منگل, اکتوبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسرائیل کا خونی ورثہ: اس کی ایشیائی شکل فوجی رجیم کے ہاتھوں میں!

    واخان: افغانستان کے اقتصادی مستقبل کی جانب نیا سنگِ میل

    داخلی بحران، بیرونی آقاؤں کی غلامی اور افغانستان پر حملے: پاکستانی فوجی رجیم کی دوغلی پالیسی

    فوجی رجیم اور جان چھڑانے کی ناکام کوششیں

    پاکستانی فوجی رجیم: مسلمانوں کو کچلنے کا منصوبہ!

    مکہ معاہدے کے تناظر میں حرمین پر منڈلاتے حوثیوں کے ڈرونز پاکستانی فوج کے لیے روکنا کیوں مشکل ہے…؟

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

اسرائیل کا خونی ورثہ: اس کی ایشیائی شکل فوجی رجیم کے ہاتھوں میں!

اجمل

Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی فوجی رجیم نے ایک بار پھر اپنے ہاتھ بے گناہ افغان بچوں اور خواتین کے خون سے رنگ لیے۔ ایسے وقت میں جب دنیا غزہ میں صہیونی رجیم کے جرائم کا مشاہدہ کر رہی ہے، پاکستان نے بھی بے دفاع افغانوں کے خلاف وہی وحشیانہ طرزِ عمل اختیار کر لیا ہے اور انسانی حقوق کے سامنے وہی بے پروائی دکھائی ہے، ایسا لگتا ہے جیسے اس نے قسم کھا رکھی ہو کہ اسرائیل کی پیروی کے سوا کوئی اور کام نہیں کرے گا۔

حالیہ حملوں میں پاکستانی جنگی طیاروں نے افغانستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اور کنڑ کے ضلع شلتن اور ہلمند کے ضلع گرمسیر کے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا۔ امارت اسلامیہ کے ترجمان، ذبیح اللہ مجاہد، نے اعلان کیا کہ خواتین اور بچوں سمیت ۹ شہری شہید، ۱۱ دیگر زخمی اور تین رہائشی گھر تباہ ہوئے ہیں۔ ان اعداد و شمار کے پیچھے وہ انسان ہیں جن کا واحد جرم یہ تھا کہ وہ ایک سرحدی علاقے میں رہتے تھے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

واخان: افغانستان کے اقتصادی مستقبل کی جانب نیا سنگِ میل

داخلی بحران، بیرونی آقاؤں کی غلامی اور افغانستان پر حملے: پاکستانی فوجی رجیم کی دوغلی پالیسی

فوجی رجیم اور جان چھڑانے کی ناکام کوششیں

پاکستان کی وزارتِ اطلاعات نے ڈھٹائی اور بے شرمی سے دعویٰ کیا کہ اس نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اور ۲۲ افراد کو ہلاک کیا ہے۔ کون سے دہشت گرد؟ کون سا ٹھکانہ؟ علاقے کے ۳۲ سالہ رہائشی محمد حبیب نے متاثرین میں سے ایک شخص کو ایسا غریب اور بے ضرر انسان قرار دیا جو چرواہے کی حیثیت سے اپنی زندگی گزار رہا تھا۔ صبح وہ اپنی بکریاں چَرانے کے لیے لے جاتا اور شام کو واپس لاتا تھا۔ یہ بے چارہ چرواہا، جس کا تحریک طالبان پاکستان یا کسی اور گروہ سے کوئی تعلق نہیں تھا، اس کا واحد جرم یہ تھا کہ وہ اس گھر میں رہتا تھا جسے پاکستانی رجیم نے دہشت گردوں کا ٹھکانہ قرار دیا تھا۔

حالیہ حملے کوئی الگ تھلگ واقعہ نہیں ہیں۔ گزشتہ مہینوں میں کنڑ، پکتیکا، پکتیا، خوست اور ننگرہار کے بعض علاقے بارہا پاکستان کے فضائی اور توپ خانے کے حملوں کا نشانہ بنے ہیں۔ یوناما نے تصدیق کی ہے کہ فروری ۲۰۲۶ء کے اواخر سے مارچ کے اوائل تک کم از کم ۱۸۵ افغان شہری ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں، جن میں زیادہ تر متاثرین خواتین اور بچے ہیں۔ ان حملوں کا تسلسل ظاہر کرتا ہے کہ افغانستان کے لوگ پاکستان کے تنازعات اور سکیورٹی مسائل کی قیمت ادا کر رہے ہیں۔

پاکستانی رجیم اسی طرزِ عمل کی پیروی کر رہی ہے جسے اسرائیل غزہ میں استعمال کرتا ہے، پہلے کسی علاقے پر بمباری کرتا ہے، پھر ڈھٹائی اور بے شرمی سے دعویٰ کرتا ہے کہ اس نے دہشت گردوں کو نشانہ بنایا ہے۔ لیکن حقیقت میں جو کچھ باقی رہتا ہے، وہ بچوں کی لاشیں اور تباہ شدہ گھر ہوتے ہیں۔ صہیونی رجیم نے بھی متعدد مرتبہ اپنے حملوں کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر جواز فراہم کیا، لیکن اس کا نتیجہ رہائشی علاقوں کی تباہی اور بڑی تعداد میں خواتین اور بچوں کی ہلاکت کی صورت میں نکلا۔ اب پاکستان بھی اسی راستے پر چل رہا ہے۔ اسی وجہ سے اسرائیل کی ایشیائی شکل کی تعبیر اسی طرزِ عمل کی طرف اشارہ کرتی ہے۔

پاکستان کی معیشت عالمی قرضوں کے سہارے کھڑی ہے اور اس کی فوج اپنے دارالحکومت کی سکیورٹی بھی برقرار نہیں رکھ سکتی۔ یہ بعینہٖ اس رجیم کا طرزِ عمل ہے جو اپنے خاتمے کے دہانے پر اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے ہر طرح کے جرم کا ارتکاب کرتی ہے۔ امارت اسلامیہ نے زور دیا ہے کہ افغانستان کی سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی، لیکن اسی کے ساتھ افغانستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی بھی قبول نہیں کی جائے گی۔ اس طرح کی جارحیت کے مقابلے میں ردِعمل سنجیدہ، فیصلہ کن اور قومی مفادات کی بنیاد پر ہونا چاہیے۔

پاکستان کے حالیہ حملے ایک واضح پیغام رکھتے ہیں، افغانوں کا خون سستا نہیں ہے اور عوام کے گھروں کی تباہی کو فوجی دعووں کے ذریعے نہیں چھپایا جا سکتا۔ جو رجیم بچوں کے خون پر زندہ ہے، بالآخر اسی خون میں ڈوب جائے گی۔ اسرائیل کے جرائم کا وہ ورثہ جو پاکستان تک سرایت کر گیا ہے، ایک دن اسی رجیم کا دامن بھی پکڑ لے گا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش؛ امتِ مسلمہ کے اتحاد اور امن کے لیے خطرہ! تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

اکتوبر 9, 2025
پاکستان اور اسرائیل کے خفیہ انٹیلی جنس تعلقات
تبصرے و تحریرات

پاکستان اور اسرائیل کے خفیہ انٹیلی جنس تعلقات

فروری 25, 2026
فوجی رجیم خطے میں بدامنی کی راہ ہموار کر رہی ہے
تبصرے و تحریرات

فوجی رجیم خطے میں بدامنی کی راہ ہموار کر رہی ہے

اگست 5, 2026
داعش کے جنگجو کہاں سے آتے ہیں؟
خوارج العصر

داعش کے جنگجو کہاں سے آتے ہیں؟

اکتوبر 29, 2024
مولانا مسعود اظہر کے سر پر بھاری انعام؛ پاکستانی اداروں کے دوغلے پن اور روایتی تضاد کا عکاس!
تبصرے و تحریرات

مولانا مسعود اظہر کے سر پر بھاری انعام؛ پاکستانی اداروں کے دوغلے پن اور روایتی تضاد کا عکاس!

ستمبر 16, 2026
امت کے سینے پر خوارج کے لگائے گئے گھاؤ
خوارج العصر

امت کے سینے پر خوارج کے لگائے گئے گھاؤ

نومبر 28, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسرائیل کا خونی ورثہ: اس کی ایشیائی شکل فوجی رجیم کے ہاتھوں میں!

    اسرائیل کا خونی ورثہ: اس کی ایشیائی شکل فوجی رجیم کے ہاتھوں میں!

    اکتوبر 5, 2026
    واخان: افغانستان کے اقتصادی مستقبل کی جانب نیا سنگِ میل

    واخان: افغانستان کے اقتصادی مستقبل کی جانب نیا سنگِ میل

    اکتوبر 5, 2026
    داخلی بحران، بیرونی آقاؤں کی غلامی اور افغانستان پر حملے: پاکستانی فوجی رجیم کی دوغلی پالیسی

    داخلی بحران، بیرونی آقاؤں کی غلامی اور افغانستان پر حملے: پاکستانی فوجی رجیم کی دوغلی پالیسی

    اکتوبر 4, 2026
    فوجی رجیم اور جان چھڑانے کی ناکام کوششیں

    فوجی رجیم اور جان چھڑانے کی ناکام کوششیں

    اکتوبر 4, 2026

    تازہ خبریں

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist