جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | بائیسویں قسط

ابو ریان حمیدي

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | بائیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

غزوہ بدر میں مسلمانوں کی نصرت اور مشرکین کی شکست کے چار اہم اسباب

ہم نے کہا کہ غزوہ بدر میں دونوں فریق تعداد اور وسائل کے لحاظ سے بالکل مختلف تھے، ان کی انفرادی اور مادی سطح یکساں نہ تھی۔ سوال یہ ہے کہ وہ کون سے اسباب تھے جن کی وجہ سے مسلمانوں کی فتح اور مشرکین کی شکست ہوئی، حالانکہ مادّی وسائل کے لحاظ سے مسلمان مکمل طور پر محروم تھے جبکہ قریش ان سے مالامال تھے؟

اس جیسی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

اس سوال کا جواب یہ ہے کہ فتح اگرچہ مادّی اسباب پر منحصر ہے، لیکن اس سے کہیں زیادہ معنوی اسباب پر انحصار کرتی ہے۔ اگرچہ مسلمان مادّی وسائل سے محروم تھے، لیکن ان کے پاس معنوی اسباب موجود تھے۔ ہم اس بحث میں ان میں سے چند اہم اسباب کا ذکر کرتے ہیں:

1. جہادی ولولہ: مسلمانوں کے لشکر میں جہادی ولولہ موجود تھا، جو فتح کے اہم اسباب میں سے ایک تھا۔ اس کے برعکس، مکہ کا لشکر قافلے کی حفاظت کے ارادے سے نکلا تھا، اور اس کے جنگجوؤں کے دلوں میں جنگ کا ولولہ تقریباً ختم ہو چکا تھا۔ گویا لشکر کا بیشتر حصہ زبردستی لایا گیا تھا اور جنگ کے لیے مجبور کیا گیا تھا۔ خاص طور پر جب قافلہ بچ گیا اور اخنس بن شریق مکہ کے لشکر سے جدا ہو کر واپس لوٹ گیا، تو لشکر کا بڑا حصہ واپس جانا چاہتا تھا، لیکن سرداروں نے اس کی اجازت نہ دی۔

2. مشرکین کا تجاوز: اللہ تعالیٰ ہر حد سے تجاوز کرنے والے کو ضرور اس کی سزا دیتا ہے۔ مکہ کا لشکر غزوہ بدر میں متجاوز اور جارح تھا۔ جب قافلہ بچ گیا تو انہیں مکہ واپس لوٹ جانا چاہیے تھا، کیونکہ ان کے نزدیک جنگ کا جواز (قافلے پر مسلمانوں کا حملہ) ختم ہو چکا تھا۔ لیکن اس کے باوجود وہ بڑے غرور اور تکبر کے ساتھ بدر کے میدان میں آئے تاکہ اسلام کا دیا بجھائیں۔ یہ جارحیت تھی، جس کا نتیجہ انہوں نے خود دیکھا۔

دوسری طرف، مدینہ کا لشکر متجاوز نہ تھا۔ اسے قافلے پر حملہ کرنے کا حق تھا کیونکہ مکہ کے مشرکین نے ان کے مال اور باغات غصب کیے تھے، اور کفار سے مقابلہ بھی ان کا حق تھا۔

3. عقیدے کی مضبوطی اور جذبۂ جہاد کا وجود: جنگ میں فتح کا ایک اہم راز عقیدے اور ایک مضبوط جزبے کا ہونا ہے۔ مسلمان اس سے پوری طرح مالامال تھے۔ ان کے سامنے دو حالتیں تھیں: یا تو فتح یا پھر شہادت۔ دونوں ہی ان کی سعادت کے راستے تھے، اس لیے ہر سپاہی اس کے لیے بے تاب تھا۔ لیکن مکہ کا لشکر صرف فتح، غرور، تکبر اور شہرت کو جانتا تھا۔ نہ ان کے لیے موت مقدس تھی، نہ وہ موت کے لیے لڑتے تھے، اس لیے وہ فطری طور پر موت سے ڈرتے تھے۔

4. نئی جنگی حکمت عملی: مسلمانوں کی فتح کا ایک اور سبب ان کی نئی جنگی حکمت عملی تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ایسی جنگی حکمت عملی اپنائی جو عربوں میں غیر معمولی تھی۔ اس حکمت عملی کے فوائد مختصراً یہ ہیں:

الف: ایک قیادت کا وجود: مدینہ کے لشکر کے قائد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔ تمام جنگجو اس واحد قائد کی قیادت سے خوش تھے اور ان کے احکامات کو کھلے دل سے مانتے تھے۔ ان کی اطاعت ایسی تھی کہ تاریخ اس کی مثال پیش کرنے سے قاصر ہے۔ ان کا قائد ہر حالات پر مکمل کنٹرول رکھتا تھا، خود کو دوسروں کے برابر سمجھتا تھا، اور ان سے مشورہ لیتا تھا، اس لیے ایسی اطاعت ناگزیر تھی۔ اس کے برعکس، مکہ کے لشکر کے کئی سردار تھے۔ ہر ایک اپنے دل میں قیادت کی خواہش رکھتا تھا۔ اگرچہ کہا جاتا ہے کہ ابو جہل اور عتبہ بن ربیعہ اس کے عمومی سردار تھے، لیکن ان کے درمیان شدید اختلافات اور قبائلی تعصبات تھے، جس کی وجہ سے ان کا لشکر غیر منظم اور بے ترتیب تھا۔

ب: نئی فوجی حکمت عملی: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ سے بدر کی طرف روانگی کے وقت ایک جدید اور نئی تشکیل نافذ کی، جس میں لشکر تین حصوں میں تقسیم تھا: مقدمہ، مرکزی حصہ (اصل طاقت)، اور عقبی دستہ۔ معلومات کے حصول کے لیے انہوں نے جاسوسی گشت سے فائدہ اٹھایا۔ جنگ میں، مسلمانوں نے صفوں کی حکمت عملی اپنائی، جبکہ مشرکین نے "کر و فر” (حملہ اور پسپائی) کی حکمت عملی اختیار کی۔ ان دونوں حکمت عملیوں پر مختصر بحث کرتے ہیں تاکہ مسلمانوں کی حکمت عملی کے فوائد واضح ہوں:

کر و فر حکمت عملی: اس میں جنگجو اپنی پوری طاقت سے دشمن پر حملہ کرتے ہیں، چاہے وہ تیر انداز ہوں، پیدل فوج ہو، یا نیزوں اور تلواروں سے لڑنے والے سوار۔ اگر دشمن غالب آئے یا وہ کمزوری محسوس کریں تو پیچھے ہٹتے ہیں، خود کو منظم کرتے ہیں، اور دوبارہ حملہ کرتے ہیں۔ اسی طرح حملوں اور پسپائی کا سلسلہ جاری رہتا ہے جب تک کہ فتح یا شکست ان کا مقدر نہ بن جائے۔

صفوں کی حکمت عملی: جسے مسلمانوں نے اپنایا، اس میں جنگجوؤں کو ان کی تعداد کے مطابق دو، تین یا زیادہ صفوں میں ترتیب دیا جاتا تھا۔ پہلی صف نیزہ برداروں کی ہوتی تھی تاکہ سواروں کے حملے کو روکا جا سکے، اور پچھلی صفوں میں تیر انداز ہوتے تھے جو دشمن پر تیروں کی بوچھاڑ کرتے تھے۔ یہ صفوف اپنے قائد کے کنٹرول میں اپنی جگہ پر قائم رہتی تھیں تاکہ "کر و فر” حکمت عملی کے زور اور شدت کو کم کیا جا سکے۔ اس کے بعد یہ صفوف مسلسل دشمن کی طرف بڑھتی تھیں۔

اس سے واضح ہوتا ہے کہ صفوں کی حکمت عملی "کر و فر” سے اس لیے بہتر تھی کہ اس میں صفوف منظم ہوتی ہیں، قائد کے پاس ہمیشہ ایک احتیاطی دستہ رہتا ہے جو غیر متوقع حالات کو کنٹرول کرتا ہے، جیسے دشمن کے جوابی حملے کو روکنا، اچانک کمین سے بچنا، یا ان اطراف کی حفاظت کرنا جو دشمن کے سواروں یا پیدل فوج سے خطرے میں ہوں۔

صفوں کی حکمت عملی پورے لشکر پر مکمل کنٹرول کی ضمانت دیتی ہے، ہنگامی حالات کے لیے احتیاطی دستہ فراہم کرتی ہے، اور دفاع و حملے کے لیے موزوں ہے۔ لیکن "کر و فر” حکمت عملی، جو قریش نے بدر میں استعمال کی، قائد کا کنٹرول ختم کر دیتی ہے اور ہنگامی حالات کے لیے کوئی احتیاطی دستہ فراہم نہیں کرتی۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو فوجی تشکیل بنائی اور غزوہ بدر میں استعمال کی، وہ عربوں کے لیے ایک انوکھی حکمت عملی تھی، کیونکہ وہ اس سے پہلے کبھی ایسی حکمت عملی سے دوچار نہیں ہوئے تھے۔ اسی حکمت عملی نے مسلمانوں کی فتح میں بہت بڑا کردار ادا کیا۔

یہ چار اسباب (ہمارے خیال میں) عسکری نقطہ نظر سے وہ اہم عوامل ہیں جن کی وجہ سے اس معرکے میں مشرکین کی شکست ہوئی۔ یہ ایسی سخت شکست تھی جس کے ساتھ شرک کے ڈھانچے کا انہدام شروع ہوا، اور مسلمانوں کو وہ عظیم فتح نصیب ہوئی جس نے انہیں تاریخ کے میدان میں بہادری، دائمی اور روشن کارناموں کے ساتھ متعارف کرایا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خوارج  کی پہچان | ساتویں قسط
خوارج العصر

خوارج کی پہچان | ساتویں قسط

فروری 12, 2025
داعش؛ اسلامی خلافت کے معمار یا اس کے مٹانے والے!  دوسری قسط  عزیز خالد
تبصرے و تحریرات

اکتوبر 6, 2025
نا اہل جرنیلوں کے بے بنیاد الزامات: پاکستان کے بحران کی جڑیں کہاں ہیں؟
سیاسی تحریرات

نا اہل جرنیلوں کے بے بنیاد الزامات: پاکستان کے بحران کی جڑیں کہاں ہیں؟

جولائی 20, 2024
یہود کون ہیں؟  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

یہود کون ہیں؟ پہلی قسط

نومبر 22, 2025
۶ جدی: افغانستان پر سرخ لشکر کی یلغار کا سیاہ دن
جہادی تحریرات

۶ جدی: افغانستان پر سرخ لشکر کی یلغار کا سیاہ دن

دسمبر 29, 2024
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  بیالیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! بیالیسویں قسط

اگست 5, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist