پیر, جون 8, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    شرعی اصولوں کی روشنی میں متوازن خارجہ پالیسی

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    امارت اسلامیہ کی متوازن سیاست

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله

    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

  • ابطالِ امت
    محاذوں کا جوانمرد اور عالمی سیاست کا درخشاں ستارہ: شہید ملا اختر محمد منصور تقبلہ اللہ

    ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی قائدانہ بصیرت اور تاریخی کارنامے!

    شہید ملا اختر محمد منصور؛ وہ مجاہد جو شہادت کے بعد امر ہوگیا

    خواجہ شفیق اللہ ابو قدامہ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    عزالدین حداد: مردِ مجاہد جسے شہادت امر کر گئی!

    بت شکن، امیرالمؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کے بارے میں دنیا کی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور خفیہ اداروں کے حکام کے اہم تاثرات

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش خراسان کے انتہا پسند اور جاہل علماء! پہلی قسط

سیف الدین

داعش خراسان کے انتہا پسند اور جاہل علماء!  پہلی قسط
Share on FacebookShare on Twitter

ہر معاشرے میں جو اصلاح یا فساد پیدا ہوتا ہے تو اس کا منبع معاشرے کا ایک اہم طبقہ ہوتا ہے، جسے علماء کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہی لوگ معاشرے کو اصلاح یا فساد کی طرف لے جاتے ہیں، کیونکہ معاشرے میں فکری اور اخلاقی رہنمائی کی تقویت میں ان کا بنیادی کردار ہوتا ہے۔ اسی طرح لوگوں تک دین کی صحیح سمجھ پہنچانا اور اس کی تبلیغ کرنا بھی انہی کی ذمہ داری ہے۔

لیکن جب یہی اہم طبقہ اپنی اصل ذمہ داری سے منحرف ہو جائے، دین کو اپنے ذاتی مفادات کے لیے مسخ کرے، اور میانہ روی و اعتدال کے بجائے متشدد فہم کو ترجیح دے، تو پھر اسے انبیاء کا وارث نہیں بلکہ “ناکام عالم” کہا جاتا ہے۔ انتہا پسند اور ناکارہ علماء کی موجودگی نہ صرف دین کو بدنام کرتی ہے بلکہ معاشرے کے افراد اور اپنے پیروکاروں کو روشنی کے بجائے اندھیروں میں رکھتی ہے اور سیدھے راستے کے بجائے ٹیڑھے میڑھے راستوں پر ڈال دیتی ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

مذکورہ انتہا پسند علماء کی بہترین مثال موجودہ دور میں داعشی خوارج کی خراسان شاخ کے جاہل اور متشدد علماء ہیں، جنہوں نے گزشتہ برسوں میں افغانستان میں انتہا پسندانہ پراپیگنڈہ کے ذریعے افغان مسلمان عوام، خصوصاً مذہبی طبقے کی فکری گمراہی کے لیے متعدد منصوبے شروع کیے ہیں۔ لیکن سب سے زیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ اس گروہ کی پراپیگنڈہ مہم ایسے افراد کے ذریعے چلائی جاتی ہے جو خود کو “علماء” کہتے ہیں، حالانکہ نہ تو ان کے پاس گہری دینی بصیرت ہے اور نہ ہی وہ اسلامی نصوص کی درست تعبیر پیش کرتے ہیں، بلکہ وہ ان کی متشدد اور غلط تشریح کرتے ہیں، جس کی مثال خیر القرون کے دور میں نہیں ملتی۔

خارجی منصوبے کی قیادت اور اس کی پراپیگنڈہ پیداوار میں پائی جانے والی جہالت اور شدت کی چند مثالیں پیش کی جاتی ہیں، تاکہ قارئین کے سامنے ان کا انتہا پسندانہ موقف واضح ہو جائے اور حقیقت آشکار ہو، تاکہ لوگ تاریکی کے پیروکاروں کے بجائے روشنی کے پیروکاروں کا ساتھ اختیار کریں:

۱۔ داعش خراسان کی پراپیگنڈہ مہم کا اصولی انحراف

یہ گروہ بنیادی اصولوں میں اہل السنۃ والجماعۃ کے اصول، خصوصیات اور امتیازات سے ناواقف ہے۔ اسلام کے ابتدائی دور میں خارجی فکر کے جو اصول تھے، انہیں یہ اہل السنۃ و الجماعت کے اصول کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر تکفیر (کسی کو کافر قرار دینا) کے مسئلے میں سخت گیر رویہ اختیار کرتے ہیں۔ جو شخص بھی ان کے متشدد منہج سے متفق نہ ہو، اسے “مرتد” یا “طاغوت کا حامی” قرار دیتے ہیں۔

اس قسم کی انتہا پسندانہ تکفیر اسلامی تاریخ میں ہمیشہ منحرف گروہوں کی علامت رہی ہے، کیونکہ یہ لوگ شرعی دلائل (قرآن، حدیث، اجماع اور شرعی استدلال) سے ظاہری اور جزوی مفہوم اخذ کرتے ہیں، بغیر اس کے کہ اسلامی فقہ کے اصول، مقاصدِ شریعت اور امت کے اجماعی اصولوں کو پیش نظر رکھیں۔

مزید وضاحت کے لیے عرض ہے کہ موجودہ خوارج اپنے اسی انتہا پسندانہ اور جاہلانہ اصول کی بنا پر امت کی اکثریت کو کافر قرار دیتے ہیں، جن میں تمام جہادی، سیاسی اور مذہبی جماعتیں شامل ہیں، سوائے اپنے آپ کے جو ایک خیالی خلافت کے دعوے کے تحت جمع ہوئے ہیں۔ خاص طور پر وہ مقدس مجاہدین، جنہوں نے برسوں تک مغربی اتحاد کے مقابلے میں اسلام، مسلمانوں اور اسلامی مقدسات کے دفاع کے لیے اپنی جانیں وقف کیے رکھیں، انہیں بھی اپنی جہالت اور سطحی فہم کے نتیجے میں کافر قرار دیا، ان کے خون، مال اور جان کو حلال سمجھا۔ یہ متشدد اصول ان کی جہالت کی کھلی گواہی ہے۔

یہاں تک کہ انہوں نے اپنی ہی جماعت کے بہت سے افراد کو بھی اس وقت کافر قرار دیا اور ان سے توبہ کا مطالبہ کیا، جب وہ امارت اسلامیہ کے مجاہدین کے سخت حملوں کے نتیجے میں سابقہ جمہوری حکومت کے حکام کے سامنے ہتھیار ڈال کر ان کے ساتھ جا ملے۔ بعد ازاں ان کے قاضیوں نے اپنے انہی تسلیم شدہ پیروکاروں کو مرتد قرار دے کر ان سے دوبارہ ایمان لانے کا مطالبہ کیا۔ یوں یہ لوگ تکفیر کے کلمے کو اپنی غذا کی طرح ہر جگہ استعمال کرتے ہیں، حالانکہ یہ اسلام کی نظر میں غیر شرعی تکفیر ہے۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

دس ملین ڈالرز کے انعام کا اعلان: داعش کے لیے نئی امریکی کمپین
خوارج العصر

جولائی 28, 2024
خلافت عثمانیہ تاریخ کے اوراق سے | چھتیسویں قسط
تبصرے و تحریرات

جولائی 20, 2025
داعشی قیادت کے ناجائز اقدامات کی کہانی، ایک داعشی کی زبانی | پہلی قسط
خوارج العصر

داعشی قیادت کے ناجائز اقدامات کی کہانی، ایک داعشی کی زبانی | پہلی قسط

نومبر 10, 2024
امارت اسلامی ایک مثالی نظام ہے!
سیاسی تحریرات

امارت اسلامی ایک مثالی نظام ہے!

نومبر 21, 2024
یہود کون ہیں؟  بارہویں قسط
تبصرے و تحریرات

یہود کون ہیں؟ بارہویں قسط

مئی 2, 2026
جنگ بندی جنگ کا حصہ ہے، امن کا نہیں!
تبصرے و تحریرات

جنگ بندی جنگ کا حصہ ہے، امن کا نہیں!

اپریل 12, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    روس کے ساتھ دفاعی معاہدہ اور افغانستان کی متوازن خارجہ پالیسی

    جون 7, 2026
    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    روس کے ساتھ امارت اسلامیہ کا معاہدہ: کچھ حلقے فکر مند کیوں؟

    جون 7, 2026
    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    امارت اسلامیہ کی خارجہ پالیسی: اسلامی شریعت کی روشنی میں دنیا کے ساتھ متوازن اور باعزت تعامل

    جون 6, 2026
    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    پاکستانی فوجی رجیم کی حقیقت، تاریخ کے آئینے میں! گیارہوں قسط

    جون 6, 2026

    تازہ خبریں

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    دنیا اور مسلم سرزمینوں پر امارت اسلامیہ کے اثرات

    جون 2, 2026
    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    امن کے سائے میں عید کی رونقیں!

    جون 1, 2026
    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    امن کے فرشتوں کی پناہ میں عید

    مئی 31, 2026
    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    شیخ محمد ادریس تقبله الله کے قاتل کون ہیں اور کہاں ہیں؟

    مئی 7, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version