ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! تینتالیسویں قسط

حارث عبیدہ

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! تینتالیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

عثمانی سلاطین شریعت کے بڑے پابند تھے، اسی لیے عدل و انصاف ان کی بنیادی ترجیحات میں شامل تھا۔ انہوں نے غیر مسلموں، خصوصاً عیسائی اقلیتوں کے ساتھ بے مثال انصاف کیا۔ عیسائیوں کے ساتھ عثمانی حکمرانوں کا سلوک ظلم، تعصب اور جبر سے پاک تھا، اور ان کے دلوں میں کبھی یہ خیال نہیں آتا تھا کہ عقیدے کی بنیاد پر عیسائیوں کے ساتھ زیادتی کی جائے۔

عثمانی خلافت میں تمام عیسائی گروہوں کو مکمل مذہبی آزادی دی گئی تھی۔ ہر گروہ کے اپنے مذہبی پیشوا موجود تھے جو براہِ راست سلطان سے رابطہ رکھتے تھے۔ ہر مذہب کو اپنے مذہبی مراسم، کلیسا، عقائد اور طرزِ زندگی رکھنے کا حق حاصل تھا۔ عثمانی حکومت ان کے مال، عقیدے، زبان اور ثقافت میں کوئی مداخلت نہیں کرتی تھی۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

انہیں یہ آزادی بھی دی گئی تھی کہ اپنی مرضی سے بات کریں، تعلیم حاصل کریں، ترقی کریں اور ثقافتی سرگرمیاں جاری رکھیں۔ سلطان محمد فاتح رحمہ اللہ کا یہ نیک سلوک اسلام کی پاکیزہ ہدایات اور رسول اللہ ﷺ کی سنت سے ماخوذ تھا۔ وہ خلافتِ راشدہ کے عدل، رواداری اور اخلاق سے متاثر تھے۔ دشمنوں کے ساتھ ان کا منصفانہ سلوک تاریخ کے اوراق میں رقم ہے۔

قسطنطنیہ کے روحانی فاتح – شیخ آق شمس الدین رحمہ اللہ
شیخ آق شمس الدین رحمہ اللہ سلطان محمد فاتح کے روحانی استاد اور جلیل القدر عالم تھے۔ ان کا پورا نام محمد بن حمزہ دمشقی رومی تھا۔ وہ اپنے والد کے ساتھ روم تشریف لے گئے جہاں مختلف علوم و فنون حاصل کیے۔ عثمانی خلافت میں آپ نے اسلامی ثقافت اور دینی اقدار کے فروغ میں نہایت اہم کردار ادا کیا۔

آق شمس الدین رحمہ اللہ سلطان محمد فاتح کے استاد تھے اور ان کا سلسلہ نسب حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ تک پہنچتا تھا۔ آپ ۷۹۲ھ (۱۳۸۹ء) میں دمشق میں پیدا ہوئے، سات سال کی عمر میں قرآن حفظ کیا، پھر ایشیا اور حلب میں عربی و اسلامی علوم حاصل کیے۔ اس کے بعد انقرہ گئے اور وہاں کے مشہور علماء سے تعلیم حاصل کی۔ آپ کی وفات ۱۴۵۹ء میں ہوئی۔

انہوں نے امیر محمد فاتح کو اس دور کے بنیادی علوم جیسے قرآن، حدیث، فقہ، عربی، فارسی اور ترکی زبانیں سکھائیں، اس کے علاوہ جدید علوم جیسے ریاضی، فلکیات، تاریخ اور جنگی فنون بھی پڑھائے۔ آق شمس الدین رحمہ اللہ نے دیگر اساتذہ کو بھی یہ ذمہ داری دی کہ وہ سلطان کو حکومت، سیاست اور انتظامی اصولوں کی تربیت دیں تاکہ وہ اپنے زمانے کا بہترین حکمران بن سکے۔
نبوی بشارت اور فاتح کا عزم
یہ اس وقت کی بات ہے جب سلطان محمد فاتح مگنزیہ میں امارت کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ آق شمس الدین رحمہ اللہ نے انہیں رسول اللہ ﷺ کی یہ مبارک حدیث سنائی:
«لتفتحن القسطنطينية، فلنعم الأمير أميرها، ولنعم الجيش ذلك الجيش»
ترجمہ: تم ضرور قسطنطنیہ فتح کروگے، اس کا امیر بہترین امیر ہو گا اور اس کا لشکر بہترین لشکر ہو گا۔

یہ حدیث سلطان محمد فاتح کے دل پر اس قدر اثرانداز ہوئی کہ بچپن سے ہی یہ خواہش ان کا مقصدِ حیات بن گئی۔ جب وہ خلافت کی باگ ڈور سنبھال چکے تو اپنے استاد کے حکم پر قسطنطنیہ کی فتح کے لیے لشکر تیار کیا۔ شہر کو چاروں طرف سے محاصرہ کرلیا گیا اور ۵۴ دن تک سخت اور خونریز جنگ جاری رہی۔

جب جنگ طول پکڑ گئی اور بازنطینیوں کو نئی رسد اور امداد پہنچ گئی تو ان میں نئی امید جاگ اٹھی۔ پوپ کی طرف سے چار جہاز بھیجے گئے جو شہر تک پہنچ گئے۔ یہ مدد محاصرہ کے دباؤ میں گھِرے بازنطینیوں کے لیے نہایت اہم تھی اور اس نے ان کا حوصلہ بلند کردیا۔ ایسے وقت میں عثمانی ریاست کے امراء اور وزراء جمع ہوئے اور سلطان سے عرض کیا:
’’آپ ایک صوفی کے کہنے پر اتنا بڑا لشکر قسطنطنیہ لے آئے اور شہر کا محاصرہ کر لیا؟‘‘
لیکن سلطان محمد فاتح نے اپنے استاد کی نصیحت فراموش نہ کی۔ ایمان، عزم اور شجاعت کے ساتھ رسول اللہ ﷺ کی بشارت کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اپنے عہد پر قائم رہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! | چوتھی قسط
تبصرے و تحریرات

جولائی 19, 2025
داعش کا خفیہ چہرہ!
خوارج العصر

داعش کا خفیہ چہرہ!

اکتوبر 6, 2024
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے!  انتیسویں قسط
تجزیاتی تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! انتیسویں قسط

مئی 26, 2025
غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | پانچویں قسط
علمی تحریرات

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق | پانچویں قسط

فروری 18, 2025
داعشی خوارج: اپنی بقاء کی تلاش میں | پہلی قسط
خوارج العصر

داعشی خوارج: اپنی بقاء کی تلاش میں | پہلی قسط

ستمبر 2, 2024
داعش نامی وبا | ستائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش نامی وبا | ستائیسویں قسط

ستمبر 7, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version