اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ! تئیسویں قسط 

مولوی احمد علی

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ! تئیسویں قسط 
Share on FacebookShare on Twitter

شیخ احمد محمد بوقرین:

’’التکفیر مفهومه وأخطاره وضوابطه‘‘ نامی کتاب کے صفحہ ۲۸ پر شیخ احمد محمد بوقرین تحریر فرماتے ہیں:

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

إن حاطب بن أبي بلتعة ارتكب خطيئة، تشبه ما يسمى الآن "الخيانة العظمى” حيث أراد نقل أخبار الرسول وتحركات جيشه إلى قريش قبيل فتح مكة، مع حرص الرسول ﷺ على كتمان ذلك عنهم. وقال له عمر: دعني يا رسول الله! أضرب عنقه، فقد نافق. واعتذر الرسول ﷺ بأنه من أهل بدر، ولم يعتبر عمله ناقلاً له من الإيمان إلى الكفر.

ونزل القرآن يؤكد ذلك حيث نزل في شأنه أول سورة الممتحنة: ﴿يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوْا عَدُوِّىْ وَعَدُوَّكُمْ اَوْلِيَآءَ تُلْقُوْنَ اِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوْا بِمَا جَآءَكُمْ مِّنَ الْحَقِّ﴾ (الممتحنة: 1) إلى أن قال: ﴿تُسِرُّوْنَ اِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَاَنَا اَعْلَمُ بِمَاۤ اَخْفَيْتُمْ وَمَاۤ اَعْلَنْتُمْ﴾.

فخاطبه الله فيمن خاطب بعنوان الإيمان، وجعل عدوه سبحانه وعدوهم واحدًا، مع قوله: ﴿تُلْقُوْنَ اِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ﴾.

ترجمہ: حضرت حاطب رضی اللہ عنہ نے جس جرم کا ارتکاب کیا تھا، اسے اگر موجودہ سیاسی اصطلاح میں بیان کیا جائے تو یہ ایک ’’بڑی غداری‘‘ کہلائے گی، کیونکہ انہوں نے مکہ مکرمہ کی فتح سے قبل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حالت اور فوج کی نقل و حرکت کی خبریں قریش کو بھیج دی تھیں، حالانکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم چاہتے تھے کہ یہ نقل و حرکت قریش سے مخفی رہے۔

اس کے باوجود، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے اس عمل کو ملت سے خارج کرنے والا (کفر) قرار نہیں دیا۔

اور اس بات کی تائید میں قرآنِ کریم کی آیات نازل ہوئیں، جن میں حضرت حاطب رضی اللہ عنہ کو مؤمنین کی جماعت میں شمار کیا گیا۔

اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے اپنے دشمن اور مؤمنین کے دشمن کو ایک ہی دشمن قرار دیا۔

ابو عبدالله الخطیب:

’’التکفیر أخطاره وضوابطه‘‘ کے صفحہ ۱۲۰میں ابو عبدالله الخطیب فرماتے ہیں:

تنقسم موالاة الكفار ومظاهرتهم إلى ثلاثة أقسام:

الأول: أن تكون تولياً تاماً مطلقاً عاماً، فهذا كفر مخرج عن ملة الإسلام، وهو مراد من أطلق الكفر. الدليل: قوله تعالى: ﴿يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُوْدَ وَالنَّصٰرٰۤى اَوْلِيَآءَ م بَعْضُهُمْ اَوْلِيَآءُ بَعْضٍؕ وَمَنْ يَّتَوَلَّهُمْ مِّنْكُمْ فَاِنَّهٗ مِنْهُمْؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا يَهْدِى الْقَوْمَ الظّٰلِمِيْنَ ٥١﴾ (المائدة 51)

وقوله تعالى: ﴿يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوْا عَدُوِّىْ وَعَدُوَّكُمْ اَوْلِيَآءَ تُلْقُوْنَ اِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوْا بِمَا جَآءَكُمْ مِّنَ الْحَقِّ يُخْرِجُوْنَ الرَّسُوْلَ وَاِيَّاكُمْ اَنْ تُؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ رَبِّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ خَرَجْتُمْ جِهَادًا فِىْ سَبِيْلِىْ وَابْتِغَآءَ مَرْضَاتِىْؕ تُسِرُّوْنَ اِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَاَنَا اَعْلَمُ بِمَاۤ اَخْفَيْتُمْ وَمَاۤ اَعْلَنْتُمْؕ وَمَنْ يَّفْعَلْهُ مِنْكُمْ فَقَدْ ضَلَّ سَوَآءَ السَّبِيْلِ ١﴾ (الممتحنة:1)

کفار کے ساتھ دوستی اور مسلمانوں کے خلاف ان کی مدد تین قسموں پر مشتمل ہے:

۱۔ کفر

۲۔ حرام

۳۔ جائز

پہلی قسم مکمل اور خالص دوستی ہے۔

(مکمل اور خالص دوستی اُس دوستی اور مدد کو کہا جاتا ہے جس میں اعتقادی خبث (خرابی) اور فساد شامل ہو، جیسا کہ ہم نے پہلے ابن عاشور رحمہ اللہ کے حوالے سے اس کی تعریف ذکر کی ہے)۔

لہٰذا، کامل اور خالص موالات (دوستی) کفر ہے اور ملت سے خارج کر دینے والا عمل ہے۔

جن علماء نے موالات پر کفر کا اطلاق کیا ہے (جیسے ابن جریر وغیرہ)، ان کا مقصد بھی یہی ’’مکفّرہ‘‘ قسم ہے۔

قال ابن كثير (رحمه الله) في تفسير الآيات ما نصه:

نهى تبارك وتعالى عباده المؤمنين أن يوالوا الكافرين وأن يتخذوهم أولياء يسرون إليهم بالمودة من دون المؤمنين، ثم توعد على ذلك؛ فقال تعالى: ﴿وَمَنْ يَّفْعَلْ ذٰلِكَ فَلَيْسَ مِنَ اللّٰهِ فِىْ شَىْءٍ﴾ أي: ومن يرتكب نهى الله في هذا، فقد برئ من الله، كما قال تعالى: ﴿يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوْا عَدُوِّىْ وَعَدُوَّكُمْ اَوْلِيَآءَ تُلْقُوْنَ اِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ﴾ إلى أن قال: ﴿وَمَنْ يَّفْعَلْهُ مِنْكُمْ فَقَدْ ضَلَّ سَوَآءَ السَّبِيْلِ ١﴾

وقال تعالى: ﴿يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْكٰفِرِيْنَ اَوْلِيَآءَ مِنْ دُوْنِ الْمُؤْمِنِيْنَ ط اَتُرِيْدُوْنَ اَنْ تَجْعَلُوْا لِلّٰهِ عَلَيْكُمْ سُلْطٰنًا مُّبِيْنًا ١٤٤﴾ (النساء: 114) وقال تعالى: ﴿يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُوْدَ وَالنَّصٰرٰۤى اَوْلِيَآءَ م بَعْضُهُمْ اَوْلِيَآءُ بَعْضٍؕ وَمَنْ يَّتَوَلَّهُمْ مِّنْكُمْ فَاِنَّهٗ مِنْهُمْ﴾ الآية. وقال تعالى بعد ذكر موالاة المؤمنين من المهاجرين والأنصار والأعراب: ﴿وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْا بَعْضُهُمْ اَوْلِيَآءُ بَعْضٍؕ اِلَّا تَفْعَلُوْهُ تَكُنْ فِتْنَةٌ فِى الْاَرْضِ وَفَسَادٌ كَبِيْرٌ ٧٣﴾ (الانفال 73) اهـ . وقال الإمام ابن جرير الطبري: من تولاهم ونصرهم على المؤمنين فهو من أهل دينهم وملتهم، فإنه لا يتولى متول أحداً إلا وهو به وبدينه وما هو عليه راضي، وإذا رضيه ورضي دينه، فقد عادى ما خالفه وسخطه، وصار حكمه حكمه.

وقال الشيخ عبد اللطيف بن عبد الرحمن بن حسن آل الشيخ: قد فسرته السنة وقيدته وخصته بالموالاة المطلقة العامة.

وقال الشيخ عبد الرحمن السعدي: إن كان تولياً تاماً كان ذلك كفراً، وتحت ذلك من المراتب ما هو غليظ وما هو دونه.

دوسری قسم یہ ہے کہ: کوئی مسلمان، کفار کی مسلمانوں کے خلاف مدد اور حمایت اس بنیاد پر کرے کہ اسے اس میں کوئی ذاتی فائدہ یا مصلحت نظر آتی ہو (لیکن یہ فائدہ یا مصلحت خوف یا ڈر کی وجہ سے نہ ہو) تو اس قسم کی موالات (دوستی) اور مظاہرت (مدد) حرام اور کبیرہ گناہ ہے، لیکن کفر نہیں۔

الثاني: ما يحرم بالموالاة: أن تكون لأجل تحصيل مصلحة خاصة للمتولي والمظاهر، وليس هناك ما يلجئ إليها من خوف ونحوه، فهذا حرام وليس بكفر.

الدليل: قصة حاطب بن أبي بلتعة- رضي الله عنه- الذي رواها البخاري ومسلم وغيرهما، وهي أنه كتب كتابًا لقريش يخبرهم فيه باستعداد النبي – ﷺ – للزحف على مكة إذ كان يتجهز لفتحها، وكان يكتم ذلك ليبغت قريشًا على غير استعداد منها، فتضطر إلى قبول الصلح، وما كان يريد حرباً، وأرسل حاطب كتابه مع جاريه وضعته في عقاص شعرها، فأعلم الله نبيه بذلك، فأرسل في أثرها علياً والزبير والمقداد، وقال: "انطلقوا حتى تأتوا روضة خاخ، فإن بها ظعينة معها كتاب فخذوه منها” فلما أتي به قال: "يا حاطب ما هذا”؟ فقال: يا رسول الله! لا تعجل على! إن كنت حليفاً لقريش، ولم أكن من أنفسها، وكان من معك من المهاجرين لهم قرابات يحمون أهليهم وأموالهم، فأحببت إذ فاتني ذلك من النسب فيهم أن أتخذ عندهم يدًا يحمون بها قرابتي، ولم أفعله ارتدادًا عن ديني ولا رضي بالكفر بعد الإسلام، فقال عليه الصلاة والسلام: "أما إنه قد صدقكم” واستأذن عمر النبي ﷺ في قتله، فلم يأذن له، قالوا: وفي ذلك نزل قوله تعالى: ﴿ يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوْا عَدُوِّىْ وَعَدُوَّكُمْ اَوْلِيَآءَ﴾ الآية (سورة الممتحنة:1)

وقال الشيخ محمد رشيد رضا: [وإذا كان الشارع لم يحكم بكفر حاطب في موالاة المشركين التي هي موضع النهي].

ولذا لم يذكر الفقهاء الموالاة والمظاهرة من ضمن المكفرات في باب حكم المرتد يتضح ذلك لمن اطلع على كتاب الإقناع وشرحه والمغني وغيرهما. ويلاحظ أن الله عز وجل نادى حاطباً بلفظ الإيمان في قوله تعالى: ﴿يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوْا﴾ الآية، فدل على أنه لم يكفر بذلك العمل مع أنه قال: ﴿اَوْلِيَآءَ تُلْقُوْنَ اِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ﴾ وقال: ﴿تُسِرُّوْنَ اِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ﴾.

شیخ رشید رضا مرحوم فرماتے ہیں کہ جب شارع (اللہ اور اُس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم) نے حضرت حاطب رضی اللہ عنہ پر، مشرکین کے ساتھ اُس موالات (دوستی) میں ـ جو کہ ممانعت کی جگہ تھی ـ کفر کا حکم نہیں لگایا، تو اسی بنیاد پر فقہاءِ اسلام نے باب حکم المرتد (مرتد کے احکام) میں مکفّرات کی فہرست میں موالات اور مظاہرت کا ذکر نہیں کیا۔

تیسری قسم یہ ہے کہ: کوئی مسلمان کفار کے ساتھ خوف اور ڈر کی وجہ سے دوستی یا مدد کرے تو یہ جائز ہے۔

الثالث: الجائز منها: أن تكون بسبب خوف من الكفار ونحوه، فالحكم في ذلك الجواز. الدليل: قوله تعالى: ﴿اِلَّاۤ اَنْ تَتَّقُوْا مِنْهُمْ تُقٰىةً﴾ قال ابن كثير: أي إلا من خاف في بعض البلدان والأوقات من شرهم، فله أن يتقيهم بظاهره لا بباطنه ونيته، كما قال البخاري عن أبي الدرداء: إنه قال "إنا لنكشر في وجوه أقوام وقلوبنا تلعنهم”.

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

طاقت کے توازن کا نیا مرحلہ: فوجی رجیم کے جارحانہ حملوں کا منہ توڑ جواب
تبصرے و تحریرات

جون 20, 2026
داعش کی پراپیگنڈہ سٹریٹیجی اور سوشل میڈیا | دوسری اور آخری قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کی پراپیگنڈہ سٹریٹیجی اور سوشل میڈیا | دوسری اور آخری قسط

مئی 3, 2025
شور شرابہ یا گلی محلے کی ناکام غنڈہ گردی؟
تبصرے و تحریرات

شور شرابہ یا گلی محلے کی ناکام غنڈہ گردی؟

جنوری 8, 2026
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  ستائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! ستائیسویں قسط

مئی 19, 2025
افغانستان میں امریکہ اور داعش کے حامیوں کے کھیل کا خاتمہ!
تبصرے و تحریرات

افغانستان میں امریکہ اور داعش کے حامیوں کے کھیل کا خاتمہ!

اگست 30, 2025
غزہ کے مظلوموں کی فریاد کیوں نہیں سنی جاتی؟
جہادی تحریرات

غزہ کے مظلوموں کی فریاد کیوں نہیں سنی جاتی؟

اگست 12, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist