جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین! دسویں قسط

احمد شکیب

خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین!  دسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

ان گناہوں کی فہرست میں، جن کا ارتکاب خوارج کرتے ہیں، کچھ مزید ایسے جرائم بھی ہیں جنہیں خوارج نے اپنا معمول بنا رکھا ہے۔ نوجوان نسل کے لیے ضروری ہے کہ وہ ان گناہوں سے باخبر ہو تاکہ اس فتنہ سے محفوظ رہ سکے۔ ان گناہوں کی تفصیل درج ذیل ہے:

۲۶۔ مسلمانوں کے ممالک اور شہروں پر تسلط حاصل کرنا(التسلط علی بلاد المسلمين):

اس جیسی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

یہ ایک بہت بڑا ظلم اور فتنہ ہے، کیونکہ اس عمل کے نتیجے میں مسلمانوں کا امن، مال، عزت اور نظام تباہ ہو جاتا ہے۔

اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہیں:

﴿إِنَّمَا السَّبِيلُ عَلَى الَّذِينَ يَظْلِمُونَ النَّاسَ وَيَبْغُونَ فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ، أُولَئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ﴾)سورۃ الشوریٰ: ۴۲(

ترجمہ :بے شک الزام اور سزا ان لوگوں پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور زمین میں ناحق سرکشی پھیلاتے ہیں، انہی کے لیے دردناک عذاب ہے۔

پس اس قسم کا تسلط ایک ظالمانہ بغاوت ہے، جو شریعت کے مطابق حرام ہے۔

خوارج نے ابتدا ہی سے اسلامی حکومتوں کے خلاف بغاوت کی، حضرت علی رضی اللہ عنہ کے خلاف جنگ چھیڑی، حالانکہ وہ وقت کے خلیفۂ برحق تھے۔ خوارج نے مسلمانوں کے علاقوں پر قبضہ کیا، شہروں پر تسلط جمایا، اور مسلمانوں کو قتل کیا۔

اسی طرح انہوں نے جنگ نہروان شروع کی، عورتوں، بچوں اور عام مسلمانوں کو شہید کیا۔ یہ سب اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ خوارج اسلامی ریاست، امن اور استحکام کے دشمن ہیں۔

۲۷۔ حرمین شریفین اور خلیجی ممالک کے خلاف سخت جنگ (شدة حربهم لبلاد الحرمین ودول الخليج):

حرمین شریفین (مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ) اسلام کے سب سے مقدس مقامات ہیں۔ ان کے خلاف جنگ چھیڑنا دین، قبلہ اور شعائر اللہ کی توہین ہے۔

اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتے ہیں: ﴿وَمَن يُعَظِّمْ شَعَائِرَ اللَّهِ فَإِنَّهَا مِن تَقْوَى الْقُلُوبِ﴾

ترجمہ: اور جو کوئی شعائر اللہ کی تعظیم کرتا ہے، تو بے شک یہ دلوں کے تقویٰ کی نشانی ہے۔

اس آیت سے واضح ہوتا ہے کہ شعائر اللہ کا احترام ہر مسلمان پر لازم ہے، اور اس کی بے حرمتی حرام ہے۔

رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں: «من أراد أهل المدينة بسوء، أذابه الله كما يذوب الملح في الماء» (صحیح مسلم)

ترجمہ: جو شخص مدینہ کے لوگوں کے بارے میں برے ارادے رکھے، اللہ اسے اس طرح پگھلا دے گا جیسے نمک پانی میں گھل جاتا ہے۔

اسی لیے حرمین کی حفاظت پوری امت مسلمہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے، اور خوارج پوری امت کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے۔

معاصر دور میں کچھ گروہ جو اپنے آپ کو اسلامی تنظیمیں کہتے ہیں لیکن درحقیقت خوارجی عقائد رکھتے ہیں (جیسے داعش اور ان جیسے دیگر گروہ)، انہوں نے مکہ اور مدینہ کو نشانہ بنانے کی دھمکیاں دیں، مساجد پر حملے کیے، اور اسلامی ریاستوں کے علماء اور حکام کو کافر قرار دیا۔

خوارج مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی حرمت و عظمت کو کوئی اہمیت نہیں دیتے، کیونکہ ان کے نزدیک جو شخص ان کے نظریات سے متفق نہ ہو، وہ کافر ہے؛ چاہے وہ کوئی بھی ہو۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

خوارج کی پیدائش
خوارج العصر

خوارج کی پیدائش

جون 24, 2024
علماء کے گوشت کے عادی پاکستانی جرنیل
تبصرے و تحریرات

علماء کے گوشت کے عادی پاکستانی جرنیل

مئی 6, 2026
فکری استعمار اور اس کے اثر و رسوخ کے طریقے | دوسری قسط
علمی تحریرات

فکری استعمار اور اس کے اثر و رسوخ کے طریقے | دوسری قسط

ستمبر 18, 2024
داعش: جہادی جماعت یا پھر مافیا کا ایک گروپ
خوارج العصر

داعش: جہادی جماعت یا پھر مافیا کا ایک گروپ

ستمبر 6, 2024
ملک عبداللہ کا دورۂ پاکستان؛ اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ پسِ پردہ خفیہ تعلقات!
تبصرے و تحریرات

ملک عبداللہ کا دورۂ پاکستان؛ اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ پسِ پردہ خفیہ تعلقات!

نومبر 18, 2025
اندلس کی عید
جہادی تحریرات

اندلس کی عید

اپریل 15, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist