ہفتہ, مارچ 7, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    محمد گورن اور اس کے ساتھیوں کو بلوچستان میں یورپ اور علاقائی ممالک پر حملوں کے لیے بھرتی کیا گیا تھا۔

    سلطان عزیز عزام خوارج کے داخلی اختلافات کا شکار ہوا

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    ابابیل اور ہاتھی: طاقت، وزن اور نظریے کی ایک سادہ کہانی!

    خطے کی بدلتے حالات اور امارت اسلامیہ کی بہترین خارجہ پالیسی

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش؛ زندگی اور سکون کا کھلا دشمن

جلیل ارمان

داعش؛ زندگی اور سکون کا کھلا دشمن
Share on FacebookShare on Twitter

کابل کے علاقے شہرنو میں پیش آنے والے دل دہلا دینے والے اور المناک دھماکے نے ایک بار پھر لوگوں کے سامنے داعشی گروہ کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا، وہ چہرہ جو خونریزی، جھوٹ اور زندگی و امن کی کھلی دشمنی سے بھرا ہوا ہے۔ یہ حملہ طاقت کا اظہار نہیں تھا، بلکہ بے بسی اور شکست خوردگی کا نتیجہ تھا۔ وہ گروہ جو برسوں سے دین کے نام پر جرائم کرتا چلا آ رہا ہے، آج بھی اسی طرح کی سفاکانہ کارروائیوں کے ذریعے افغانستان میں امید اور استحکام کا راستہ روکنے کی کوشش کر رہا ہے، حالانکہ وہ یہ نہیں جانتا کہ ہماری قوم اب ان مکروہ کھیلوں کا شکار نہیں بن سکتی۔

امریکہ کے کٹھ پتلی نظام کے خاتمے اور قبضے کے اختتام کے بعد ہمارا عزیز افغانستان ایک بار پھر نئی زندگی کی سانس لے رہا ہے۔ ایک ایسا اسلامی نظام وجود میں آیا ہے جو عوام کے قلب سے ابھرا ہے، ایسا نظام جس کی اولین ترجیح امن، سماجی نظم اور معاشی تعمیر نو ہے۔ آج ملک کے متعدد صوبوں میں بازاروں میں رونق لوٹ آئی ہے، راستے محفوظ ہو چکے ہیں اور لوگ پہلے سے زیادہ اعتماد کے ساتھ کاروبار اور تجارت کی طرف متوجہ ہو رہے ہیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

"غضب للحق” نامی فلم!

اسی طرح افغانستان کے ہمسایہ اور علاقائی ممالک کے ساتھ تعلقات باہمی احترام اور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر فروغ پا رہے ہیں۔ یہ تبدیلیاں ایک واضح پیغام دیتی ہیں کہ افغانستان اب بیرونی طاقتوں کا کھیل کا میدان نہیں رہا، بلکہ خطے میں اپنے فطری مقام کی طرف واپس لوٹ رہا ہے۔

لیکن یہ مثبت پیش رفتیں امن کے دشمنوں کو برداشت نہیں۔ وہ عناصر جو بدامنی، جنگ اور خونریزی سے فائدہ اٹھاتے ہیں، جب امن اور خوشحالی دیکھتے ہیں تو تشدد کا سہارا لیتے ہیں۔ داعش انہی عناصر میں سے ایک ہے، ایک ایسا گروہ جو نہ اسلام کی نمائندگی کرتا ہے اور نہ ہی انسانی اخلاقیات سے اس کا کوئی تعلق ہے۔ وہ ظالمانہ اور غیر انسانی حملوں کے ذریعے اعتماد کی فضا کو تباہ کرنا چاہتا ہے اور پڑوسی ممالک کو یہ جھوٹا پیغام دینا چاہتا ہے کہ افغانستان غیر محفوظ ہے، حالانکہ زمینی حقائق اس دعوے کو واضح طور پر رد کرتے ہیں۔

کابل کے شہرنو میں ہونے والا دھماکہ بھی اسی تناظر میں گہرے تجزیے کا متقاضی ہے۔ یہ حملہ موجودہ نظام کو بدنام کرنے اور افغانستان کے خطے کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات کو نقصان پہنچانے کی ایک کوشش تھی۔ داعش یہ برداشت نہیں کر سکتی کہ افغانستان اپنے ہمسایوں کے ساتھ احترام اور تعاون کے ماحول میں آگے بڑھ رہا ہو، اسی لیے وہ تخریبی اور انسان دشمن کارروائیوں کے ذریعے بد اعتمادی کی دیواریں کھڑی کرنا چاہتی ہے۔ مگر تاریخ گواہ ہے کہ بدنیتی کبھی کامیاب نہیں ہوتی۔

داعش نے ہمیشہ اسلام کے نام پر جرائم کرنے کی کوشش کی ہے تاکہ اپنے خفیہ آقاؤں کو خوش ۔رکھ سکے، حالانکہ اسلام زندگی، عدل اور انسانی وقار کا دین ہے اور قرآنِ عظیم الشان کی آیات اس حقیقت کو واضح طور پر بیان کرتی ہیں۔ اسی لیے بے گناہ انسانوں کا قتل دین اور انسانیت کے خلاف سب سے بڑی خیانت ہے۔ چنانچہ ہر دھماکہ، ہر قتل اور ہر یتیم کی آنسو جو داعش کے ہاتھوں بہتا ہے، اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ اس گروہ کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔

آج افغانستان کے عوام پہلے سے کہیں زیادہ باخبر اور باشعور ہو چکے ہیں۔ وہ بخوبی جانتے ہیں کہ یہ حملے دین کے نام کے بدترین غلط استعمال کا نتیجہ ہیں، نہ کہ دین کی خیرخواہی کی علامت۔ جو امن حاصل ہوا ہے وہ عوام کی قربانیوں اور صبر کا ثمر ہے اور ایک دھماکے سے ختم نہیں ہو سکتا۔ اس کے برعکس، ہر دہشت گرد واقعہ استحکام اور معمول کی زندگی کے تحفظ کے لیے قوم کے عزم کو مزید مضبوط کرتا ہے۔

آخر میں یہ کہنا بجا ہے کہ کابل کے شہرنو کا دھماکہ داعش کی طاقت کی علامت نہیں بلکہ اس کی کمزوری اور مایوسی کا اظہار ہے۔ امن اور امید کی روشنی تشدد کی تاریکی کو پسِ پشت ڈال دیتی ہے۔ افغانستان آج زندگی کی طرف بڑھ رہا ہے، موت کی طرف نہیں؛ تعمیر کے راستے پر گامزن ہے، تباہی کے نہیں۔ اور یہ سفر تمام سازشوں کے باوجود جاری رہے گا، ان شاء اللہ۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

جھوٹی خلافت کے لیے نوجوانوں کو مائل و بھرتی کرنے کی خاطر داعش کے حربے
خوارج العصر

اکتوبر 10, 2024
مسلمان مجاہدین کے ساتھ جنگ اور کفار کا ساتھ
خوارج العصر

مسلمان مجاہدین کے ساتھ جنگ اور کفار کا ساتھ

مارچ 28, 2024
داعش؛ افغانستان کو کمزور کرنے کی سازش
خوارج العصر

داعش؛ افغانستان کو کمزور کرنے کی سازش

دسمبر 31, 2024
موجودہ سیاست اور داعش کا کردار!
خوارج العصر

موجودہ سیاست اور داعش کا کردار!

نومبر 28, 2024
داعش؛ اسلام کے نام پر مغرب کا تخلیق کردہ گروہ | پہلی قسط
خوارج العصر

داعش؛ اسلام کے نام پر مغرب کا تخلیق کردہ گروہ | پہلی قسط

اپریل 30, 2025
داعش؛ موجودہ زمانے کا ایک وحشتناک مظہر!
تبصرے و تحریرات

داعش؛ موجودہ زمانے کا ایک وحشتناک مظہر!

جولائی 16, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    امریکہ کا نیا منصوبہ اور خطے میں اس کے نفاذ کی ایک خاص حلقے کی کوششیں!

    مارچ 7, 2026
    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور علماء کی ذمہ داری!

    مارچ 7, 2026
    "غضب للحق” نامی فلم!

    "غضب للحق” نامی فلم!

    مارچ 5, 2026
    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    پاکستان؛ اسلام کے نام پر کفار کی تلوار!

    مارچ 5, 2026

    تازہ خبریں

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    فروری 3, 2026

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    دسمبر 31, 2025
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version