جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! پینتیسویں قسط

حارث عبیدہ

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے!  پینتیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

یہ ایک عظیم کارنامہ تھا، اور جس دور میں یہ انجام پایا، اس دور کے لحاظ سے یہ کسی معجزے سے کم نہ تھا۔ اس کارنامے سے عثمانیوں کی مہارت کی پیمائش ہوتی ہے اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے عثمانیوں کو بے مثال مہارت اور عظیم ہمتوں سے نوازا تھا۔ جب رومیوں کو معلوم ہوا کہ عثمانی بحری جہاز رات کی تاریکی میں جزیرے کے راستے زرین شاخ (Golden Horn) تک پہنچ گئے ہیں، تو ان میں خوف پھیل گیا، کیونکہ کسی کو یقین نہیں تھا کہ ایسا ممکن ہو سکتا ہے۔ لیکن انہوں نے سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھا، اس لیے ان کے لیے اس ماہرانہ منصوبے پر یقین کرنا ناگزیر ہو گیا۔

اس فتح میں عثمانی سلطنت کے انجینئروں اور کارکنوں کی کاوشیں بھی قابلِ ستائش ہیں، جنہوں نے مکمل جذبے اور حوصلے کے ساتھ اس عظیم منصوبے کو عملی جامہ پہنایا۔ یہ سب کچھ ایک رات میں انجام پایا۔ قسطنطنیہ کے باشندوں نے اب تک اپنے شہر کے فتح ہونے کا تصور بھی نہیں کیا تھا۔ 22 اپریل کی صبح جب انہوں نے آنکھیں کھولیں، تو عثمانیوں کے آسمان تک بلند ہوتے نعرے، ایمانی ترانے، اور اللہ اکبر کے تکبیروں کی آوازیں بلند ہو رہی تھیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

عثمانی بحری جہاز فوری طور پر سمندری راستوں پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ اب قسطنطنیہ کی دفاعی فوج اور عثمانی لشکروں کے درمیان زیادہ فاصلہ نہ رہا۔ ایک بازنطینی مؤرخ اس کارنامے کے بارے میں کہتا ہے: "ہم نے ایسی کوئی معجزاتی کارروائی نہ کبھی دیکھی تھی اور نہ ہی اس کے بارے میں سنا تھا۔ محمد فاتح نے زمین کو سمندر میں بدل دیا اور اپنے جہازوں کو لہروں کی بجائے پہاڑوں کی چوٹیوں پر چلایا۔ اس کارنامے کی بدولت محمد ثانی (فاتح) نے سکندر اعظم سے بھی فوقیت حاصل کر لی۔”

قسطنطنیہ کے باشندوں میں مایوسی کی باتیں، افواہوں اور خبروں کا بازار گرم ہو گیا۔ ایک افواہ یہ بھی پھیلی کہ قسطنطنیہ اس وقت فتح ہو گا جب بحری جہاز جزیرے کی طرف جائیں گے۔ زرین شاخ میں اسلامی بحری جہازوں کی موجودگی نے شہر کے دفاعی فوجیوں کے مورال پر بہت برا اثر ڈالا اور ان کے جذبوں کو شدید دھچکا لگا۔ وہ مجبور ہو گئے کہ دوسرے محاذوں کی حفاظت کرنے والے فوجیوں کی ایک بڑی تعداد کو زرین شاخ کی طرف بھیج دیں تاکہ اس جانب سے مسلمانوں کے حملوں کو روکا جا سکے، کیونکہ اس دیوار کی کمزوری کے باعث اس کی حفاظت سمندری پانی سے ہوتی تھی۔ فوج کی تقسیم نے دیگر محاذوں کی دفاع کو کمزور کر دیا۔

بازنطینی حاکم نے زرین شاخ میں عثمانی بحری قوت کو ختم کرنے کے لیے کئی تدبیریں کیں، لیکن ان کی کوششوں سے کوئی مثبت نتیجہ نہ نکلا اور ان کے تمام منصوبے ناکام ہو گئے۔ عثمانیوں نے شہر کے دفاعی مورچوں پر لگاتار گولہ باری کی اور رسوں کے ذریعے دیوار پر چڑھنے کی کوششیں کیں۔
بازنطینی فوجیں اپنی دفاعی چوکیوں کو مضبوط کرنے اور بارودی مواد سے بھرنے میں مصروف تھیں۔ جب بھی مسلمان دیوار کھودنے کی کوشش کرتے، وہ ناکام ہو جاتے۔ مسلمانوں نے محاصرے کو مزید سخت کر دیا، جس سے محصورین کی مشکلات، تھکن اور پریشانیاں بڑھ گئیں۔ وہ دن رات مصروف اور شدید پریشان رہتے تھے۔

عثمانیوں نے باسفورس اور زرین شاخ کے قریبی مقامات پر توپوں کی تنصیب کی تاکہ بازنطینی اور ان کے حلیف جہازوں کو نشانہ بنایا جا سکے۔ اس تدبیر نے دشمن کے بحری جہازوں کی نقل و حرکت کو ناممکن بنا دیا۔ دشمن کی بحری قوت زرین شاخ، باسفورس اور آس پاس کے پانیوں میں مکمل طور پر مفلوج ہو گئی۔

*قسطنطین کی اپنے حلیفوں کے ساتھ نشست:*

قسطنطین نے اپنے حلیف مشیروں اور عیسائی سرداروں کے ساتھ ایک اجلاس کیا۔ اس اجلاس میں شریک افراد نے قسطنطین کو مشورہ دیا کہ وہ کسی بھی طرح شہر چھوڑ دے اور عیسائی قوموں اور یورپی ممالک سے مدد مانگے۔ اس طرح ممکن ہے کہ غیر مسلم فوجیں آئیں اور محمد فاتح کو محاصرہ توڑنے پر مجبور کریں۔ لیکن قسطنطین نے اس رائے کو مسترد کر دیا اور کہا کہ وہ آخری سانس تک لڑے گا اور اپنے رعایا کو تنہا نہیں چھوڑے گا تاکہ شکست کے وقت اپنی رعایا کے ساتھ دفن ہو۔ اس نے یہ بھی کہا کہ اس شہر میں رہنا اور اس کا دفاع کرنا ایک مقدس فریضہ ہے، اور وہ اس فریضے کو ضرور پورا کرے گا۔ اس نے اجلاس کے شرکا سے کہا کہ وہ اسے شہر چھوڑنے کا مشورہ نہ دیں۔

قسطنطین نے مدد مانگنے کے لیے ایک ایلچی تیار کیا جو اس کی نمائندگی کرتا تھا۔ یہ ایلچی یورپ کے کونے کونے تک پہنچا، لیکن محمد فاتح کے مقابلے میں اسے کوئی مدد نہ مل سکی اور وہ خالی ہاتھ واپس لوٹ آیا۔ عثمانی ریاست کی خفیہ ایجنسیوں نے قسطنطنیہ اور اس کے آس پاس کے علاقوں سے معلومات جمع کیں۔ عثمانی رہنماؤں کو آس پاس کے علاقوں میں ہونے والے حالات کی مکمل خبر ہوتی تھی۔

*عثمانیوں کی نفسیاتی جنگ:*

سلطان محمد نے دیواروں پر حملوں کو تیز اور سخت کر دیا تاکہ دشمن کو کچلنے کے اپنے منصوبے میں کامیاب ہو سکے۔ عثمانی فوجیوں نے رسوں اور سیڑھیوں کے ذریعے دیواروں پر چڑھنے کی کوششیں جاری رکھیں۔ ہر حملہ وہ بہادری، شجاعت اور قربانی کے ساتھ کرتے تھے۔ اللہ اکبر کے نعروں نے قسطنطین کے فوجیوں کے دل دہلا دیے، اور عثمانیوں کے ترانوں نے ان پر بجلی کی طرح اثر کیا۔

سلطان محمد فاتح نے پہاڑوں کی چوٹیوں پر توپوں کی تنصیب کی اور ان سے بندرگاہ کی طرف گولوں کی بارش کی۔ ایک گولہ ایک تجارتی جہاز پر لگا، جو پانی میں ڈوب گیا۔ خوف کے مارے باقی جہاز وہاں سے بھاگ کر غلطہ کے محاذ کی طرف پناہ لے گئے۔ وہ عثمانی فوجیں جو خشکی پر تھیں، بجلی کی طرح عیسائیوں پر لگاتار حملے کرتی رہیں اور انہیں خوب دہلایا۔

سلطان محمد فاتح نے دن رات بغیر آرام کے خشکی اور سمندری علاقوں پر حملے کیے۔ اس کا مقصد یہ تھا کہ دشمن بھی اس کے مقابلے میں جواب دے، تاکہ وہ دن رات کے کسی حصے میں آرام نہ کر سکے۔ اس سے ان کی ہمت اور ارادے کمزور ہوں گے، اور ان کے اعصاب پر دباؤ بڑھے گا، جس سے ایک چھوٹی سی بات بھی ان کے لیے پہاڑ بن جائے گی۔ یہ ایک نفسیاتی جنگ تھی۔ محصور فوج ایک دوسرے کے چہروں کو غور سے دیکھتی تھی، اور ان کی باتوں میں مایوسی کی علامات واضح تھیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

بلوچستان کی صورتِ حال تشویش ناک ہے!
تبصرے و تحریرات

بلوچستان کی صورتِ حال تشویش ناک ہے!

مئی 26, 2026
داعش؛ خنجر سے فریب تک!
تبصرے و تحریرات

داعش؛ خنجر سے فریب تک!

نومبر 16, 2025
داعش؛ زندگی اور سکون کا کھلا دشمن
تبصرے و تحریرات

داعش؛ زندگی اور سکون کا کھلا دشمن

جنوری 22, 2026
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! اٹھاونویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! اٹھاونویں قسط

نومبر 30, 2025
داعش کی نفسیاتی پراپیگنڈہ مہمات! | چوتھی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کی نفسیاتی پراپیگنڈہ مہمات! | چوتھی قسط

جولائی 19, 2025
یہود کون ہیں؟ چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

یہود کون ہیں؟ چھٹی قسط

جنوری 1, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist