ادارہ المرصاد برائے نشر و اشاعت امت کی فکری بیداری، اسلامی شعور اور جہادی بصیرت کے فروغ کی راہ میں اپنے مبارک سفر کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ اسی قلمی جدوجہد کا ایک روشن تسلسل ’’فکری سوغات‘‘ ہے، جو اپنے مبارک آغاز کے بعد آج اپنا پانچواں شمارہ، جو آزادی کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر مرتب کیا گیا ہے، آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہے۔
اس شمارے میں آپ کو آزادی کی اہمیت، افغانستان میں صلیبی یلغار کی وحشتوں، خارجی فتنے کا مؤثر علمی و سیاسی رد، شہداء کی یادیں، دینی، سیاسی اور فکری بصیرت کے اظہار پر مبنی تحریریں اور امت کی فکری جنگ کے اہم مضامین ملیں گے۔
فکری سوغات پشتو، اردو، فارسی اور انگریزی زبانوں کے ذریعے پیغامِ حق پوری امت مسلمہ تک پہنچاتا ہے، تاکہ فکری نور اور نظریاتی
محاذ کی یہ مشعل مزید روشن ہو اور اسلامی نظام کے قیام کی راہ مزید واضح ہو۔


















































