جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

پاکستان تباہی کے دہانے پر! آٹھویں قسط

اقبال حمزہ

پاکستان تباہی کے دہانے پر!  آٹھویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

آٹھواں سبب، جس سے پاکستان کے زوال کی پیشگوئی کی جاتی ہے، وہ اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ خراب تعلقات ہیں۔ پاکستان نے ہمیشہ اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ فریب اور دھوکے پر مبنی رویہ اختیار کیا ہے۔ بھارت اور پاکستان کا تنازعہ پاکستان کے قیام کے ساتھ ہی شروع ہوا تھا۔

تاریخ کا مطالعہ کریں تو بھارت اور پاکستان کے درمیان تین بڑی جنگیں ہو چکی ہیں، اور دونوں ممالک اس حقیقت سے واقف ہیں کہ ایک کی موجودگی دوسرے کے لیے خطرہ سمجھی جاتی ہے۔ بھارت اور پاکستان کا تنازعہ نہ تو محض مذاکرات سے حل ہو سکتا ہے اور نہ ہی پاکستان کسی چیز کی قیمت ادا کر کے بھارت سے تعلقات بہتر بنا سکتا ہے، کیونکہ بھارت پاکستان کی جغرافیائی حیثیت ہی پر دعویٰ رکھتا ہے اور اس کے وجود کو دل سے تسلیم نہیں کرتا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

بیسویں صدی میں پاکستان اور بھارت تقریباً یکساں رفتارسے ترقی کر رہے تھے، لیکن گزشتہ دو دہائیوں میں بھارت نے غیرمعمولی اقتصادی اور عسکری ترقی کی ہے، جبکہ پاکستان بے مثال زوال اور پسماندگی کا شکار ہے۔ خفیہ اداروں کی سطح پر بھی آج بھارت پاکستان سے کہیں آگے ہے، اور پاکستان نے بھارت کے مقابلے میں سب سے بڑا دھچکا اپنے ہی فوجی اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے کھایا ہے۔

بیس برس پہلے پاکستان کو بھارتی زیرِانتظام کشمیر میں گہرا خفیہ اثرورسوخ حاصل تھا، اور وہاں کے مسلمان پاکستان کو بڑی اہمیت دیتے تھے۔ پاکستانی فوجی حکمران طبقہ اسلام اور جہاد کا سہارا لے کر ان پر اپنا تسلط قائم رکھے ہوئے تھا۔

مگر جب بھارتی زیرِانتظام کشمیر کے مسلمانوں نے دیکھا کہ پاکستانی جرنیل ان کے خون سے تجارت کر رہے ہیں، ان پر ہندوؤں سے بھی زیادہ ظلم ڈھاتے ہیں، اور کشمیری مہاجرین کو حقارت کی نظر سے دیکھتے ہیں، تو انہیں یقین ہو گیا کہ نام نہاد ’’غزوۂ ہند‘‘ اور اسلامی اخوت کا نعرہ دراصل پاکستانی جرنیلوں کے لیے صرف اپنے ظالمانہ نظام کے دوام اور ذاتی مفادات کا ذریعہ ہے۔

چنانچہ کشمیری عوام نے پاکستان کے فوجی رجیم سے منہ موڑ لیا اور بھارت کے قریب ہونا شروع ہوئے۔ یہی وجہ بنی کہ بھارت کے لیے اپنے زیرِانتظام خطے پر مکمل قبضہ کرنا آسان ہوگیا، اور اب وہ پاکستان کے زیرِکنٹرول کشمیر کی طرف بھی ہاتھ بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ اگر پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ نے اسلامی پالیسی اختیار نہ کی اور اسی طرح دین سے انحراف پر قائم رہی، تو بہت جلد وہ اپنے زیرِانتظام کشمیر سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔
یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ بھارت صرف کشمیر پر اکتفا نہیں کرے گا؛ اس کا دعویٰ تو سندھ تک کا ہے۔ اگر صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے تو پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ کی کمزور حالت اور بھارت کی تیزرفتار ترقی نے بھارت کے لیے پاکستان میں مداخلت کو مزید آسان بنا دیا ہے۔

اسی طرح پاکستان کا ایک اور پڑوسی ملک ایران ہے۔ کچھ عرصہ قبل دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر اچانک حملے کیے، جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ پاکستان کی فوجی قیادت ایران کے ساتھ بھی قابلِ اعتماد تعلقات برقرار رکھنے میں ناکام رہی ہے۔ ایران بخوبی جانتا ہے کہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ امریکہ کی مکمل تابع دار ہے، اور اگر امریکہ حکم دے تو پاکستان ایران کے خلاف کچھ بھی کر سکتا ہے۔ جس طرح پاکستان نے اپنے دوسرے مسلمان پڑوسی ملک افغانستان کے خلاف امریکیوں کو اڈے دیئے تھے، اسی طرح ایران کے خلاف بھی دینے میں دیر نہیں لگائے گا۔ امریکہ کی اسی غلامانہ پالیسی نے پاکستان کے دوسرے پڑوسی چین کو بھی پاکستان سے بدگمان کر دیا ہے۔

پاکستان کا ایک اور ہمسایہ افغانستان ہے، جس کے ساتھ اس وقت اس کے تعلقات نہایت کشیدہ ہیں۔ پاکستان نے افغانستان کے خلاف امریکہ کو اپنا فضائی راستہ فراہم کیا ہے، اور آج بھی امریکی ڈرون روزانہ پاکستانی فضاؤں سے گزر کر افغانستان میں داخل ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستان نے افغانستان کے خلاف کھلی جارحیت شروع کر رکھی ہے، جو اگر طویل مدت رہی تو یقینا یہ پاکستانی فوجی نظام کے لیے ذلت کا باعث بنے گی۔

مختصر یہ کہ پاکستان کے تمام پڑوسی ممالک پر یہ حقیقت آشکار ہو چکی ہے کہ پاکستان ایک آزاد ریاست نہیں بلکہ امریکہ اور مغربی قوتوں کی ایک کرائے کی فوجی چوکی ہے۔ اگر پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ نے ہمسایہ ممالک کے بارے میں اپنا موجودہ رویہ نہ بدلا، تو اس کے پڑوسی بھی مجبور ہو جائیں گے کہ پاکستان کے خلاف متحد ہوں، اس کے مخالفین کو مضبوط کریں، یا پھر طاقت کے ذریعے پاکستانی فوجی نظام کو گرا دیں۔ حد تو یہ ہے کہ بھارت کا صبر بھی اب جواب دے چکا ہے، اور وہ یہی سمجھتا ہے کہ پاکستان کے خلاف عسکری مداخلت کے سوا کوئی مفید راستہ باقی نہیں رہا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

یہود کون ہیں؟  چوتھی قسط
تبصرے و تحریرات

یہود کون ہیں؟ چوتھی قسط

دسمبر 15, 2025
قمبرخیل میں ہلاک ہونے والے داعشی عبدالمالک کی تصاویر المرصاد کو موصول ہو گئیں
تبصرے و تحریرات

قمبرخیل میں ہلاک ہونے والے داعشی عبدالمالک کی تصاویر المرصاد کو موصول ہو گئیں

جون 20, 2026
داعش: عصر حاضر کے آئینے میں
خوارج العصر

داعش: عصر حاضر کے آئینے میں

ستمبر 11, 2024
داعش علماء کرام اور مراکز اسلامی کی راہ میں رکاوٹ
خوارج العصر

داعش علماء کرام اور مراکز اسلامی کی راہ میں رکاوٹ

دسمبر 3, 2024
داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار چھبیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج؛ اسلام کے خلاف مغرب کا نیا ہتھیار چھبیسویں قسط

اگست 9, 2025
افغانستان: مکمل امن وآشتی کی سرزمین!
سیاسی تحریرات

افغانستان: مکمل امن وآشتی کی سرزمین!

ستمبر 23, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist