منگل, اکتوبر 13, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ تیسری قسط

    پاکستان اور طاقت کا زعم: افغانستان کی حکومت اور قوم کے پختہ عزم کے سامنے مسلسل شکستیں!

    ظلم کے خلاف مزاحمت؛ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مسلک کی روشنی میں! چوتھی اور آخری قسط

    احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں خوارج کی نشانیاں پہلی قسط

    پاکستان میں بدامنی: فوجی رجیم کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ!

    احساسِ حقارت اور بے گناہ افغانوں کا خون: افغانستان پر پاکستانی فوجی رجیم کے جرائم!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستان اور طاقت کا زعم: افغانستان کی حکومت اور قوم کے پختہ عزم کے سامنے مسلسل شکستیں!

احسان

Share on FacebookShare on Twitter

امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے بیس سالہ خونریز قبضے کے بعد، بالآخر امارت اسلامیہ نے ہزاروں شہداء اور زخمیوں کی قربانیوں کے نتیجے میں کابل کی کٹھ پتلی حکومت کا تختہ الٹ دیا اور اس سرزمین پر آزادی کا پرچم لہرا دیا۔ اس دوران پاکستانی فوجی رجیم کا خیال تھا کہ یہ تبدیلی اس کے لیے ایک سنہری موقع ثابت ہوئی ہے، جس کے ذریعے وہ افغانستان پر ایک بڑی طاقت کی حیثیت سے اپنا تسلط قائم کر سکتی ہے اور اپنی فرسودہ اور مذموم پالیسیوں کو اس ملک میں نافذ کر سکتی ہے۔ لیکن اسلام آباد کی فوجی رجیم اس حقیقت سے بے خبر تھی کہ امارت اسلامیہ ماضی کے کٹھ پتلی نظاموں کی طرح نہیں ہے کہ معمولی قیمت پر اس سرزمین میں غیر ملکیوں کے لیے مداخلت کی راہ ہموار کر دے۔

پاکستانی فوجی رجیم نے ابتدا میں خفیہ اور علانیہ اثرورسوخ کے ذریعے افغانستان میں اپنے قدم جمانے کی کوشش کی اور امارت اسلامیہ کو مجبور کرنا چاہا کہ وہ اس رجیم کی ناپاک اور غیر انسانی پالیسیوں کو قبول کر لے۔ لیکن جب امارت اسلامیہ نے ان مطالبات کے مقابلے میں سخت موقف اختیار کیا اور اس رجیم کے لیے مداخلت کے دروازے بند کر دیے تو اس نے دباؤ ڈالنے کے مختلف طریقے اختیار کیے۔ اس رجیم کا پہلا قدم لاکھوں افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنا تھا، اس نے مردوں، عورتوں اور بچوں کو ہر قسم کے قانونی اور انسانی اصولوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ان کے گھروں اور آبائی علاقوں سے نکال دیا اور ان کی جائیدادیں اور مال و اسباب بھی ضبط کر لیے۔ ان کا خیال تھا کہ اس دباؤ کے ذریعے امارت اسلامیہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے، لیکن امارت اسلامیہ پہاڑ کی طرح ثابت قدم رہی، مہاجرین کے مسائل سے نمٹی اور ثابت کر دیا کہ کوئی بھی دباؤ اس کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ تیسری قسط

ظلم کے خلاف مزاحمت؛ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مسلک کی روشنی میں! چوتھی اور آخری قسط

احادیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں خوارج کی نشانیاں پہلی قسط

اس ناکامی کے بعد پاکستانی فوجی رجیم نے دوسرا راستہ اختیار کیا اور افغانستان کے لیے اپنی تجارتی گزرگاہیں بند کر دیں۔ اس کا مقصد افغانستان کی معیشت کو کمزور کرنا اور امارت اسلامیہ کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنا تھا۔ لیکن اس پالیسی کا نتیجہ بھی پہلی پالیسی کے برعکس نکلا۔ پاکستان سے بھارت اور وسطی ایشیا تک پھیلی ہوئی تجارتی راہیں منقطع ہو گئیں اور سب سے زیادہ نقصان خود پاکستان کو اٹھانا پڑا۔ زرعی پیداوار اور تجارتی سامان کسٹم مراکز پر خراب ہو گیا، پاکستانی کسانوں اور تاجروں کو شدید معاشی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا اور اس ملک کی کمزور معیشت تباہی کے گڑھے کے مزید قریب پہنچ گئی۔ دوسری طرف افغانستان نے بھی تیزی سے متبادل تجارتی راستے فعال کر دیے اور ثابت کر دیا کہ کسی بھی قسم کی پابندی اس قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتی۔

ان دو بڑی شکستوں کے بعد پاکستانی فوجی رجیم نے اپنے آخری اور بدترین اقدام کی طرف رخ کیا، اس نے نہتے شہریوں، عورتوں اور بچوں پر توپ خانے کے ذریعے اور فضائی حملے شروع کر دیے۔ اس کا خیال تھا کہ شاید بے گناہ انسانوں کا خون بہا کر امارت اسلامیہ کو پسپائی پر مجبور کر دے گا۔ لیکن یہ پالیسی بھی ناکام ہو گئی، کیونکہ بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرکے اس نے دنیا کے بیدار ضمیروں کو مشتعل کر دیا اور متعدد سیاست دانوں اور انسانی حقوق کے اداروں کی جانب سے سخت مذمت کا سامنا کیا۔ دنیا کی نظر میں پاکستان کی شبیہ مزید داغ دار ہو گئی اور افغانستان کی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کرنے والے کے طور پر اس رجیم کی اصل حقیقت سامنے آ گئی۔

پاکستانی فوجی رجیم کو سمجھ لینا چاہیے کہ امارت اسلامیہ کا نظام ماضی کے نظاموں کی طرح نہیں ہے کہ ہوا کے ہر جھونکے سے لرز اٹھے اور اس سرزمین میں غیر ملکیوں کے لیے اثرورسوخ اور مداخلت کی راہ ہموار کرے۔ اس نظام نے ہزاروں شہداء اور معذوروں کی قربانیوں کے ذریعے اپنی آزادی اور عزت حاصل کی ہے اور اپنی سرزمین اور عوام کے دفاع کی راہ میں کسی کی ملامت سے نہیں ڈرتا۔ امارت اسلامیہ پہاڑ کی طرح ثابت قدم کھڑی ہے اور کسی بھی ملک کو اس سرزمین میں مداخلت کا حق نہیں دیتی، خواہ اس راہ میں اسے بے شمار قربانیاں ہی کیوں نہ دینی پڑیں۔

پاکستانی فوجی رجیم کو غفلت کی نیند سے بیدار ہونا چاہیے اور سمجھ لینا چاہیے کہ اس کی فرسودہ پالیسیاں اور ناپاک مقاصد اب اس آزاد اور بیدار قون کے سامنے شکست سے دوچار ہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ ہر جارح بالآخر آزاد قوموں کے پختہ عزم کے سامنے سر جھکانے پر مجبور ہوا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! دسویں قسط
تبصرے و تحریرات

اپریل 15, 2025
داعش اور وہمِ اقتدار
تبصرے و تحریرات

داعش اور وہمِ اقتدار

اگست 13, 2025
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! سولہویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! سولہویں قسط

ستمبر 1, 2025
افغانستان سے متعلق پاکستان کی تزویراتی گہرائی (Strategic Depth) حکمت عملی۔
تبصرے و تحریرات

افغانستان سے متعلق پاکستان کی تزویراتی گہرائی (Strategic Depth) حکمت عملی۔

مئی 6, 2024
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے |  نویں قسط
علمی تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | نویں قسط

مارچ 2, 2025
خوارج کے جانشین! ساتویں قسط
تبصرے و تحریرات

خوارج کے جانشین! ساتویں قسط

جولائی 27, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ تیسری قسط

    اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ تیسری قسط

    اکتوبر 12, 2026
    پاکستان اور طاقت کا زعم: افغانستان کی حکومت اور قوم کے پختہ عزم کے سامنے مسلسل شکستیں!

    پاکستان اور طاقت کا زعم: افغانستان کی حکومت اور قوم کے پختہ عزم کے سامنے مسلسل شکستیں!

    اکتوبر 12, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ظلم کے خلاف مزاحمت؛ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مسلک کی روشنی میں! چوتھی اور آخری قسط

    ظلم کے خلاف مزاحمت؛ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مسلک کی روشنی میں! چوتھی اور آخری قسط

    اکتوبر 11, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist