جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

بلوچستان: داخلی پالیسیوں کی قربان گاہ نہ کہ ہمسایہ ممالک کی کٹھ پتلی

ڈاکٹر فرحان

بلوچستان: داخلی پالیسیوں کی قربان گاہ نہ کہ ہمسایہ ممالک کی کٹھ پتلی
Share on FacebookShare on Twitter

حالیہ دنوں میں پاکستانی میڈیا نے ایک بار پھر وہی پرانے اور بار بار دہرائے جانے والے دعوے زندہ کر دیے ہیں کہ بلوچ مسلح تحریک کی قیادت مبینہ طور پر افغانستان میں مقیم ہے اور وہیں سے بلوچستان کی جنگ کی قیادت کی جا رہی ہے۔ اس نوعیت کے بیانیے زیادہ تر ٹھوس معلومات پر نہیں بلکہ سیاسی ضرورتوں اور پروپیگنڈا کی ضرورت پر مبنی ہوتے ہیں۔ پاکستانی میڈیا کا یہ بیانیہ دراصل ایک داخلی سیاسی و سکیورٹی بحران کو بیرونی مداخلت کی صورت میں پیش کرنے کی کوشش ہے، تاکہ مسئلے کی اصل جڑیں اوجھل رہیں۔

اگر معاملے کی حقیقی صورتِ حال کا جائزہ لیا جائے تو موجود شواہد اور علاقائی مبصرین کی اطلاعات اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ بلوچوں کی اصل قیادت اور فیصلہ سازی کے مراکز خود بلوچستان کے اندر موجود ہیں۔ جنگ کی تنظیم و ترتیب، کارروائیوں کی نگرانی اور اسٹریٹجک فیصلے اسی ماحول میں کیے جاتے ہیں جہاں یہ مسئلہ پیدا ہوا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

یہ ایک فطری اصول ہے کہ ہر عوامی مزاحمت، خواہ منظم ہو یا منتشر، اپنی جغرافیائی بنیاد، سماجی نیٹ ورک اور مقامی حمایت رکھتی ہے۔ اس حقیقت کو نظر انداز کرنا تجزیاتی کمزوری اور دانستہ تحریف کے مترادف ہے۔ اس بیانیے میں افغانستان کا نام لینا زیادہ تر ایک سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ پاکستانی فوجی رجیم ہمیشہ اپنی سکیورٹی ناکامیوں، بلوچستان میں بڑھتی بے چینی اور فوج کی سخت گیر پالیسیوں کا الزام بیرونی عناصر پر ڈالنے کی کوشش کرتی ہے، تاکہ ایک طرف عوام کی سوچ کو گمراہ کیا جائے اور دوسری طرف عالمی برادری کو یہ تاثر دیا جائے کہ یہ مسئلہ ان کے قابو سے باہر ہو چکا ہے اور اس میں بیرونی ہاتھ ملوث ہیں۔ اس طرح کے الزامات حقیقت بیان کرنے کے بجائے دنیا کو دھوکہ دینے، سیاسی دباؤ کم کرنے اور بیرونی امداد حاصل کرنے کے لیے لگائے جاتے ہیں۔

دوسری جانب اگر واقعی بلوچ قیادت افغانستان سے سرگرم ہوتی تو یہ بات عالمی انٹیلی جنس، سکیورٹٰ اور سرویلنس کے اداروں کی نظروں سے اوجھل نہ رہتی۔ اب تک کوئی بھی معتبر عالمی رپورٹ، دستاویز یا ثبوت پیش نہیں کیا گیا جو ان دعوؤں کی تصدیق کرے۔ اس کے برعکس، بیشتر تحقیقات اس امر کی نشاندہی کرتی ہیں کہ بلوچستان کا تنازع پاکستان کی داخلی پالیسیوں، فوجی غلبے اور عوامی مطالبات کو دبانے کا براہِ راست نتیجہ ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ افغانستان کا نام لینا مسئلے کا حل نہیں بلکہ حل سے دانستہ فرار ہے۔ جب تک پاکستان بلوچستان کے عوام کے جائز مطالبات، سیاسی محرومی، معاشی عدم مساوات اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سنجیدگی سے جائزہ نہیں لیتا، اس قسم کے پروپیگنڈا الزامات نہ تو جنگ کو روک سکتے ہیں اور نہ ہی حقیقت کو بدل سکتے ہیں۔ بحران کا تسلسل اس بات کا ثبوت ہے کہ مسئلہ کوئٹہ اور اسلام آباد میں ہے، کابل میں نہیں۔

آخر میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ بلوچ مسلح مزاحمت کسی بیرونی ہدایت کا نتیجہ نہیں بلکہ پاکستانی فوجی رجیم کی جانب سے طویل عرصے سے جاری داخلی دباؤ، ناانصافی اور جبر کے خلاف ردِعمل ہے۔ جدوجہد کی قیادت وہیں موجود ہے جہاں زخم لگے ہیں، اور جب تک ان زخموں کا علاج نہیں کیا جاتا، دوسروں پر الزام تراشی حقیقت سے فرار کے سوا کچھ نہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

اندلس کی عید
جہادی تحریرات

اندلس کی عید

اپریل 15, 2024
داعش اور اسلامی قوت کا خاتمہ
خوارج العصر

داعش اور اسلامی قوت کا خاتمہ

ستمبر 30, 2024
دین و مدارس کی سوداگری: پاکستانی رجیم کا پرانا کاروبار!
تبصرے و تحریرات

نومبر 26, 2025
داعش علماء کرام اور مراکز اسلامی کی راہ میں رکاوٹ
خوارج العصر

داعش علماء کرام اور مراکز اسلامی کی راہ میں رکاوٹ

دسمبر 3, 2024
داعش؛ خوارج کی دوبارہ واپسی! چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ خوارج کی دوبارہ واپسی! چھٹی قسط

نومبر 9, 2025
کیا اسلام معصوم انسانوں کے قتل کی اجازت دیتا ہے؟
تبصرے و تحریرات

کیا اسلام معصوم انسانوں کے قتل کی اجازت دیتا ہے؟

جنوری 20, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist