پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

بلوچ قوم اور مسلح مزاحمت کا تاریخی پس منظر! پہلی قسط

عصمت‌الله څاروان

بلوچ قوم اور مسلح مزاحمت کا تاریخی پس منظر! پہلی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

بلوچ آریائی اقوام کے اُس قدیم گروہ سے تعلق رکھتے ہیں جو گزشتہ تین ہزار برس سے بحیرۂ عرب کے ساحل کے ساتھ ساتھ جنوبی ایشیا کے خطۂ بلوچستان کی وسیع صحرائی اور پہاڑی سرزمین پر آباد ہیں۔ ان کی ایک منفرد زبان، تہذیب، روایات، قبائلی ساخت اور زندگی کے اپنے مخصوص اصول ہیں۔

بلوچ ایک باوقار، وفادار، مہمان نواز، وعدے کے پکے، صابر، آزادی پسند اور اپنی تہذیب و ثقافت سے گہری وابستگی رکھنے والی قوم ہے۔ تاریخ کے طویل اور پُرآشوب ادوار میں بڑے بڑے سیاسی، معاشی اور علاقائی تغیرات کے باوجود انہوں نے اپنی شناخت، ثقافت اور تاریخی حیثیت کو محفوظ رکھا ہے۔ اپنی آزادی، دین، سرزمین، تہذیب اور ثقافت کے دفاع کے لیے انہوں نے ہر جارح کے خلاف شجاعت اور غیرت کی تلوار اٹھائی، اور آج تک کسی بھی حملہ آور کی بالادستی کو دل سے قبول کرنے پر آمادہ نہیں ہوئے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

ساتویں صدی عیسوی میں، خلیفۂ ثانی حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں جب اسلامی لشکر اس خطے میں پہنچے تو بلوچ بتدریج اسلام سے مشرف ہوئے۔ وفاداری، غیرت، حمیت اور مہمان نوازی جیسے بلوچوں کے فطری اوصاف اسلامی اقدار سے نہایت ہم آہنگ تھے، اسی لیے اسلام کو انہوں نے اپنی رضا و رغبت سے قبول کیا۔

اسلام قبول کرنے کے بعد بلوچوں نے اس دینِ حق کی اشاعت میں بنیادی کردار ادا کیا۔ مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا کے درمیان اپنی اہم جغرافیائی حیثیت کے باعث انہوں نے اسلام کو دریائے سندھ اور اس کے اطراف کے علاقوں تک پہنچایا۔ اموی اور عباسی خلافتوں کے ادوار میں بھی انہوں نے اسلامی سلطنت کی سرحدوں کے تحفظ میں نمایاں خدمات انجام دیں اور صدیوں تک دینِ اسلام کے پیغامبر، محافظ اور سچے عاشق بنے رہے۔ بلوچ مجاہدین کی شجاعت اور قربانیاں اسلامی تاریخ کا ایک ناقابلِ فراموش باب ہیں۔

بلوچ پہلی مرتبہ ایک متحد اور مضبوط ریاست کی صورت میں میر نصیر خان بلوچ کی قیادت میں ابھرے۔ میر نصیر خان بلوچ ایک مدبر اور بصیرت کے مالک سیاسی رہنما تھے جنہوں نے بلوچ قبائل کو متحد کیا، ایک منظم بلوچ فوج تشکیل دی، انتظامی ڈھانچے اور اصلاحات نافذ کیں، منتشر بلوچ طاقت کو یکجا کیا اور قبائلی سرداروں، اہلِ علم اور دینی علماء کو اپنے گرد جمع کیا۔ ریاست کے داخلی و خارجی امور اور اہم فیصلے دینی اصولوں، بلوچ روایات اور ریاست و قبائل کے اجتماعی مفادات کی بنیاد پر انہی علماء، سرداروں اور دانشوروں کی مشاورت سے انجام پاتے تھے، جن کی قیادت خود میر نصیر خان بلوچ کرتے تھے۔

میر نصیر خان بلوچ احمد شاہ بابا کے ہم عصر تھے اور ۱۷۴۷ء سے ۱۷۹۴ء تک ریاستِ قلات کے طاقتور اور بااثر حکمران رہے۔ درانی سلطنت کے ساتھ ایک معاہدے کی بنیاد پر، جو ’’معاہدۂ قلات‘‘ کے نام سے معروف ہے، ریاستِ قلات ایک باوقار اتحادی ریاست تھی جو اپنے تمام داخلی معاملات میں مکمل خودمختاری رکھتی تھی۔ ریاستِ قلات کا یہ دور، خصوصاً میر نصیر خان کی حکمرانی، بلوچستان کی تاریخ کا ایک ترقی یافتہ، پُرامن، خوشحال اور روشن عہد تھا۔ اس زمانے میں بلوچ ثقافت، تہذیب، معیشت، زبان اور ادب نے نمایاں ترقی کی، اور بلوچ قبائل ایک باعزت اور آسودہ زندگی کے حامل بنے۔

برطانوی استعمار کے دور میں ریاستِ قلات بھی خطے کی دیگر ریاستوں کی طرح اپنی مکمل آزادی برقرار نہ رکھ سکی۔ انگریزوں نے معاہدۂ مستونگ کا غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے ریاستِ قلات کے بعض علاقوں اور اُن اہم اسٹریٹجک راستوں پر قبضہ کرلیا جو بلوچستان سے گزرتے تھے۔ تاہم قلات ایک نیم خودمختار ریاست کے طور پر قائم رہی، جس میں داخلی معاملات میں آزادی حاصل تھی جبکہ خارجی امور میں انگریزوں کا غلبہ تھا۔ برطانوی استعمار کے خاتمے اور ۱۹۴۷ء میں پاکستان کے قیام تک ریاستِ قلات کی یہی نیم خودمختار حیثیت برقرار رہی؛ یہ ایک استعمار شدہ سرزمین نہیں تھی۔

۱۹۴۷ء میں پاکستان کے قیام اور بلوچستان میں مسلسل بدامنی کے آغاز کی کہانی دراصل دھوکے، جھوٹ، خیانت، ظلم، ناانصافی، سازشوں اور سیاسی بداعتمادی کا وہ سیاہ باب ہے جس میں پاکستان کے نام سے وجود میں آنے والی نئی ریاست کی سیاسی و عسکری اشرافیہ کی بددیانتی اور غلامانہ ذہنیت پوری طرح عیاں ہو جاتی ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کی بدقسمتی اور علمائے کرام کی ذمہ داری!
خوارج العصر

داعش کی بدقسمتی اور علمائے کرام کی ذمہ داری!

ستمبر 24, 2024
غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! اکتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

اکتوبر 15, 2025
داعش کے بعد امن؛ زلزلہ متاثرین کو بروقت امداد کی فراہمی!
تبصرے و تحریرات

داعش کے بعد امن؛ زلزلہ متاثرین کو بروقت امداد کی فراہمی!

ستمبر 8, 2025
خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک!  آٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! آٹھویں قسط

اگست 28, 2025
اسلام میں فلسفۂ جہاد | اکتیسویں قسط
علمی تحریرات

اسلام میں فلسفۂ جہاد | اکتیسویں قسط

جون 9, 2024
داعش ایک بے خلیفہ خلافت| تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

داعش ایک بے خلیفہ خلافت| تیسری قسط

جولائی 9, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version