جمعرات, اکتوبر 22, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا: پاکستانی نااہلی کے سائے میں داعش کی خفیہ جنت!

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے پوشیدہ اور ظاہری پہلو

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    شہید قاری بختیار علی فاروق کی زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! انیسویں قسط

حارث عبیده

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! انیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

بایزید اور تیمور لنگ کے مابین جنگ:

تیمورلنگ ماوراء النہر کے ایک نیک خاندان سے تعلق رکھتا تھا۔ ۱۳۶۹ء میں وہ خراسان کے تخت پر بیٹھا، جس کا دارالحکومت سمرقند تھا، اور رفتہ رفتہ اس نے عالمِ اسلام پر اپنی حکمرانی قائم کی۔ اس کی خوفناک اور عظیم فوج پورے ایشیا میں دہلی سے دمشق تک، اور بحیرۂ آرال سے لے کر خلیجِ عرب تک پھیل گئی۔

اس جیسی دیگر تحاریر

کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

فارس، ارمینیا، فرات اور دجلہ کے بڑے علاقے اس کی سلطنت کا حصہ بن گئے، اس نے روس کے کئی علاقوں پر بھی قبضہ کر لیا، دریائے وولگا کے کنارے دور دراز علاقے، اردن اور دنیپر تک بھی اس کا جھنڈا لہرانے لگا۔ اس نے اعلان کیا تھا کہ وہ دنیا کے کونے کونے میں اپنی فتح کا پرچم لہرائے گا اور پوری دنیا پر حکومت کرے گا۔

وہ اکثر یہ کہا کرتا تھا کہ زمین پر صرف ایک بادشاہ ہونا چاہیے، کیونکہ آسمانوں کا بھی ایک ہی بادشاہ ہے۔ تیمورلنگ نہایت بہادر اور جنگی حکمت و دانائی کا مالک تھا۔ وہ کسی بھی کام کی شروعات سے پہلے اس کے بارے میں مکمل معلومات جمع کرتا تھا، جاسوس بھیجتا، گھبراہٹ کا مظاہرہ نہ کرتا اور وقت سے فائدہ اٹھاتا تھا۔ وہ سکون سے فیصلے کرتا تھا، اور اس کے لشکر اس کے ہر حکم کے تابع ہوتے تھے۔ ایک مسلمان کی حیثیت سے تیمورلنگ علماء، مذہبی شخصیات اور خصوصاً نقشبندیہ سلسلے کے مشائخ کی بہت عزت کرتا تھا۔

بایزید اور تیمورلنگ کے درمیان جنگ کے مختلف اسباب اور وجوہات تھیں، جن میں چند درج ذیل ہیں:

(۱) عراق کا وہ امیر جس کے علاقے تیمورلنگ نے فتح کیے تھے، بایزید کے پاس پناہ لینے آ گیا تھا۔ اسی طرح ایشیائے کوچک کے بعض رہنماؤں نے بھی تیمورلنگ سے پناہ مانگی تھی۔ یہی وجہ تھی کہ بایزید اور تیمورلنگ ایک دوسرے کے مد مقابل آ گئے۔

(۲) عیسائی تیمورلنگ کو بایزید پر حملے کی ترغیب دیتے تھے اور اس سے بایزید کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے تھے۔

(۳) دونوں طرف سے ایک دوسرے کو ایسے خطوط لکھے گئے جنہوں نے جنگ بھڑکانے میں ایندھن کا کام کیا۔

تیمورلنگ نے ایک خط میں بایزید کی توہین کی اور لکھا کہ تمہارے خاندان کی اصل مشکوک ہے، لیکن میں تمہیں اس لیے معاف کرتا ہوں کیونکہ عثمانیوں نے اسلام و مسلمانوں کی بڑی خدمت کی ہے۔ تیمور نے خط کے آخر میں بایزید کے بارے میں نازیبا الفاظ لکھے اور کہا: یہ بھی ترکوں کا سردار ہے؟!

اس بات سے بایزید سخت ناراض ہوا اور دو ٹوک انداز میں جواب دیا کہ وہ تیمور کو تبریز جو اس وقت تیمور کی سلطنت کا دارالحکومت تھا میں اس گستاخی کی سزا دے گا۔

ان تمام باتوں سے بڑھ کر اصل وجہ یہ تھی کہ دونوں بادشاہ اپنی اپنی سلطنتوں کو وسعت دینا چاہتے تھے، اور یہی بات ان کے درمیان جنگ کا بنیادی سبب بنی۔

عثمانیوں کی شکست:

تیمورلنگ نے اپنی فوج کو آگے بڑھایا اور سیواس شہر فتح کر لیا۔ اس شہر کے دفاع پر بایزید کا بیٹا ارطغرل مامور تھا، لیکن وہ شکست کھا گیا، حالانکہ اس کے پاس ایک لاکھ بیس ہزار ۱۲۰،۰۰۰ جنگجو موجود تھے۔

تیمور کا لشکر سن ۸۰۴ ہجری /۱۴۰۲ عیسوی میں مکمل طور پر تیار ہوا اور وہ عنقرہ (موجودہ انقرہ) کی طرف روانہ ہوا تاکہ بایزید کا مقابلہ کرے۔ دونوں فوجیں آمنے سامنے آ گئیں۔ ۲۰ جولائی ۱۴۰۲ء/ ۸۰۲ھ کو تیمور نے اپنی فوج کو حملہ کرنے کا حکم دیا۔ گھمسان کی جنگ ہوئی، اور آخرکار فتح مغلوں کو نصیب ہوئی۔

بایزید گرفتار کر لیا گیا اور قید کے عالم میں ایک سال بعد وفات پا گیا۔

تیمورلنگ کے مقابلے میں بایزید کی شکست کی سب سے بڑی وجہ اس کی جلد بازی اور جنگی جنون تھا۔ اس نے دشمن کی طاقت کا صحیح اندازہ نہ لگایا اور اپنے دو ملین فوجیوں کے لیے جو میدان منتخب کیا، وہ ہرگز مناسب نہ تھا۔

تیمور کی فوج تعداد میں بایزید کی فوج سے کم تھی، مگر اس کے پاس ہزاروں تربیت یافتہ جنگجو موجود تھے۔ بایزید کی فوج کے اکثر سپاہی شدید گرمی اور پانی کی کمی کی وجہ سے پیاس سے ہلاک ہو گئے۔

جب دونوں لشکر آمنے سامنے ہوئے، تو بایزید کی فوج میں شامل تاتاری سپاہی میدان چھوڑ کر بھاگ گئے، اسی طرح آسیویہ کے وہ فوجی جو مفتوحہ علاقوں سے بایزید کے ساتھ شامل ہوئے تھے، وہ بھی میدان میں ثابت قدم نہ رہ سکے۔

اگرچہ بایزید اور اس کی بچی کھچی فوج نے بڑی بہادری سے جنگ کی، لیکن آخرکار انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خوارج  کی پہچان | ساتویں قسط
خوارج العصر

خوارج کی پہچان | ساتویں قسط

فروری 12, 2025
اسلام؛ اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

جنوری 8, 2026
۹ سنبلہ: قبضے کی آخری رات اور طلوعِ صبحِ آزادی کا آغاز!
تبصرے و تحریرات

۹ سنبلہ: قبضے کی آخری رات اور طلوعِ صبحِ آزادی کا آغاز!

اگست 31, 2025
داعش کا فکری ڈھانچہ | پانچویں قسط
خوارج العصر

داعش کا فکری ڈھانچہ | پانچویں قسط

مارچ 2, 2025
افغان بچوں کی تربیت پر راولپنڈی کا واویلا: دوہرا معیار یا افغانستان کے خلاف نئے جنگی بیانیے کی تشکیل؟
تبصرے و تحریرات

افغان بچوں کی تربیت پر راولپنڈی کا واویلا: دوہرا معیار یا افغانستان کے خلاف نئے جنگی بیانیے کی تشکیل؟

ستمبر 19, 2026
انتہاپسندی اور اس کے فروغ کے محرکات و عوامل تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

انتہاپسندی اور اس کے فروغ کے محرکات و عوامل تیسری قسط

اگست 21, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    کائناتی قوانین، مادی طاقت کا خمار اور پاکستان کی امارت اسلامیہ افغانستان کے خلاف سرگرمیوں کا تکوینی منظرنامہ!

    اکتوبر 21, 2026
    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    پختونخوا میں مسلط فوجی حالت اور فوجی رجیم کے مکروہ عزائم

    اکتوبر 21, 2026
    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    جنرل عاصم منیر کے دور میں پاکستان کے معاشی بحران اور تزویراتی دیوالیہ پَن کا جائزہ

    اکتوبر 20, 2026
    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    پختونخوا آج کے مکاروں کے جال میں: خطے کے امن کے ساتھ خطرناک کھیل! پہلی قسط

    اکتوبر 20, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    پاکستانی فوجی رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کرنے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 11, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    پاکستانی فوجی رجیم خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سے اختیارات سلب کرنا چاہتی ہے

    ستمبر 30, 2026
    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ذرائع: افغانستان کی فضائیہ نے تاحال کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا، جوابی کارروائی کا وقت اور نوعیت خود طے کرے گی

    ستمبر 23, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist