پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت! چھٹی قسط

حجاز تمیم

داعشی خوارج کے ذرائع آمدن کی نوعیت!  چھٹی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے مالی امداد:

جیسا کہ سب جانتے ہیں، داعش نے مالی خود کفالت حاصل کرنے کے لیے ہر ممکن طریقہ اختیار کیا ہے۔ اسی طرح، مغربی دنیا نے بھی ہمیشہ اپنے مفادات کے مطابق اس گروہ کو مالی وسائل فراہم کرنے کی کوشش کی ہے۔ یہاں کچھ غیر ملکی کمپنیوں کے نام دیے جا رہے ہیں جنہوں نے مختلف حیلوں اور پسِ پردہ داعش کو لاکھوں ڈالر کی مالی امداد فراہم کی ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

۱۔ فرانسیسی سیمنٹ ساز کمپنی (لافارژ):

اس کمپنی نے داعش کو 6 ملین ڈالر سے زائد رقم دی۔ رپورٹس کے مطابق، یہ بات واضح ہے کہ داعش اور اس فرانسیسی کمپنی کے درمیان دو طرفہ تعلقات موجود تھے۔ داعش نے خام مال کی خریداری، سیمنٹ کی فروخت اور ملازمین کی حفاظت کے حوالے سے اس کمپنی کے ساتھ تعاون کیا، جبکہ دوسری طرف لافارژ نے بھی داعش کے ساتھ اس لیے تعاون کیا تاکہ ترکی سے آنے والے سستے سیمنٹ کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی جا سکیں۔

اخبار دی گارڈین کی ایک رپورٹ کے مطابق، لافارژ نے ۲۰۱۳ اور ۲۰۱۴ کے درمیان شمالی شام میں اپنی فیکٹری کو فعال رکھنے کے لیے داعش کو لاکھوں ڈالر دیے۔ یہ رقم اس مقصد کے لیے دی گئی تھی تاکہ کمپنی خام مال خرید سکے، سیمنٹ فروخت کر سکے اور اپنے ٹرکوں کے لیے محفوظ آمد و رفت کو یقینی بنا سکے۔

لافارژ کمپنی کا شام میں کردار:

لافارژ کی شام میں ذیلی شاخ کے ڈائریکٹر، برونو پشکو، مسلسل اپنے ساتھیوں کو ہدایت دیتے رہے کہ ان معماملات کی معلومات کسی کو نہ دی جائیں۔ کمپنی کے اندرونی ای میلز سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پیرس میں موجود مرکزی دفتر کے اعلیٰ حکام ان معاملات سے باخبر تھے اور وہ ثبوت چھپانے کی کوشش کر رہے تھے۔

سال ۲۰۲۲ء میں، امریکہ میں لافارژ کو دہشت گردی کی حمایت کے الزام میں مجرم قرار دیا گیا اور اس پر ۷۷۸ ملین ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا۔ یہ پہلا موقع تھا کہ کسی کمپنی کو داعش جیسے گروہ کو مالی معاونت فراہم کرنے کے جرم میں سزا دی گئی ہو۔ اسی کمپنی کے اقدامات کی وجہ سے یزیدی اقلیت کے ۸۰۰ سے زائد افراد، جنہوں نے داعش کے ہاتھوں سنگین مظالم جھیلے تھے، نے بھی امریکہ میں لافارژ کے خلاف مقدمہ دائر کیا اور ہرجانے کا مطالبہ کیا۔

فرانس میں بھی لافارژ پر انسانیت کے خلاف جرائم میں معاونت کے الزام میں قانونی کارروائی جاری ہے۔ کمپنی کا مرکزی ادارہ ہولسیم، جس نے ۲۰۱۵ء میں لافارژ کو خرید لیا تھا، کا کہنا ہے کہ انہیں شام میں ان معاملات کی کوئی خبر نہیں تھی اور یہ سرگرمیاں ان کے علم کے بغیر انجام دی گئیں۔

یہ کیس دنیا بھر میں کام کرنے والی بڑی کمپنیوں کی ذمہ داری اور شفافیت سے متعلق کئی اہم سوالات کو جنم دیتا ہے، خصوصاً جب وہ جنگ زدہ علاقوں میں کام کر رہی ہوں۔

۲۔ ٹوئٹر (موجودہX ):

ٹائم میگزین کی ایک رپورٹ کے مطابق، ۲۰۱۶ء میں امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک خاتون، تمارا فیلڈز، نے ٹوئٹر کے خلاف مقدمہ دائر کیا۔ اس نے دعویٰ کیا کہ ٹوئٹر نے داعش کو بھرتی، مالی مدد اور پروپیگنڈے کے لیے پلیٹ فارم فراہم کیا، جس سے اس تنظیم کو پھیلنے میں مدد ملی۔ اس مقدمے کے مطابق، داعش کے رہنماؤں کو ٹوئٹر کے ذریعے اپنے پیغامات پھیلانے، فنڈز جمع کرنے اور نئے افراد بھرتی کرنے کا موقع ملا۔

اگرچہ ٹوئٹر نے اس مقدمے کو مسترد کر دیا، لیکن اس قضیے نے ٹیکنالوجی کمپنیوں کی ذمہ داری اور داعش کے ساتھ ممکنہ تعاون کے حوالے سے سنجیدہ بحث کو جنم دیا ہے۔

۳۔ فیس بک اور گوگل:

سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق، امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں ہونے والے حملے کے متاثرین کے اہلِ خانہ نے فیس بک، ٹوئٹر اور گوگل کے خلاف مقدمہ دائر کیا۔ ان کا دعویٰ تھا کہ ان کمپنیوں نے داعش کو پروپیگنڈہ، مالی معاونت اور افرادی قوت کی بھرتی کے لیے پلیٹ فارم مہیا کیا، جس کے نتیجے میں داعش کی طاقت میں اضافہ ہوا اور دہشت گردانہ حملے ممکن ہوئے۔

ان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے داعش نے اپنے پیغامات پھیلائے اور نئے افراد کو اپنی صفوں میں شامل کیا۔

یاد دہانی:

۱۲ جون ۲۰۱۶ کو امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں واقع ہم جنس پرستوں کے ایک نائٹ کلب ’’پلس‘‘ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ یہ حملہ امریکی تاریخ کی سب سے ہولناک اجتماعی فائرنگ شمار کی جاتی ہے، جس میں ۴۹ افراد ہلاک اور ۵۳ زخمی ہوئے۔

۴۔ تواسول کمپنی:

امریکی محکمہ خزانہ کی ۲۰۱۸ء کی ایک رپورٹ کے مطابق، تواسول نامی کمپنی، جو شام میں سرگرم ہے، نے داعش کو مالی، مادی، اور تکنیکی معاونت فراہم کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، اس کمپنی کو داعش کے جنگجوؤں کے درمیان رقم کی ترسیل کے لیے استعمال کیا گیا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!
ابطالِ امت

عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

مئی 19, 2026
ہماری عید اور دشمنوں کا حزن و ملال
جہادی تحریرات

ہماری عید اور دشمنوں کا حزن و ملال

اپریل 18, 2024
داعش کی پیش رفت اور دینی حلقوں کے خلاف اس کے استعمال کی حکمت عملی
خوارج العصر

جولائی 10, 2024
پاکستان مشرقِ وسطیٰ کی جنگ سے بچنے کی جستجو میں!
تبصرے و تحریرات

مارچ 14, 2026
جارحیت کے مقابل مزاحمتی قوتوں کی دلیرانہ جرأت!
تبصرے و تحریرات

جارحیت کے مقابل مزاحمتی قوتوں کی دلیرانہ جرأت!

مارچ 15, 2026
امارت اسلامی کا قیام اور جمہوریت کا خاتمہ
خوارج العصر

امارت اسلامی کا قیام اور جمہوریت کا خاتمہ

نومبر 20, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version