پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

اسلامی روح سے عاری خلافت! دوسری قسط

خلیل

اسلامی روح سے عاری خلافت! دوسری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

داعش کی فکری اور تاریخی جڑیں:
داعش جیسے مہلک اور منحوس مظہر کو صحیح طور پر سمجھنے کے لیے صرف حالیہ برسوں پر نظر ڈالنا کافی نہیں۔ یہ گروہ نہ تو اچانک نمودار ہوا ہے اور نہ ہی محض ایک سادہ سیاسی ردِعمل؛ بلکہ یہ ایک پرانی، دیرینہ اور فکری بیماری کی پیداوار ہے، جس کی جڑیں اسلام کے ابتدائی دور اور ایک گمراہ فرقے خوارج سے جا ملتی ہیں۔ داعش اسی مذموم سلسلے کی تازہ ترین اور سب سے زیادہ خونریز کڑی ہے؛ ان زہریلے افکار کی نئی شکل، جنہوں نے امتِ مسلمہ کے جسم میں پہلا گہرا شگاف ڈالا تھا۔

یہ تعلق محض ایک تاریخی تشبیہ نہیں، بلکہ ایک ناقابلِ انکار فکری حقیقت ہے۔ خوارج کی فکر تین نہایت خطرناک اصولوں پر قائم تھی، اور بعینہٖ یہی اصول داعش کو ورثے میں ملے ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

پہلا اصول یہ تھا کہ وہ خود کو ہی واحد حقیقی مسلمان سمجھتے تھے، اور جو کوئی ان کے سیاسی و فکری موقف سے اختلاف کرتا خواہ وہ مسلمانوں کا جائز اور حقیقی خلیفہ ہی کیوں نہ ہو، جیسا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اسے کافر اور دین سے خارج قرار دیتے تھے۔ آج داعش اسی منطق کو کہیں زیادہ وسعت کے ساتھ نافذ کرتی ہے اور ہر اس مسلمان کو، جو اس کے ظالمانہ اور وحشیانہ نظریے کو قبول نہیں کرتا، ’’مرتد‘‘ اور واجب القتل سمجھتی ہے۔

دوسرا اصول یہ تھا کہ وہ تشدد کو عبادت کا درجہ دیتے تھے اور مخالفین کے قتل کو اللہ کی راہ میں جہاد قرار دیتے تھے۔ کیا یہ وہی بیماری اور زہریلی منطق نہیں جسے داعش آج قیدیوں کے سر قلم کرنے، بازاروں اور بے گناہ لوگوں کے درمیان دھماکے کرنے، اور جہاد کے نام پر عورتوں کو قید و غلام بنانے کے لیے استعمال کرتی ہے؟

تیسرا اصول دینی نصوص کی سطحی اور مسخ شدہ تفسیر تھا۔ خوارج قرآنِ مجید کے سطحی اور بے بنیاد فہم کو کافی سمجھتے تھے اور خود کو معتبر علماء کے علم اور اجتہاد سے بے نیاز خیال کرتے تھے۔ داعش بھی قرآنِ مجید کی آیات اور رسول اللہ ﷺ کی سنت کو ان کے تاریخی سیاق اور رحمت پر مبنی مقاصد سے جدا کر دیتی ہے، اور شیطانی انتخاب کے ذریعے دینِ رحمت کو تشدد پر مبنی ایک نظریے میں بدل دیتی ہے۔ دوسرے الفاظ میں، داعش آیات کو ان کے متن اور تاریخ سے کاٹ کر ایسی معانی پہناتی ہے جنہیں اسلامی تاریخ میں کسی بھی عادل، منصف اور اصولی عالم نے کبھی قبول نہیں کیا۔

وہ اس کے بجائے کہ رسول اللہ ﷺ کی سنت کی طرف رجوع کریں، جو قرآن عظیم الشان کی عملی تفسیر ہے؛ چند مخصوص آیات پر ہی تکیہ کرتے ہیں، تاکہ اپنی مجرمانہ کارروائیوں کو جواز فراہم کر سکیں۔ لیکن یہ گمراہ کن اور ظالمانہ فکر، اور یہ مہلک فکری وائرس، صفّین سے موصل تک کیسے زندہ رہا اور اتنا طاقتور کیسے ہو گیا؟ حقیقت یہ ہے کہ یہ سوچ کبھی بھی اسلامی دنیا سے مکمل طور پر ختم نہیں ہو سکی۔
عصرِ حاضر میں یہی رجحان ’’تکفیر اور افراط پسندی‘‘ کے نام سے دوبارہ زندہ ہوا، اور داعش اس کی سب سے سخت اور انتہاپسند شکل ہے۔ اس گروہ نے جہاد، ہجرت اور خلافت جیسے دینی مفاہیم کو مسخ شدہ صورت میں باہم جوڑ دیا، اور مظلوم عوام کے مذہبی جذبات سے ناجائز فائدہ اٹھا کر خود کو ایک مثالی اسلامی معاشرے کا محافظ اور معمار ظاہر کیا۔ حقیقت میں داعش کے رہنما ایسے مکتبِ فکر میں پروان چڑھے ہیں جو اپنا اصل دشمن بیرونی مخالفین کو نہیں، بلکہ ان مسلمانوں کو سمجھتا ہے جو ان سے اختلاف رکھتے ہیں، بالکل اسی طرح جیسے خوارج کا طرزِ فکر تھا۔

ان گروہوں کی تاریخ اسلام میں خیانت اور خونریزی سے بھری ہوئی ہے۔ خوارج نے نہ صرف شدید تفرقہ پیدا کیا بلکہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو بھی شہید کیا۔ داعش نے بھی ہمارے دور میں ہزاروں دینی علماء، مردوں، عورتوں اور معصوم بچوں کو قتل کیا، مساجد اور مقدس مقامات کو تباہ کیا، اور ایسے ہولناک جرائم کا ارتکاب کیا جنہوں نے پوری دنیا کو ششدر کر دیا۔ دونوں کا مقصد نہ اصلاح تھا اور نہ ہدایت؛ بلکہ جلانا، خوف پھیلانا، اور زور و اسلحے کے ذریعے دین کی ایک وحشیانہ تعبیر کو لوگوں پر مسلط کرنا تھا۔

لہٰذا جب ہم داعش کو دیکھتے ہیں تو درحقیقت ’’خوارج‘‘ کی ایک نئی اور معاصر شکل ہمارے سامنے آتی ہے۔ یہ اسی بیمار اور انتہاپسند فکر کے وارث ہیں جس نے ایک زمانے میں اسلامی امت کو زخموں سے چور چور کیا تھا، اور آج مزید خوفناک ذرائع کے ساتھ دوبارہ ابھر آئی ہے۔ ان تاریخی جڑوں کو سمجھنا ہمیں یہ حقیقت دکھاتا ہے کہ داعش نہ کوئی اتفاقی مظہر ہے اور نہ ہی محض ایک سادہ سیاسی تحریک؛ بلکہ ایک پرانی بیماری ہے جو نئی صورت میں ظاہر ہوئی ہے۔ اس کا مقابلہ صرف ہتھیاروں سے ممکن نہیں، بلکہ اس زہریلی سوچ کو لوگوں کے اذہان سے جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ناگزیر ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

اسلام میں فلسفۂ جہاد | انتیسویں قسط
علمی تحریرات

اسلام میں فلسفۂ جہاد | انتیسویں قسط

اپریل 30, 2024
کیا ٹرمپ واقعی حقیقی امن کی تلاش میں ہے اور کیا عالمی امن امریکہ کے مفاد میں ہے؟
تبصرے و تحریرات

اگست 23, 2025
اگر خوارج حق پر ہوتے تو ان کے راہنما ان سے اپنی راہیں کیوں جدا کرتے؟
خوارج العصر

ستمبر 4, 2024
عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل!  دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! دوسری قسط

دسمبر 16, 2025
داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! تیسری قسط

اپریل 30, 2026
امت کا ایک اور سپاہی شہید ہوا!
خوارج العصر

امت کا ایک اور سپاہی شہید ہوا!

اکتوبر 24, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version