پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! اکتیسویں قسط

ابو ریان حمیدی

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! اکتیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ کی قبر اور مشرکین:
قریش اور ان کے اتحادی لشکر مدینہ کی جانب اپنی پیش قدمی جاری رکھے ہوئے تھے۔ جب وہ أبواء کے علاقے تک پہنچے، تو ہند بنت عتبة نے کہا: ’’ہم محمد کی والدہ کی قبر کو اکھاڑیں گے‘‘۔
مگر باقی لوگوں نے اسے اس عمل کے ممکنہ خطرات کی طرف متنبہ کیا اور آخرکار وہ اس اقدام سے باز آگئی۔

اسلامی لشکر کا شیخین نامی علاقے میں قیام:
جب اسلامی لشکر شیخین کے علاقے میں پہنچا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے لشکر کا معائنہ کیا، تو چھوٹے صحابہ کو واپس بھیجا گیا۔ اس کے بعد وہیں قیام کیا اور رات گزاری۔
محمد بن مسلمة رضی اللہ عنہ نے پورے لشکر اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خیمے کے گرد نگرانی کی اور رات بھر پھیرا دیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

اس کے بعد، اسلامی لشکر نے دو اہم حکمت عملیاں اختیار کیں:
۱۔ رات کے آخری حصے میں حرکت:
اسلامی لشکر نے رات کے آخری حصے میں حرکت اختیار کی، کیونکہ اس وقت دشمن گہری نیند میں ہوتا تھا۔ طویل سفر اور شدید تھکن کے بعد ان کی نیند اور بھی گہری ہوتی تھی، اور جب تک وہ جاگتے اور حالات کا ادراک کرتے، تب تک بہت دیر ہو چکی ہوتی تھی۔

۲۔ خفیہ راہ اختیار کرنا:
دوسری حکمت عملی یہ تھی کہ لشکر نے خفیہ راستوں کا انتخاب کیا تاکہ مشرکین کو خبر نہ ہو۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’کون ہمیں ایسی راہ پر لے جائے گا جس کی دشمن کو خبر نہ ہو؟‘‘
ابو خیثمہ رضی اللہ عنہ نے کہا:
’’مجھے ایسے راستے کا علم ہے، اور یوں انہوں نے درختوں اور باغوں کے درمیان خفیہ راہ اختیار کی۔‘‘
اس دوران، اسلامی لشکر ایک منافق (ربعی بن قیظی) کے علاقے سے گزر رہا تھا۔ اس منافق نے مسلمانوں کو اپنے باغ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی اور اس راستے سے احد تک پہنچنے میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی۔ اس نے اپنے بغض کی وجہ سے مسلمانوں کی آنکھوں میں خاک پھینکی اور انہیں برا بھلا کہا۔ مسلمان اسے قتل کرنا چاہتے تھے، لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا۔

اس کے باوجود، اس سے پہلے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کو قابو میں لاتے، سعد بن زید رضی اللہ عنہ کا حملہ اس منافق کے سر پر لگا اور اس کا سر زخمی ہوا۔ بعد ازاں، اسلامی لشکر نے ربعی بن قیظی کے علاقے سے گزر کر احد کا راستہ اختیار کیا۔

منافقین کا لشکرِ اسلام سے الگ ہونا:
جب اسلامی لشکر احد کے قریب پہنچا، تو منافقین کے سردار عبد اللہ بن ابی بن سلول، جن کے تین سو پیروکار تھے، اسلامی لشکر سے الگ ہو گئے اور واپس مدینہ روانہ ہو گئے۔ ابن سلول بہانہ بناتا رہا کہ:
’’میری بات جنگ کے بارے میں کیوں نہیں مانی گئی؟ ہم مدینہ سے کیوں نکلے؟‘‘

مگر یہ صرف بہانہ تھا۔ اصل مقصد یہ تھا کہ اسلامی لشکر میں اختلاف پیدا کرے، حوصلے کمزور کرے اور میدانِ جنگ میں مورال پست کردے۔
اسی سلسلے میں اللہ تعالی نے قرآن میں یہ آیات نازل فرمائیں:
وَمَا أَصَابَكُمْ يَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعَانِ فَبِإِذْنِ اللَّهِ وَلِيَعْلَمَ الْمُؤْمِنِينَ (آل عمران: ۱۶۶)
ترجمہ: اور جو کچھ تمہارے ساتھ اس دن پیش آیا جب دونوں گروہ آپس میں آمنے سامنے ہوئے، وہ اللہ کے حکم سے ہوا تاکہ اللہ مومنوں کو پہچان سکے۔
وَلِيَعْلَمَ الَّذِينَ نَافَقُوا وَقِيلَ لَهُمْ تَعَالَوْا قَاتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَوِ ادْفَعُوا قَالُوا لَوْ نَعْلَمُ قِتَالًا لَاتَّبَعْنَاكُمْ هُمْ لِلْكُفْرِ يَوْمَئِذٍ أَقْرَبُ مِنْهُمْ لِلْإِيمَانِ يَقُولُونَ بِأَفْوَاهِهِمْ مَا لَيْسَ فِي قُلُوبِهِمْ وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا يَكْتُمُونَ [آل عمران ۱۶۷]
ترجمہ: اور اس لیے کہ اللہ ان لوگوں کو پہچان لے جنہوں نے نفاق اختیار کیا، اور جب ان سے کہا گیا کہ اللہ کی راہ میں جہاد کرو یا دفاع کے لیے نکلیں، تو وہ بولے؛ اگر ہمیں جنگ کا علم ہوتا تو ہم یقیناً آپ کی پیروی کرتے۔ اسی دن یہ لوگ ایمان کے لحاظ سے کفر کے قریب ترین تھے۔ اپنے الفاظ سے وہ وہی کہتے ہیں جو ان کے دلوں میں نہیں، اور اللہ اس سے بہتر جانتا ہے جو وہ چھپاتے ہیں۔

عبد اللہ بن حرام رضی اللہ عنہ نے کوشش کی کہ انہیں رکنے پر آمادہ کیا جائے اور واپس لایا جائے، مگر وہ راضی نہ ہوئے اور کہا:
’’اگر ہمیں معلوم ہوتا کہ تم جنگ کے لیے نکلے ہو تو ہم ہرگز ساتھ نہ آتے۔”
اللہ کی راہ میں صرف وہی شخص لڑ سکتا ہے جو حقیقی مومن ہو، جس کے دل میں نفاق کا زہر نہ گھلا ہو، حسد و بغض کے ناسوروں سے پاک ہو۔ احد کی فیصلہ کن لڑائی میں ابن سلول اور اس کے پیروکاروں کا ایمان کمزور تھا؛ وہ صرف اپنے دنیاوی مفادات کے لیے ایمان کا اظہار کرتے تھے، ورنہ اصل ایمان کی مٹھاس سے وہ محروم تھے۔

جب منافقین الگ ہوئے تو اسلامی لشکر میں صرف سات سو مخلص مسلمان باقی رہ گئے۔ منافقین کا رویہ کچھ حد تک اسلامی لشکر کے دیگر گروہوں پر بھی اثرانداز ہوا، اور قریب تھا کہ بنو حارثہ اور بنو سلمة بھی ان کی طرح الگ ہو جائیں۔ مگر اللہ تعالیٰ نے ان کے قدم مضبوط کیے اور وہ اپنے موقف پر قائم رہے۔
اسی حوالے سے قرآن میں یہ آیت نازل ہوئی:
إِذْ هَمَّتْ طَائِفَتَانِ مِنْكُمْ أَنْ تَفْشَلَا وَاللَّهُ وَلِيُّهُمَا وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ (آل عمران: ۱۲۲)
ترجمہ: جب تم میں سے دو گروہوں نے یہ ارادہ کیا کہ وہ بزدلی اختیار کرلیں، تو اللہ ان دونوں کا ولی تھا، اور مومنوں کے لیے لازم ہے کہ وہ صرف اللہ پر توکل کریں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کی سوشل میڈیا پر بھی آخری سانسیں
خوارج العصر

داعش کی سوشل میڈیا پر بھی آخری سانسیں

جولائی 29, 2024
جنگ بندی جنگ کا حصہ ہے، امن کا نہیں!
تبصرے و تحریرات

جنگ بندی جنگ کا حصہ ہے، امن کا نہیں!

اپریل 12, 2026
داعشی خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار!  بائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج: اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار! بائیسویں قسط

جولائی 1, 2025
داعش اور جبہہ مقاومت | دوسری قسط
سیاسی تحریرات

داعش اور جبہہ مقاومت | دوسری قسط

جولائی 4, 2024
خفیہ جنگ: فوجی رجیم کے عسکری ڈھانچے میں داعش کا کردار
تبصرے و تحریرات

خفیہ جنگ: فوجی رجیم کے عسکری ڈھانچے میں داعش کا کردار

مئی 11, 2026
داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  اٹھارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! اٹھارہویں قسط

ستمبر 9, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version