اتوار, ستمبر 6, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش؛ ایک بے خلیفہ خلافت| نویں قسط

سروش نیک سیر

داعش؛ ایک بے خلیفہ خلافت| نویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

داعش کا مستقبل؛ انتہاپسندی کے خلاف عالمِ اسلام کا ردعمل
داعشی خوارج کا ظہور اور زوال پورے عالمِ اسلام کے لیے ایک وارننگ تھا۔ اس گروہ نے نہ صرف ہزاروں بے گناہ لوگوں کی جان لی بلکہ اسلام کی ایک مسخ شدہ اور پرتشدد تصویر بھی پیش کی جس کے اثرات آج تک باقی ہیں۔ وہ مناظر جو داعش نے دنیا کو دکھائے، آج بھی کچھ لوگ اسلام کو انتہا پسندی، قتل و غارت اور لوٹ مار کے نام سے پہچانتے ہیں۔ لیکن یہ کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی۔

اصل سوال یہ ہے کہ عالمِ اسلام اس طرح کے کسی اور سانحے کے دوبارہ ہونے سے کیسے بچ سکتی ہے؟ اس سوال کا جواب انتہاپسندی کی جڑوں کو گہرائی سے دیکھنے اور اس کے علاج کے لیے عملی اقدامات کرنے میں پوشیدہ ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

پہلا قدم تعلیمی نصاب کی اصلاح ہے۔ زیادہ تر نوجوان جو داعش میں شامل ہوئے، ان کے پاس حقیقی اسلام سے متعلق علم بہت کم تھا۔ اسکول اور یونیورسٹیاں خشک اور سخت تعلیمی مواد کے بجائے دین کی اصل بنیادیں جو رحم، عدل اور عقلانیت پر قائم ہیں، طلبہ کو سکھائیں۔

ملائیشیا اور انڈونیشیا میں نئے نصاب تیار کیے گئے ہیں جن میں بین المذاہب مکالمے اور اختلافات کو برداشت کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ ان پروگراموں نے یہ ثابت کیا ہے کہ یہ نوجوان نسل کو انتہا پسند نظریات سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

دوسرا قدم معاشی اور سماجی حالات کو بہتر بنانا ہے۔ غربت اور عدم مساوات انتہاپسندی کے لیے زرخیز زمین ثابت ہوئے ہیں۔ جب نوجوان مستقبل کے بارے میں مایوس ہو جائیں اور یہ سوچیں کہ ان کا کوئی مستقبل نہیں، تو یہ احساس تشدد اور شدت پسند گروہوں کی طرف ان کے رجحان کا سبب بنتا ہے۔ اسلامی ممالک کو ایسے ترقیاتی پروگراموں کی ضرورت ہے جو روزگار کے مواقع پیدا کریں اور مایوسی کے بجائے امیدیں بڑھائیں، جیسا کہ افغانستان کی امارتِ اسلامی نے اس حقیقت کو سمجھا اور بڑے قومی منصوبوں میں روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی کوششیں شروع کی ہیں۔

میڈیا بھی اس میدان میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ داعش نے ماضی میں اپنی پروپیگنڈہ مہم کے لیے مجازی دنیا سے بھرپور فائدہ اٹھایا، آج عالمِ اسلام کو چاہیے کہ اسی میدان کو مثبت اور تعلیمی مواد سے بھر دے۔ ایسے پروگرام پیش کرے جو اسلام کا حقیقی چہرہ دنیا کے سامنے لائیں؛ یہ کہ اسلام امن اور رواداری کا دین ہے اور اس میں انتہاپسندی، قتل و غارت اور لوٹ مار کی کوئی گنجائش نہیں۔ اسی ذریعے سے عالمِ اسلام تشدد اور شدت پسندی کے خلاف کردار ادا کرنے کے قابل ہوسکتا ہے۔ یہ وہ حقیقت ہے جو امارتِ اسلامی نے بھی سمجھی ہے اور اپنے نوجوانوں اور فکری کارکنوں کے ذریعے اس پر بھرپور کام کر رہی ہے اور اپنے میڈیا نیٹ ورک کو وسعت دینے کی کوشش کر رہی ہے۔

آخر میں، عالمِ اسلام کا اتحاد ضروری ہے۔ شیعہ اور سنی، عرب اور غیر عرب کے درمیان تقسیم نے صرف انتہا پسند گروہوں جیسے داعش اور اسلام کے دیگر دشمنوں کو میدان دیا ہے۔ تمام مکاتب فکر کے بڑے علماء کو چاہیے کہ ایک دوسرے کا ہاتھ تھامیں اور مل کر انتہاپسندی کے خلاف ایک متحد آواز بلند کریں۔

عالمِ اسلام کا مستقبل ہمارے آج کے فیصلوں پر منحصر ہے۔ ہم ماضی سے سبق سیکھ کر ایک نئی راہ متعین کر سکتے ہیں، جس میں ہمارے نوجوان تشدد کے بجائے علم اور ترقی کی طرف بڑھیں۔ اسلام زندگی اور امید کا دین ہے اور یہی وہ حقیقی پیغام ہے جو دنیا کے ہر کونے تک پہنچنا چاہیے۔ تاکہ داعش اور خوارج کبھی دوبارہ ظاہر نہ ہوں اور اسلام کے حقیقی اور پاکیزہ چہرے کو قتل، لوٹ مار اور بربادی کے ذریعے دنیا کے سامنے خوفناک اور وحشتناک نہ بنا سکیں اور نہ ہی اسلاموفوبیا کو ہوا دے سکیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!   تئیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

اگست 3, 2025
فوجی رجیم خطے میں بدامنی کی راہ ہموار کر رہی ہے
تبصرے و تحریرات

فوجی رجیم خطے میں بدامنی کی راہ ہموار کر رہی ہے

اگست 5, 2026
بلوچستان: داخلی پالیسیوں کی قربان گاہ نہ کہ ہمسایہ ممالک کی کٹھ پتلی
تبصرے و تحریرات

بلوچستان: داخلی پالیسیوں کی قربان گاہ نہ کہ ہمسایہ ممالک کی کٹھ پتلی

فروری 1, 2026
داعش کس طرح لوگوں کو اپنی جانب راغب کرتی ہے؟ | چھٹی قسط
خوارج العصر

داعش کس طرح لوگوں کو اپنی جانب راغب کرتی ہے؟ | چھٹی قسط

نومبر 27, 2024
شام مجاہدین اورغازیوں کے استقبال کے لیے چشم براہ
جہادی تحریرات

شام مجاہدین اورغازیوں کے استقبال کے لیے چشم براہ

دسمبر 7, 2024
عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! نویں قسط
تبصرے و تحریرات

عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! نویں قسط

جولائی 8, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    اسلام میں بغاوت: اصلاح و فساد کے درمیان حدِ فاصل!

    ستمبر 6, 2026
    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! دوسری قسط

    ستمبر 6, 2026
    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    حدیبیہ: معاصر افغانستان کے لیے رسول اللہ ﷺ کی تدبیر سے ایک عظیم سبق!

    ستمبر 5, 2026
    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    اسلامی نظام کے خلاف بغاوت اور اس کے سنگین نتائج!

    ستمبر 5, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist