پیر, ستمبر 14, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ  پہلی قسط

    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! تیرہویں قسط

    داعشی خوارج کی جانب سے امارتِ اسلامیہ کے بارے میں پھیلائے جانے والے شبہات کا شرعی جائزہ — دوسری قسط

    ظلم کے خلاف مزاحمت؛ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مسلک کی روشنی میں! دوسری قسط

    اسلامی تمدن: انسانیت کے لیے میراث اور روحانیت و ترقی کے درمیان ایک مثال!  پہلی قسط

    شورش اور بغاوت: اسلامی نظام کی سرخ لکیر!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ پہلی قسط

کریم اکرمی

اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ  پہلی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

آج کی دنیا میں، جہاں مختلف سیاسی نظام، ہر ایک اپنے مخصوص مقاصد اور آرزوؤں کے مطابق، اپنے معاشروں کا انتظام چلا رہے ہیں، بہت کم ایسے نظام ملتے ہیں جن کی قیادت میں ایسا ہمدرد، مخلص اور ریا سے پاک رہنما موجود ہو جسے اپنے دین اور اپنی قوم کے سوا کسی اور چیز کی فکر نہ ہو۔ بہت سے ممالک میں حکمران اور سیاسی رہنما یا تو بیرونی نظاموں سے وابستہ ہیں اور دوسروں کے مطالبات اور احکامات اپنے معاشروں میں نافذ کرتے ہیں، یا اپنے اقتدار اور خاندانی حکمرانی کو برقرار رکھنے کی کوشش میں مصروف ہیں، یا انہوں نے اقتدار کو دولت جمع کرنے اور دنیاوی خواہشات پوری کرنے کا ذریعہ بنا رکھا ہے۔

ایسے حالات میں ایسے رہنما اور قائد کا ملنا جو اپنی تمام تر کوششیں عوام کی خدمت، اسلامی احکام کو واضح کرنے اور معاشرے کو دینی اقدار کی طرف بلانے کے لیے وقف کر دے، مشکل اور نادر امر ہے۔ لیکن آج کا افغانستان، اللہ تعالیٰ کے فضل اور مجاہدین اور حق و انصاف کے پیروکاروں کی کوششوں کے نتیجے میں، اس عظیم نعمت سے بہرہ مند ہے کہ یہاں اسلامی نظام قائم ہے اور ایک ہمدرد اور عوامی رہنما، امیرالمؤمنین شیخ ہبۃ اللہ اخوندزادہ حفظہ اللہ، اس نظام کی قیادت کی باگ ڈور سنبھالے ہوئے ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! تیرہویں قسط

داعشی خوارج کی جانب سے امارتِ اسلامیہ کے بارے میں پھیلائے جانے والے شبہات کا شرعی جائزہ — دوسری قسط

ظلم کے خلاف مزاحمت؛ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مسلک کی روشنی میں! دوسری قسط

وہ رہنما جس نے اپنی پوری بابرکت زندگی اسلام کی سربلندی، کفر اور جارحیت کے خلاف جدوجہد اور عوام کی خدمت کی راہ میں گزاری ہے، اور آج بھی امارت اسلامیہ کے سربراہ کی حیثیت سے معاشرے کی اصلاح، شریعت کے احکام کے نفاذ اور لوگوں کو الٰہی اقدار کی طرف رہنمائی کے سوا کوئی اور مقصد، فکر اور تشویش نہیں رکھتے۔

امیرالمؤمنین حفظہ اللہ خود کو صرف حاکم نہیں بلکہ عوام کا خادم بھی سمجھتے ہیں اور اپنے ارشادات میں بارہا اس بات پر زور دے چکے ہیں کہ اسلامی نظام عوام کی ملکیت ہے اور ذمہ داران پر عوام کی خدمت کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ موصوف حفظہ اللہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے خطاب میں فرمایا ہے:

“نظام قوم کی ملکیت ہے او قوم کا ایک حصہ ہے۔”

اسی طرح انہوں نے قسم کھاتے ہوئے فرمایا ہے:

“اگر دنیا کے کسی بھی گوشے میں میری وجہ سے کسی ایک مسلمان کا مسئلہ حل ہو سکتا ہو تو میں پیدل چل کر وہاں جانے کے لیے تیار ہوں۔”

یہ باتیں امت مسلمہ کے ساتھ ان کی بے مثال ہمدردی کا اظہار کرتی ہیں، جس کی مثال بہت سے سربراہوں اور رہنماؤں میں نہیں ملتی۔

امیرالمؤمنین حفظہ اللہ نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران، یعنی کفر کے خلاف فتح اور امارت اسلامیہ کے نظام کے استحکام کے بعد سے، افغانستان کے ذمہ داران اور عوام کے لیے مختلف اعتقادی، شرعی، اخلاقی اور معاشرتی شعبوں میں قیمتی ارشادات، احکام اور ہدایات پیش کی ہیں۔

یہ ارشادات پاکیزہ اور معتبر دینی مصادر سے ماخوذ ہیں اور ان کا مقصد معاشرے کی اصلاح، لوگوں کو بدعات اور ناپسندیدہ رسوم و رواج سے خبردار کرنا اور انہیں شریعت کے احکام کی طرف دعوت دینا ہے۔

ان ارشادات کی اہمیت اس وجہ سے ہے کہ موجودہ حساس مرحلے میں افغانستان کے معاشرے کو رہنمائی کی ضرورت ہے، تاکہ وہ درست اسلامی راستے پر قدم اٹھا سکے اور ان ثقافتی اور معاشرتی نقصانات سے خود کو محفوظ رکھ سکے جو گزشتہ برسوں کے دوران اس میں پھیل چکے ہیں۔

مضامین کی اس سلسلے کو تحریر کرنے کا مقصد امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے قیمتی ارشادات کا تجزیہ اور ان کی وضاحت کرنا ہے، تاکہ افغانستان کے دین دار عوام اپنے ہمدرد رہنما اور قائد کی ہدایات سے مزید بہتر طور پر واقف ہوں اور اصلاح و ترقی کی راہ پر قدم اٹھائیں۔

اس کام کی ضرورت اس لیے بھی پیدا ہوتی ہے کہ ممکن ہے بہت سے لوگ، حتیٰ کہ بعض ذمہ داران بھی، ان ارشادات کے مختلف پہلوؤں سے مکمل طور پر واقف نہ ہوں اور ان کے بہتر فہم کے لیے تشریح اور تجزیے کی ضرورت ہو۔ اسی طرح، چونکہ یہ ارشادات معاشرے کی ہمہ جہت اصلاح کے لیے مشعلِ راہ کی حیثیت رکھتے ہیں، اس لیے ان کا مطالعہ اور تجزیہ تمام لوگوں کو اسلامی نظام کے مقاصد اور اپنی شرعی ذمہ داریوں کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد دے سکتا ہے۔

مضامین کا یہ سلسلہ تجزیاتی و دینی نقطۂ نظر سے اور سادہ و رواں زبان میں، مختلف موضوعات کے حوالے سے امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے ارشادات کے بنیادی محوروں کا جائزہ لے گا۔ ہر مضمون ان بنیادی موضوعات میں سے کسی ایک موضوع کے لیے مخصوص ہوگا جن پر انہوں نے زور دیا ہے، اور افغانستان کے عوام کے ثقافتی پس منظر اور دینی اعتقادات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کے نقطۂ نظر اور معاشرے میں اس کے اصلاحی کردار کے بارے میں وضاحت پیش کرے گا۔

ہم امید کرتے ہیں کہ یہ ناچیز کوشش امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے اصلاحی افکار کی بہتر معرفت اور افغان معاشرے میں اسلامی اقدار کے فروغ کی راہ میں ایک چھوٹا سا قدم ثابت ہوگی اور ہمارے معزز ہم وطنوں کو اپنے ہمدرد رہنما کی ہدایات پر عمل کرنے میں مدد دے گی۔

واللہ الموفق والمستعان۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کا فکری ڈھانچہ! | پہلی قسط
خوارج العصر

داعش کا فکری ڈھانچہ! | پہلی قسط

اکتوبر 8, 2024
خوارج: امت مسلمہ کے وجود پر کینسر جیسی وبا
تبصرے و تحریرات

اگست 11, 2025
وہ اپنی عادت سے مجبور ہیں!
خوارج العصر

وہ اپنی عادت سے مجبور ہیں!

ستمبر 8, 2024
غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! بیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

غزوات النبی ﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! بیسویں قسط

جولائی 3, 2025
خوارج کے جانشین! چوتھی قسط
تبصرے و تحریرات

خوارج کے جانشین! چوتھی قسط

جولائی 11, 2026
منفی پروپیگنڈے؛ افغان دشمن عناصر کی آخری اور ناکام کوشش!
تبصرے و تحریرات

منفی پروپیگنڈے؛ افغان دشمن عناصر کی آخری اور ناکام کوشش!

اگست 30, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ  پہلی قسط

    اصلاحی ہدایات: امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کے احکام، ہدایات اور ارشادات کا تجزیاتی مطالعہ پہلی قسط

    ستمبر 14, 2026
    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! تیرہویں قسط

    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! تیرہویں قسط

    ستمبر 14, 2026
    داعشی خوارج کی جانب سے امارتِ اسلامیہ کے بارے میں پھیلائے جانے والے شبہات کا شرعی جائزہ — دوسری قسط

    داعشی خوارج کی جانب سے امارتِ اسلامیہ کے بارے میں پھیلائے جانے والے شبہات کا شرعی جائزہ — دوسری قسط

    ستمبر 13, 2026
    ظلم کے خلاف مزاحمت؛ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مسلک کی روشنی میں! دوسری قسط

    ظلم کے خلاف مزاحمت؛ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے مسلک کی روشنی میں! دوسری قسط

    ستمبر 13, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist