جمعرات, ستمبر 3, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

    خوارج کے جانشین! آٹھویں قسط

    خوارج کے جانشین! آٹھویں قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد!  پہلی قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! چودھویں قسط

    ایمان فروشوں اور باغیوں کی تاریخ کا اعادہ!

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پانچویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

خیبر جلال

اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

۱۳۔ دنیا اور آخرت کے ساتھ معاملے میں اعتدال

یہ بات بھی ہمیں فراموش نہیں کرنی چاہیے کہ اعتدال کے اہم اور بنیادی پہلوؤں میں سے ایک یہ ہے کہ ہر مسلمان دنیا پر توجہ دینے اور آخرت کی تیاری کے درمیان توازن برقرار رکھے۔ اسلام دنیا کو اس طرح مذموم قرار نہیں دیتا کہ انسان کام، کوشش، ترقی، آبادکاری اور اللہ تعالیٰ کی حلال نعمتوں سے فائدہ اٹھانا چھوڑ دے، اور نہ ہی اسے اس قدر قیمتی اور اہم قرار دیتا ہے کہ انسان آخرت اور دائمی زندگی کو بھول جائے، اپنی تمام تر توجہ اور کوشش کو صرف دنیا کے معاملات تک محدود کر دے اور دنیا کی محبت اسے اللہ تعالیٰ کے ذکر اور عبادت سے دور کر دے۔ بلکہ اسلام انسان کو ترغیب دیتا ہے کہ آخرت کی تیاری کے ساتھ ساتھ دنیا سے بھی جائز اور مشروع طریقے سے فائدہ اٹھائے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! آٹھویں قسط

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! پہلی قسط

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! چودھویں قسط

اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:

وَابْتَغِ فِيمَا آتَاكَ اللَّهُ الدَّارَ الْآخِرَةَ وَلَا تَنسَ نَصِيبَكَ مِنَ الدُّنْيَا (القصص: ۷۷)
“اور جو کچھ اللہ تعالیٰ جل جلالہٗ نے تمہیں عطا کیا ہے، اس کے ذریعے آخرت کا گھر تلاش کرو اور دنیا میں اپنا حصہ نہ بھولو۔“

یہ عظیم الشان آیت اسلام میں اعتدال اور میانہ روی کی سب سے روشن مثالوں میں سے ایک ہے۔
اسی طرح اللہ تعالیٰ جل جلالہٗ اپنے پاک کلام کی ایک اور آیت میں بیان فرماتے ہیں کہ مسلمان اپنی آخرت کے لیے کوشش کرنے کا ذمہ دار ہے, لیکن اسی وقت اسے دنیا کی حلال نعمتوں، جائز کام اور کسب، خاندان کی تشکیل، تعلیم، آبادکاری، معاشرے کی خدمت اور زندگی کی دیگر ضروریات سے بھی غافل نہیں ہونا چاہیے۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے جلیل القدر صحابہ کرام اس اعتدال کی مکمل مثالیں تھے۔ وہ عبادت، ذکر اور تقویٰ میں پیش پیش تھے؛ لیکن اسی وقت تجارت، زراعت، جہاد، تعلیم اور معاشرے کی آبادکاری میں بھی حصہ لیتے تھے۔ انہوں نے واضح کر دیا کہ حقیقی دینداری دنیا کو ترک کرنے کا نام نہیں, بلکہ اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کے لیے دنیا سے درست اور مشروع طریقے سے فائدہ اٹھانے کا نام ہے۔

اسلام رہبانیت اور ایسی انتہا پسندانہ گوشہ نشینی سے، جو انسان کو اس کی معاشرتی اور خاندانی ذمہ داریوں سے روک دے، متفق نہیں, بلکہ اسے منع کرتا ہے۔ اسی طرح اسلام دنیا پرستی اور مادی لذتوں میں ڈوب جانے کی بھی مخالفت کرتا ہے۔ مسلمان کو چاہیے کہ دنیا کو اپنی اعلیٰ اخروی مقاصد کے حصول کا ذریعہ سمجھے، نہ کہ اسے زندگی کا آخری ہدف اور اصل مقصد قرار دے۔

جب دنیا انسان کے ہاتھ میں ہو، دل میں نہیں، تو وہ نعمت اور خیر کا ذریعہ ہوگی, لیکن اگر دنیا کی محبت انسان کے دل پر غالب آجائے اور اسے اللہ تعالیٰ جل جلالہٗ کے ذکر اور اپنی دینی ذمہ داریوں کی ادائیگی سے روک دے، تو پھر وہ نقصان اور غفلت کا ایک سبب بن جائے گی۔ اسی لیے اسلامی اعتدال مسلمان سے تقاضا کرتا ہے کہ دنیا اور آخرت کے درمیان توازن برقرار رکھے, اس طرح کہ دنیا کی آبادکاری میں اپنا حصہ لے، حلال نعمتوں سے فائدہ اٹھائے، اپنے خاندان اور معاشرے کے حقوق ادا کرے اور اسی وقت اپنا اصل مقصد اللہ تعالیٰ کی رضا اور آخرت میں کامیابی کو بنائے۔ یہی وہ میانہ روی کا راستہ ہے جو اسلام نے انسان کی دنیا اور آخرت کی خوش بختی کے لیے مقرر کیا ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش؛ اسلام کے خلاف ایک حملہ!
تبصرے و تحریرات

داعش؛ اسلام کے خلاف ایک حملہ!

اگست 4, 2025
یہود کون ہیں؟ چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

یہود کون ہیں؟ چھٹی قسط

جنوری 1, 2026
عبدالله بن زبیر رضی اللہ عنہ سے خوارج کی علیحدگی
خوارج العصر

عبدالله بن زبیر رضی اللہ عنہ سے خوارج کی علیحدگی

دسمبر 7, 2024
داعش اسلامی شعائر کو تباہ کرنے والے
تبصرے و تحریرات

داعش اسلامی شعائر کو تباہ کرنے والے

جولائی 23, 2024
پاکستان امریکہ مشترکہ فوجی مشقیں!
سیاسی تحریرات

پاکستان امریکہ مشترکہ فوجی مشقیں!

جولائی 14, 2024
داعش؛ زندگی اور سکون کا کھلا دشمن
تبصرے و تحریرات

داعش؛ زندگی اور سکون کا کھلا دشمن

جنوری 22, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

    ستمبر 3, 2026
    خوارج کے جانشین! آٹھویں قسط

    خوارج کے جانشین! آٹھویں قسط

    ستمبر 2, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد!  پہلی قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! پہلی قسط

    ستمبر 2, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! چودھویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! چودھویں قسط

    ستمبر 1, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist