جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے | چھتیسویں قسط

حارث عبیده

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے | چھتیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

عثمانی افواج کا اچانک حملہ:

عثمانیوں نے شہر میں داخل ہونے کے لیے ایک خاص حکمتِ عملی اپنائی۔ انہوں نے لکڑی کے تختوں سے ایک بڑی اور اونچی متحرک قلعہ نما ساخت تیار کی۔ یہ چلتا پھرتا قلعہ تین منزلہ تھا، اور شہر کی فصیل سے بھی اونچا تھا۔ اس قلعے پر گیلا کپڑا چڑھایا گیا تھا تاکہ آگ اس پر اثر نہ کرے۔ ہر منزل پر سپاہی بٹھائے گئے تھے، اور سب سے اوپر تیرانداز موجود تھے جو ہر اُس شخص کو نشانہ بناتے تھے جو فصیل سے اپنا سر باہر نکالتا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

عثمانی جب اس متحرک قلعے کے ساتھ آگے بڑھے تو شہر کے محافظوں کے دلوں میں خوف بیٹھ گیا۔ مسلمان افواج اس قلعے کو رومانوس دروازے (باب رومانوس) کے قریب لے گئے۔ قسطنطین کا بادشاہ خود اپنے سپہ سالاروں کے ہمراہ آگے بڑھا تاکہ اس قلعے کا راستہ روکے اور اسے فصیل سے پیچھے دھکیلے۔ قلعے میں موجود سپاہیوں اور فصیل کے باہر موجود دشمنوں کے درمیان شدید جنگ چھڑ گئی۔ لڑائی کافی شدت اختیار کر گئی۔ وہ مسلمان جو اب تک فصیل کے اندر محصور تھے، وہ کوشش کرتے ہوئے فصیل پار کرکے باہر آگئے۔

قسطنطین کو یقین ہو گیا کہ وہ شکست کھانے والا ہے، لیکن محصور صلیبی فوجیوں نے قلعے پر بار بار حملے کیے، جس کے اثرات قلعے پر ظاہر ہوئے۔ یہ متحرک قلعہ آگ کی لپیٹ میں آ گیا، جل گیا اور قریب تھا کہ بازنطینی برجوں پر جا گرتا۔ اس قلعے میں موجود محافظ سپاہی شہید ہو گئے، اور اس کے پیچھے بننے والی خندق کو پتھروں اور مٹی سے بھر دیا گیا۔ تاہم عثمانی مایوس نہ ہوئے، انہوں نے اپنی کوششیں جاری رکھیں۔ سلطان محمد فاتح، جنہوں نے یہ تمام مناظر اپنی آنکھوں سے دیکھے، فرمایا: ’’ہم کل ایسے چار مزید متحرک قلعے تیار کریں گے۔‘‘

محاصرہ طویل اور سخت ہوتا گیا، یہاں تک کہ بازنطینیوں کو شکست کا یقین ہونے لگا۔ مئی کی ۲۴ تاریخ کو شہر کے عمائدین نے شاہی محل میں ایک اجلاس منعقد کیا، جس میں بادشاہ قسطنطین خود بھی شریک تھا۔ اس اجلاس میں ہر شخص کے چہرے پر مایوسی کی گھٹائیں چھائی ہوئی تھیں۔ بعض شرکاء نے بادشاہ کو مشورہ دیا کہ عثمانیوں کے قبضے سے پہلے شہر کو چھوڑ دیا جائے اور فرار اختیار کیا جائے۔ لیکن بادشاہ نے یہ مشورہ مسترد کر دیا اور شہر میں قیام اور رعایا کے ساتھ مرنے تک ساتھ نبھانے کے عزم کا اظہار کیا۔ اجلاس ختم ہوا، بادشاہ محل سے باہر نکلا اور قلعوں اور فصیلوں کا معائنہ کرنے لگا۔

شہر میں افواہیں پھیلنے لگیں اور دفاع کرنے والے سپاہیوں کا حوصلہ بتدریج ٹوٹنے لگا۔ سب سے اہم افواہ ۱۶ جمادی الاول(مئی ۲۵ تاریخ) کو پھیلی، جس کے مطابق بازنطینیوں نے حضرت مریم علیہا السلام کے ایک مجسمے کو اٹھایا اور شہر میں گھماتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف مدد کے لیے دعائیں کرتے رہے۔ اچانک وہ مجسمہ ان کے ہاتھ سے گرا اور چکناچور ہو گیا۔ یہ واقعہ عیسائیوں کے لیے ایک معمولی بات نہ تھی، بلکہ آئندہ کسی بڑی مصیبت کی علامت سمجھی گئی، جس نے عوام اور بالخصوص فوج کو شدید متاثر اور پریشان کر دیا۔

اس کے اگلے دن یعنی ۲۶ مئی کو ایک اور واقعہ پیش آیا۔ تیز بارش ہوئی، آسمان گرجا، بجلی چمکی اور آسمانی آگ کا ایک شعلہ آیا جو سیدھا آیا صوفیا کی چھت پر جا گرا۔ کرج کے بڑے پادری (بشپ) نے اس واقعے کو شہر کے لیے بدشگون قرار دیا۔ وہ بادشاہ کے دربار میں گیا اور کہا: ’’اللہ تعالیٰ نے بادشاہ کی مدد ترک کر دی ہے اور یہ شہر جلد ہی عثمانیوں کے قبضے میں چلا جائے گا۔‘‘ یہ سن کر بادشاہ سخت پریشان ہوا اور بے ہوش ہوگیا۔

عثمانی توپ خانے مسلسل گولہ باری کر رہے تھے، فصیلیں اور قلعے جگہ جگہ سے ٹوٹ چکے تھے۔ عثمانی فوج خندق عبور کر چکی تھی اور شہر میں داخل ہونے کے قریب تھی، مگر یہ راز کسی پر فاش نہ تھا کہ وہ کس سمت سے حملہ کریں گے۔

سلطان محمد فاتح کو یقین تھا کہ وہ شہر فتح کر لے گا، لیکن وہ خونریزی سے بچنا چاہتا تھا۔ اس کی کوشش تھی کہ قسطنطنیہ بغیر لڑائی کے اس کے حوالے ہو۔ اس نے بادشاہ کے نام ایک خط لکھا اور اسے ترغیب دی کہ شہر کو پرامن طور پر عثمانیوں کے حوالے کرے۔ اس نے بادشاہ اور اس کے ساتھیوں کو یقین دلایا کہ اُنہیں کوئی نقصان نہیں پہنچایا جائے گا، وہ جس طرف جانا چاہیں، آزادی سے جا سکیں گے، شہر میں نہ خون بہے گا اور نہ ہی کسی کو اذیت دی جائے گی۔ لوگوں کو اختیار دیا جائے گا کہ وہ شہر میں رہیں یا نکل جائیں۔

جب یہ خط قسطنطین کے پاس پہنچا تو اس نے مشورے کے لیے دوبارہ مجلسِ شوریٰ طلب کی اور معاملہ عوام کے سامنے رکھا۔ کچھ لوگوں نے مشورہ دیا کہ شہر عثمانیوں کے حوالے کر دیا جائے، جبکہ کچھ نے مرنے تک دفاع پر اصرار کیا۔ آخرکار بادشاہ نے جنگ کا فیصلہ کیا اور محمد فاتح کو جواب میں لکھا:

’’میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ سلطان صلح کا خواہاں ہے، میں خوشی سے اسے جزیہ دینے کو تیار ہوں، لیکن قسطنطنیہ کے حوالے کی بات ہے، تو میں قسم کھاتا ہوں کہ اس کی آخری سانس تک حفاظت کروں گا۔ یا تو اس دارالحکومت کا دفاع کرتے ہوئے کامیاب رہوں گا، یا اس کی فصیلوں کے نیچے دفن ہو جاؤں گا۔‘‘

جب سلطان محمد فاتح کو یہ خط ملا، تو اس نے کہا:

’’بہت جلد قسطنطنیہ کا تخت میری ملکیت میں ہوگا یا پھر یہ شہر میرا مدفن بنے گا‘‘!

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ  | بیسویں قسط
علمی تحریرات

امارت اسلامیہ کے خلاف داعشی خوارج کے پروپیگنڈے اوراعتراضات کا شرعی جائزہ | بیسویں قسط

فروری 24, 2025
داعشی خلافت؛ وحشت پسندوں کی داستان | چھٹی قسط
تبصرے و تحریرات

دسمبر 9, 2025
امریکہ دنیا کا سب سے زیادہ غیر محفوظ ملک
سیاسی تحریرات

ستمبر 18, 2024
پاکستانی فوجی رجیم اپنے داخلی مسائل دوسروں کے سر نہ ڈالے!
تبصرے و تحریرات

پاکستانی فوجی رجیم اپنے داخلی مسائل دوسروں کے سر نہ ڈالے!

فروری 3, 2026
خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک!  ساتویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! ساتویں قسط

اگست 25, 2025
پاکستان اور تاجکستان: داعش خراسان کے نئے ڈیزائنر
سیاسی تحریرات

پاکستان اور تاجکستان: داعش خراسان کے نئے ڈیزائنر

جولائی 6, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version