ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

بلوچ قوم اور مسلح مزاحمت کا تاریخی پس منظر! دوسری قسط

عصمت‌الله څاروان

بلوچ قوم اور مسلح مزاحمت کا تاریخی پس منظر! دوسری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

قیامِ پاکستان کے وقت بلوچستان، خان آف قلات کے نام سے ایک خودمختار ریاست تھا، جس کے پاس اپنی انتظامیہ، عدالتی نظام اور دارالعوام کے نام سے ایک باقاعدہ اور جائز پارلیمان موجود تھی، اور اس کے برطانوی حکومت کے ساتھ معاہدات بھی تھے۔ برطانوی حکام نے تحریری طور پر یہ تسلیم کیا تھا کہ برصغیر کی تقسیم کے بعد قلات کے مستقبل کا فیصلہ الگ سے کیا جائے گا۔

لیکن جب برصغیر کو مسلم اور ہندو آبادی کے توازن کو مدنظر رکھتے ہوئے دو ریاستوں میں تقسیم کیا گیا، تو اگرچہ ریاستوں کو مکمل خودمختاری نہیں دی جا رہی تھی، قانونی لحاظ سے پاکستانی حکمرانوں کو یہ حق حاصل نہیں تھا کہ وہ ریاستِ قلات کو پاکستان کا حصہ قرار دیں، کیونکہ قلات نہ تو برطانوی ہند کا حصہ تھا اور نہ ہی برطانوی استعمار کی کالونی، یہ منصوبہ صرف اُن علاقوں پر لاگو ہوتا تھا جو براہِ راست برطانوی ہند یا انگریزوں کی نوآبادیات تھے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

ریاستِ قلات نے ۱۱ اگست ۱۹۴۷ء کو، کسی بھی قسم کے برطانوی اثر و رسوخ یا تسلط کے بغیر، اپنی مکمل اور ہمہ جہت آزادی کا اعلان کیا اور خود کو ایک باضابطہ، جائز اور داخلی و خارجی امور میں مکمل خودمختار ریاست قرار دیا۔

پاکستان، قلات کی آزادی کے اعلان کے تین دن بعد وجود میں آیا۔ پاکستان کے پہلے گورنر جنرل محمد علی جناح، جو اس سے قبل ریاستِ قلات کے قانونی وکیل رہ چکے تھے اور اس کی آئینی و قانونی حیثیت سے بخوبی واقف تھے، نے نہ تو قلات کی آزادی کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا اور نہ ہی اس کی صریح تردید کی، بلکہ خانِ قلات میر احمد یار خان کو الحاق کی ایسی تجویز دی جس کے تحت قلات کو صوبائی خودمختاری کے ساتھ پاکستان میں شامل ہونا تھا۔

ریاستِ قلات کی دارالعوام، جو پارلیمان کا درجہ اور اختیار رکھتی تھی، نے درج ذیل متعدد وجوہات کی بنا پر پاکستان کے ساتھ الحاق کی تجویز مسترد کر دی:
۱۔ قلات برطانوی ہند کا حصہ نہیں تھا اور اس کے برطانوی حکومت کے ساتھ معاہدات موجود تھے۔
۲۔ یہ ایک قدیم ریاست تھی اور پاکستان سے پہلے اپنی آزادی کا اعلان کر چکی تھی۔
۳۔ دارالعوام پاکستان کو ایک حقیقی خودمختار ریاست کے بجائے برطانوی مفادات کا وارث اور محافظ سمجھتی تھی۔
۴۔ دارالعوام بلوچ قبائل کی حقیقی نمائندہ تھی اور اس کا خیال تھا کہ پاکستان میں شمولیت سے بلوچ قوم کی شناخت، حیثیت، معیشت، وسائل، سیاسی خودمختاری، دولت اور ثقافتی تشخص کو شدید خطرات لاحق ہو جائیں گے۔

جب دارالعوام نے مذکورہ وجوہات کی بنیاد پر پاکستان کے ساتھ الحاق کی تجویز مسترد کر دی، تو پاکستان نے سازشوں اور عسکری طاقت کے استعمال کے ذریعے پہلے قلات کے چند علاقوں کو الگ کرکے پاکستان میں شامل کرلیا، اور بعد ازاں مارچ ۱۹۴۸ء میں اپنی فوجیں قلات میں داخل کر دیں۔ میر احمد یار خان کو شدید سیاسی اور فوجی دباؤ میں رکھا گیا، اور بلوچوں کے قتلِ عام اور بھاری جانی نقصانات کے اندیشے کے باعث خان کو الحاق کی دستاویز پر دستخط کرنا پڑے۔ یوں قلات کی عسکری اور سیاسی قوت کو تحلیل کر دیا گیا اور قلات پاکستان کا حصہ بنا؛ حالانکہ اس اقدام کی کوئی ٹھوس سیاسی، قانونی یا منطقی بنیاد موجود نہ تھی۔

پہلا مزاحمتی مرحلہ: ۱۹۴۸ء
جب الحاق بزورِ قوت نافذ کیا گیا، تو ۱۰۴۸ء ہی میں قلات کے شاہی خاندان کے ایک رکن، خان کے چھوٹے بھائی عبدالکریم خان بلوچ نے اس الحاق کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ وہ چند سو افراد کے ساتھ پہاڑوں میں چلے گئے اور پاکستان کے خلاف بلوچستان کی آزادی کی مسلح جدوجہد کا آغاز کیا۔ انہوں نے فوجی قافلوں، چوکیوں اور اہلکاروں پر گوریلا حملے شروع کر دیے۔

تاہم عبدالکریم خان کو اس وجہ سے کامیابی نہ مل سکی کہ انہیں خانِ قلات احمد یار خان کی سرکاری حمایت حاصل نہ تھی اور نہ ہی بلوچ قبائلی سرداروں کے درمیان کوئی مؤثر اتحاد موجود تھا۔ بعض قبائل غیر جانب دار رہے اور بعض خاموشی اختیار کیے رہے، اس طرح تحریک کو مطلوبہ عوامی پشت پناہی نہ مل سکی۔ اس کے علاوہ اسلحہ اور گولہ بارود کی شدید قلت تھی، اور مجموعی طور پر بلوچ قوم اپنے آئندہ مستقبل کے بارے میں واضح شعور نہیں رکھتی تھی۔ بالآخر عبدالکریم خان نے ہتھیار ڈال دیے، انہیں قید کر دیا گیا، اور اس کے بعد وہ پاکستان کے خلاف کسی عملی جدوجہد میں دوبارہ سامنے نہ آ سکے۔

اگرچہ عملی طور پر عبدالکریم خان کی بغاوت اپنے اختتام کو پہنچ گئی، مگر اس نے پاکستان کے خلاف بلوچستان کی آزادی کے لیے ایسی مسلح مزاحمت کی بنیاد رکھ دی جو بلوچ قوم کے لیے نسل در نسل ایک مقدس ورثے کی حیثیت اختیار کر گئی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

پاکستانی فوجی رجیم؛ قانون کی کسوٹی پر!
تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم؛ قانون کی کسوٹی پر!

نومبر 27, 2025
داعش کے مالی وسائل کی نوعیت!  اکتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کے مالی وسائل کی نوعیت! اکتیسویں قسط

دسمبر 22, 2025
پاکستان میں عیسائی ریاست قائم کرنے کا منصوبہ!
تبصرے و تحریرات

پاکستان میں عیسائی ریاست قائم کرنے کا منصوبہ!

اکتوبر 25, 2025
اسلامی جغرافیے کے تجزیے میں نام نہاد اسلامی گروہوں کا کردار!
تبصرے و تحریرات

اسلامی جغرافیے کے تجزیے میں نام نہاد اسلامی گروہوں کا کردار!

جنوری 26, 2026
پاکستان: اسلامی امنگوں  سے آمرانہ حقائق تک!
تبصرے و تحریرات

پاکستان: اسلامی امنگوں سے آمرانہ حقائق تک!

اکتوبر 21, 2025
داعشی خوارج کے باطل دعوے اور معصوم شہریوں کی شہادت!
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے باطل دعوے اور معصوم شہریوں کی شہادت!

جنوری 20, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version