جمعرات, جولائی 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    افغان-پاکستان تعلقات کی مفاہمت کا فکری آغاز؛ 2021ء سے 2022ء تک کابل میں امن مذاکرات کا تعمیری دورانیہ پہلی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! چھٹی قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! دوسری قسط

أحمد یحیی

غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں!  دوسری قسط
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ کی بمباری: قصدی نسل‌ کشی کے پہلو
اکتوبر ۲۰۲۳ء میں دنیا نے غزہ کی پٹی پر ایک ایسے فوجی حملے کا مشاہدہ کیا جس نے تمام سابقہ معادلات کو تہس نہس کر دیا۔ یہ محض ایک عسکری کارروائی نہ تھی، بلکہ ایک مسلسل اور منظم تباہ کن عمل میں ڈھل گئی، جس کا ہدف صرف مزاحمتی گروہ نہیں تھے بلکہ ایک محصور قوم کے وجود کی بنیادی اساس تھی۔ فضائی، بحری اور زمینی مکمل برتری کے سہارے، اسرائیلی فوج نے ’’قتل‘‘ کی ایک حکمتِ عملی اختیار کی؛ ایسی حکمتِ عملی جس میں ’’محفوظ تباہی‘‘ کے نام پر فوجی اور شہری کے درمیان ہر امتیازی لکیر مٹا دی گئی۔

ہسپتال، اسکول، جامعات، مساجد اور حتیٰ کہ انسانی امدادی قافلے بھی آگ کی زد میں آئے، یہاں تک کہ غزہ عملاً تباہی کے ایک عظیم تجربہ گاہ میں تبدیل ہو گیا۔ میدانی رپورٹس کے مطابق رہائشی عمارتوں کے نصف سے زیادہ یونٹ مسمار کر دیے گئے، اور شمالی غزہ کے وسیع علاقے زندگی کے لیے ناممکن بنا دیے گئے۔ اسی دوران فلسطینی مزاحمت، جو سرنگوں کے پیچیدہ جال اور شہری غیر متوازن جنگی حربوں پر انحصار کرتی تھی، اگرچہ حملوں کا سخت جواب دیتی رہی، مگر اس عظیم تباہ کن مشین کے سامنے— جو مغربی طاقتوں کی سیاسی اور عسکری سرپرستی سے تقویت پا رہی تھی— عملاً ایک مجبورانہ اور محدود حیثیت میں محصور ہو کر رہ گئی۔

اس جیسی دیگر تحاریر

خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

لیکن یہ بمباری محض ایک عارضی انسانی المیہ نہ تھی۔ اس سانحے کی گہرائی ان اعداد و شمار میں جھلکتی ہے جو ’’روایتی جنگ‘‘ کے دائرے سے نکل کر ’’ساختی تشدد‘‘ کے میدان میں داخل ہو جاتے ہیں۔ فلسطینی شہریوں کی شہادتوں کی تعداد پینسٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی، جن میں ستر فیصد سے زائد خواتین اور بچے تھے۔ ایک لاکھ چھیاسٹھ ہزار سے زیادہ افراد زخمی ہوئے؛ وہ انسان جن میں سے اکثر اعضاء سے محرومی اور علاج کی عدم دستیابی کے باعث نیم جان تقدیر کے حوالے کر دیے گئے۔

وہ لوگ جن میں سے اکثر اپنے جسم کے اعضا سے محرومی اور مناسب علاج کی عدم دستیابی کے باعث نیم جان، بے بس اور اذیت ناک تقدیر کے سپرد کر دیے گئے۔

غزہ کی تقریباً تئیس لاکھ آبادی کا لگ بھگ پورا ہی حصہ زبردستی بے گھر کر دیا گیا، اور ان میں سے اکثر افراد کو بار بار اپنے عارضی پناہ گزین ٹھکانوں سے نکلنے پر مجبور ہونا پڑا۔ یہ وسیع پیمانے پر نقل مکانی محض بمباری کا نتیجہ نہ تھی، بلکہ علاقوں کی جبرا خالی کرانے اور غزہ کے زمینی تسلسل کو توڑنے کے لیے ایک شعوری اور منظم پالیسی کا حصہ تھی۔

اعداد و شمار سے آگے بڑھ کر، یہ جنگ محاصرے، بھوک اور بیماریوں کے ذریعے ایک ’’خاموش نسل‌کشی‘‘ کی صورت اختیار کرچکی ہے۔ غزہ پر سترہ برس سے مسلط محاصرہ— جو پہلے ہی زندگی کو ناقابلِ برداشت حد تک پہنچا چکا تھا— جنگ کے دوران اپنے انتہائی تلخ مرحلے میں داخل ہوا۔ خوراک، صاف پینے کے پانی، ایندھن، بجلی اور ادویات تک مکمل رسائی کے خاتمے نے ایک ایسا انسانی المیہ جنم دیا جسے اقوامِ متحدہ نے ’’انسانی المیہ‘‘ قرار دیا۔

بچے بھوک کے باعث آہستہ آہستہ دم توڑ رہے ہیں، مریض نقل و حمل نہ ہونے یا طبی سہولیات کی عدم دستیابی کے سبب اپنی جانیں گنوا رہے ہیں، اور متعدی بیماریاں بے گھر افراد کے گنجان کیمپوں میں غیر معمولی رفتار سے پھیل رہی ہیں۔ یہ صورتِ حال واضح کرتی ہے کہ جنگ اب محاذوں کی لکیروں تک محدود نہیں رہی، بلکہ نسل ‌کشی کے زخم جسم اور روح کی گہرائیوں تک اتر چکے ہیں۔

یہ یلغار ایک شدید میڈیا اور معلوماتی جنگ کے ہمراہ بھی جاری رہی۔ غزہ کو دنیا کی نظروں سے اوجھل رکھنے کی کوششیں، صحافیوں کو نشانہ بنانا اور جرائم کی دستاویز بندی کو روکنا —یہ سب ’’حقیقت کو چھپانے‘‘ کی ایک وسیع حکمتِ عملی کے اجزا تھے۔ اس کے برعکس، فلسطینی مزاحمت نے زمینی تصاویر اور رپورٹس کے ذریعے درد، صبر اور استقامت کا ایسا بیانیہ پیش کیا جس نے عالمی رائے عامہ کو گہرے طور پر متاثر کیا۔

آخرکار، اس جنگ نے یہ آشکار کیا کہ اسرائیل کا سلامتی سے متعلق بیانیہ اس مرحلے تک پہنچ چکا ہے جہاں ’’اپنے دفاع‘‘ کا تصور ایک پوری قوم کی جسمانی نیست و نابود اور زندگی کے تمام اسباب کی مکمل تباہی پر مبنی ایک منظم منصوبے میں ڈھل چکا ہے —وہ مظہر جسے بین الاقوامی قانون کے ماہرین ’’قصدی نسل‌ کشی‘‘ سے تعبیر کرتے ہیں۔ غزہ کی تاریخ کا یہ باب کسی عارضی جھڑپ کے طور پر نہیں، بلکہ قبضے اور مزاحمت کے ایک نئے دور کے طور پر محفوظ کیا جائے گا؛ ایک ایسا دور جس میں ایک قوم منصوبہ بند فنا کے سائے تلے ثابت قدم کھڑی رہی۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک!  گیارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

ستمبر 11, 2025
یہود کون ہیں؟  دسویں قسط
تبصرے و تحریرات

یہود کون ہیں؟ دسویں قسط

اپریل 12, 2026
غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! تیسری قسط
تبصرے و تحریرات

غزہ آتش و آہن کے شعلوں میں! تیسری قسط

جنوری 4, 2026
ہمارے استحکام کے دشمن کون ہیں؟
تبصرے و تحریرات

ہمارے استحکام کے دشمن کون ہیں؟

اپریل 30, 2026
اسلامی نظام کے فوائد!
تبصرے و تحریرات

اسلامی نظام کے فوائد!

جون 18, 2025
داعشی خوارج: اپنی بقاء کی تلاش میں! | چھٹی اورآخری قسط
خوارج العصر

داعشی خوارج: اپنی بقاء کی تلاش میں! | چھٹی اورآخری قسط

نومبر 10, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    خوارج کے جانشین! چھٹی قسط

    جولائی 22, 2026
    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    حدود کے نفاذ میں معاصر اسلامی نظام کی حکمتِ عملی اور داعشی خوارج کی سخت گیر روش کے نتائج!

    جولائی 22, 2026
    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور غیر عسکری تسلط

    جولائی 21, 2026
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! دسویں قسط

    جولائی 21, 2026

    تازہ خبریں

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist