جمعہ, اپریل 24, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

اے نوجواں! اپنی قوم کی تقدیر میں انقلاب کا سنگِ میل بن جا!

بشير احمد

اے نوجواں! اپنی قوم کی تقدیر میں انقلاب کا سنگِ میل بن جا!
Share on FacebookShare on Twitter

قومیں تب عزت و وقار کی راہ پر زندہ رہتی ہیں جب ان کے نوجوان بیدار، باعزت اور دینی و قومی اقدار سے وابستہ ہوں۔ نوجوان نسل ہر قوم کا مستقبل ہوتی ہے۔ اگر افغان نوجوان مضبوط، دین دار اور بیدار مغز ہو جائے تو افغانستان سربلندی، انصاف اور ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا۔

ہماری تاریخ بہادروں، علماء اور مجاہد رہنماؤں کے ناموں سے بھری پڑی ہے۔ احمد شاہ بابا کی تلوار کی فتوحات، میرویس نیکہ کی سیاسی بصیرت، علماء کے علم و قلم کی طاقت اور مجاہدین کی بندوق کی گونج، یہ سب اس قوم کی ناقابل تسخیر تاریخ کے روشن ابواب ہیں۔ افغان نوجوان کو یہ سمجھنا چاہیے کہ وہ ایسی قوم کا وارث ہے جس نے کبھی غلامی قبول نہیں کی۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

امت مسلمہ کی طاقت دینی تربیت اور نوجوانوں کی استقامت میں پنہاں ہے۔ وہ نوجوان جو اپنے رب کی بندگی پر ثابت قدم رہے، اپنے خاندان کی عزت و ناموس کی حفاظت کرے اور اپنے وطن کی خدمت کے لیے محنت کرے، وہ اللہ تعالیٰ کے دربار میں بلند مقام رکھتا ہے اور اپنے دین و قوم کے لیے فخر کا باعث بنتا ہے۔

ہمارے بزرگ قربانیوں کے استعارے ہیں۔ انہوں نے ایمان کی برکت سے بہادری کا بے مثال درس دیا۔ احمد شاہ بابا کا نام سربلندی، میرویس نیکہ کا نام آزادی، امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد کا نام بہادری اور شہید ملا اختر محمد منصور کا نام قربانی و استقامت کی یادگار ہے۔ نوجوان نسل کو چاہیے کہ وہ ان رہنماؤں کی تاریخ پڑھے، اس سے سبق لے اور اپنی زندگی ان کی قابلِ فخر داستانوں کی بنیاد پر استوار کرے۔

تاریخِ جہاد ہمارے لیے عزت و بیداری کا مینارہ ہے۔ وہ مجاہدین جنہوں نے اپنے وطن کی آزادی کے لیے خون دیا، وہ ہمارے مستقبل کے لیے فخر کے عَلم ہیں۔

ہمارا دین انصاف، عزت اور بھائی چارے کا دین ہے۔ نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ اپنے دین کے احکامات اچھی طرح سیکھیں، علماء کے دروس سے فائدہ اٹھائیں اور اسلامی اقدار کے سچے محافظ و خدمت گزار بنیں۔

آج کا افغان نوجوان فکری حملوں کے مقابلے میں پہلے مورچے پر کھڑا ہے۔ انٹرنیٹ، ثقافتی یلغار اور غیر ملکی پروپیگنڈوں کا سیلاب اس وقت بے اثر ہوتا ہے جب نوجوان اپنے دینی عقیدے پر مضبوطی سے قائم رہے، اپنے وطن کی عزت میں غفلت نہ کرے اور اپنے شہداء کے خون کی قدر پہچانے۔

ہر نوجوان کے کندھوں پر تین عظیم ذمہ داریاں ہیں:
۱۔ اللہ تعالیٰ کے حضور بندگی اور اس کے احکامات کی تعمیل،
۲۔ وطن کی خدمت
۳۔ عوام کے لیے خیر و انصاف۔

جو شخص یہ تین ذمہ داریاں ادا کرتا ہے، وہ اپنی قوم کا سچا ہیرو سمجھا جاتا ہے اور تاریخ کے صفحات میں فخر کا مقام پاتا ہے۔ علم کا حصول نوجوانوں کی طاقت کا سب سے بڑا ہتھیار ہے، لیکن یہ علم صرف مادی زندگی کے لیے نہیں ہونا چاہیے، بلکہ دینی بصیرت، قومی بیداری اور اخلاقی طاقت کی روشنی میں استعمال ہونا چاہیے۔ وہ نوجوان جو علم کو ایمان اور خدمت کے لیے استعمال کرتا ہے، وہ معاشرے کے مستقبل کے لیے مینارۂ نور ہوتا ہے۔

اے افغان نوجوان! تم ایمان کی مشعل، عزت کے محافظ اور مستقبل کے معمار ہو۔ احمد شاہ بابا کی بہادری، میرویس نیکہ کی بصیرت، امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد کی استقامت اور شہید ملا اختر محمد منصور کی قربانی کو مت بھولنا۔ اپنے شہداء کے خون کو قلب کی گہرائیوں میں بساؤ، اپنے دین کی اخلاص کے ساتھ پیروی کرو اور اپنے مذہب (حنفی مسلک) کی خدمت میں مضبوطی سے ڈٹ جاؤ۔ اللہ تعالیٰ کی مدد سے تم ہی وہ ہو جو اپنی قوم کے مستقبل کو عزت و سربلندی کی طرف لے جا سکتے ہو۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | پانچویں قسط
علمی تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے دریچوں سے | پانچویں قسط

فروری 10, 2025
داعش نامی وبا | تیسری قسط
خوارج العصر

داعش نامی وبا | تیسری قسط

مئی 2, 2024
داعش علماء کرام اور مراکز اسلامی کی راہ میں رکاوٹ
خوارج العصر

داعش علماء کرام اور مراکز اسلامی کی راہ میں رکاوٹ

دسمبر 3, 2024
۹ سنبلہ: قبضے کی آخری رات اور طلوعِ صبحِ آزادی کا آغاز!
تبصرے و تحریرات

۹ سنبلہ: قبضے کی آخری رات اور طلوعِ صبحِ آزادی کا آغاز!

اگست 31, 2025
مجاہدین کے جسموں پر خوارج کے زہر  آلود خنجر!
خوارج العصر

مجاہدین کے جسموں پر خوارج کے زہر آلود خنجر!

جولائی 14, 2024
امریکا پھر بھی دودھ کا دھلا اور امارت ہدف ملامت!
سیاسی تحریرات

امریکا پھر بھی دودھ کا دھلا اور امارت ہدف ملامت!

مارچ 2, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version