جمعرات, اگست 13, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    صلیبی سلطنتوں کی افغانستان میں وحشت اور شکست!

    ۲۴ اسد: قابضین کے غرور کے جنازے کا دن

    ۲۴ اسد: قابضین کے غرور کے جنازے کا دن

    ۲۴ اسد: وہ دن جب قربانیوں کے ثمر کی صبح طلوع ہوئی

    وہ دن جب امت مسلمہ کی کھوئی ہوئی عظمت کی بحالی کی جھلک نظر آئی

    آزادی کی خاطر قوموں کا آہنی عزم!

    آزادی کی خاطر قوموں کا آہنی عزم!

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پانچویں قسط

ابو عمیر الافغانی

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پانچویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

اکیسویں صدی کا آغاز ہوا، سوشلزم کا خاتمہ ہو چکا تھا، اور مغرب ایک بار پھر ایک نئے دشمن کے سامنے کھڑا تھا۔ مغرب کی حکمتِ عملی بدل گئی، اب سوشلزم اس کا اولین ہدف نہیں رہا تھا، بلکہ اس بار اس نے اسلام اور اسلامی فکر کو اپنا سب سے بڑا دشمن قرار دیا۔ اس دشمنی کے لیے مغرب نے کیا منصوبہ بنایا تھا؟ مستشرقین بھی اب خاطر خواہ نتائج دینے میں ناکام ہو چکے تھے۔ چنانچہ مغرب نے، صدیوں پہلے کی طرح، اپنے منصوبے کو تین حصوں میں تقسیم کیا:

1. براہِ راست فوجی یلغار
2. پروپیگنڈہ جنگ
3. خفیہ یا انٹیلی جنس جنگ

اس جیسی دیگر تحاریر

صلیبی سلطنتوں کی افغانستان میں وحشت اور شکست!

۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

۲۴ اسد: قابضین کے غرور کے جنازے کا دن

اس مقصد کے لیے اس نے اسلامی فکر کو نشانہ بنایا اور درج ذیل تصورات کو فروغ دیا:
1. جہاد: دہشت گردی، بے گناہ لوگوں کا قتل، ظلم اور تخریب
2. اسلامی نظام: آمریت اور جبر
3. اسلامی قوانین: = پسماندگی اور ترقی کی راہ میں رکاوٹ
4. جمہوریت اور سیکولرزم: ترقی، انصاف اور انسانی حقوق
5. مغرب: مسلمانوں کا دوست، دنیا کا خیرخواہ، عادل حکمران اور انسانیت کا علمبردار

ان دعوؤں کو ثابت کرنے کے لیے افغانستان کو پہلا ہدف بنایا گیا، کیونکہ جہاد اور اسلامی نظام کا تصور دنیا بھر میں افغانستان سے وابستہ ہو چکا تھا۔ چونکہ مغرب یہ ثابت کرنا چاہتا تھا کہ جہاد دراصل دہشت گردی اور وحشت کا نام ہے، اس لیے اس نے افغانستان کے اندر اسلامی تحریکوں کو اپنے ایجنٹوں کے ذریعے مختلف گروہوں میں تقسیم کیا اور اپنے کٹھ پتلی عناصر کے ذریعے انہیں ایک دوسرے کے خلاف برسرِ پیکار کر دیا۔

جہاد اور اسلام کو بدنام کرنے کے لیے ان تمام گروہوں کو پراپیگنڈہ اور ابلاغی میدان میں ’’مجاہدین‘‘ کا نام دیا گیا۔ حالانکہ اس وقت کمیونسٹ نظام کے بہت سے باقی ماندہ عناصر بھی ان گروہوں میں شامل ہو چکے تھے اور متعدد امریکی جاسوس بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔

مغربی ذرائع ابلاغ نے اپنی پوری توجہ اسی موضوع پر مرکوز رکھی تاکہ مسلمانوں کے ذہنوں میں جہاد کو بدنام کیا جا سکے اور عملی طور پر یہ باور کرایا جائے کہ جہاد دہشت گردی، خوف و ہراس اور بے گناہوں کے قتل کا دوسرا نام ہے، جبکہ اسلامی فکر جبر اور ظلم کی نمائندہ ہے۔ انہی تحریکوں کے بعض افراد نے غیر شرعی اور ناجائز اعمال انجام دیے، اور مغربی میڈیا نے انہیں ’’مجاہدین‘‘ کے نام سے متعارف کرایا۔

ان لوگوں نے تقریباً ساٹھ ہزار بے گناہ کابل والوں کو قتل کیا، اور مغربی میڈیا نے اسے جہاد کا نام دیا۔ ان میں سے بعض اخلاقی بدعنوانی اور ناجائز تعلقات میں ملوث تھے، غیر قانونی چوکیاں قائم کرتے تھے، لوگوں کے سروں میں کیلیں ٹھونکتے تھے، ’’رقصِ مردہ‘‘ اور دیگر سنگین جرائم کا ارتکاب کرتے تھے، عوامی اور سرکاری تنصیبات کو تباہ کرتے اور عمارتیں منہدم کرتے تھے۔ مختصراً، ظلم، وحشت اور غیر قانونی کاموں کی شاید ہی کوئی ایسی شکل ہو جو انہوں نے اختیار نہ کی ہو۔ مغربی میڈیا نے ان تمام مظالم، بربریت اور تباہ کاریوں کو ’’مجاہد‘‘ اور ’’جہاد‘‘ کے عنوان سے دنیا کے سامنے پیش کیا۔

روس کے خلاف جہاد کے دور کے ایک مجاہد مجھے بتایا کرتے تھے کہ جہاد کے زمانے میں ایک عرب فرد تبرک کے طور پر میرے ہاتھ چومتا تھا، لیکن جب اس نے مجھے خانہ جنگی کے دور میں دیکھا تو مجھ پر تھوکتا، مجھ پر لعنت بھیجتا، یہاں تک کہ اسلام کے ایک اہم رکن یعنی جہاد کے بارے میں بھی نازیبا الفاظ استعمال کرتا تھا۔

مغرب کا یہ ڈرامہ ایک عرصے تک کامیابی سے چلتا رہا، لیکن 1994ء میں اللہ تعالیٰ نے اسلامی نظام اور جہاد کی نصرت کے لیے ایک اور معجزہ ظاہر کیا۔ اسی افغانستان میں ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے نام سے ایک شخصیت نے اسلامی نظام کے قیام کے لیے ایک نئی تحریک کا آغاز کیا۔ اللہ تعالیٰ کی نصرت سے اسی امارت اسلامیہ نے ان تمام بدبختیوں، ظلم و ستم اور ناجائز اعمال کا خاتمہ کر دیا۔

انہوں نے دنیا کو دکھایا کہ اسلامی نظام تمام خرابیوں اور بدحالیوں کے خاتمے کے لیے ایک مؤثر علاج ہے۔ انہوں نے عملی طور پر مسلمان نوجوانوں کو یہ پیغام دیا کہ اسلامی نظام انسانیت کے تحفظ، ظلم کی روک تھام، مسلمانوں کے اتحاد، آزادی اور عدل کی بنیاد ہے۔ انہوں نے بہت ہی کم عرصے میں مغرب کے تمام پروپیگنڈے کو جھوٹ ثابت کر دیا۔

چند ہی برسوں میں انہوں نے دنیا بھر کے مسلمانوں پر یہ واضح کر دیا کہ جہاد مسلمانوں کے ناموس، مال اور عزت کے تحفظ کا واحد راستہ ہے۔ ایک بار پھر مختلف تحریکیں متحرک ہوئیں، اور مسلم نوجوانوں کے ذہنوں میں اسلامی نظام، جہاد اور خلافت کی بازگشت پھیلنے لگی۔ مختلف ممالک کے مسلمانوں نے افغانستان کی طرف ہجرت کرنا شروع کر دی تاکہ اسلامی نظام کے سائے میں زندگی گزار سکیں۔ اس طرح عالمی جہاد کا تصور بھی مزید مضبوط ہوا۔

جب مغرب نے دیکھا کہ اس کا تمام پروپیگنڈا ناکام ہو چکا ہے اور اس کی تمام کوششیں رائیگاں چلی گئی ہیں، تو بالآخر اس نے مجبور ہو کر افغانستان پر براہِ راست فوجی حملہ کر دیا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

اسلام عمل کا دین ہے نہ کہ صرف زبانی مذمت کا!
تبصرے و تحریرات

اکتوبر 22, 2025
میرا شوہر مجرم تھا اور اس کے ہاتھ بے گناہوں کے خون سے رنگے ہوئے تھے: زوجہ بغدادی
خوارج العصر

جون 15, 2024
خوارج کی پہچان | چھٹی قسط
خوارج العصر

خوارج کی پہچان | چھٹی قسط

فروری 5, 2025
فکری یلغار؛ جو مفاہیم کی تبدیلی سے شروع اور معاشرے کی تباہی پر منتج ہوتی ہے!
تبصرے و تحریرات

فکری یلغار؛ جو مفاہیم کی تبدیلی سے شروع اور معاشرے کی تباہی پر منتج ہوتی ہے!

دسمبر 27, 2025
القدس؛ امت کا زخمی دل! | پہلی قسط
علمی تحریرات

القدس؛ امت کا زخمی دل! | پہلی قسط

دسمبر 3, 2024
اسلامی نظام میں کفار کے ساتھ تعامل کے اصول!   دوسری اور آخری قسط
تبصرے و تحریرات

اسلامی نظام میں کفار کے ساتھ تعامل کے اصول! دوسری اور آخری قسط

مئی 28, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    صلیبی سلطنتوں کی افغانستان میں وحشت اور شکست!

    صلیبی سلطنتوں کی افغانستان میں وحشت اور شکست!

    اگست 13, 2026
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    ۲۴ اسد: قابضین کے غرور کے جنازے کا دن

    ۲۴ اسد: قابضین کے غرور کے جنازے کا دن

    اگست 13, 2026
    ۲۴ اسد: وہ دن جب قربانیوں کے ثمر کی صبح طلوع ہوئی

    ۲۴ اسد: وہ دن جب قربانیوں کے ثمر کی صبح طلوع ہوئی

    اگست 12, 2026

    تازہ خبریں

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    اگست 13, 2026
    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    جولائی 1, 2026
    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    جون 21, 2026
    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    جون 19, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist