جمعرات, ستمبر 3, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    ۲۴ اسد؛ قبضے کا خاتمہ اور بے مثال تبدیلی کا آغاز!

    امارتِ اسلامیہ کی فضائیہ نے آج رات بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان میں افغان اربکیوں کے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا

    پاکستان کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گرفتار ہونے والا احمد کازانچی کون ہے؟

    خیبر کے علاقے قمبرخیل میں داعشی خوارج کا ایک اہم مرکز ڈرون حملوں میں تباہ کر دیا گیا ہے

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

    اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

    خوارج کے جانشین! آٹھویں قسط

    خوارج کے جانشین! آٹھویں قسط

    امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد!  پہلی قسط

    داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! چودھویں قسط

    ایمان فروشوں اور باغیوں کی تاریخ کا اعادہ!

  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    خزاں کی آغوش میں کھلا ہوا گلاب

    بطلِ اسلام، شہید حافظِ قرآن محمد ذاکر تقبّلہ اللہ کی حیات و خدمات پر مختصر نظر

    نڈر جوانمرد شہید احمد فرید احرار تقبلہ اللہ زندگی اور خدمات پر ایک مختصر نظر

    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط

ابوعمیر الافغانی

داعش: امریکہ کا سب سے منافع بخش منصوبہ! پندرھویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

مغرب کا ایک اور مقصد داعش کے ذریعے اسلامی فکر کو بدنام کرنا اور مسلمانوں کے درمیان اسے ناپسندیدہ بنانا تھا۔ چونکہ مسلمان نوجوان سامراجیت، جمہوریت اور سیکولرازم کے نظاموں سے سخت اکتا چکے تھے اور فکری طور پر اب یہ نہیں چاہتے تھے کہ ان طاغوتی نظاموں کے سائے میں زندگی گزاریں، اس لیے مسلمانوں کی اکثریت اسلامی فکر کی طرف مائل ہو چکی تھی۔

اس کی ایک اچھی مثال مصر میں اخوان المسلمین کا ووٹوں کے ذریعے اقتدار میں آنا تھا۔ اسی طرح ترکی جیسے ایک سیکولر ملک میں بھی اسلامی فکر ایک بار پھر نوجوانوں کے درمیان تیزی سے فروغ پا رہی تھی۔ داعش کے اعمال اور اقدامات نے اس فکر کی نشوونما کو شدید طور پر سست کر دیا اور اسے ایسی صورتِ حال تک پہنچا دیا کہ اسلام پسندوں کے زیادہ تر دعوے کو کمزور کر دیا اور سیکولر عناصر کو اسلامی فکر کے خلاف بہت سا خام مواد فراہم کر دیا۔

اس جیسی دیگر تحاریر

اسلام اعتدال اور میانہ روی کا دین! تیرہویں قسط

خوارج کے جانشین! آٹھویں قسط

امارت اسلامیہ کی کامیابیاں حقیقت کے آئینے میں اور الزامات کا رد! پہلی قسط

داعش کے ظہور کے ساتھ عالمِ اسلام میں پیدا ہونے والے خطرناک نتائج میں سے ایک یہ تھا کہ اسلام کے بعض اہم مفاہیم کے نام لوگوں کے ذہنوں میں ظلم، وحشت اور انتہا پسندی کے ساتھ جڑ گئے۔ داعش نے اسلام، جہاد، قتال، خلافت اور شریعت جیسی دینی اصطلاحات کو اپنی تشہیر میں بہت زیادہ استعمال کیا اور ان کے نام پر ایسے اقدامات کیے جو اسلام کے اخلاقی اور شرعی اصولوں سے واضح طور پر متصادم تھے۔

داعش کا سب سے بڑا پراپیگنڈہ اثر یہ تھا کہ اس نے اسلام کی سیاسی اور اجتماعی فکر کے بارے میں لوگوں کے درمیان شکوک و شبہات میں اضافہ کر دیا۔ جب ایک تنظیم ’’اسلامی ریاست‘‘، ’’خلافت‘‘ اور ’’جہاد‘‘ کے نام لیتی ہے، لیکن ساتھ ہی شہریوں کو قتل کرتی ہے، قیدیوں کو وحشیانہ انداز میں پھانسی دیتی ہے، انسانوں کو آگ میں جلاتی ہے، عبادت گاہوں اور تاریخی آثار کو تباہ کرتی ہے اور اپنے مخالفین کے ساتھ بے رحمانہ سلوک کرتی ہے، تو یہ فطری ہے کہ نادان اور کم علم لوگ ان اقدامات اور اسلام کی اصل تعلیمات کے درمیان فرق نہ کر سکیں۔

جب داعش نے جہاد اور اسلامی فکر کے نام پر بے گناہ لوگوں کے قتل اور وحشیانہ کارروائیوں کا ارتکاب کیا تو اس نے جہاد اور اسلامی فکر کے اصل مفہوم اور داعش کے اقدامات کے درمیان لوگوں کے ذہنوں میں دانستہ الجھن پیدا کر دی۔ وہ تصور جس کے اسلام کے شرعی نظام میں اپنے شرائط، حدود اور اخلاقی اصول ہیں، داعش کی تشہیر میں بے لگام تشدد کی تصویر کے ساتھ جوڑ دیا گیا۔

عالمِ اسلام کے نوجوانوں نے جب داعش کا رویہ اور اس کے اقدامات دیکھے تو ان کی اکثریت نے یہی سمجھا کہ یہی اسلامی نظام ہے، جس میں قتل، ظلم اور بربریت کے سوا کچھ نہیں۔ داعش نے اپنے پورے دور میں ایک دن کے لیے بھی عفو و ترحم کا مظاہرہ نہیں کیا اور نہ ہی مسلمانوں کی آبادکاری اور ترقی کی بات کی۔ داعش کی تمام تشہیر اور عملی کارروائیاں صرف ظلم اور سخت الفاظ پر مبنی تھیں۔

اسی وجہ سے مسلمانوں کی اکثریت کے نوجوانوں نے اسلامی فکر سے منہ موڑ لیا۔ داعش کے اقدامات نے مسلمانوں کو ذہنی طور پر اس بات کے لیے تیار کر دیا کہ اسلام پسند اور اسلامی فکر مغرب کے سامنے قصور وار ہیں، اور اگر مغرب اسلامی فکر اور اسلام پسندوں کو کچلتا ہے تو یہ اس کا حق ہے، کیونکہ یہ فکر پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے۔ چنانچہ مغرب نے کھل کر تمام اسلام پسندوں کے خلاف اپنے مظالم کا سلسلہ جاری رکھا۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! پانچویں قسط
تبصرے و تحریرات

اپریل 19, 2026
داعش کی پروپیگنڈا حکمتِ عملی اور سوشل میڈیا! دوسری اور آخری قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کی پروپیگنڈا حکمتِ عملی اور سوشل میڈیا! دوسری اور آخری قسط

اپریل 26, 2025
داعش اور جمہوریت پسندوں کے تعلقات!
خوارج العصر

داعش اور جمہوریت پسندوں کے تعلقات!

دسمبر 1, 2024
مظلوموں کا مدافع: شیخ اسامہ بن لادن رحمہ اللہ
تبصرے و تحریرات

مظلوموں کا مدافع: شیخ اسامہ بن لادن رحمہ اللہ

مئی 3, 2024
پائیدار امن کا قیام: اسلامی نظام کی حکمرانی اور قوم کی بیداری کا ثمر
تبصرے و تحریرات

پائیدار امن کا قیام: اسلامی نظام کی حکمرانی اور قوم کی بیداری کا ثمر

جون 2, 2026
پاکستان کے فوجی انٹیلی جنس بیانیے کا پوسٹ مارٹم اور جماعت الاحرار کے ‘لیٹر ہیڈ بیان’ کی گواہی
تبصرے و تحریرات

پاکستان کے فوجی انٹیلی جنس بیانیے کا پوسٹ مارٹم اور جماعت الاحرار کے ‘لیٹر ہیڈ بیان’ کی گواہی

جولائی 1, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • ابطالِ امت
  • اداریہ
  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • تبصرے اور تحریرات
  • خبریں
  • صفحہ اول
  • علماء
  • لائبریری
المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist