ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات خوارج العصر

خوارج کی پہچان | چھٹی قسط

راشد شفيق

خوارج کی پہچان | چھٹی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

فرقہ اباضیہ کے عقائد:

یہ ایک قدرتی بات ہے کہ اس طرح کے گروہوں نے کچھ مسائل میں صحیح عقیدے سے انحراف کے مرتکب ہوئے ہیں، کیونکہ وہ اہل سنت والجماعت کے راستے سے ہٹ کر تحریف کی طرف چلے گئے ہیں؛ اسی طرح، یہ بھی ممکن ہے کہ وہ فقہی مسائل میں کچھ حق باتیں رکھتے ہوں، جیسا کہ عقیدے کے مسائل میں کچھ صحیح اور کچھ غلط آراء رکھتے ہیں۔

پچھلے حصے میں اباضیہ کے بارے میں تحقیق کی گئی تھی کہ وہ خوارج میں سے ایک گروہ ہیں، اب ہم یہاں اباضیہ کے عقائد کے بارے میں مختصر وضاحت پیش کریں گے، کہاں وہ راہ حق سے منحرف ہوئے اور کن مسائل میں متفق ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

فوجی رجیم کے ساتھ ساتھ داعشی خوارج کے ٹھکانے بھی نشانہ بن رہے ہیں!

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پہلی قسط

داعش نامی وبا! بتیسویں قسط

۱۔ صفات باری تعالیٰ:

اباضیہ اس مسئلے میں دو گروپوں میں تقسیم ہیں؛

پہلا گروہ: یہ گروہ اللہ تعالی کی صفات کو بالکل رد کرتا ہے تاکہ وہ تشبیہ (یعنی اللہ کے مخلوق کے ساتھ مشابہت) سے بچ سکے۔

دوسرا گروہ: یہ گروہ صفات کو ذات کے ساتھ جوڑتا ہے، یعنی وہ کہتے ہیں: اللہ تعالی اپنی ذات کے لحاظ سے عالم، قادر، سمیع اور دوسرے صفات رکھتے ہیں۔ لیکن وہ اللہ تعالی کے لیے "ید” (ہاتھ)، "سمع” (سننا) اور دیگر ثابت شدہ صفات کو بھی نہیں مانتے۔

یہ نظریہ در حقیقت صفات کا انکار ہے، لیکن وہ اسے اس طرح بیان کرتے ہیں تاکہ مخلوق کے ساتھ مشابہت سے بچا سکیں، اباضیہ کے مشہور عالم الورجلانی نے ان لوگوں کے خلاف سخت ردعمل ظاہر کیا ہے جو اللہ کی صفات کو ثابت کرتے ہیں اور انہیں بت پرستوں کے مشابہ قرار دیتے ہیں۔

۲۔ اللہ تعالی کے دیکھنے کا انکار:

اباضیہ کا عقیدہ ہے کہ اللہ تعالی کو نہیں دیکھا جا سکتا، کیونکہ ان کے مطابق یہ عقل کے لحاظ سے ناممکن ہے، اس کے لئے وہ اللہ تعالی کی یہ آیت دلیل کے طور پر پیش کرتے ہیں:

"لا تدركه الأبصار وهو يدرك الأبصار” (الأنعام: 103)

اس آیت کی تفسیر انہوں نے معتزلیوں کی طرح کی ہے۔

اسی طرح، وہ یہ آیت بھی دلیل کے طور پر پیش کرتے ہیں:

"قال رب أرني أنظر إليك قال لن تراني ولكن انظر إلى الجبل فإن استقر مكانه فسوف تراني” (الأعراف: 143)

لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ استدلالات غلط ہیں، کیونکہ:

"لا تدركه الأبصار” آیت اللہ تعالیٰ کے مکمل طور پر دیکھنے کا انکار نہیں کرتا، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ انسانوں کی نظر اللہ تعالی کو اس کی حقیقت مکمل طور پر نہیں گھیر سکتی۔ "لن تراني” آیت دنیا میں اللہ تعالی کو دیکھنے کے امکان کو رد کرتی ہے، اور اللہ تعالی نے اس کے لیے یہ شرط رکھی کہ جب تک پہاڑ اپنی جگہ پر قائم رہے، تب ہی اللہ تعالی کو دیکھا جا سکتا ہے، جو خود اس بات کا جواز فراہم کرتا ہے کہ اللہ تعالی کو دیکھنا ممکن ہو سکتا ہے۔

۳- قرآن کریم کی مخلوقیت کا عقیدہ:

اباضیہ کے کچھ علماء جیسے ابن جميع اور الورجلانی نے فتویٰ دیا کہ جو شخص قرآن کی مخلوقیت کا انکار کرے، وہ اباضیہ کے گروہ میں شامل نہیں ہے۔ تاہم اہل سنت والجماعت کا عقیدہ یہ ہے کہ قرآن اللہ تعالی کا کلام ہے اور مخلوق نہیں ہے، جیسے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے فرمایا ہے۔ لیکن اباضیہ کے کچھ علماء جیسے ابو النضر العمانی اور صاحب کتاب "الأديان” نے قرآن کی مخلوقیت کے نظریہ کو رد کیا ہے۔

۴۔ تقدیر کا مسئلہ:

اباضیہ تقدیر (قدر) کے مسئلے میں اہل سنت والجماعت کے ساتھ متفق ہیں۔

۵۔ عذاب قبر:

اباضیہ اس مسئلے میں اختلاف رکھتے ہیں: ایک گروہ عذاب قبر کا انکاری ہے، جیسا کہ دیگر خوارج کی طرح، جبکہ دوسرا گروہ قبر کے عذاب کو تسلیم کرتا ہے۔ اہل سنت والجماعت کا عقیدہ یہ ہے کہ قبر کا عذاب حقیقت ہے اور اس کا ثبوت قرآن اور حدیث سے ثابت ہے۔

۶۔ جنت، دوزخ، حوض کوثر اور ملائکہ پر ایمان:

اباضیہ کا عقیدہ ہے کہ جنت اور دوزخ موجود ہیں، قیامت کے دن حوض کوثر کا وجود تسلیم کرتے ہیں، اور ملائکہ اور آسمانی کتابوں پر ایمان رکھتے ہیں۔

۷۔ شفاعت:

اباضیہ شفاعت پر ایمان رکھتے ہیں، لیکن صرف متقیوں کے لئے، گناہ گار مؤمنوں کے لئے نہیں۔ جبکہ اہل سنت کا عقیدہ یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مؤمنوں کے لئے شفاعت کریں گے، تاکہ ان کو دوزخ میں جانے سے بچایا جا سکے یا دوزخ سے نکالا جا سکے۔

۸۔ میزان:

اباضیہ قیامت کے دن میزان (ترازو) کو نہیں مانتے، جس کے ذریعے لوگوں کے اعمال تولے جائیں گے۔ وہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالی صرف لوگوں کے نیتوں اور اعمال کے مابین تفریق کرے گا، وہ حقیقی ترازو پر ایمان نہیں رکھتے، جو کہ قرآن اور حدیث کے صریح نصوص کے مخالف عقیدہ ہے۔

۹- تقیہ:

اباضیہ، دیگر خوارج کے برعکس، تقیہ کو جائز سمجھتے ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش خوارج: مسلمانوں کا قتل ان کا دائمی وطیرہ!
تبصرے و تحریرات

جنوری 22, 2026
خلافت کے دعوے سے غلامی کے شیطانی دائروں تک
خوارج العصر

اکتوبر 2, 2024
داعش: خفیہ اداروں کا معاون گروپ
خوارج العصر

داعش: خفیہ اداروں کا معاون گروپ

اگست 30, 2024
خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین! تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

خوارج؛ تکفیر کے دعویدار؛ خود گناہ کبیرہ کے مرتکبین! تیسری قسط

اپریل 22, 2025
الشراۃ: خوارج کا ایک اور گروہ
خوارج العصر

الشراۃ: خوارج کا ایک اور گروہ

نومبر 2, 2024
داعش یا اجتماعی بے حیائی کی ترغیب دینے والے
خوارج العصر

داعش یا اجتماعی بے حیائی کی ترغیب دینے والے

اکتوبر 12, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version