جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! انتیسویں قسط

حجاز تمیم

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  انتیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

1. ملک چھوڑنے والے ارکان کی جانب سے امداد کا سلسلہ

داعش کی مالی معاونت کی اہم اور کم لاگت والی حکمتِ عملیوں میں سے ایک وہ طریقہ ہے جس کے تحت یورپ کے وہ شہری جو داعش میں شامل ہونے کے لیے شام، عراق یا دیگر جنگی علاقوں میں جاتے ہیں، یورپ چھوڑنے کے بعد بھی سماجی فلاحی رقوم حاصل کرتے رہتے ہیں۔ اس طریقے کا مقصد یہ ہے کہ ریاستی بجٹ کے ذریعے داعش کے لیے مسلسل آمدنی کا بندوبست ہو سکے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

سسٹم کے غلط استعمال کا طریقہ

اکثر یہ لوگ یورپ سے روانگی کے وقت درج ذیل سرکاری امداد بند نہیں کرواتے بلکہ جان بوجھ کر انہیں فعال چھوڑ دیتے ہیں:
۔ بے روزگاری الاؤنس (Unemployment Benefits)
۔ خاندان/بچوں کے الاؤنس (Family / Child Benefits)
۔ سماجی بہبود کی امداد (Social Assistance Allowances)
۔ معذوری/بیماری الاؤنس (Disability / Sickness Allowances)

میزبان ممالک کی ادارے یہ سمجھتے رہتے ہیں کہ متعلقہ شخص اب بھی یورپ میں موجود ہے اور قانونی طور پر امداد کا حق دار ہے۔

یہ عمل کیسے ممکن ہوتا ہے؟

یورپ سے نکلنے والے افراد عام طور پر یہ کام کرتے ہیں:
۔ حکومت کو اپنے روانگی کی اطلاع نہ دینا
۔ اپنے بنک اکاؤنٹ کو فعال رکھنا
۔ جعلی پتے یا جعلی رابطہ معلومات استعمال کرنا
۔ خاندان یا ثالث کے ذریعے دستاویزات کی تجدید کروانا
۔ کچھ صورتوں میں جعلی شناخت کا استعمال

یوں یہ شخص جنگی علاقے میں بیٹھ کر ہر ماہ یورپ کے خزانے سے غیر قانونی آمدنی حاصل کرتا رہتا ہے۔

*2: رقوم کی منتقلی کے طریقۂ کار*

(الف) Facilitators / سہولت کاروں کے ذریعے پیسے بھیجنا

زیادہ تر کیسز میں Benefit Fraud سے حاصل شدہ رقوم براہ راست داعش تک نہیں پہنچتیں، بلکہ انہیں مقامی اور بین الاقوامی سہولت کار (Facilitators) منتقل کرتے ہیں۔ یہ عام طور پر:
۔ قابلِ اعتماد دوست
۔ خاندان کے افراد
۔ یا وہ شخص ہوتے ہیں جن کے داعش سے پرانے روابط ہوں۔

رقوم منتقل کرنے کا طریقہ:

1. بینک اکاؤنٹ سے رقوم نکالنا

سہولت کار اُس کارڈ یا آن لائن بینکنگ تک رسائی رکھتا ہے جہاں امدادی رقم جمع ہوتی ہے۔ وہ:
✓ اے ٹی ایم (ATM) سےرقم نکالتا ہے
✓ یا آن لائن ٹرانسفر کے لیے رقم تیار کرتا ہے۔

*2. نقد رقم کے لیے چینل تیار کرنا*

رقم نکالنے کے بعد اسے مالیاتی اسمگلروں کے حوالے کیا جاتا ہے جو:
۔ سرحدی راستوں
۔ مسافروں
۔ یا تجارتی چینلوں
کے ذریعے نقد رقم آگے بھیجتے ہیں۔

3. سفری یا اسمگلنگ راستوں کا استعمال

پیسے اکثر اس طرح پہنچائے جاتے ہیں:
✓ مسافروں کے سامان میں
✓ مقامی تاجروں کے ذریعے
✓ یا خفیہ اسمگلنگ راستوں کے ذریعے

اور اس طرح رقم شام، عراق یا دیگر جنگی علاقوں تک پہنچتی ہے۔

4. رقوم کی حتمی فراہمی داعش کو

جب رقم جنگی علاقے میں پہنچتی ہے تو:
✓ داعش کی مالیاتی کمیٹی اسے وصول کرتی ہے
✓ رجسٹر کرتی ہے
✓ اور اسے آپریشنز، تنخواہوں، پروپیگنڈا اور لاجسٹک ضروریات پر خرچ کرتی ہے۔

(ب) خاندان کے ذریعے رقوم بھیجنا:

یورپ سے جنگی علاقوں میں جانے والے کئی لوگ اپنے بینک اکاؤنٹس کا کنٹرول اپنے گھر والوں کو دے دیتے ہیں۔ خاندان کی مدد سے:
۔ بنیفٹ فراڈ (Benefit Fraud) سے رقم نکالنا
۔ نقد کرنسی میں تبدیل کرنا
۔ اور داعش تک پہنچانا
نسبتاً آسان ہوتا ہے۔

طریقہ کار:

۔ خاندان کے افراد کو پیسے نکالنے اور استعمال کرنے کا اختیار دے دیا جاتا ہے۔
۔ متعلقہ شخص اپنا ATM کارڈ، آن لائن بینکنگ تک رسائی یا پیسے وصول کرنے کے دوسرے ذرائع خاندان کے حوالے کر دیتا ہے۔
۔ یوں حکومت کو شک نہیں ہوتا، کیونکہ رقم انہی کے اکاؤنٹ میں آتی رہتی ہے جنہیں قانوناً یورپ میں مقیم سمجھا جاتا ہے۔

رقم نکلوانا:

خاندان کے افراد ہر ماہ:
✓اے ٹی ایم (ATM) سے پیسے نکالتے ہیں
✓ یا بینک سے رقم نقد کرنسی میں تبدیل کرواتے ہیں
اور پھر اس کی ترسیل کا انتظام کرتے ہیں۔

حوالہ اور غیر رسمی مالیاتی نظام کا استعمال:

رقم پھر ان طریقوں سے بھیجی جاتی ہے:
۔ ہنڈی/حوالہ (غیر سرکاری اعتماد پر مبنی نظام)
۔ مقامی اسمگلنگ نیٹ ورکس
۔ تجارتی یا خفیہ مالیاتی بروکرز

یہ طریقے انتہائی کم کاغذی شواہد کے ساتھ کام کرتے ہیں، اس لیے ان کا سراغ لگانا مشکل ہوتا ہے۔

آخری مرحلہ: داعش کو رقم کی ترسیل

جب رقم جنگی علاقے تک پہنچتی ہے، تو:
۔ داعش کے مالیاتی ذمہ دار اسے وصول کرتے ہیں
۔ اور اسے آپریشنز، لاجسٹکس، تنخواہوں اور پروپیگنڈہ سرگرمیوں میں استعمال کرتے ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

پڑوسی کی ناقابل تلافی غلطی
سیاسی تحریرات

پڑوسی کی ناقابل تلافی غلطی

جولائی 18, 2024
تلخ اور خوفناک مقابلہ جاری ہے!
تبصرے و تحریرات

تلخ اور خوفناک مقابلہ جاری ہے!

اپریل 13, 2026
امارت اسلامی کے خلاف فتنہ انگیز کوششیں ناکام ہیں!
خوارج العصر

امارت اسلامی کے خلاف فتنہ انگیز کوششیں ناکام ہیں!

دسمبر 11, 2024
جو افغانستان اور خطے کو آگ میں جھونک رہا ہے، اس کا آشیانہ کہیں اور ہے!
تبصرے و تحریرات

جو افغانستان اور خطے کو آگ میں جھونک رہا ہے، اس کا آشیانہ کہیں اور ہے!

اکتوبر 5, 2025
#نحن مع غزة ہم غزہ کے ساتھ ہیں
تبصرے و تحریرات

#نحن مع غزة ہم غزہ کے ساتھ ہیں

مئی 30, 2025
خونیں خلافت؛ عراق اور شام میں داعش کے پھیلاؤ کی داستان!
تبصرے و تحریرات

خونیں خلافت؛ عراق اور شام میں داعش کے پھیلاؤ کی داستان!

اپریل 19, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version