جمعرات, اپریل 23, 2026
المرصاد
  • صفحہ اول
  • اداریہ
    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    اسلام آباد حملہ اور تازہ حقائق! اداریہ

    جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ الزام افغانستان پر کیوں لگایا گیا؟

    پاکستان میں داعش کے تین اہم رہنماؤں کی گرفتاری کس بات کا ثبوت ہے؟

    افغانستان اور پاکستان تعلقات: فوج میں ایک لابی مسائل کی جڑ

    پاکستان اپنے مفادات کے لیے چین کو علاقائی پراکسی جنگ میں گھسیٹ رہا ہے

    افغانستان پر پابندیوں کی مانیٹرنگ کمیٹی یا خطے کے ممالک کو  دھوکہ دینے کا آلہ؟

  • خبریں
    • تمام
    • افغانستان
    • عالمی خبریں
    • علاقائی خبریں
    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پشاور شہر کے قریب باڑہ کے علاقے میں 11 داعشی ہلاک

    تہران میں کمانڈر اکرام الدین سریع کو کس نے اور کیوں قتل کیا؟

    • افغانستان
    • علاقائی خبریں
    • عالمی خبریں
  • تبصرے اور تحریرات
    • تمام
    • تجزیاتی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • علمی تحریرات
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    غزوات النبیﷺ اور ان سے حاصل ہونے والے اسباق! سینتیسویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    داعش:‌خوارج کی دوبارہ واپسی! آٹھویں قسط

    • خوارج العصر
    • سیاسی تحریرات
    • جہادی تحریرات
    • علمی تحریرات
    • تجزیاتی تحریرات
  • علماء
    • تمام
    • شیخ رحیم الله حقاني تقبله الله
    شہید شیخ‌الاسلام رحیم‌الله حقانی؛ فقیہ، جہاد کا علم بردار اور داعشی خوارج کا دشمن

    شہید شیخ رحیم اللہ حقانی اور داعشی خوارج کے جرائم

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    امت کے عظیم محسن اور علمی ہستی

    وہ پہاڑ جس کی چوٹی سورج کی شعاؤں سے پھر کبھی روشن نہ ہو گی

    امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ: گھور اندھیروں کے بعد روشن صبح

    امت کے مخلص امیر

    امت کے مخلص امیر

  • ابطالِ امت
    بطلِ اسلام شہید اللہ ‌داد ’’قصاب‘‘ تقبّلہ اللہ کی زندگی اور کارناموں کا مختصر تذکرہ

    شہید نصرت اللہ سنگین تقبلہ اللہ، زندگی اور کارناموں کا مختصر جائزہ

    شہید ابو عبیدہ (حذیفہ الکحلوت) تقبله الله زندگی، اور کارناموں پر ایک مختصر نظر

    شہید محمد نعمان غزنوی تقبله الله کی زندگی اور کارناموں پر مختصر نظر!

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابوعبیدہ تقبله الله: امت کی حقیقی آواز

    ابو عبیدہ؛ النور مسجد سے لے کر الرمال میں شہادت تک!

  • اصدارات
  • انفوگرافکس
  • لائبریری
  • المرصاد
    • پښتو
    • دری
    • عربي
    • English
    • বাংলা
کو ئی نتیجہ
تمام نتائج دیکھیں

صفحہ اول تبصرے و تحریرات

داعش نامی وبا! پچیسویں قسط

ابو ہاجر الکردی

داعش نامی وبا!   پچیسویں قسط
Share on FacebookShare on Twitter

الرمادی شہر کی اَن کہی کہانیاں:
اسلامی ممالک اور اہلِ سنت کے خلاف داعش کے جرائم اتنے وسیع ہیں کہ ان کی تفصیل بیان کرنا انسانی بس سے باہر ہے۔ عراق میں اس گروہ کے وحشت ناک دور کے دوران، ۲۰۱۴ء اور ۲۰۱۵ء کے درمیان، الرمادی شہر میں بڑے پیمانے پر اور بے رحمانہ جرائم کیے گئے، جن کا مقصد اس شہر کے سماجی و شہری ڈھانچے کو تباہ کرنا اور خوف و ہراس پھیلانا تھا۔

پچھلی قسطوں میں ہم نے ذکر کیا تھا کہ الرمادی عراق کے مغرب میں الانبار صوبے کا مرکز ہے۔ یہ شہر عراق کے اہم اسٹریٹجک مقامات میں شمار ہوتا ہے، جو بغداد اور شام کو ملانے والی مرکزی شاہراہ پر واقع ہے، اور ہمیشہ تنازعات کا مرکز رہا ہے۔

اس جیسی دیگر تحاریر

تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

۱۷مئی ۲۰۱۵ء (۲۷ ثور ۱۳۹۴ھ شـ) کو داعشی گروہ کئی ہفتوں کی لڑائی کے بعد عراقی فوج سے الرمادی شہر کا مکمل کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ مکمل سقوط سے پہلے یہ شہر کئی ماہ سے داعش کے محاصرے میں تھا اور لڑائیاں ۲۰۱۴ء کے آخر میں شروع ہوئی تھیں۔

رمادی میں داعش کے مظالم اور جرائم کو کئی حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے:
۱۔ اجتماعی سزائے موت اور صحرائی قتل
الرمادی شہر پر قبضے کے بعد داعش نے درجنوں شہریوں، سرکاری ملازمین، فوجی اور پولیس افسران کو حکومت سے تعاون کے الزام میں موت کے گھاٹ اتار دیا۔ کچھ افراد کو موت کی سزائیں شہر کے مرکزی چوک میں دی گئیں جبکہ کچھ افراد کو الرمادی کے گرد و نواح کے صحراؤں میں قتل کیا گیا۔ عراقی خبر رساں ذرائع کے مطابق جون ۲۰۱۵ء میں ایک واقعے میں سو سے زیادہ شہری اور اہلِ سنت کے نوجوان داعش کے جھوٹے اور بے بنیاد الزامات کی بنیاد پر قتل کر دیے گئے، جو اس المیے کی سنگینی کو واضح کرتا ہے۔

۲۔ عام شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنا:
داعش نے کئی علاقوں میں گھروں اور شہری آبادی کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا تاکہ فضائی حملوں سے محفوظ رہ سکے۔ ۲۰۱۵ء کے آخر میں خبر رساں ذرائع نے بتایا کہ ۱۵۰۰ سے زیادہ عام شہریوں کو جان بوجھ کر ان عمارتوں میں رکھا گیا تھا جنہیں داعشی کمانڈ مراکز کے طور پر استعمال کر رہے تھے۔
۳۔ عوامی املاک اور بنیادی ڈھانچے کی وسیع تباہی:
داعش نے قبضے کے بعد اسکولوں، اسپتالوں، مساجد، پلوں اور دیگر مراکز کی تباہی شروع کردی۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق، الرمادی کے شہری بنیادی ڈھانچے کا ۸۰ فیصد سے زیادہ حصہ تباہ کردیا گیا تھا۔

۴۔ تشدد اور جسم کے اعضا کاٹنا:
وہ افراد جو داعش کے احکام کی خلاف ورزی کرتے تھے یا جن پر بلا وجہ حکومت سے تعاون کا الزام لگایا جاتا تھا، ان کے اعضا کاٹ دیے جاتے تھے۔ ۲۸ دسمبر ۲۰۱۵ء کو عراق کے اس وقت کے وزیرِ اعظم حیدر العبادی نے اعلان کیا کہ الرمادی شہر مکمل طور پر داعش کے قبضے سے آزاد ہو چکا ہے اور رافضی افواج نے اس کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

الرمادی کے آزاد ہونے کے بعد رافضی حشد اور ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے جو کچھ کیا، وہ اہلِ سنت کے مظلوم بچوں اور عورتوں سے انتقام لینے والے لامتناہی ظلم تھے۔ کٹی ہوئی لاشیں، بے جان جسم اور اجتماعی قبریں اس المیے کی شدت کے ٹھوس ثبوت ہیں۔

شیئرٹویٹ

اس طرح کی دیگر تحاریر

داعش کی حمایت کیوں کی جارہی ہے؟
خوارج العصر

داعش کی حمایت کیوں کی جارہی ہے؟

اکتوبر 3, 2024
او آئی سی کی متنازعہ کانفرنس، پاکستان کی مداخلت پسندی کا تسلسل
تبصرے و تحریرات

جنوری 12, 2025
پاکستان اور امریکہ میں سیاسی انتشار اور تاجکستان کے خدشات
سیاسی تحریرات

اگست 6, 2024
خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! پہلی قسط
تبصرے و تحریرات

خلافت کا وہم؛ سلطنت کے خواب سے زوال تک! پہلی قسط

جولائی 16, 2025
داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک!  سولہویں قسط
تبصرے و تحریرات

داعش کے ظہور کا تاریخی اور فلسفیانہ مطالعہ؛ نظریے سے عمل تک! سولہویں قسط

دسمبر 22, 2025
طالبان کی کامیاب پالیسی اور پاکستان کی پریشانی
سیاسی تحریرات

طالبان کی کامیاب پالیسی اور پاکستان کی پریشانی

اپریل 2, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    • ٹرینڈنگ
    • تبصرے
    • تازہ ترین
    تاجکستانی وجود پر پڑی داعشی بندوق غلط ہدف کو نشانہ بنا رہی ہے

    مارچ 25, 2024
    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    پاکستان کا قصہ تمام ہونے والا ہے

    مارچ 28, 2024
    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    قندھار حملے کے بارے میں نئے انکشافات

    مارچ 23, 2024
    کیا پاکستان میں پکڑا گیا داعشی محمد شریف جعفر واقعی کابل ہوائی اڈے پر حملے کا منصوبہ ساز یا ذمہ دار ہے؟

    مارچ 5, 2025
    چھ جدی: افغانستان کو پہنچنے والے نقصانات

    0
    افغانستان میں سوویت یونین کے وحشیانہ حملے کے نتاءج

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    افغانستان میں داعش کے اہداف

    0
    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    بغدادی ملیشیا کے حامیوں سے سوال

    0
    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    تاریخ آپ کو کس طرح یاد کرے گی؟

    اپریل 23, 2026
    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    داعش؛ کون سی شریعت پیش کرتی ہے؟ پہلی قسط

    اپریل 23, 2026
    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    وہ امیدیں جو خاک میں مل جاتی ہیں!

    اپریل 22, 2026
    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    فوجی رجیم کے ملا طاغوت کہ راپ پر!

    اپریل 22, 2026

    تازہ خبریں

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    پاکستان میں شدت پسند داعشی عناصر نے اپنے ہی ایک ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    مارچ 14, 2026
    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    کابل بینک کی برانچ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پشاور میں ہلاک

    مارچ 8, 2026
    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    المرصاد کو سکیورٹی ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اورکزئی میں دو کمانڈروں سمیت نو داعشی ایک حملے میں مارے گئے ہیں۔

    مارچ 1, 2026
    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    پاکستان کے جرائم اور جارحیت کا شکار کون ہیں؟

    فروری 22, 2026
    • ابطالِ امت
    • اداریہ
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • تبصرے اور تحریرات
    • خبریں
    • صفحہ اول
    • علماء
    • لائبریری
    المرصاد سے رابطہ: info@almirsadur.com

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist

    کو ئی نتیجہ
    تمام نتائج دیکھیں
    • صفحہ اول
    • اداریہ
    • خبریں
      • افغانستان
      • علاقائی خبریں
      • عالمی خبریں
    • تبصرے اور تحریرات
      • خوارج العصر
      • سیاسی تحریرات
      • جہادی تحریرات
      • علمی تحریرات
      • تجزیاتی تحریرات
    • علماء
    • ابطالِ امت
    • اصدارات
    • انفوگرافکس
    • لائبریری
    • المرصاد
      • پښتو
      • دری
      • عربي
      • English
      • বাংলা

    جملہ حقوق تمام مسلمانوں کے حق میں محفوظ ہیں۔

    Go to mobile version