پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ! چھبیسویں قسط

مولوی احمد علی

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ! چھبیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

شیخ عبد السلام رحمہ اللہ اور موالات:

تفسیر "احسن الکلام” میں شیخ عبد السلام رحمہ اللہ سورۃ الممتحنہ کے تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ولایت کی تین درجے ہیں:

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

پہلا درجہ: کافروں کے ساتھ کفر اور شرک کے کاموں میں عقیدے کی بنیاد پر دوستی کرنا، یہ کفر ہے۔

دوسرا درجہ:کافروں کے ساتھ کفر اور شرک کے کاموں میں زبانی یا جسمانی مدد کرنا، اگرچہ کفر اور شرک میں شریک نہ ہو، یہ کبیرہ گناہ ہے۔

تیسرا درجہ: کافروں کی تعظیم و تکریم کرنا، یا انہیں لیڈر بنانا، یا ان کے احترام کے لیے کھڑا ہونا وغیرہ، یہ بھی گناہ ہے، اور یہ تمام درجے اس ممانعت میں شامل ہیں۔

فقیہ العصر مفتی محمد فرید رحمہ اللہ:

فقیہ العصر مفتی محمد فرید رحمہ اللہ اپنی کتاب فتاویٰ فریدیہ میں ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں:

افغانستان میں اسلام کے دعویدار تین قسم کے لوگ ہیں:

۱۔ وہ لوگ جو کمیونزم اور اشتراکیت کو ترقی اور پیشرفت کا ذریعہ سمجھتے ہیں اور اسلام کو، نعوذ باللہ، پسماندگی اور تنزلی کا سبب سمجھتے ہیں، یہ لوگ بلا شبہ کافر ہیں۔

۲۔ وہ لوگ جو کمیونزم اور اشتراکیت کو باطل سمجھتے ہیں، لیکن خوف یا جبر کی وجہ سے ظاہری طور پر کمیونسٹوں سے اتفاق کرتے ہیں، یہ گروہ مسلمان ہے لیکن ان پر ہجرت کرنا لازم ہے۔

۳۔ وہ لوگ جو صرف دنیوی مفادات اور فوائد کے لیے اس خبیث جماعت یا گروہ میں شامل ہیں، نہ مرتد ہوئے ہیں اور نہ ہی ان کے عقیدے کی طرح عقیدہ رکھتے ہیں، یہ لوگ بلا شبہ فاسق اور فاجر ہیں۔

حضرت اقدس مولانا محمد ادریس کاندھلوی رحمہ اللہ:

حضرت اقدس مولانا محمد ادریس کاندھلوی رحمہ اللہ موالات کے بارے میں فرماتے ہیں: کافروں کے ساتھ موالات یعنی محبت کرنے کی تین اقسام ہیں:

۱۔ یہ کہ دین کے تعلق سے ان کے ساتھ محبت کی جائے، یہ سراسر کفر ہے۔

۲۔ یہ کہ دل سے ان کے دین اور مذہب کو برا سمجھا جائے، لیکن دنیوی معاملات میں ان کے ساتھ اچھے اخلاق کا مظاہرہ کیا جائے، یہ بالاجماع جائز ہے، بلکہ ایک درجے میں مستحسن بھی ہے۔

۳۔ تیسری صورت ان دونوں صورتوں کے درمیان ہے، یعنی دل سے کافروں کے دین کو برا سمجھا جائے، لیکن کسی رشتہ داری، دوستی، یا دنیوی مقصد کی وجہ سے ان کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھے جائیں، ان کی مدد کی جائے، یا مسلمانوں کی جاسوسی کی جائے، یہ صورت کفر تو نہیں لیکن سخت گناہ ہے۔

حاطب رضی اللہ عنہ کے واقعے میں یہ صورت پیش آئی کہ انہوں نے اپنے رشتہ داروں کی وجہ سے کافروں کی مدد کی اور ان کے ساتھ ایک طرح کا احسان اور نیکی کی۔ سورۃ الممتحنہ کا نزول اسی قسم کے موالات کی ممانعت کے لیے ہوا۔ مولانا محمد ادریس کاندھلوی رحمہ اللہ کی عبارت درج ذیل ہے:

> "کافروں سے موالات یعنی محبت کی تین صورتیں ہیں: ایک یہ کہ ان کو دینی حیثیت سے محبوب رکھا جائے، یہ قطعاً کفر ہے۔ دوسری صورت یہ ہے کہ دل سے ان کے مذہب اور دین کو برا سمجھے، مگر معاملات دنیوی میں ان سے خوش اسلوبی کے ساتھ پیش آئے، یہ بالاجماع جائز، بلکہ ایک درجہ میں مستحسن بھی ہے۔ تیسری صورت ان دونوں صورتوں کے بیچ بیچ ہے، وہ یہ کہ دل سے تو ان کے مذہب کو برا سمجھے مگر کسی قرابت یا دوستی یا دنیوی غرض کی وجہ سے ان سے دوستانہ تعلقات رکھے، اور ان کی اعانت اور امداد کرے، یا کسی وقت مسلمانوں کی جاسوسی کرے، یہ صورت کفر تو نہیں مگر سخت گناہ ہے۔ حاطب ابن ابی بلتعہ کے قصے میں یہی صورت پیش آئی کہ انہوں نے اپنی قرابت کی وجہ سے کفار کی مدد کی اور ان کے ساتھ ایک قسم کا سلوک اور احسان کیا۔ سورہ ممتحنہ کا نزول اسی قسم کی موالات کی ممانعت کے لیے ہوا ہے۔” (معارف القرآن جلد: 1، صفحہ: 595)

مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ:

مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ سورۃ آل عمران کے اس آیت ﴿ *لَا يَتَّخِذِ الْمُؤْمِنُوْنَ الْكٰفِرِيْنَ اَوْلِيَآءَ مِنْ دُوْنِ الْمُؤْمِنِيْنَ ۚ وَمَنْ يَّفْعَلْ ذٰلِكَ فَلَيْسَ مِنَ اللّٰهِ فِىْ شَىْءٍ اِلَّاۤ اَنْ تَتَّقُوْا مِنْهُمْ تُقٰىةً ۚ وَيُحَذِّرُكُمُ اللّٰهُ نَفْسَهٗ ۚ وَاِلَى اللّٰهِ الْمَصِيْرُ ٢٨* ﴾ کی تفسیر میں لکھتے ہیں کہ تعلقات رکھنے کے مختلف درجے ہیں:

موالات: دل سے محبت اور دوستی کرنا، جسے موالات کہتے ہیں، یہ کسی مسلمان کے لیے کافروں کے ساتھ رکھنا جائز نہیں۔

مواسات: ہمدردی، خیرخواہی، اور نفع پہنچانا، یہ حربی کافروں کے علاوہ دیگر کافروں کے ساتھ جائز ہے۔

مدارات:ظاہری خوش اخلاقی اور دوستانہ رویہ، یہ تمام کافروں کے ساتھ جائز ہے، بشرطیکہ اس کا مقصد دینی نفع، مہمان نوازی، یا ان کے شر و ضرر سے بچاؤ ہو۔ آیت ﴿اِلَّاۤ اَنْ تَتَّقُوْا مِنْهُمْ تُقٰةً﴾ میں یہی مدارات کی درجہ مراد ہے۔

معاملات: کافروں کے ساتھ تجارت، اجرت، ملازمت، صنعت، یا ہنر کے معاملات جائز ہیں، سوائے ان صورتوں کے جن میں عام مسلمانوں کو نقصان ہو۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش علماء کرام اور مراکز اسلامی کی راہ میں رکاوٹ
خوارج العصر

دسمبر 3, 2024
خوارج سے مقابلے کا طریقہ کار!
خوارج العصر

خوارج سے مقابلے کا طریقہ کار!

نومبر 11, 2024
داعش؛ افغانستان کو کمزور کرنے کی سازش
خوارج العصر

داعش؛ افغانستان کو کمزور کرنے کی سازش

دسمبر 31, 2024
عالمی برادری کی جانب سے امارت اسلامیہ کی راہ میں کھڑی کی گئیں رکاوٹیں
سیاسی تحریرات

عالمی برادری کی جانب سے امارت اسلامیہ کی راہ میں کھڑی کی گئیں رکاوٹیں

اگست 13, 2024
مولانا حامد الحق پر حملہ اور پاکستانی اداروں کا غیر پیشہ ورانہ اور غیر ذمہ دارانہ رویہ
تبصرے و تحریرات

مولانا حامد الحق پر حملہ اور پاکستانی اداروں کا غیر پیشہ ورانہ اور غیر ذمہ دارانہ رویہ

مارچ 7, 2025
خوارج کی پہچان! | تیسری قسط
خوارج العصر

خوارج کی پہچان! | تیسری قسط

جنوری 28, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version