جمعہ, جولائی 17, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! پانچویں قسط

    خوارج کے جانشین! پانچویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! نویں قسط

    خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! اڑسٹھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! نویں قسط

    عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی کمزوری کے اسباب اور ان کا حل! دسویں قسط

    وقت آ گیا ہے کہ امتِ مسلمہ بیدار ہو جائے!

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

خوارج کے جانشین! پانچویں قسط

احسان

خوارج کے جانشین! پانچویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

خوارج کی مزید خصوصیات جو داعش میں عروج کو پہنچ گئیں
خوارج کے بارے میں گزشتہ مضامین میں جن چار اہم خصوصیات کا ذکر کیا گیا تھا، ان تک ہی ان کی خصوصیات محدود نہیں ہیں۔ خوارج کے منحرف گروہ میں بہت سی دیگر ایسی خصوصیات بھی پائی جاتی ہیں کہ ان میں سے ہر ایک اکیلی ہی عصر حاضر کی تکفیری جماعتوں کو پہچاننے کے لیے کافی ہے۔ یہی خصوصیات داعش میں مزید شدت، منظم اور مربوط انداز میں ظاہر ہوئیں۔ اس حصے میں ہم ان خصوصیات کا ذکر کریں گے جن کا گزشتہ مضامین میں جائزہ نہیں لیا گیا تھا اور جو اس تکفیری گروہ کی فکری اور عملی حقیقت کی زیادہ واضح اور مکمل تصویر پیش کرتی ہیں۔

پانچویں خصوصیت: عبادت میں ریاکاری اور دکھاوا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! نویں قسط

خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! اڑسٹھویں قسط

اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! نویں قسط

خوارج ظاہری عبادات؛ جیسے نماز، روزہ، قرآن عظیم الشان کی تلاوت اور رات کی عبادت کرنے میں بہت زیادہ مبالغہ اور سختی کرتے تھے؛ لیکن ان کی یہ عبادات اخلاص کی بنیاد پر نہیں تھیں، بلکہ دکھاوے اور دوسروں پر اپنی برتری ظاہر کرنے کے لیے تھیں۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے بارے میں فرمایا:

"تمہاری نماز ان کی نماز کے مقابلے میں اور تمہارا روزہ ان کے روزے کے مقابلے میں کوئی حیثیت نہیں رکھتا۔”

یہ حدیث ظاہر کرتی ہے کہ خوارج ظاہری عبادات میں اس قدر افراط کرتے تھے کہ دوسروں کی عبادات ان کے مقابلے میں معمولی نظر آتی تھیں؛ لیکن یہی ظاہری اور ریاکارانہ عبادات انہیں شریعت کی روح اور مقاصد سے دور لے گئی تھیں۔

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما، جو صحابۂ کرام کے بڑے مفسرین میں سے تھے، خوارج سے ملاقات کے بعد فرمایا:

"میں نے آج تک ایسی قوم نہیں دیکھی جو ان سے زیادہ عبادت میں کوشش کرنے والی ہو؛ ان کے ہاتھ زیادہ نماز پڑھنے کی وجہ سے اونٹ کے گھٹنوں کی طرح سخت ہو گئے ہیں اور ان کی پیشانیاں مسلسل سجدوں کی وجہ سے سیاہ ہو گئی ہیں؛ لیکن یہی گروہ اللہ تعالیٰ کی بدترین مخلوق شمار کیا جاتا ہے۔”

یہ خصوصیت داعش میں بھی واضح طور پر دیکھی جاتی ہے۔ وہ مخصوص سیاہ لباس پہنتے ہیں، جماعت کی نمازیں ظاہری خشوع اور سکون کے ساتھ ادا کرتے ہیں اور انہی مناظر کی اعلیٰ معیار کی پراپیگنڈہ ویڈیوز نشر کرتے ہیں، تاکہ خود کو "واحد حقیقی مسلمان” کے طور پر پیش کریں۔ لیکن یہی لوگ بے گناہ مسلمانوں کی تکفیر کرتے ہیں، ان کے سر قلم کرتے ہیں، عورتوں اور بچوں کو غلام بناتے ہیں اور مقدس مقامات کو تباہ کرتے ہیں۔ عبادت کے خوبصورت ظاہر اور فاسد باطن کے درمیان یہ واضح تضاد دکھاتا ہے کہ ان کی عبادت اخلاص پر مبنی نہیں، بلکہ لوگوں کو دھوکا دینے اور اپنی صفوں میں نئے افراد شامل کرنے کے لیے ایک پراپیگنڈہ ٹول ہے۔

چھٹی خصوصیت: تکبر، خود کو برتر سمجھنا اور دینی رہنماؤں کے سامنے گستاخی۔

"ذوالخویصرہ” کا مشہور واقعہ خوارج کے غرور اور بے ادبی کی واضح مثال ہے۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غنیمتوں کی تقسیم میں مصروف تھے تو اس شخص نے بے ادبی سے کہا:

"اے محمد! انصاف کرو!”

دنیا کے سب سے زیادہ عادل اور بہترین انسان کے سامنے یہ گستاخی خوارج کے خود کو برتر سمجھنے اور بے ادبی کی عکاسی کرتی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب میں فرمایا:

"تمہاری ہلاکت ہو! اگر میں انصاف نہیں کروں گا تو پھر کون انصاف کرے گا؟”

بعد میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے قتل کرنے سے منع فرمایا اور فرمایا:

"اسی شخص کی نسل سے ایک ایسا گروہ نکلے گا جو قرآن عظیم الشان پڑھے گا، لیکن وہ ان کے حلق سے آگے نہیں جائے گا اور وہ دین سے ایسے نکل جائیں گے جیسے تیر کمان سے نکل جاتا ہے۔”

خوارج کو امت مسلمہ کے کسی عالم یا رہنما کا کوئی احترام نہیں تھا۔

وہ خود کو سب سے زیادہ علم رکھنے والا اور متقی سمجھتے تھے اور اپنے لیے یہ حق تصور کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ، تابعین اور اسلام کے بڑے علماء کو نصیحت کریں، ان پر کفر اور گمراہی کے الزامات لگائیں اور ان کے فتووں کو رد کریں۔ یہ خصوصیت داعش میں بھی انتہائی شدت کے ساتھ دیکھی جاتی ہے۔ وہ اہل سنت کے بڑے علماء کی آسانی سے تکفیر کرتے ہیں اور انہیں "طاغوت”، "سیکولر علماء” اور "کافروں کے حکمرانوں کے خادم” جیسے نام دیتے ہیں۔ داعش خود کو دین کا واحد مرجع اور قرآن عظیم الشان و سنت کا واحد حقیقی مفسر سمجھتی ہے اور اپنے نظریے سے بلند کسی عالم کو قبول نہیں کرتی۔

ساتویں خصوصیت: کم عمری اور جہالت۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مشہور حدیث میں خوارج کو "کم عمر اور کم عقل نوجوان” قرار دیا ہے۔ عمر اور تجربے کی کمی کی وجہ سے وہ آسانی سے گمراہ کن نعروں کا شکار ہو جاتے ہیں اور گہری سوچ اور غور و فکر کے بغیر غیر دانشمندانہ اقدامات کرتے ہیں۔ داعش بھی اپنے اکثر ارکان کو جاہل اور مایوس نوجوانوں میں سے بھرتی کرتی ہے اور ان کے گرم مگر بے بنیاد جذبات کو اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لیے استعمال کرتی ہے۔ یہ نوجوان، جن میں سے اکثر سیاسی اور سماجی حقائق سے بے خبر ہوتے ہیں، جنت اور شہادت کے گمراہ کن وعدوں سے دھوکا کھاتے ہیں اور اس تکفیری گروہ کے جال میں پھنس جاتے ہیں۔

آٹھویں خصوصیت: مسلمانوں کے خون اور مال کی بے حرمتی۔

خوارج بے بنیاد شبہات اور قرآن کی آیات کی غلط تفسیر کے ذریعے مسلمانوں کے خون کو حلال سمجھتے تھے اور ان کے مال لوٹتے تھے۔ وہ مسلمان کی جان اور مال کی حرمت کو کوئی اہمیت نہیں دیتے تھے اور اپنے مخالفین کو قتل کرنا نہ صرف جائز بلکہ واجب سمجھتے تھے۔

داعش نے بھی مسلم ممالک میں ہزاروں بے گناہ مسلمانوں کو کمزور اور بے بنیاد بہانوں کے نام پر قتل کیا اور ان کے مال لوٹے۔ افغانستان میں کابل کے دشت برچی ہسپتال پر حملہ، جس میں حاملہ ماؤں اور نومولود بچوں کو نشانہ بنایا گیا، کابل یونیورسٹی کے طلبہ کا امتحان کے دوران اجتماعی قتل اور کابل ہوائی اڈے کا خونریز واقعہ، ان ہولناک جرائم کی صرف چند مثالیں ہیں جو داعش نے انجام دیے ہیں۔

نویں خصوصیت: تاریخ کے دوران خوارج کا مسلسل ظاہر ہونا۔

نبوی احادیث میں آیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

"وہ ہمیشہ ظاہر ہوتے رہیں گے، یہاں تک کہ ان کا آخری گروہ دجال کے ساتھ نکلے گا۔”

خوارج تاریخ کے مختلف ادوار میں ظاہر ہوتے رہے ہیں اور داعش بھی موجودہ دور میں اسی منحرف فکر کی ایک واضح مثال ہے۔ یہ تسلسل ظاہر کرتا ہے کہ خوارج کا منحرف نظریہ کبھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوا، بلکہ ہمیشہ نئی شکل اور نئے نام کے ساتھ ظاہر ہوتا رہا ہے۔

یہ تمام خصوصیات واضح کرتی ہیں کہ داعش فکری اور عملی اعتبار سے خوارج کی حقیقی جانشین اور اسی منحرف فکر کو جاری رکھنے والی جماعت ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

یہود کون ہیں؟  | تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

یہود کون ہیں؟ | تیسری قسط

دسمبر 6, 2025
تاریکی کا لشکر: داعش کی پہچان | دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

تاریکی کا لشکر: داعش کی پہچان | دوسری قسط

جولائی 24, 2025
غزہ — امت کا دفاعی مورچہ، اور بقاء کا راز!
تبصرے و تحریرات

غزہ — امت کا دفاعی مورچہ، اور بقاء کا راز!

مئی 31, 2025
جو افغانستان اور خطے کو آگ میں جھونک رہا ہے، اس کا آشیانہ کہیں اور ہے!
تبصرے و تحریرات

جو افغانستان اور خطے کو آگ میں جھونک رہا ہے، اس کا آشیانہ کہیں اور ہے!

اکتوبر 5, 2025
مذہبی تجارت اور سیاسی بقا!
تبصرے و تحریرات

مذہبی تجارت اور سیاسی بقا!

اپریل 29, 2026
اسلامی روح سے عاری خلافت! چوتھی قسط
تبصرے و تحریرات

اسلامی روح سے عاری خلافت! چوتھی قسط

جنوری 15, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! پانچویں قسط

    خوارج کے جانشین! پانچویں قسط

    جولائی 16, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! نویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! نویں قسط

    جولائی 16, 2026
    خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! اڑسٹھویں قسط

    خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے! اڑسٹھویں قسط

    جولائی 15, 2026
    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! نویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! نویں قسط

    جولائی 15, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist