پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | بارہویں قسط

حجاز تمیم

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت | بارہویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

انسانی اسمگلنگ کی عالمی آمدنی (١)
انسانی اسمگلنگ بیسویں صدی کے اُن پیچیدہ اور انتہائی منافع بخش جرائم میں شمار ہوتی ہے، جنہیں کئی دہشت گرد تنظیمیں اپنے مالی وسائل کی فراہمی کے لیے استعمال کرتی ہیں۔ داعش نے انسانی اسمگلنگ کو اپنی جنگی اخراجات پورے کرنے اور اپنے نظریاتی مقاصد نافذ کرنے کا ایک اہم ذریعہ بنایا۔ عراق، شام اور اُن علاقوں میں جو ان کے زیرِ تسلط تھے، داعش نے وسیع اسمگلنگ نیٹ ورک قائم کیے اور اس سے آگے بھی متاثرین کو دوسری جگہوں تک منتقل کیا۔

اقوامِ متحدہ، ہیومن رائٹس واچ، انٹرپول، ایف اے ٹی ایف اور متعدد دیگر اداروں کی رپورٹس کے مطابق داعش نے ۲۰۱۴ء سے ۲۰۱۷ء کے دوران انسانی اسمگلنگ کے ذریعے کروڑوں ڈالر کی آمدنی حاصل کی۔ داعش خاص طور پر عورتوں اور لڑکیوں کو، جو زیادہ تر یزیدی برادری اور دیگر مذہبی اقلیتوں سے تعلق رکھتی تھیں، اغوا کرکے غلاموں کی منڈیوں میں فروخت کرتی تھی۔ یہ منڈیاں چاہے جسمانی طور پر موجود ہوں یا آن لائن، دونوں صورتوں میں داعش کے براہِ راست مالی وسائل کا ایک بڑا ذریعہ تھیں۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

اغوا کے بعد اکثر خواتین کو جبراً داعش کے جنگجوؤں سے نکاح کے لیے مجبور کیا جاتا، مگر یہ شادیاں درحقیقت جنسی استحصال کی شکل تھیں۔ یہ عمل نہ صرف خوف و ہراس اور کنٹرول کے لیے استعمال ہوتا بلکہ اس کے ذریعے داعش کو اپنے شدت پسند حامیوں سے بیرونی مالی مدد بھی حاصل ہوتی۔

داعش نے بچوں کو بھی نہیں بخشا۔ وہ بچوں کو اغوا کر کے جنگ، جاسوسی اور پروپیگنڈا مہمات میں استعمال کرتی۔ ان میں سے بہت سے بچوں کو خودکش حملوں کے لیے تیار کیا جاتا اور انہیں تشہیری ویڈیوز اور مہمات کا حصہ بھی بنایا جاتا۔

یوں داعش نے انسانی اسمگلنگ کو نہ صرف مقامی مالی منفعت کے لیے ایک وسیلہ بنایا بلکہ اس کے ذریعے بیرونی شدت پسند حامیوں کی توجہ بھی حاصل کی اور ان سے بھاری مالی امداد وصول کرنے میں کامیاب ہوئے۔

داعش کی انسانی اسمگلنگ کی ساخت:
داعش نے انسانی اسمگلنگ کی سرگرمیوں کو مضبوط بنانے کے لیے وسیع علاقائی اور بین الاقوامی نیٹ ورکس قائم کیے تھے، جو تین بنیادی حصوں پر مشتمل تھے:
اول: مقامی اسمگلر، جو خاص طور پر عراق، شام اور ترکی میں سرگرم تھے۔ یہ لوگ انسانی اغوا، نقل و حمل اور استحصال کا پورا نظام چلاتے تھے۔
دوم: بین الاقوامی نیٹ ورکس، جن کے ذریعے یورپ اور شمالی افریقہ کے اسمگلنگ گروہ انسانوں کو مشرقِ وسطیٰ سے دیگر ملکوں تک منتقل کرتے تھے۔
سوم: آن لائن پلیٹ فارمز، جیسے ٹیلیگرام، فیس بُک، واٹس ایپ اور ڈارک ویب، جہاں پر متاثرین کے اعلانات، خرید و فروخت اور لین دین کی ہم آہنگی کی جاتی تھی۔

اس کے علاوہ داعش جعلی دستاویزات اور غیرقانونی ہجرت کے راستوں سے بھی فائدہ اٹھاتی تھی تاکہ متاثرین کو یورپ اور وسطی ایشیا تک پہنچایا جا سکے۔ یہ منظم اور پیچیدہ نیٹ ورک داعش کے لیے ایک بڑی آمدنی کا ذریعہ تھا، جس کے ذریعے وہ بھاری مالی وسائل اکٹھے کرتی تھی۔
اقوامِ متحدہ اور انسدادِ دہشت گردی تحقیقی مراکز کی رپورٹس کے مطابق، داعش صرف یزیدی خواتین اور لڑکیوں کی خرید و فروخت سے سالانہ ۲۰ سے ۴۰ ملین ڈالر تک آمدنی حاصل کرتی تھی۔

تیل اور قدیم نوادرات کی چوری کے بعد، انسانی اسمگلنگ داعش کے بیرونی مالی ذرائع میں سے ایک اہم ذریعہ شمار ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ بعض رپورٹس سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ ’’جہاد النکاح‘‘ کے نام پر عورتوں کی فروخت کے لیے خلیجی ممالک سے بھی نجی مالی مدد فراہم کی جاتی تھی۔ یہ مکروہ سرگرمیاں نہ صرف انسانیت کے لیے ایک بڑا المیہ تھیں بلکہ خطے اور یورپ میں مہاجرین اور پناہ گزینوں کو اسمگلنگ اور استحصال کے شدید خطرے سے دوچار کرتی تھیں۔

اگرچہ داعش کا ظاہری خلافتی ڈھانچہ ختم ہوچکا ہے، تاہم اس کی اسمگلنگ نیٹ ورکس آج بھی فعال ہیں، بالخصوص شمالی افریقہ اور وسطی ایشیا کے راستوں سے یہ سلسلہ جاری ہے۔

بین الاقوامی ادارے جیسے کہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل، یوروپول (Europol) اور ایف اے ٹی ایف (FATF) اس رجحان کے خلاف سنجیدہ اقدامات کر چکے ہیں، جن میں مالی وسائل کا انسداد، آن لائن ادائیگیوں پر نظر رکھنا اور اسمگلنگ کے نیٹ ورکس کو ختم کرنا شامل ہے۔ تاہم اگر عالمی برادری نے انسانی اسمگلنگ کے مالی ذرائع پر مکمل طور پر قابو نہ پایا، تو یہ قبیح عمل دیگر دہشت گرد تنظیموں کے لیے بھی ایک نمونہ اور محرک ثابت ہوگا۔

یہ کہا جاسکتا ہے کہ انسانی اسمگلنگ داعش کے اُن بڑے مالی وسائل میں سے ایک رہی ہے، جو نہ صرف جنگ کے اخراجات پورے کرنے کے لیے استعمال ہوئی بلکہ لوگوں میں خوف، نفرت اور کنٹرول قائم رکھنے کے لیے بھی۔ یہ ناپاک عمل صرف ایک معاشی خطرہ نہیں بلکہ ایک سنگین انسانی المیہ ہے، جس کے تدارک کے لیے عالمی سطح پر ہم آہنگی اور مؤثر جدوجہد ناگزیر ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار | ساتویں قسط
خوارج العصر

مارچ 13, 2025
داعش کی پراپیگنڈہ سٹریٹیجی اور سوشل میڈیا | پہلی قسط
خوارج العصر

داعش کی پراپیگنڈہ سٹریٹیجی اور سوشل میڈیا | پہلی قسط

مئی 1, 2025
پاکستان تباہی کے دہانے پر!  آٹھویں قسط
تبصرے و تحریرات

پاکستان تباہی کے دہانے پر! آٹھویں قسط

دسمبر 2, 2025
انتہاپسندی اور اس کے فروغ کے محرکات و عوامل! دوسری قسط
تبصرے و تحریرات

انتہاپسندی اور اس کے فروغ کے محرکات و عوامل! دوسری قسط

اگست 7, 2025
داعش اور جبہہ بغاوت: ایک ہی سکے کے دو رخ!
سیاسی تحریرات

داعش اور جبہہ بغاوت: ایک ہی سکے کے دو رخ!

جولائی 4, 2024
خوارج کی پہچان! | دوسری قسط
خوارج العصر

خوارج کی پہچان! | دوسری قسط

جنوری 22, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version