں بہایا گیا خون، جلائے گئے قرآن اور پراسرار طور پر خاموش کیے گئے علماء، یہ سب تاریخ کے حافظے سے کبھی مٹ نہیں سکتے۔

آج پاکستان کے علمائے دین، تعلیم یافتہ طبقے اور عام عوام کے لیے سب سے بڑا امتحان یہ ہے کہ وہ خوف کی خاموشی کو توڑیں۔ کیونکہ جب ایک عالم کو تنہا چھوڑ دیا جاتا ہے تو اگلا نشانہ کوئی اور عالم بنتا ہے۔ جب ایک ظلم کو جواز دیا جاتا ہے تو دوسرا ظلم مزید طاقت پکڑ لیتا ہے۔ اور جب اقتدار کے نام پر سچ چھپایا جاتا ہے تو قومیں مزید بحران میں ڈوبتی جاتی ہیں۔

قومیں اسی وقت زندہ رہتی ہیں جب وہ اپنے دین، اقدار، عزت اور آواز کا دفاع کرتی ہیں۔ بصورتِ دیگر استبدادی نظام عوام کی خاموشی کو اپنی کامیابی سمجھتے ہیں۔ تاریخ ایک بار پھر فیصلہ کرے گی کہ کون عوام کے ساتھ کھڑا تھا اور کون ڈالر، اقتدار اور بیرونی ایجنڈوں کی خاطر اپنے ہی لوگوں کے خلاف صف آراء تھا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

ملت کے وقار کی سرخ لکیریں؛ کھیل تماشا نہیں!
تبصرے و تحریرات

جون 13, 2026
میں امارتِ اسلامی کا دفاع کیوں کرتا ہوں؟!
تبصرے و تحریرات

میں امارتِ اسلامی کا دفاع کیوں کرتا ہوں؟!

ستمبر 17, 2025
داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! | بارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! | بارہویں قسط

ستمبر 21, 2025
خوارج کی پیدائش |  دوسری قسط
خوارج العصر

خوارج کی پیدائش | دوسری قسط

جون 25, 2024
داعشی خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار!  بائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! بائیسویں قسط

جولائی 1, 2025
داعش کا شیطانی رجحان اور نوجوانوں کو بھرتی کرنے کی حکمت عملی | پہلی قسط
خوارج العصر

داعش کا شیطانی رجحان اور نوجوانوں کو بھرتی کرنے کی حکمت عملی | پہلی قسط

ستمبر 5, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! دسویں قسط

    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! دسویں قسط

    جولائی 14, 2026

    وقت آ گیا ہے کہ امتِ مسلمہ بیدار ہو جائے!

    جولائی 14, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! آٹھویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! آٹھویں قسط

    جولائی 13, 2026
    اسلامی روح سے عاری خلافت! دسویں اور آخری قسط

    اسلامی روح سے عاری خلافت! دسویں اور آخری قسط

    جولائی 13, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist