پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

تاریکی کا لشکر: داعش کی پہچان | تیسری قسط

زاہد جمال

تاریکی کا لشکر: داعش کی پہچان | تیسری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

داعش کے مالی وسائل اور معاشی نظام

داعش، اکیسویں صدی کی ایک پیچیدہ اور تباہ کن شدت پسند تنظیم کے طور پر، صرف ہتھیاروں کے ذریعے ہی نہیں بلکہ ایک خطرناک معاشی نظام کے ذریعے بھی زندہ رہی۔ اس گروہ نے روایتی اور جدید طریقوں کو ملا کر دنیا کی ایک امیر ترین شدت پسند تنظیم بننے میں کامیابی حاصل کی۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

داعشی خوارج کی بڑی آمدنی تیل کی فروخت، بینکوں کی لوٹ مار، بھتہ خوری، اغوا برائے تاوان اور قدیم نوادرات کی اسمگلنگ سے حاصل ہوتی تھی۔ لیکن یہ دولت عوام کی فلاح و بہبود کے بجائے، دہشت اور تشدد کے پھیلاؤ پر خرچ کی جاتی تھی۔ عراق اور شام میں تیل کے ذخائر پر قبضے کے ذریعے، داعش روزانہ لاکھوں ڈالر کماتی تھی، لیکن یہ دولت ترقی یا عوامی سہولیات پر نہیں بلکہ ہتھیاروں کی خریداری اور اُن غیر ملکی جنگجوؤں کی تنخواہوں پر خرچ کی جاتی تھی، جو جھوٹے وعدوں کے فریب میں آ کر اس تنظیم کے دام میں پھنسے اور قتل و غارت کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہ پاتے تھے۔

عصرِ حاضر کے خوارج کے معاشی نظام کی ایک نمایاں خصوصیت اس گروہ کا دوہرا مالی ڈھانچہ تھا۔ ایک طرف یہ گروہ ایک ریاست کی طرح عمل کرتا اور زیرِ قبضہ علاقوں کے عوام سے ٹیکس اور محصولات وصول کرتا، جبکہ دوسری طرف ایک مافیائی نیٹ ورک کی طرح تیل کی اسمگلنگ، خواتین و بچوں کی خرید و فروخت، اور یہاں تک کہ مقتولین کی لاشوں کے سودے میں بھی ملوث تھا۔

شدت پسند داعشیوں نے ایک غیر رسمی مالی نظام قائم کر کے لوٹی ہوئی رقوم کو بلیک مارکیٹ اور غیر قانونی بینکاری نیٹ ورکس کے ذریعے صاف کیا اور انہیں بین الاقوامی اکاؤنٹس میں منتقل کرتا رہا۔ اس گروہ نے اپنی نام نہاد ’’ریاستی حیثیت‘‘ کو مضبوط کرنے کے لیے کرنسی اور جعلی پاسپورٹس تک چھاپنا شروع کیے۔ لیکن حقیقت میں یہ تمام سرگرمیاں صرف تماشہ تھیں، جو طاقت کے ایک عارضی فریب پر مبنی تھیں؛ ایک ایسی طاقت جو زیادہ دیر قائم نہ رہ سکی۔

یہ کہنا بجا ہوگا کہ داعشی خوارج کی معیشت کا سب سے بھیانک پہلو، جس کے سر پر نام نہاد اسلامی خلافت کا بھوت سوار تھا، انسانوں کی خرید و فروخت تھی۔

اس بدبخت گروہ نے ہزاروں خواتین اور بچوں کو مذہبی اقلیتوں، خصوصاً ایزدیوں میں سے غلام بنا کر بازاروں میں اونچی قیمتوں پر بیچا۔ حتیٰ کہ متاثرین کے جسمانی اعضا کو بھی منافع بخش سامان سمجھ کر اس کی تجارت کی جاتی تھی۔ یہ منظم جرائم نہ صرف داعش کے وحشیانہ پن کو ظاہر کرتے ہیں بلکہ یہ بھی ثابت کرتے ہیں کہ یہ دہشت گرد گروہ انسانیت کے بنیادی اصولوں سے بھی ناواقف ہے۔

یہ قبیح افعال اور رویے ان لوگوں سے بالکل بعید ہیں جو اسلامی خلافت اور عدل کے قیام کا دعویٰ کرتے ہیں۔ بلکہ یہ موجودہ دور کے خوارج کے رویے واضح طور پر ثابت کرتے ہیں کہ یہ لوگ خلافت اور انصاف کے قیام کے لیے نہیں، بلکہ اسلام کے مقدس نام کو اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لیے استعمال کرتے ہیں، اور یوں دنیا کی نظروں میں اسلام کو ایک وحشی، تباہ کن، قاتل اور لٹیرے دین و مذہب کے طور پر پیش کرتے ہیں۔

داعشی خوارج نے ’’اسلامی معیشت‘‘ قائم کرنے کے تمام دعوؤں کے باوجود، دراصل ایک لوٹ مار کرنے والی مشین کا کردار ادا کیا، جو نہ کوئی پیداوار دیتی تھی اور نہ کوئی خدمت۔ ان کے زیرِ قبضہ علاقوں کا بنیادی ڈھانچہ تیزی سے تباہ ہوا اور عوام بنیادی سہولیات جیسے پانی، بجلی اور ادویات کی شدید قلت کا شکار ہوگئے۔

آخرکار یہ کہا جا سکتا ہے کہ داعش کا معاشی نظام بھی، اس کی انتہاپسندانہ سوچ کی طرح، خوف اور تباہی کی بنیاد پر قائم تھا اور اسی لیے اس کا زوال یقینی تھا۔ آج اگرچہ داعش اپنی زیادہ تر علاقوں سے محروم ہوچکی ہے، لیکن اس کے چھوڑے گئے معاشی زخم ابھی تک نہیں بھرے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

تلخ اور خوفناک مقابلہ جاری ہے!
تبصرے و تحریرات

تلخ اور خوفناک مقابلہ جاری ہے!

اپریل 13, 2026
اسلامی روح سے عاری خلافت! | چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

اسلامی روح سے عاری خلافت! | چھٹی قسط

جنوری 26, 2026
میں اسلامی نظام کی حمایت کیوں کرتا ہوں؟ | پہلی قسط
علمی تحریرات

میں اسلامی نظام کی حمایت کیوں کرتا ہوں؟ | پہلی قسط

اکتوبر 13, 2024
خلافت کے دعوے سے غلامی کے شیطانی دائروں تک
خوارج العصر

خلافت کے دعوے سے غلامی کے شیطانی دائروں تک

اکتوبر 2, 2024
یہ مسئلہ تمہاری غیر سنجیدگی، انا اور تکبر کا ہے
سیاسی تحریرات

یہ مسئلہ تمہاری غیر سنجیدگی، انا اور تکبر کا ہے

اگست 7, 2024
فوجی رجیم کے جرنیل کابل کے سامنے گھٹنے ٹیک گئے!
تبصرے و تحریرات

فوجی رجیم کے جرنیل کابل کے سامنے گھٹنے ٹیک گئے!

مئی 26, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version