جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش؛ امتِ مسلمہ کے اتحاد اور امن کے لیے خطرہ! پہلی قسط

غیاث‌الدین غوری

داعش؛ امتِ مسلمہ کے اتحاد اور امن کے لیے خطرہ! پہلی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

داعش کے منحوس وجود کو مکمل طور پر ایک نئی تحریک نہیں سمجھا جا سکتا؛ بلکہ اس کے فکری، عقیدتی اور عملی جڑیں اس گروہ کی طرف جاتی ہیں جسے اسلام کے ابتدائی دور میں ’’خوارج‘‘ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ جیسے خوارج نے دین کی سطحی اور انتہاپسندانہ تشریحات کے ذریعے مسلمانوں کے اتحاد اور بھائی چارے کو کمزور کیا، آج داعش بھی انہی خیالات، رویوں اور گمراہ کن اعمال کے ذریعے امتِ مسلمہ کی سلامتی اور وحدت کے لیے خطرہ پیدا کر رہی ہے۔

تاریخ یہ واضح کرتی ہے کہ یہ تکفیری گروہ نہ صرف اسلام کی بدنامی کا سبب بنا اور امتِ مسلمہ کے جسم میں سب سے زہریلی جڑیں پیدا کیں، بلکہ مسلمانوں کے درمیان بھی تفرقہ اور اختلاف کے شعلے بھڑکائے۔ دشمنانِ اسلام کی ایک اسٹریٹجک حکمت یہ ہے کہ انہی گروہوں کے ذریعے اختلاف اور تفرقہ پھیلایا جائے اور مقدس اسلام کو بدنام کیا جائے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

جب ہم اس گروہ کی درست شناخت پر غور کرتے ہیں، تو پتہ چلتا ہے کہ پچھلے خوارج (ابتداء اسلام میں) اور آج کے خوارج (داعش) کی فکری اور تاریخی جڑیں ایک ہی زمین سے سیراب ہوئی ہیں۔ مثال کے طور پر، پچھلے خوارج کا نعرہ یہ تھا ’’لا حکم إلا لله‘‘ (حکم صرف اللہ کے لیے ہے)؛ مگر اس نعرے کی غلط اور مطلق تعبیر نے انہیں مسلمانوں کی مطلق تکفیر کرنے اور اسلامی معاشرے کے خلاف جنگ چھیڑنے پر مجبور کیا۔

قرآنِ عظیم الشان اور سنت کے عمیق فہم کی بجائے سطحی سوچ اور محدود فکری صلاحیت، نیک اور صالح مسلمانوں کے خلاف وسیع تکفیر، انتہاپسندانہ تشدد کے اعمال، اصلی کفار کے مقابلے میں نرم رویہ، عادل امام کے خلاف خروج اور معاشرے میں فتنے پیدا کرنا ان کی واضح خصوصیات تھیں۔

یہ باطل نظریات اور عقائد اتنے بڑھ گئے کہ انہوں نے خود اسلام کے عظیم رہنما حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات پر اعتراض کیا اور انسانیت کے عظیم اعمال کو اپنے لیے قابل قبول نہ سمجھا۔ تاریخ میں انہوں نے ہمیشہ کوشش کی کہ امت کے بہترین شخصیات، حق پرست علماء اور داعیان کو ختم کریں اور انہیں شہید کریں۔

مگر آج کے خوارج (داعش) یہ ظاہر کرتے ہیں کہ یہ گروہ انہی خارجی سوچ کا تسلسل ہے؛ یہ یہودیوں، نصاریٰ اور دشمنانِ اسلام کی حمایت سے اسلام کی جڑوں پر وار کر رہا ہے اور مقدس اور مبارک دین کو دنیا کے سامنے دہشت اور وحشت کے دین کے طور پر پیش کرنا چاہتا ہے۔ ان کی سب سے بڑی کوشش امتِ مسلمہ کے اس اتحاد کو ختم کرنا ہے، جو امت کی نجات اور مسلمانوں کی عزت کی ضمانت ہے۔
آج کے دور میں سب کے سامنے واضح ہے کہ دشمن نے ایسے انتہاپسند اور دین سے ناواقف افراد کے ذریعے مقدس اسلام پر سب سے بڑا حملہ کیا۔ بہت سے اسلامی علاقوں میں یہ خوارج حقیقی مجاہدین کو دبانے اور امت مسلمہ کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا ذریعہ بن گئے، جیسا کہ شام (سوریہ) اور دیگر جگہوں میں دیکھا جا سکتا ہے۔

امریکی قبضے کے دوران پیارے افغانستان میں دشمنوں نے اپنی ناکام سازش کے تحت ’’داعش خراسان‘‘ قائم کی تاکہ امارتِ اسلامی کے جانباز مجاہدین کی جدوجہد کو قابو میں لائیں اور بےگناہ خواتین اور بچوں کو وحشیانہ قتل کے ذریعے اسلام کو بے رحمی اور شفقت سے خالی دین کے طور پر پیش کریں اور مغرب کے کمزور نظام کے لیے افغانستان میں راہ ہموار کریں۔

مگر امارتِ اسلامی کے مجاہدین، جن کا مقصد اللہ تعالیٰ کی رضا، اسلام کی سربلندی، اسلامی نظام کا قیام اور اقدار، اسلامی تہذیب و ثقافت کی آزادی تھا، انہوں نے دشمنوں کو یہ موقع نہیں دیا کہ وہ اپنی حدود سے تجاوز کریں اور صہیونیوں اور اسلام کے دشمنوں کی خواہشات پوری کریں۔

اللہ کی نصرت اور مدد کے سبب، متجاوزین اور قابضین کو شکست سے دوچار کردیا گیا، اور الحمدللہ اسلام کے دشمن (داعش) بھی شکست کھاگئے۔

ان شاء اللہ، مستقبل میں کسی بھی گروہ کو، جو یہودیوں، نصاریٰ یا دیگر دشمنوں کی حمایت سے قائم کیا جائے، ظلم، فساد اور علماء و امت کے درمیان اختلاف پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

لال مسجد: ظلم و جبر کی سیاہ تاریخ اور نہ ختم ہونے والی  مزاحمت
تجزیاتی تحریرات

لال مسجد: ظلم و جبر کی سیاہ تاریخ اور نہ ختم ہونے والی مزاحمت

مارچ 8, 2025
غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق!  انتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

ستمبر 29, 2025
افغانستان پر سوویت یونین کی یلغار: مختصر تاریخی پس منظر اور دوسروں کے لیے درسِ عبرت
جہادی تحریرات

افغانستان پر سوویت یونین کی یلغار: مختصر تاریخی پس منظر اور دوسروں کے لیے درسِ عبرت

دسمبر 26, 2024
خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! بائیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت عثمانیہ؛ تاریخ کے اوراق سے! بائیسویں قسط

مئی 3, 2025
داعش؛ اسلامی خلافت کے معمار یا اس کے مٹانے والے!  پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

داعش؛ اسلامی خلافت کے معمار یا اس کے مٹانے والے! پہلی قسط

ستمبر 24, 2025
خوارج: معاصر فتنہ اور انٹیلی جنس ایجنسیزکا جال
خوارج العصر

خوارج: معاصر فتنہ اور انٹیلی جنس ایجنسیزکا جال

دسمبر 16, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist